پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد لازم ہے، وفاقی وزیر پیڑولیم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد لازم ہے، وفاقی وزیر پیڑولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پیڑولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عملدرآمد لازم ہے اور پاکستان جتنی تاخیر کرے گا جرمانہ پڑتا چلا جائے گا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بین الاوزارتی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور […]

.....................................................

ایف آئی اے کا سرکاری اداروں کوخطوط، بجلی چوری سے اجتناب کی ہدایت

ایف آئی اے کا سرکاری اداروں کوخطوط، بجلی چوری سے اجتناب کی ہدایت

اسلام آباد (جوڈیسک) ایف آئی اے نے صوبائی حکومتوں، سرکاری اداروں اور کارپوریشنوں کو مراسلہ بھیجا ہے کہ ماتحت اداروں کے سربراہان کو پابند بنایا جائے کہ بجلی چوری کرنے والے تمام آلات فوری ہٹا دئیے جائیں اور بجلی کے واجبات کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے،ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے وزیر اعظم […]

.....................................................

وزیراعظم کی نئے آرمی چیف کیلئے غیر رسمی مشاورت شروع

وزیراعظم کی نئے آرمی چیف کیلئے غیر رسمی مشاورت شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے نئے آرمی چیف کیلئے غیر رسمی مشاورت شروع کردی ہے، اور نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان قبل ازوقت بھی ہو سکتا ہے اور جنرل کیانی کی ریٹائرمنٹ کے وقت سینئر ترین فوجی افسر جنرل ہارون اسلم ہوں گے جو 12 اکتوبر 1999 کو ملٹری آپریشن […]

.....................................................

ٔوزیراعظم آفس میں ای گورنمنٹ نظام کی تنصیب شروع

ٔوزیراعظم آفس میں ای گورنمنٹ نظام کی تنصیب شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم آفس میں ای گورنمنٹ نظام کی تنصیب شروع کر دی گئی ہے جس کے تحت وزیر اعظم اب نہ صرف تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کی براہ راست مانیٹرنگ کر سکیں گے بلکہ وہ ہر منصوبے کے پی سی ون کا بھی خود جائزہ لیا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3500 میگا واٹ رہ گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3500 میگا واٹ رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3500 میگا واٹ رہ گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں اس وقت بجلی کی پیداوار 13450 میگا واٹ ہے جبکہ طلب 16500 میگا واٹ ہے۔ترجمان کے مطابق پن بجلی کے ذرائع سے 5400 میگا واٹ، تھرمل سے 1850 […]

.....................................................

زیر گردش قرضوں کے 480 ارب روپے کی ادائیگی کر دی، اسحاق ڈار

زیر گردش قرضوں کے 480 ارب روپے کی ادائیگی کر دی، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈٰسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ توانائی شعبے میں زیر گردش قرضوں کیلئے 480 ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے جس سے 1700 میگا واٹ بجلی کی پیداوار بڑھ جائے گی۔ اسلام آباد میں ملائیشیا کے سرمایہ کار وفد نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کار ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کار ایمنسٹی اسکیم غیر قانونی قرار دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کار ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر سمیت یہ اسکیم متعارف اور منظور کرانے والوں کے علاوہ عمل درآمد کرانے والوں کے خلاف بھی تحقیقات اور فوجداری کارروائی کرنے کا حکم دیاہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سیاسی مقاصد […]

.....................................................

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3500 میگاواٹ رہ گیا

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3500 میگاواٹ رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3500 میگا واٹ رہ گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں اس وقت بجلی کی پیداوار 13450 میگا واٹ ہے جبکہ طلب 16500 میگا واٹ ہے۔ ترجمان کے مطابق پن بجلی کے ذرائع سے 5400 میگا واٹ، تھرمل سے […]

.....................................................

اسلام آباد : ایک شخص کو گاڑی میں باندھ کر آگ لگا دی گئی، شناخت نہ ہو سکی

اسلام آباد : ایک شخص کو گاڑی میں باندھ کر آگ لگا دی گئی، شناخت نہ ہو سکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ہمک ٹاون میں ایک شخص کو گاڑی میں باندھ کر آگ لگا دی گئی، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتول شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

.....................................................

بجلی کی طلب کم ہونے کے باوجود 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ

بجلی کی طلب کم ہونے کے باوجود 10 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی کی طلب کم ہونے کے باوجود بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ تک برقرار ہے جبکہ سات سے دس گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق بجلی کی طلب 16 ہزار 500 اور پیداوار 13 ہزار 500 میگاواٹ ہے بارش […]

.....................................................

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم رہنے ، گوجرانولہ، اسلام آباد میں بارش کی پیش گوئی

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم رہنے ، گوجرانولہ، اسلام آباد میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے ملک کے بالائی علاقوں میں کم شدت کے ساتھ جاری ہے۔ کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ہزارہ اور قلات ڈویژن میں تیز ہواں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم […]

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا آج قوم سے خطاب مخر

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا آج قوم سے خطاب مخر

وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے آج ہونے والا خطاب موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاس ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے پہلا خطاب بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کیا گیا ہے تاہم وزیراعظم کے قوم سے خطاب کی نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع […]

.....................................................

وزیراعظم منگل کو نئی توانائی پالیسی کا اعلان کریں گے

وزیراعظم منگل کو نئی توانائی پالیسی کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف 23 جولائی کو نئی توانائی پالیسی کا اعلان کریں گے جس میں بجلی کی پیداوار کیلئے کیئے جانے والے ہنگامی اقدامات اور ماہانہ 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے گا۔ وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے […]

.....................................................

اسلام آباد : حضرت زینب کے روزے پر حملہ، مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی

اسلام آباد : حضرت زینب کے روزے پر حملہ، مجلس وحدت مسلمین کی احتجاجی ریلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین تحفظ مزارات کمیٹی کے زیر اہتمام شام میں حضرت زینب کے روضہ مبارک پر حملوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور ان حملوں کی مذمت کیلئے دفتر خارجہ کو یادداشت پیش کی۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ریلی اسلام آباد کی مرکزی امام بارگا […]

.....................................................

انجن میں خرابی، پی آئی اے پرواز کو ماسکو اتار لیا گیا

انجن میں خرابی، پی آئی اے پرواز کو ماسکو اتار لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو انجن میں خرابی کے باعث ماسکو ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ ماسکو پی آئی اے ترجمان کے مطابق پرواز نمبر پی کے سات سو پچاسی کے تمام مسافر خیریت سے ہیں۔ جن کی جلد روانگی کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ […]

.....................................................

دمشق میں روضہ مبارک سیدہ زینب کے روضہ مبارک پر حملے کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی احتجاجی ریلی

اسلام آباد : دمشق میں روضی سیدہ زینب سلام اللہ علیہاپر ہونیوالے راکٹ حملے کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کی جانب ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی، امام بارگاہ جی سکس ٹو تا پریس کلب نکالی جانیوالی اس ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے راہنمائو ں علامہ اصغر عسکری، ملک اقرار حسین، سید ظہیر عباس […]

.....................................................

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نان ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کا مجموعی حجم 11.451 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ادارہ شماریات مالی سال 2012-13 میں پاکستان کے ٹیکسٹائل کے علاوہ دیگر مصنوعات خصوصا چینی، سیمنٹ اور جیولری کی برآمدات میں پچھلے سال کے مقابلے میں 1.44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے ادارہ شماریات کی […]

.....................................................

اسلام آباد میں برساتی پانی نے نشیبی علاقوں میں تباہی مچا دی

اسلام آباد میں برساتی پانی نے نشیبی علاقوں میں تباہی مچا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وقفے وقفے سے جاری بارش نے نشیبی علاقوں میں تباہی مچادی، بارش کا پانی گھروں ، دکانوں اور دفاتر میں داخل ہو گیا، جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خراب ہو گیا۔ اسلام آباد میں جمعہ کی شام سے جاری بارش کا پانی نشیبی علاقوں میں جا گھسا […]

.....................................................

اسلام آباد میں ایک کے سوا باقی تمام فلٹریشن پلانٹس کا پانی مضر صحت نکلا

اسلام آباد میں ایک کے سوا باقی تمام فلٹریشن پلانٹس کا پانی مضر صحت نکلا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایک کے سوا باقی تمام فلٹریشن پلانٹس کا پانی مضر صحت نکلا، لیبارٹری رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس ،پارلیمنٹ لاجز اور وزرا کالونی کا پانی بھی پینے کے قابل نہیں۔ اسلام آباد کے شہریوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے 37 فلٹریشن پلانٹ لگائے گئے، 11 […]

.....................................................

توانائی کے شعبے میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون کی ضرورت ہے، اسحاق ڈار

توانائی کے شعبے میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون کی ضرورت ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون کی ضرورت ہے اور معاشی ترقی میں بینک سے معاونت حاصل کی جائے گی۔ بینک بھاشا دیامر ڈیم میں پاکستان سے تعاون کرے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر، ورنر، لی پیخ نے اسلام آباد […]

.....................................................

اپوزیشن کا متفقہ صدارتی امیدوار لانے کیلئے پی پی کا پی ٹی آئی سے رابطہ

اپوزیشن کا متفقہ صدارتی امیدوار لانے کیلئے پی پی کا پی ٹی آئی سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کا متفقہ صدارتی امیدوار لانے کے لیے تحریک انصاف سے رابطہ کیا۔ لیکن اس سے پہلے ہی تحریک انصاف نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین احمد کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے بتایا کہ مسلم لیگ ن نے بھی اپنے صدارتی امیداور […]

.....................................................

ستیش ورما کے بیان پر بھارت سے وضاحت مانگی ہے، دفتر خارجہ

ستیش ورما کے بیان پر بھارت سے وضاحت مانگی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی پارلیمنٹ اور ممبئی حملوں کے بارے میں سابق افسر ستیش ورما کے بیان پر بھارت سے وضاحت مانگی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی حکومت نے ابتدائی جواب میں کہا ہے کہ ستیش ورما نے اپنے بیان سے انکار کردیا ہے۔ اس […]

.....................................................

منصوبہ بندی کی وزارت کا 5 سالہ منصوبے کا اعلان

منصوبہ بندی کی وزارت کا 5 سالہ منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایات پر منصوبہ بندی کی وزارت نے پانچ سالہ منصوبے کا اعلان کیا جو 2013 سے 2018 کے لیے ہوگا۔ جبکہ وژن 2025 بھی بنایا جائے گا جو معیشت کی بہتری کے لیے روڈ میپ فراہم کرے گا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقیات اور اصلاحات احسن […]

.....................................................

حکومت نے صدارتی امیدوار کیلئے 3 نام شارٹ لسٹ کر لیے

حکومت نے صدارتی امیدوار کیلئے 3 نام شارٹ لسٹ کر لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایک طرف صدارتی امیدوار کے لیے تین نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، دوسری طرف چھ اگست کے بجائے انتیس یا تیس جولائی کو صدارتی انتخاب کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ مسلم لیگ نواز نے صدارتی امیدوار کیلئے پہلے چھ نام شارٹ […]

.....................................................