آسیہ بی بی کی پاکستان سے روانگی پر خاموش ردعمل

آسیہ بی بی کی پاکستان سے روانگی پر خاموش ردعمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) آسیہ بی بی توہین مذہب کے مقدمے سے بریت کے بعد اب پاکستان سے رخصت ہو کر کینیڈا پہنچ چکی ہیں۔ آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف احتجاج کرنے والے حلقے ان کی پاکستان سے روانگی پر بظاہر خاموش دکھائی دیے ہیں۔ پاکستان بھر میں آسیہ بی بی کی روانگی کا […]

.....................................................

آسیہ بی بی پاکستان سے کینیڈا کے لیے روانہ ہو گئیں

آسیہ بی بی پاکستان سے کینیڈا کے لیے روانہ ہو گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنائے جانے کے بعد برسوں تک جیل میں رہنے والی پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی سپریم کورٹ کی طرف سے اپنی بریت کے کئی ماہ بعد کینیڈا روانہ ہو گئی ہیں۔ ان کی بیٹیاں پہلے ہی کینیڈا میں ہیں۔ آسیہ بی بی کو، جن […]

.....................................................

آسیہ بی بی کینیڈا پہنچ گئیں، میڈیا رپورٹس

آسیہ بی بی کینیڈا پہنچ گئیں، میڈیا رپورٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ توہین مذہب کے الزامات سے بری شدہ پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کینیڈا میں اپنی بیٹیوں کے پاس پہنچ گئی ہیں۔ جرمن میڈیا نے جمعے کے روز آسیہ بی بی کے وکیل کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا […]

.....................................................

عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ آزاد شہری ہے، جہاں چاہے جا سکتی ہے، دفتر خارجہ

عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ آزاد شہری ہے، جہاں چاہے جا سکتی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آسیہ بی بی سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ کا مؤقف سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عدالتی فیصلے کے بعد آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل مسترد

آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ایک مقدمے میں بری کردہ مقامی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف دائر کردہ قانونی اپیل مسترد کر دی ہے۔ ماتحت عدالتوں نے آسیہ بی بی کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے عدالتی کارروائی کے […]

.....................................................

آسیہ بی بی کے خلاف اپیل کے حوالے سے فیصلہ 29 جنوری کو ہو گا

آسیہ بی بی کے خلاف اپیل کے حوالے سے فیصلہ 29 جنوری کو ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی سپریم کورٹ اس بات کا فیصلہ 29 جنوری کو کرے گی کہ آیا اس اعلیٰ ترین عدالت کی طرف سے آسیہ بی بی کو رہا کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جا سکتی ہے یا نہیں۔ سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کر دیا تھا۔ مسیحی خاتون […]

.....................................................

آسیہ بی بی بریت کیخلاف احتجاج، توڑ پھوڑ: متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیوں کا حکم

آسیہ بی بی بریت کیخلاف احتجاج، توڑ پھوڑ: متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیوں کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے بعد مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے دوران ہنگاموں اور توڑ پھوڑ کے متاثرین کو ایک ماہ میں ادائیگیاں کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں […]

.....................................................

دفتر خارجہ نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں کی تردید کر دی

دفتر خارجہ نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں، وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں گزشتہ روز آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کردیا گیا تھا جس کے بعد خبریں سامنے آئی […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی نیدر لینڈز روانگی کی اطلاعات

آسیہ بی بی کی نیدر لینڈز روانگی کی اطلاعات

اسلام آباد (جیوڈیسک) آسیہ بی بی کے بارے میں یہ اطلاعات ہیں کہ انہیں ملتان جیل کے رہا کرنے کے بعد بیرون ملک روانہ کر دیا گیا ہے۔ ملتان کے سینیر صحافی جمشید رضوانی نے بتایا تھا کہ آسیہ بی بی کو طیارے کے ذریعے اسلام آباد روانہ کیا گیا۔ جب کہ ایئرپورٹ پر ان […]

.....................................................

آسیہ بی بی کو ملک چھوڑنے سے روکا جا سکتا ہے، فواد چودھری

آسیہ بی بی کو ملک چھوڑنے سے روکا جا سکتا ہے، فواد چودھری

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ڈی ڈبلیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قانونی تقاضے پورے ہوئے تو آسیہ بی بی کو ملک چھوڑنے سے روکا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب سخت گیر مسلمان اس مسیحی خاتون کی موت چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی طرف سے رہائی کے حکم نامے […]

.....................................................

آسیہ بی بی اور میرے سوالات

آسیہ بی بی اور میرے سوالات

تحریر : واٹسن سلیم گل نو سال قید کاٹنے کے بعد آسیہ بی بی بے قصور ٹھہری اور پاکستان کی سب سے بڑی اور معزز عدالت نے آسیہ بی بی کو بے قصور قرار دے کر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ جس کی صدارت چیف جسٹس ثاقب نثار […]

.....................................................

آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک پاکستان چھوڑ گئے

آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک پاکستان چھوڑ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) توہین رسالت ﷺ کے جرم سے حال ہی میں بری ہونے والی سزائے موت کی قیدی مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے وکیل نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا۔ ایڈووکیٹ سیف الملوک نے سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کا کیس لڑا۔ سپریم کورٹ نے 31 اکتوبر کو […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: معاہدے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: معاہدے کے بعد صورتحال معمول پر آ گئی

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد ختم کر دیا گیا، جس کے بعد حالات معمول پر آگئے۔ مذہبی تنظیموں نے جمعے کو شٹر […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت: حکومت اور تحریکِ لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

آسیہ بی بی کی بریت: حکومت اور تحریکِ لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

لاہور (جیوڈیسک) حکومت پاکستان اور تحریک لبیک پاکستان میں معاہدہ برائے اختتام احتجاجی دھرنا طے پا گیا۔ جمعہ کی شب جاری تحریری معاہدہ درج ذیل ہے۔ تحریک لبیک یا رسول اﷲ (رجسٹرڈ تحریک لبیک پاکستان) اور وفاقی حکومت پاکستان و صوبائی حکومت پنجاب کے مابین 2 نومبر 2018ء بروز جمعہ طے پایا ہے کہ آسیہ […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: مختلف شہروں میں آج بھی سڑکیں بلاک، ٹریفک متاثر

آسیہ بی بی کی بریت کیخلاف احتجاج: مختلف شہروں میں آج بھی سڑکیں بلاک، ٹریفک متاثر

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کیے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج اور آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ امن […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر

کراچی (جیوڈیسک) آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نظر ثانی اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست گزار قاری سلام کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت:حکومت کا ملک بھر سے مظاہرے ختم کرانے کیلئے مذاکرات کا فیصلہ

آسیہ بی بی کی بریت:حکومت کا ملک بھر سے مظاہرے ختم کرانے کیلئے مذاکرات کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو توہین رسالت کے الزام سے بری کیے جانے کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں جاری مذہبی جماعتوں کے مظاہرے ختم کرانے کے لیے مذاکرات کا فیصلہ کرتے ہوئے کمیٹی قائم کردی۔ وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی بریت: اپوزیشن کی وزیراعظم کے خطاب پر تنقید، اسمبلی آنے کا مطالبہ

آسیہ بی بی کی بریت: اپوزیشن کی وزیراعظم کے خطاب پر تنقید، اسمبلی آنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن رہنماؤں نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد تنقید اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کو ‘پر تشدد’ اور ‘جارحانہ’ قرار دیتے ہوئے ایوان میں آکر پالیسی بیان دینے کا مطالبہ کردیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز سپریم کورٹ آف […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کر دیا

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کو بری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل تین رکنی خصوصی بینچ نے موت کی سزا پانے والی آسیہ […]

.....................................................

سپریم کورٹ کے ایک جج کا آسیہ بی بی کی اپیل سننے سے انکار

سپریم کورٹ کے ایک جج کا آسیہ بی بی کی اپیل سننے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) توہین مذہب کے الزام میں سزا پانے والی غیر مسلم خاتون آسیہ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ کے ایک جج جسٹس اقبال حمید الرحمان نے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ مجرمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت کے خلاف نظرثانی کی درخواست کی […]

.....................................................

آسیہ بی بی

آسیہ بی بی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آسیہ بی بی ملعونہ و گستاخ رسولۖ کا کیس ١٣ اکتوبر ٢٠١٦ کو اسلام آباد کی اعلی عدالت میں ہے۔یہ ایک اپیل ہے جو اس نے سزائے موت کے خلاف دی ہے۔ہر مجرم کو حق حاصل ہے کہ وہ اپیل کرے خاص طور پر اسلام میں ذمیوں کے حقوق ہیں۔لیکن […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت پر تاحکم ثانی عملدرآمد روک دیا

سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی سزائے موت پر تاحکم ثانی عملدرآمد روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین رسالت کی مجرمہ آسیہ بی بی کی سزائے موت پر تاحکم ثانی عملدرآمد روک دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آسیہ بی بی کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ٹرائل کورٹ کی جانب سے بغیر حقائق کا جائزہ لیے سزائے موت سنائی گئی ہے ان پر جھوٹا […]

.....................................................

آسیہ بی بی کیس: انسانی حقوق کمیشن کو سپریم کورٹ سے امید

آسیہ بی بی کیس: انسانی حقوق کمیشن کو سپریم کورٹ سے امید

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں انسانی حقوق کے نگران ادارے ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے امید ظاہر کی ہے کہ سپریم کورٹ آسیہ بی بی کے کیس میں تمام پہلوؤں کا جائزہ لے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے لاہور ہائی کورٹ نے توہینِ رسالت کی ملزم آسیہ بی بی کی […]

.....................................................

آسیہ بی بی کی سزائے موت کیخلاف دائر اپیل خارج

آسیہ بی بی کی سزائے موت کیخلاف دائر اپیل خارج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مولوی انوارالحق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتی سماعت کے موقع پر آسیہ بی بی کے وکیل نے عدالت سے سزائے موت ختم کرنے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ٹرائل عدالت نے ناکافی گواہوں اور ثبوتوں کے باوجود آسیہ بی […]

.....................................................