پہلا آل کراچی نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

پہلا آل کراچی نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے آر ایل اسلام آباد نے آل پاکستان این بی پی فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر جاری “پہلے آل پاکستان نیشنل بنک پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “میں کھیلے گئے […]

.....................................................

جاپان پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کو 3 سے 4 سال کی چھوٹ دے: وزیراعظم

جاپان پاکستان کی ٹیکسٹائل مصنوعات کو 3 سے 4 سال کی چھوٹ دے: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ جاپان کو قریبی دوست اور تجارتی پارٹنر سمجھتے ہیں۔ آپریشن ضرب عضب سے پاکستان میں امن کی صورتحال بہتر ہوئی، امید ہے جاپان ٹریول ایڈوائزری فہرست میں پاکستان کی شمولیت […]

.....................................................

پیام امن معتدل مکالمہ کانفرنس

پیام امن معتدل مکالمہ کانفرنس

تحریر : محمد شاہد محمود وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں دوروزہ کانفرنس معتدل مکالمہ اورپیام امن کانفرنس کے اعلامیے میں کہاگیاہے کہ دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ،اسے اسلام سے جوڑنے والے اسلام کا پھیلائو روکنا چاہتے ہیں اس لیے علمائے کرام آگے آئیں اور دہشتگردی اور جدوجہد آزادی کی تحریکوں میں فرق دنیا […]

.....................................................

آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے زیر اہتمام محترمہ بے نظیر بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی اسٹیڈیم پر جاری آل پاکستان این بی پی پریذیڈنٹ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کے الیکٹرک کراچی اور کے آر ایل اسلام آباد کی فائنل کی جانب پیش قدمی۔ گزشتہ روز دو کوارٹر فائنل مقابلوں کے […]

.....................................................

رانا عبدالجبار خان کی آئیسکو ملازمین کے لئے بونس کی کاوشوں کو یونین قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

رانا عبدالجبار خان کی آئیسکو ملازمین کے لئے بونس کی کاوشوں کو یونین قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

اسلام آباد: آئیسکو ملازمین کی شب وروز محنت کی بدولت آئیسکو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اول نمبر پر ہے۔ لیبر یونیٹی آئیسکو میں کرپشن اور کرپٹ عناصر کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ان خیالات کا اظہار آئیسکو لیبر یونیٹی کے صدر عاشق خان نے راولپنڈی ٹرینگ سنٹر مریڑ حسن […]

.....................................................

ضربِ قلم، وقت کی ضرورت

ضربِ قلم، وقت کی ضرورت

تحریر : غلام حسین محب گزشتہ دنوں اسلام آباد میں عالمی ادبی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سمیت کئی دیگر ممالک کے ادیبوں اور دانشوروں نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا انعقاد ”اکادمی ادبیات پاکستان ”نے کیا تھا۔اس پانچ روزہ کانفرنس کا افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے کیا جبکہ اختتامی تقریب […]

.....................................................

رائٹرز کلب کا اجلاس نئے لکھاریوں کے لکھنے کے حوالے سے تجاویز

رائٹرز کلب کا اجلاس نئے لکھاریوں کے لکھنے کے حوالے سے تجاویز

اسلام آباد : آن لائن رائٹرز کلب کے ممبران کا 24 جنوری دن ایک بجے اجلاس منعقد کیا گیا جس میں تمام ممبران نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ممبران نے نئے لکھاریوں کی تربیت کی طرف توجہ دلائی۔ ممبران کا کہنا تھا کہ نئے لکھنے والوں کےلئے ہفتہ وار ورکشاپس کا انعقاد ہونا […]

.....................................................

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اسلام آباد نے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اسلام آباد نے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں لیگ کے آخری مقابلوں میں بے نظیر بھٹواسپورٹس کمپلیکس کے پی ٹی پر ایس این جی پی ایل نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ میں پنلٹی کک کی بنیاد پر پرئمیرلیگ کی چیمپئن کے الیکٹرک کو 11-12 گول سے شکست دیدی۔ سی گروپ […]

.....................................................

تعلیمی ادارے اور عشق معاشقہ

تعلیمی ادارے اور عشق معاشقہ

تحریر : تنویر احمد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت ”اسلام آباد کے علاقے ترنول کے ایک سکول میں 16 سالہ ”طالبِ عشق” نے اپنی 19 سالہ اْستانی کی ”محبت” میں ناکامی پر کلاس میں خود کو گولی مار کر قتل کردیا۔”ایک سولہ سالہ “طالب عشق” کا خودکشی کرنا ایک افسوس ناک خبر ہی نہیں بلکہ […]

.....................................................

پی ٹی آئی منی لانڈرنگ کا ثبوت ابھی تک پیش نہیں کر سکی: محمد زبیر

پی ٹی آئی منی لانڈرنگ کا ثبوت ابھی تک پیش نہیں کر سکی: محمد زبیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آج پھر روایتی انداز میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ محمد زبیر نے کہا پی ٹی آئی والے سپریم کورٹ کے باہر علیحدہ کہانی بیان کرتے ہیں۔ تحریک انصاف ابھی تک منی لانڈرنگ کا کوئی ثبوت سامنے […]

.....................................................

مودی کے پاکستان مخالف بیان پر سینیٹ میں قرارداد منظور

مودی کے پاکستان مخالف بیان پر سینیٹ میں قرارداد منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم کے پاکستان کو دہشت گردی سے منسوب کرنے کے خلاف سینیٹ میں تحریک منظور کر لی گئی۔ مودی کا بیان مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دہشتگردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش قرار دیا گیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر مسلح افواج […]

.....................................................

پاناما کیس، وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی کے دلائل جاری

پاناما کیس، وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی کے دلائل جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل آج بھی جاری ہیں۔ دوران سماعت جسٹس آصف کھوسہ نے پوچھا کہ مخدوم صاحب آپ کو مزید کتنا وقت لگے گا؟۔ وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا ان کی کوشش […]

.....................................................

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں، وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں پر برہم

کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں، وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں پر برہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی جانب سے صوبوں کو ایک مرتبہ پھر کالعدم تنظیموں کو سختی سے کام سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان تنظیموں کی سرگرمیوں پر شدید اظہار برہمی کیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق کالعدم تنظیموں کیخلاف مؤثر کام […]

.....................................................

آبپارہ مارکیٹ سے فی الفور تجاوزات ختم کرنے کی ھدایات‎

آبپارہ مارکیٹ سے فی الفور تجاوزات ختم کرنے کی ھدایات‎

اسلام آباد: آبپارہ مارکیٹ کے تاجروں کے بیس رکنی وفد نے آج عبدالمجید عباسی، سید نوازش علی، سردار انور اور عبدالرحمن بشیر کی قیادت میں میئر اسلام آباد جناب انصر عزیز کے ساتھ ملاقات کی. وفد نے اسلام آباد کی اولین اور تاریخی مارکیٹ آبپارہ سے تجاوزات کے فی الفور خاتمہ کا یک نکاتی مطالبہ […]

.....................................................

برآمدات میں اڑھائی سے تین ارب ڈالر کا اضافہ متوقع ہے۔ خرم دستگیر

برآمدات میں اڑھائی سے تین ارب ڈالر کا اضافہ متوقع ہے۔ خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ 180 ارب روپے کے تجارتی پیکج میں امپورٹ اور ایکسپورٹ دونوں میں ٹیکسز کم ہونے کے ساتھ ساتھ لوکل ٹیکس اور ڈیوٹی ڈرا بیک دیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کارپٹس پر 6 فی صد جبکہ کٹلری […]

.....................................................

ملک مسائل کا شکار ماضی کی حکومتوں کے کام نہ کرنے کیوجہ سے ہوا: وزیراعظم

ملک مسائل کا شکار ماضی کی حکومتوں کے کام نہ کرنے کیوجہ سے ہوا: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں تجارت کے فروغ کیلئے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا نیا پاکستان بن رہا ہے اور تبدیلی بھی آنا شروع ہو گئی ہے۔ ملک آگے کی سمت بڑھ رہا ہے جبکہ اچھے اچھے کام ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم نے ماضی کی حکومتوں کو تنقید کا […]

.....................................................

آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کے تحت کوئی رکن پارلیمنٹ بچے یا نہ بچے پاکستان بچنا چاہیے

آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ کے تحت کوئی رکن پارلیمنٹ بچے یا نہ بچے پاکستان بچنا چاہیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بنی گالا میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کے دوران عمران خان نے حکومت پر ایک بار پھر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کوئی بچے نہ بچے پاکستان بچنا چاہئے۔ کپتان نے کہا جتنے ثبوت ہم نے دے دیے وہ کافی ہیں۔ ہم اس پر مطئن […]

.....................................................

پاکستان فیڈریش آف کالمسٹ اسلام آباد کے اراکین کے ساتھ تعارفی سیشن کے سلسلے میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان فیڈریش آف کالمسٹ اسلام آباد کے اراکین کے ساتھ تعارفی سیشن کے سلسلے میں ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد (پ ر) پاکستان فیڈریش آف کالمسٹ اسلام آباد کے اراکین کے ساتھ تعارفی سیشن کے سلسلے میں 4 جنوری 2017 کو دی ایمپررز ٹیبل ریسٹورنٹ، صفا گولڈ مال، جناح سپر مارکیٹ F ـ7 اسلام آباد میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جسکی میزبانی عقیل ترین صدر پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ اسلام آباد نے […]

.....................................................

پاکستان فیڈریش آف کالمسٹ اسلام آباد کے اراکین کے ساتھ تعارفی سیشن کے سلسلے میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پھول جیسے بچے… گھریلو ملازم

پھول جیسے بچے… گھریلو ملازم

تحریر : رانا اعجاز حسین چند روز قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر میں ملازمت کرنے والی بچی طیبہ پر تشدد کے واضح ثبوت ملے تو جج صاحب اور ان کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ بھی درج ہوا۔ مگر اس کے فوراً بعد نامعلوم وجوہات کی بناہ پر ایڈیشنل سیشن […]

.....................................................

نئے اتحاد کا امکان

نئے اتحاد کا امکان

تحریر : طارق حسین بٹ اسلام آباد کے لاک ڈائون کو خیر باد کہنا،سپریم کورٹ کی یقین دہانی پر پانامہ لیکس پر عدالتِ عظمی جانا،سیاسی دبائو بڑھانے کی خاطر پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کرنا،تحریکِ التوا اور تحریکِ استحقاق جمع کروانا اس نئی حکمتِ عملی کا شاخشانہ تھا جو پی ٹی آئی نے اپنائی تھی۔ابھی پارلیمنٹ […]

.....................................................

کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا مطالبہ

کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں موجود تمام کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے۔ کمیٹی کے اجلاس میں اس عدالتی کمیشن کی رپورٹ پر بھی غور کیا گیا، جو کوئٹہ میں ہونے والے […]

.....................................................

واپڈا اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مشترکہ ریفرنڈم کے معاملات چلاناNIRCکے دائرہ کار میں نہیں آتا

واپڈا اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مشترکہ ریفرنڈم کے معاملات چلاناNIRCکے دائرہ کار میں نہیں آتا

اسلام آباد : واپڈا اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے مشترکہ ریفرنڈم کے معاملات چلانا NIRCکے دائرہ کار میں نہیں آتا۔ لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین نے این آئی آر سی کی جانب سے اپنے اختیارات سے تجاوز کے غیر قانونی اقدام کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس دائر کیا ہوا ہے […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو اسلام آباد کامیابی سے اختتام پذیر، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو اسلام آباد کامیابی سے اختتام پذیر، شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت

اسلام آباد : پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر ‘ اسلام آباد میں جاری دو روزہ ”زمین ڈاٹ کا م پراپرٹی ایکسپو ” کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ ایکسپو کا افتتاح فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر عبدالرؤف عالم نے کیا۔ افتتاح کے بعد زمین ڈاٹ کام کے سی ای او […]

.....................................................