اسلام آباد اور گردونواح میں طوفانی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

اسلام آباد اور گردونواح میں طوفانی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور گردونواح میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش سے متعدد شاہراوں پر درخت گرنے سے ٹریفک جام جبکہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ جڑواں شہروں میں رات گئے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش سے اسلام آباد کے آئی ایٹ تھری، جی سکس ٹو، […]

.....................................................

اسلام آباد : لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کی کوشش

اسلام آباد : لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کی کوشش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کی گرفتاری کے لئے اچانک ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی، مولانا عبد العزیز کے بھتیجے ہارون رشید غازی کہتے ہیں کہ مولانا کو گرفتار کیا گیا توبھر پور احتجاج کریں گے۔ ترجمان لال مسجد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس سے گرفتاری […]

.....................................................

ملک میں مون سون بارشوں میں شدت کا امکان، طغیانی کا خدشہ

ملک میں مون سون بارشوں میں شدت کا امکان، طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب کے کئی شہروں میں ایک بار پر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے آج ملک میں مون سون بارشوں میں شدت کا امکان ظاہر کرتے ہوئے ندی، نالوں اور دریاوں میں سیلابی صورت حال کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش جاری […]

.....................................................

پی سی بی کے انتخابات کرانا مینڈیٹ نہیں، ذرائع الیکشن کمیشن

پی سی بی کے انتخابات کرانا مینڈیٹ نہیں، ذرائع الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن عدالت میں موقف اختیار کرے گا کہ پی سی بی کے الیکشن کرانا اس کا مینڈیٹ نہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے انتخابات کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع […]

.....................................................

اسلام آباد: بارہ کہو خودکش حملہ آور سے متعلق تحقیقات جاری

اسلام آباد: بارہ کہو خودکش حملہ آور سے متعلق تحقیقات جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں مارے جانے والے خود کش حملہ آور سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ اس ضمن میں تحقیقاتی اداروں نے کچھ نئے انکشافات کیے ہیں۔ اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں مارے جانے والے خودکش حملہ آور سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی نے کچھ نئے انکشافات کیے […]

.....................................................

پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں میں اضافے کا امکان

پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون بارشوں میں اضافے کا امکان ہے جبکہ پیر سے بدھ کے دوران ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ کے دوران مون سون بارشوں میں اضافے کا […]

.....................................................

اسلام آباد: بارہ کہو میں مارے گئے خود کش حملہ آور کی شناخت

اسلام آباد: بارہ کہو میں مارے گئے خود کش حملہ آور کی شناخت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بارہ کہو میں مارے گئے خود کش حملہ آور کی شناخت ذکااللہ کے نام سے ہوگئی ہے۔ جس کے بعد سیکورٹی اداروں نے خودکش حملہ آور کے والد اور تین بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔ حساس اداروں اور تحقیقاتی ٹیم نے جھنگ کے گاں میں ڈیرے ڈال دیئے۔ […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بارش سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت کم ہو گیا ہے، اور موسم سہانا ہو گیا […]

.....................................................

قراقرم کی چوٹی سر کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کا کوہ پیما ہلاک

قراقرم کی چوٹی سر کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کا کوہ پیما ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک)پاکستان کے شمالی علاقے میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے کی چوٹی سر کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کا کوہ پیما ہلاک ہو گیا۔ چیک Mountaineering فیڈریشن نے ایک بیان میں کہا کہ فیڈریشن کے سربراہ ڈینیک ہروبے zdenek hruby ساتھی کوہ پیما ماریک ہولیک کے ساتھ گیشر برم کی چوٹی سر کرنے کی کوشش […]

.....................................................

آئی ایچ راشد کے انتقال پر ملال

اسلام آباد : سینر صحافی آئی ایچ راشد کے انتقال پر قومی ادارہ صحافت میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس کی صدارت سہیل الیاس، ناظم اعلیٰ قومی ادارہ صحافت نے کی۔ صحافیوں نے آئی ایچ راشد کی وفات کو میڈیا میں ایک بڑا خلا قرار دیا۔ بلاشبہ آئی ایچ راشد ایک صحافتی رہنما تھے ان […]

.....................................................

مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش کے بعد موسم صاف

مختلف علاقوں میں مون سون کی بارش کے بعد موسم صاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کے بعد موسم صاف ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کوئٹہ ڈویژن میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں اور اسلام آباد شمال مشرقی پنجاب مالاکنڈ ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں مون […]

.....................................................

بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ، بجلی اور گیس چوری میں پنجاب سب سے آگے

بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ، بجلی اور گیس چوری میں پنجاب سب سے آگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی اور گیس کی چوری میں پنجاب سب سے آگے نکل گیا جب کہ بلز کی عدم ادائیگی میں سندھ کا پہلا نمبر ہے، چوروں کو پکڑنے کا آپریشن جاری، ایف آئی اے نے 100 سے زائدمقدمات درج کر لیے۔ حکومت نے بجلی اور گیس چوروں کو پکڑنے کی ذمہ داری ایف […]

.....................................................

صدر زرداری نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاوں میں کمی کی منظوری دیدی

صدر زرداری نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاوں میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان ایوان صدر کے مطابق عمر قید کاٹنے والوں کی سزا میں 90 دنوں اور دیگر قیدیوں کی سزا میں 45 دن کی معافی کی منظوری دی گئی ہے۔ ایک تہائی قید پوری کرنے والے 65 سال اور اس سے زائد عمر کے قیدیوں کی باقی ماندہ سزا معاف کرنے کا اعلان […]

.....................................................

ملک بھر میں عید الفطر ایک ہی دن منانے کی کوششیں شروع

ملک بھر میں عید الفطر ایک ہی دن منانے کی کوششیں شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عید الفطر ایک ہی دن منانے کیلئے کوششیں شروع کر دیں، چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور مسجد قاسم علی خان پشاور کے علما مسلسل رابطے میں رہیں گے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان […]

.....................................................

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی، پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے پر احتجاج

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی، پاکستانی ہائی کمیشن پر حملے پر احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر میں حملے پر سخت احتجاج کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے واقع پر احتجاج کیا گیا اور یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستانی […]

.....................................................

اسلام آباد : سیکیورٹی سخت کے باعث بدترین ٹریفک جام

اسلام آباد : سیکیورٹی سخت کے باعث بدترین ٹریفک جام

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کی جانے کے باعث داخلی اور خارجہ راستوں پر بدترین ٹریفک جام ہے اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہیں وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر لگائے جانے والے ناکوں پر چیکنگ اور سخت سیکورٹی کے باعث راولپنڈی مری روڈ ،ایکسپریس وے، ترمڑی چوک ،زیرو پوائنٹ ،اور […]

.....................................................

عید تک سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی ، آئی جی اسلام آباد

عید تک سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی ، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آباد سکندر حیات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، عید تک سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی، پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وردی میں ملبوس اہلکاروں کو بھی چیک کیا جائے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی سکندر حیات نے […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کے پاسپورٹس چھین لئے گئے

پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کے پاسپورٹس چھین لئے گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہاکی ایشیا کپ کیمپ کیلئے شامل پاکستان ہاکی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کے پاسپورٹس اسلام آباد میں چھین گئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تینوں پلیئرز کے نئے پاسپورٹس بنوانے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں ماہ کے آخر میں ملائیشیا میں ہونیوالے ایشیا کپ میں شرکت […]

.....................................................

ق لیگ کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرار داد، تحاریک التوائے کار جمع

ق لیگ کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرار داد، تحاریک التوائے کار جمع

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم نے بجلی کی قیمتو ں میں اضافے کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے سینیٹ اور پنجاب اسمبلی میں قرار داد اور تحاریک التوائے کار جمع کرا دیں۔ وفاقی حکومت کی طرف سے صنعتی اور کمرشل صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مسلم لیگ قائد اعظم […]

.....................................................

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر، اسلام آباد کی سیکورٹی ریڈ الرٹ

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر، اسلام آباد کی سیکورٹی ریڈ الرٹ

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اسلام آباد کی سیکورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی۔ مارکیٹوں اور مساجد میں بھی پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ وفاقی دار الحکومت میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے باعث اسلام آباد اور اطراف کی سیکورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے۔ بری امام اور شہر کے قریب واقع پہاڑی […]

.....................................................

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو عابد جاوید اکبر برطرف

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو عابد جاوید اکبر برطرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو عابد جاوید اکبر کو برطرف کر کے 1 ارب 27 کروڑ روپے کی بے قاعدگی کا معاملہ تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کو بھجوا دیا ہے۔ ترجمان وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی […]

.....................................................

وزیراعظم کا بدھ کو وطن واپسی کا امکان، سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب

وزیراعظم کا بدھ کو وطن واپسی کا امکان، سیلابی صورتحال پر اجلاس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے سعودی عرب سے بدھ کو وطن واپس پہنچنے کا امکان ہے، سیلاب کی صورت حال پر اعلی سطح کا اجلاس بھی طلب کر لیا۔ ذرائع نے ذرائع کو بتایا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادا کرنے کے بعد متوقع طور پر بدھ کو وطن واپس پہنچیں گے۔ […]

.....................................................

محمد ریاض خان او جی ڈی سی ایل کے قائم مقام ایم ڈی تعینات

محمد ریاض خان او جی ڈی سی ایل کے قائم مقام ایم ڈی تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) محمد ریاض خان کو او جی ڈی سی ایل کا قائم مقام ایم ڈی تعینا ت کر دیا گیا، وزارت پیٹرولیم نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ وزارت پیٹرولیم نے او جی ڈی سی ایل کے سابق ایم ڈی مسعود صدیقی کے مستعفی ہونے کے بعد 3 نام قائم مقام ایم […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ کا نماز عید پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ کا نماز عید پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے نماز عید کے موقع پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا اعلان اور آئی جی اسلام آباد کو شہر کی سیکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد میں سینئر پولیس افسروں کے اجلاس سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]

.....................................................