ملا عبد الغنی برادر کو کل رہا کیا جائے گا، دفترخارجہ

ملا عبد الغنی برادر کو کل رہا کیا جائے گا، دفترخارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے افغان مفاہمتی عمل کو آگے بڑھانے کے لئے ملا عبد الغنی برادر کو کل رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملا عبد الغنی برادر کی رہائی کل عمل میں لائی جا رہی ہے جس کا فیصلہ رواں ماہ میں حکومت نے کیا تھا۔ مشیر خارجہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) اعجاز چودھری کا نام پیش کر دیا

وزیر اعظم نے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) اعجاز چودھری کا نام پیش کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کی تعیناتی کیلیے وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان چوتھی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چیئر مین نیب کے لیے جسٹس (ر) اعجاز چودھری کا نام تجویز کیا ہے۔ جبکہ خورشید شاہ کی جانب سے جسٹس (ر) […]

.....................................................

اسلام آباد: پاک بھارت پارلیمینٹیرینز مذاکرات اختتام پذیر

اسلام آباد: پاک بھارت پارلیمینٹیرینز مذاکرات اختتام پذیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے اراکین پارلیمنٹ نے قیام امن اور مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کا راستہ اپنانے پر زور دیا ہے۔ پانچویں مذاکراتی دور کا اختتامی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے اراکین پارلیمنٹ نے دونوں […]

.....................................................

تحریک انصاف کے تنظیمی اور حکومتی عہدے آج سے الگ ہو جائیں گے

تحریک انصاف کے تنظیمی اور حکومتی عہدے آج سے الگ ہو جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کیتنظیمی اورحکومتی عہدے آج سے باقاعدہ الگ ہو جائیں گے۔ پارٹی کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں رہنما اپنا اپنا تنظیمی عہدہ چھوڑنے کااعلان کریں گے۔ اسلام آباد میں اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین عمران خان کریں گے تحریک انصاف کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں اہم فیصلے […]

.....................................................

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، غلام مرتضی جتوئی

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، غلام مرتضی جتوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ بحران کی شکار پاکستان اسٹیل ملز کو 3 ارب روپے دے دیئے گئے ہیں اور اس کے ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ پاکستان اسٹیل کی نجکاری 2005 […]

.....................................................

مقامی حکومت کے قیام کے لئے اسلام آباد کے رہنمائوں کا اجلاس

اسلام آباد: اسلام آباد میں مقامی حکومت کے قیام کو ممکن بنانے کے لئے ایک اہم اجلاس اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔اس اجلاس میں سید بلال، انجم عقیل خان(سابقMNA)، الیاس مہربان، فیصل سخی بٹ، رضوان صادق خان نے شرکت کی۔ ان رہنمائوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مقامی حکومت کا […]

.....................................................

کراچی سمیت ملک بھر میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائیگا، نواز شریف

کراچی سمیت ملک بھر میں ہر قیمت پر امن قائم کیا جائیگا، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے دہشت گردوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچانے سمیت گواہوں اور پراسیکیورٹرز کا تحفظ یقینی بنانے کے موثر قانونی اقدامات کیلئے انسداد دہشت گردی کا ترمیمی مسودہ منظور کرلیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے ہر شہری کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، کراچی سمیت ملک بھر میں ہر […]

.....................................................

چیئرمین نیب کے نام پر آج اتفاق ہو جائے گا، خورشید شاہ

چیئرمین نیب کے نام پر آج اتفاق ہو جائے گا، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین نیب کے نام پر اتفاق ہوجائے گا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) سردار رضا کا نام برقرار […]

.....................................................

چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف کی ہدایت پر سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر G-6 کی سروس روڈ پر قائم غیر قانونی کھوکھے کو مسمار کر دیا ہے

اسلام آباد : چیئرمین سی ڈی اے ندیم حسن آصف کی ہدایت پر سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر G-6 کی سروس روڈ پر قائم غیر قانونی کھوکھے کو مسمار کر دیا ہے۔ اس غیر قانونی کھوکھے کے بارے اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین […]

.....................................................

اسلام آباد : رشوت اور کرپشن کے الزام میں مجسٹریٹ کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد : رشوت اور کرپشن کے الزام میں مجسٹریٹ کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران ملزم کے وکیل بابر اعوان نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا فرخ ندیم ایماندار افسر ہیں۔ اچھی کارکردگی کے باعث انہیں ترقی بھی دی گئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ ضمانت خارج ہونے کے ڈر سے ملزمان اسلام آباد کی بجائے […]

.....................................................

پاکستان آئیڈل بننے کے خواہشمندوں نے اسلام آباد میں خوب رنگ جمایا

پاکستان آئیڈل بننے کے خواہشمندوں نے اسلام آباد میں خوب رنگ جمایا

سریلی آوازوں کی تلاش اور ینگ ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے ایک نیا پلیٹ فارم پاکستان آئیڈل کا آغاز شروع ہوگیا ہے۔ اس شو کے لیے آڈیشنز کا آغاز اسلام آباد سے ہوگیا ہے۔7 بجے شروع ہونے والے آڈیشنز کے لیے جب صبح پانچ بجے سے قطاریں لگیں اور شائقین موسیقی خود کو منوانے […]

.....................................................

اسلام آباد واقعے کی ملزمہ کنول کی پولیس کیخلاف مقدمے کی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد واقعے کی ملزمہ کنول کی پولیس کیخلاف مقدمے کی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واقعہ کیس کی ملزمہ کنول کی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔ اسلام آباد واقعہ کیس ملزمہ کنول کی پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج […]

.....................................................

اسلام آباد سے 2 بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد سے 2 بھتہ خور رنگے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھتے کا جن کراچی سے اسلام آباد جا پہنچا۔پولیس نے دو بھتہ خور گرفتار کرلئے ہیں۔ بھتے کا جن کراچی سے سفر کرتا ہوا لاہور پھر پشاور کے بعد اب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بھی پہنچ گیا ہے۔ بارہ کہو میں اسٹیسٹ کمشنر نعمان یوسف کی نگرانی میں پولیس نے بھاری نفری […]

.....................................................

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا مسودہ مسترد کر دیا

جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا مسودہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق وفاقی کابینہ میں پیش کیے گئے حکومتی بل کا مسودہ مسترد کر تے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن کے مئیر اور ڈپٹی مئیر کا انتخاب براہ راست عوام کے ووٹوں سے کیا جائے۔ جماعت اسلامی پنجاب کے نائب […]

.....................................................

اسلام آباد : بارہ کہو سے دو مبینہ بھتہ خور گرفتار مقدمہ درج

اسلام آباد : بارہ کہو سے دو مبینہ بھتہ خور گرفتار مقدمہ درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو مبینہ بھتہ خوروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان کے نام مقصود شاہ اور فاروق ہیں جن پر لکڑی کے تاجروں سے بھتہ وصول کرنے کا الزام ہے۔ دونوں افراد […]

.....................................................

پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنوں کو 3 ماہ گیس نہ دینے کی تجویز

پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنوں کو 3 ماہ گیس نہ دینے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان تیار کر لیا، سردیوں میں 3 ماہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز سمیت کھاد کارخانوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس نہ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ پلان کی حتمی منظوری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی دے گی۔ وفاقی […]

.....................................................

ججز نظربندی کیس، مشرف کیخلاف تیسرا نامکمل چالان تیار

ججز نظربندی کیس، مشرف کیخلاف تیسرا نامکمل چالان تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظربندی کیس میں مشرف کیخلاف تیسرا نامکمل چالان مرتب کر لیا گیا۔ بیس ستمبر کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش نے جانچ پڑتال کے بعد چالان عدالت میں پیش کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سابق صدر […]

.....................................................

اسلام آباد میں بھتہ خوری، رپورٹ آج ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی

اسلام آباد میں بھتہ خوری، رپورٹ آج ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے بھتہ خوری کے خلاف کیے گئے اقدامات پر رپورٹ مرتب کر لی ہے جو آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی بھتہ خوری کے خلاف کیس کی سماعت کریں گے۔ پولیس کی جانب سے مرتب کی […]

.....................................................

اسلام آباد: بہلوال سے اغوا کی گئی لڑکی 6 لاکھ تاوان دے کر رہا

اسلام آباد: بہلوال سے اغوا کی گئی لڑکی 6 لاکھ تاوان دے کر رہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھلوال سے نوجوان لڑکی کو اغوا کے بعد اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔ والد نے 6 لاکھ تاوان دے کر بیٹی کو رہا کرایا۔ مدثر اور فرحت نے لڑکی کو زبردستی اغوا کیا ۔ تین دن بعد اسلام آباد میں نامعلوم مقام پر لے گے اور 6 لاکھ روپے تاوان کا […]

.....................................................

ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

ہماری جنگ جاری ہے، پاکستانی طالبان

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستانی طالبان کا کہنا ہے کہ ابھی تک پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع نہیں ہوئے، وہ اب بھی فوج کے ساتھ حالے جنگ میں ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی طالبان نے کہا ہے کہ فوج ان کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہیں۔ وہ اب بھی پاکستانی فوج کے ساتھ حالت […]

.....................................................

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا: عمران خان

سانحہ اپر دیر سے اے پی سی کو نقصان پہنچا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے دشمن چاہتے ہیں کہ قبائلی علاقوں میں پاک فوج پھنسی رہے، اپر دیر سانحہ سے اے پی سی کو نقصان پہنچا۔ پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سانحہ اپر دیر کی […]

.....................................................

حکومت کا طالبان کی دو شرائط ماننے سے انکار

حکومت کا طالبان کی دو شرائط ماننے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے مذاکرات سے پہلے فاٹا سے فوج واپس بلانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبات کو ماننے سے انکار کر دیا۔ حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش پر طالبان نے مشروط رضامندی کا اظہار کیا۔ طالبان نے مطالبہ کیا کہ مذاکرات سے پہلے، قبائلی علاقوں سے فوج […]

.....................................................

اسلام آباد : امریکی تعمیراتی کمپنی کے ڈائریکٹر کی پراسر ہلاکت

اسلام آباد : امریکی تعمیراتی کمپنی کے ڈائریکٹر کی پراسر ہلاکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے رہائشی سیکٹر میں امریکی تعمیراتی کمپنی کے ڈائریکٹر کی پراسر ہلاکت، لاش پمز ہسپتال کے سرد خانے منتقل کر دی گئی۔ پمز ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ای سیون میں پراسر طور پر ہلاک ہونیوالے امریکی شہری پیٹرون امریکی تعمیراتی کا پاکستان میں ڈائریکٹر […]

.....................................................

لینڈ فرا ڈکیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو طلب کرلیا

لینڈ فرا ڈکیس : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو طلب کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ میں لینڈ فرا ڈکیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر مجسٹریٹ کی گرفتاری میں تعاون نہیں کر رہے، عدالت نے ڈی سی اسلام آباد کو آج ہی طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں لینڈفراڈ کیس […]

.....................................................