گیس کی خریداری: پاکستانی وفد کل بھارت جائے گا

گیس کی خریداری: پاکستانی وفد کل بھارت جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارت نے اگر سستی گیس فراہم کی تو پاکستان 20 کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل کرنے پر غور کرسکتا ہے۔ اسی لیے پاکستان کا وفد کل بھارت روانہ ہو گا۔ اسلام آباد میں وزارت تیل اور گیس کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پاکستان کا وفد کل بھارت روانہ […]

.....................................................

وزیراعظم نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے راول پنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، منصوبہ دس ماہ میں مکمل ہوگا۔ نواز شریف نے کہاہے کہ 65 سال میں بھی ملک کی حالت نہیں بدلی ، نہ بجلی ہے نہ گیس ہے، ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا افتتاح آج ہو گا

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا افتتاح آج ہو گا

راولپنڈی (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعظم نوازشریف آج جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان میٹرو بس منصوبے کاافتتاح کریں گے۔ میٹروبس کاروٹ کیا ہو گا؟اس پرکتنے اخراجات اٹھیں گے؟ ایک اندازے کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے درمیان روزانہ ڈیڑھ لاکھ افراد سفر کرتے ہیں۔ ٹرانسپورٹ کی مناسب سہولت موجود […]

.....................................................

پاکستان میں سکہ اسلام آباد کا حکم واشنگٹن کا

پاکستان میں سکہ اسلام آباد کا حکم واشنگٹن کا

موجودہ پاکستانی حکمرانوں کا دعویٰ ہے کہ ”ملک میں پرویز مشرف کی مدد سے امریکہ اور اس کے حلیف، پاکستان کے طول و عرض اور ہر ریاستی و غیر ریاستی ادارے میں اپنی خفیہ ایجنسیوں اورپوشیدہ عسکری طاقت کے فعال نیٹ ورک قائم کر چکے ہیں” سابق حکمرانوں نے پاکستان میںامن وامان کی صورتحال خراب […]

.....................................................

غداری کیس کی منتقلی سے متعلق خصوصی عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

غداری کیس کی منتقلی سے متعلق خصوصی عدالت کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے غداری کیس کی فوجی عدالت منتقلی سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ انہوں نے آرمی […]

.....................................................

اسلام آباد: ڈکیتی کی کوشش ناکام، 3 ڈاکو گرفتار

اسلام آباد: ڈکیتی کی کوشش ناکام، 3 ڈاکو گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بناتے ہوئے 3 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سیکٹر جی الیون تھری کے ایک گھر میں ڈاکو واردات کے بعد فرار ہورہے تھے کہ اہل خانہ کی اطلاع پر تھانہ رمنا کی پولیس موقع پر پہنچ گئی، اور فائرنگ کے […]

.....................................................

شیخ رشید مستعفی ہونے سے مکر گئے

شیخ رشید مستعفی ہونے سے مکر گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ راولپنڈی میں اب بھی ڈالر 102 روپے 80 پیسے کا ہے۔ فرق تو تب پڑے گا جب 10 روپے بجلی اور 10 روپے پیٹرول کم ہو گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ اگر 1.5 ارب ڈالر پاکستان ڈیویلپمنٹ فنڈ […]

.....................................................

اسلام آبا : ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے40 کیپسول برآمد

اسلام آبا : ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے40 کیپسول برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 40 کیپسول بر آمد کر لئے گئے۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر نجی پرواز سے دبئی جانے والا مسافر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام اضافہ کر دیا گیا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی کے صدر عرفان کھوکھر نے اضافہ بلا جواز قرار دے دیا۔ اوگرا سے قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ۔ چئیرمین آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز عرفان کھوکھر کا […]

.....................................................

غداری کیس، پرویز مشرف کو پیشی کیلئے جمعہ تک کی مہلت

غداری کیس، پرویز مشرف کو پیشی کیلئے جمعہ تک کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے کی۔ سابق صدر کو لاحق سیکورٹی خدشات سے متعلق دلائل دیتے ہوئے ان کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا کہ پرویز مشرف پر ممکنہ حملے سے متعلق وزارت داخلہ نے بھی […]

.....................................................

اسلام آباد کچہری میں خودکش حملہ بیٹے نے کیا، ماں پلوشہ خان کا دعویٰ

اسلام آباد کچہری میں خودکش حملہ بیٹے نے کیا، ماں پلوشہ خان کا دعویٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پلوشہ خان نامی خاتون نے دعویٰ ہے کہ اسلام آباد کچہری میں دھماکہ اس کے خود کش بمبار بیٹے نے کیا جبکہ منصوبے کا ماسٹر مائنڈ ایک ریسٹورنٹ کا مالک ہے۔ یہ انکشاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نام انٹیلی جنس اداروں کے ایک مراسلے میں کیا گیا ہے۔ مراسلے کے […]

.....................................................

اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں برفباری نے ایک بار پھر موسم انتہائی سرد کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان، کشمیر،اسلام آباد، بالائی پنجاب میں بارش اور مری، کالام اور مالم جبہ میں برف باری کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے غذر اور استور میں گزشتہ […]

.....................................................

محمد صدیق مدنی کے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اساتزہ کرام کیساتھ ایک یادگار تصویر

محمد صدیق مدنی کے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اساتزہ کرام کیساتھ ایک یادگار تصویر

اسلام آباد: بلوچستان کے معروف کالم نگار و صحافی محمد صدیق مدنی کے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے اساتزہ کرام کیساتھ ایک یادگار تصویر۔

.....................................................

اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

مصطفی آباد/للیانی: تحریک انصاف قصور کے سابقہ ضلعی صدر سرور خاں میئو نے اسلام آباد کچہری میں خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت کی طرف سے جنگ بندی کے واضح اعلان کے بعد دہشت گردی کے اس گھناؤنے اقدام سے واضح ہو تا ہے کہ […]

.....................................................

اسلام آباد: بنی گالہ میں ملزمان یوگا سینٹرکو آگ لگا کر فرار

اسلام آباد: بنی گالہ میں ملزمان یوگا سینٹرکو آگ لگا کر فرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں نامعلوم افراد نے ایک یوگا سینٹرکو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق 7 سے 8 ملزمان بنی گالہ کے قریب رکھوال کے علاقے میں واقع یوگا سینٹرمیں آئے اوروہاں موجود 3 ملازمین سے رقم کا تقاضا کیا۔ ملازمین کے انکار پر ملزمان نے نہیں باہر نکال […]

.....................................................

سات مبینہ دہشتگردوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

سات مبینہ دہشتگردوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کورال سے گرفتار سات مبینہ دہشتگردوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تھانہ کورال سے گرفتار سات مبینہ دہشت گردوں کواسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج عتیق الرحمان کے روبرو پیش کیا گیا۔ […]

.....................................................

اقوام متحدہ کھل کر سامنے آ گئی

اقوام متحدہ کھل کر سامنے آ گئی

ماما عبدالقدیر بلوچ کا نام تو ضرور سنا، تصاویر بھی دیکھیں اور بھی پڑھا بھی کہ ماما کئی سال سے بلوچ لاپتہ افراد کا مقدمہ لے کر گلی گلی نگر نگر پھر رہا ہے۔ ماما نے 27 اکتوبر 2013 کے دن جب دنیا بھر میں ساری کشمیر ی قوم بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ […]

.....................................................

مقتدر حلقوں کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ مولانا سمیع الحق

مقتدر حلقوں کی شمولیت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ مولانا سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) ناشتے کی میز پر ہونے والی ملاقات میں طالبان اور حکومتی کمیٹی کے مذاکراتی عمل پر غور کیا کیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے حکومت اور طالبان کمیٹیوں کے ارکان نے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ چودھری نثار بھی شریک ہوئے، ملاقات میں مذاکراتی عمل کے آئندہ لائحہ عمل […]

.....................................................

اسلام آباد کچہری حملہ، پولیس نے بارہ کہو سے 2 بھائیوں کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد کچہری حملہ، پولیس نے بارہ کہو سے 2 بھائیوں کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کچہری حملے کی تحقیقات جاری ہے اور پولیس نے بارہ کہو سے 2 بھائیوں کو حراست میں لیلیا۔ ذرائع کے مطابق بارہ کہو سے تعلق رکھنے والے ذکاءاللہ اور سلیم اللہ کا بھائی ثناءاللہ کالعدم تحریک طالبان کا سب کمانڈر رہاہے جو گذشتہ دنوں قبائلی علاقے میں طالبان کمانڈر عصمت […]

.....................................................

مذاکرات یا بے رحم آپریشن

مذاکرات یا بے رحم آپریشن

سانحہ ٔ اسلام آباد کے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 3 بڑی گاڑیاں F8 اسلام آباد کچہری میں بخشی خانے کی طرف داخل ہوئیں ان میں 8 نوجوانوں کی لمبے بال اور چھوٹی داڑھیاں تھیں انہوں نے اپنے گرد لپیٹی چادریں اتاریں اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اور گولیاں برسنا شروع ہوگئیں ان کے […]

.....................................................

سانحہ اسلام آباد کے بعد

سانحہ اسلام آباد کے بعد

پاکستان میں تقربیاََ 130 اضلاع اور 7 قبائلی علاقہ جات ہیں۔ اگست 2000ء سے قبل اضلاع ڈویڑن کے تحت ہوتے تھے لیکن اس وقت ڈویڑن کو ختم کرکے اضلاع کو براہ راست صوبوں کے ماتحت کر دیا گیا۔ اس وقت پاکستان میں 15000 ہزارسے زائد عدالتیں ہیں۔ وکلاء کی تعداد 15 لاکھ کے قریب ہے۔ […]

.....................................................

جنگ بندی کے بعد اسلام آباد کچہری خودکش حملہ ثابت کرتا ہے کہ تیسری قوت ہی پاکستان میں امن کیخلاف سرگرم ہے۔ محمد اعجاز ورک

فیصل آباد: سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمد اعجاز ورک نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت کیطرف سے جنگ بندی کے بعد اسلام آباد کچہری خودکش حملہ ثابت کرتا ہے کہ تیسری قوت ہی پاکستان میں امن کیخلاف سرگرم ہے۔ دہشتگردوں کو پہچاننا انتہائی ضروری ہے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب تمام […]

.....................................................

لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین 5 مارچ 2014 نیشنل پریس کلب، اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی

راولپنڈی: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین 5 مارچ 2014 بروز بدھ، صبح 09:00 بجے نیشنل پریس کلب، اسلام آباد کے سامنے حکومت کی جانب سے آئیسکو کی نجکاری کے فیصلے اور ڈیلی وویجز، کنٹریکٹ ملازمین کو بے روزگار کرنے کے منصوبے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ مظاہرے میں نیشنل لیبر فیڈریشن کے صدر شمس […]

.....................................................

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چوہدری کی اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار احمد چوہدری نے اسلام آباد کچہری میں دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا واقعہ حکومت طالبان مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی […]

.....................................................