اسلام آباد: اسمگلروں نے ڈی ایس کسٹم کو اغوا کر لیا، ساتھی کو چھڑا کر فرار

اسلام آباد: اسمگلروں نے ڈی ایس کسٹم کو اغوا کر لیا، ساتھی کو چھڑا کر فرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد موٹر وے پر اسمگلرز نے کسٹم حکام پر فائرنگ کے بعد ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کسٹم کو اغوا کر لیا اور اپنے ایک ساتھی کو چھڑا کر فرار ہو گئے تاہم اسمگل شدہ اشیا کا کنٹینر لے جانے میں ناکام رہے۔ اسلام آباد کسٹمز نے موٹروے پولیس کی مدد سے کلر کہار […]

.....................................................

اسلام آباد میں کاظمی برادران کے زیر اہتمام صبح 10بجے ایک مجلس عزا منعقد ہو گی

اسلام آباد: سالانہ مجلس عزا 14 صفر المظفر امام بارگاہ قصر خدیجہ الکبری، ترلائی کلاں، اسلام آباد میں کاظمی برادران کے زیر اہتمام صبح 10بجے ایک مجلس عزا منعقد ہو گی۔ جس میں علامہ بشارت حسین، علامہ سید تنویر امیر نقوی، ذاکر قاضی وسیم عباس خانیوال، ذاکر اہل بیت قمر رضا نقوی، ذاکر کامران عباس، […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کو بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کو بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چئیرمین پیمرا چوہدری عبدالرشید نے وسیم سجاد ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی جس میں موقف اختیار کیا کہ چودھری رشید کی تعیناتی پیمرا قوانین کے تحت ہوئی، چھبیس جنوری دو ہزار تیرہ کو صدر مملکت کی منظوری کے بعد چار سال کی مدت کیلیے بطور […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا چودھری رشید احمد کو بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا چودھری رشید احمد کو بحال کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا کی برطرفی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے انہیں عبوری طور پر بحال کر دیا ہے۔ عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ چیئرمین پیمرانے اپنی برطرفی کے فیصلے کو اسلام ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا، جس پر عدالت نے برطرفی […]

.....................................................

اسلام آباد : ممتاز قادری مجرم نہیں ہیرو ہے۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلبا اسلام ناظم اسلام آباد شہیر سیالوی نے کہا ہے کہ ممتاز قادری مجرم نہیں ہیرو ہے اور ہر عاشق ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممتاز قادری کے جذبے سے سرشار ہے۔ ممتاز حسین قادری ہر مسلمان کے دل کی دھڑکنوں میں بستا ہے۔ عاشقانِ رسول ممتازحسین قادری کے […]

.....................................................

اسلام آباد: لاپتہ افراد کے لواحقین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی کیمپ

اسلام آباد: لاپتہ افراد کے لواحقین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی کیمپ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی چوک میں قائم احتجاجی کیمپ میں بچے، بوڈھے اور خواتین شریک ہیں۔ انتہائی سردی کے باوجود بچوں اور بوڑھوں کے لئے کوئی سہولت موجود نہیں۔ سردی کے باعث بچے مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ کیمپ کے شرکاء کا کہنا ہے کہ وہ چھ دن تک وہیں موجود رہیں گے […]

.....................................................

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس سے 45 سالہ ڈرائیور کی لاش برآمد

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس سے 45 سالہ ڈرائیور کی لاش برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس سے پینتالیس سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت مشتاق کے نام سے ہوئی، متوفی قومی اسمبلی میں ڈرائیور تھا اور کچھ عرصہ سے پارلیمنٹ لاجز کے سی بلاک میں رہائش پذیر تھا۔ لاش کو پولی کلینک اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق مشتاق کی موت […]

.....................................................

بیگناہ افراد کی بلآجواز گرفتاریوں کیخلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے متاثرہ خاندانوں کا احتجاج

راولپنڈی : سانحہ راولپنڈی کی آڑ میں ملت تشیع سے تعلق رکھنے والے بیگناہ افراد کی بلآجواز گرفتاریوں کیخلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے متاثرہ خاندانوں نے احتجاج کیا اور پنجاب حکومت کی جانبداری کی شدید مذمت کی۔ احتجاج میں خواتین بچے اور مرد شامل تھے جنہوں نے ہاتھوں میں بیگناہ افراد کی […]

.....................................................

جمشید دستی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

جمشید دستی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) جمشید دستی کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے کہنے پر حکومت نے مہنگائی کے سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں جس کے باعث چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگی ہیں۔ جمشید دستی کا کہنا تھا کہ غریب سے روٹی چھیننا بھی دہشتگردی ہے، اسے مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ مہنگائی […]

.....................................................

اسلام آباد فائرنگ کیس، ملزم سکندر کیخلاف چالان پیش

اسلام آباد فائرنگ کیس، ملزم سکندر کیخلاف چالان پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلیو ایریا فائرنگ کیس کے ملزم سکندر کے خلاف چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ چالان میں سکندر کو باقاعدہ ملزم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش کئے جانے والے چالان میں سکندر کو باقاعدہ ملزم قرار دیا گیا ہے۔ چالان میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون تیار کر لیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون تیار کر لیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے قانون تیار کر لیا گیا ہے،عدالت نے وقت دیا تو قانون کو اسمبلی میں لائیں گے، وفاقی پولیس میں قابل افسران رہیں گے، سفارشیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار نے دنیا نیوز سے […]

.....................................................

سانحہ راولپنڈی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج، ریلیاں ,اسلام آباد، لاہور میں سکیورٹی سخت

سانحہ راولپنڈی کیخلاف ملک بھر میں احتجاج، ریلیاں ,اسلام آباد، لاہور میں سکیورٹی سخت

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ راولپنڈی کے خلاف ملک بھر میں آج یوم احتجاج منایا جا رہا ہے، کراچی اور پشاور میں احتجاجی سلسلہ شروع ہو گیا، جلسے جلوسوں پر پابندی لگانےکے بعد اسلام آباد کو سیل کر دیا گیا، ملک کے مختلف شہروں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر دیئے گئے۔ سانحہ راولپنڈی کے خلاف احتجاج […]

.....................................................

علامہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں حاجی عدیل سے ملاقات کی

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں اے این پی کے سینئیر رہنماء حاجی عدیل سے ملاقات کی جس میں انہوں ملکی حالات بالخصوص سانحہ راولپنڈی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ہنگو اور کوہاٹ میں شدت پسندوں کی […]

.....................................................

محرم الحرم، بد اَمنی پر کچھ سوالات

محرم الحرم، بد اَمنی پر کچھ سوالات

اسلام آباد میں ایک مشہور افغانی شخصیت ملا فضل للہ افضانستان سے اسلام آباد میں محرم الحرام میں تشریف لاتے ہیں اور ان کو انتہاہی سکیورٹی سے ڈھکے شہر اسلام آباد میں شدت پسند عناصر کی جانب سے قتل کر دیا جاتا ہے اور اس قتل کے کچھ ہی منٹ کے بعد ریڈیو قابل پوری […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بادل چھائے رہنے اور بارش کا امکان ہے۔گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد ہوتا جارہا ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے […]

.....................................................

کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالے نجی طیارے کے انجن میں خرابی، ٹائر پھٹ گئے

کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالے نجی طیارے کے انجن میں خرابی، ٹائر پھٹ گئے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والے نجی طیارے کے انجن میں فنی خرابی کے ساتھ ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کو بحفاظت اتار لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ ائیر پورٹ سے ایک نجی کمپنی کے طیارے میں 124 سے زائد مسافر سوار تھے۔ طیارہ رن وے سے جونہی ٹیک آف پوائنٹ پر پہنچا […]

.....................................................

اسلام آباد: ترنول میں مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

اسلام آباد: ترنول میں مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے ترنول کے علاقے سے مبینہ خود کش حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کےمطابق سیکورٹی فورسز نے اسلام آباد کے علاقے ترنول سے پچیس سالہ مطیع اللہ نامی مبینہ دہشت گرد گرفتار کو کر لیا گیا ہے۔ دہشت گرد […]

.....................................................

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔پرویز مشرف کی جانب سے درخواست ان کے وکیل اے کیو ہالیپوٹہ نے دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز مشرف کی […]

.....................................................

اسلام آباد فائرنگ کیس، سکندر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 نومبر تک توسیع

اسلام آباد فائرنگ کیس، سکندر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 نومبر تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اسلام آباد فائرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکندر کے جوڈیشل ریمانڈ میں پچیس نومبر تک توسیع کر دی،عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر مقدمے کا مکمل چالان پیش کیا جائے۔ جناح ایونیو فائرنگ کیس کے ملزم سکندر کو چودہ روزہ جوڈیشل […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک کے ناصرالدین حقانی کو قتل کر دیا گیا

حقانی نیٹ ورک کے ناصرالدین حقانی کو قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی کے بیٹے ناصرالدین حقانی کو قتل کر دیا گیا جلال الدین حقانی کے بیٹے اور سراج الدین حقانی کے بھائی ناصر الدین حقانی اسلام آباد میں گاڑی میں کہیں جا رہے تھے کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی […]

.....................................................

سابق چیئرمین اوگرا کی سزا اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دیدی

سابق چیئرمین اوگرا کی سزا اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی 3 سال کی سزا کالعدم قرار دے دی، سزا اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے کالعدم قرار دی، تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے توقیر صادق کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ احتساب عدالت نے توقیرصادق کی […]

.....................................................

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں موسم انتہائی سرد ہے۔ میدانی علاقوں میں بھی دن کے وقت گرمی کم ہوتی جارہی ہے اور رات میں درجہ حرارت گر جاتا ہے۔ گلگت بلتستان میں ہنزہ نگر، دیامر، استور اور غذر میں بلا کی سردی ہے۔ خشک اورسرد موسم کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں کاغذات نامزدگی آج ملیں گے

بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں کاغذات نامزدگی آج ملیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی بجائے سول انتظامیہ کی سربراہی میں کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کاغذات نامزدگی آج سے ملنے شروع ہوجائیں گے، الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور کے مطابق بلدیاتی الیکشن عدلیہ کی بجائے سول انتظامیہ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا […]

.....................................................

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا، نیٹو سپلائی کی بندش اور بلدیاتی الیکشن پر لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت طالبان سے مذاکرات کی حامی ہے۔ […]

.....................................................