آسکرز 2020 کی نامزدگیوں کا اعلان، فلم ’جوکر‘ کی 11 نامزدگیاں

آسکرز 2020 کی نامزدگیوں کا اعلان، فلم ’جوکر‘ کی 11 نامزدگیاں

لاس اینجلس (اصل میڈیا ڈیسک) فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر ترین ایوارڈز آسکرز 2020 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں ڈارک کامک فلم “جوکر” 11 نامزدگیوں کے ساتھ سرِفہرست ہے۔ ہالی وڈ کی رنگا رنگ 92 ویں اکیڈمی آسکرز ایوارڈزکی تقریب 9 فروری کو امریکی ریاست لاس اینجلس کے […]

.....................................................