ڈاؤ یونیورسٹی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا

ڈاؤ یونیورسٹی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کر لیا گیا۔ اس طریقہ علاج میں کینسر سے متاثرہ جگر کو جسم سے نکال کر کینسر کو علیحدہ کیا جاتا ہے اور تباہ ہو جانے والی شریانوں کو مصنوعی شریانوں سے تبدیل کر کے […]

.....................................................