صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ

صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں صدارتی انتخاب 6 اگست کو کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق الیکشن کا شیڈول حتمی منظوری کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو بھجوا دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر بطور ریٹرننگ افسر صدارتی انتخاب کے حتمی شیڈول کا اعلان کرینگے۔

.....................................................

اسلام آباد، پنجاب، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان

اسلام آباد، پنجاب، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم […]

.....................................................

حج پر جانے والے ہوشیار، کرونا وائرس کا حملہ ہوسکتا ہے

حج پر جانے والے ہوشیار، کرونا وائرس کا حملہ ہوسکتا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حج اور عمرہ پر جانے والے ہوشیار رہیں، کرونا وائرس کا حملہ ہوسکتا ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ نے عازمین کے ذریعے وائرس پاکستان منتقل ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ اسلام آباد مڈل ایسٹ کرونا وائرس سانس کی جان لیوا بیماری ہے جس سے سعودی عرب، قطر اور اردن میں اب […]

.....................................................

مختلف شہروں میں مون سون بارش، اسلام آباد اور لاہور میں بارش کا امکان

مختلف شہروں میں مون سون بارش، اسلام آباد اور لاہور میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی بارش نے موسم خوش گوار کر دیا ہے، برکھا رت نے لوگوں میں بھی خوشی کی لہر دوڑا دی ہے۔ مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں سے درجہ حرارت کم ہو گیا ہے اور موسم سہانا ہو گیا ہے۔ پاراچنار اور بٹگرام میں […]

.....................................................

لاپتا افراد کیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے 17 جولائی کو رپورٹ طلب

لاپتا افراد کیس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے 17 جولائی کو رپورٹ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 7 لاپتہ افراد کو خاندان والوں سے نہ ملانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ حراستی مراکز میں افراد کو بغیر سنے رکھا گیا ہے۔ قانون کے تحت کارروائی ہونی چاہیئے۔ عدالت نے لاپتہ افراد کیس میں 17 جولائی کو […]

.....................................................

وفاقی بیورو کریسی میں تقررو تبادلے

وفاقی بیورو کریسی میں تقررو تبادلے

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کرتے ہوئے مختلف سیکرٹری تبدیل کر دیے ہیں۔ سیف چٹھہ انچارج سیکرٹری پانی و بجلی جب کہ انجم پرویز کوجنرل منیجر ریلوے آپریشن مقرر کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی سیکریٹری پانی و بجلی انوار احمد خان […]

.....................................................

صدر زرداری صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

صدر زرداری صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری رواں سال 8 ستمبر تک صدارتی عہدے پر فائز رہیں گے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضع رہے کہ 11 مئی کے عام انتخابات سے قبل […]

.....................................................

وزیراعظم آج پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھرکا افتتاح کریں گے

وزیراعظم آج پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھرکا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہو گی۔ حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 […]

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار

اسلام آباد(جیوڈیسک) میں سحری کے دوران بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ کراچی کے متعدد علاقوں میں سحری کے دوان ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار کر دیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی […]

.....................................................

آج سندھ اور پنجاب میں کہیں کہیں بارش کا امکان

آج سندھ اور پنجاب میں کہیں کہیں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج سند ھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ ملک کے باقی حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ ملک بھر میں وقفے وقفے سے مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ میں میر پور خاص، نواب شاہ ، بدین، حیدرآباد […]

.....................................................

رمضان کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ

رمضان کے پہلے ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ تین چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق آٹھ ہزار روپے تک آمدن والے افراد کیلئے مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ تین نو، بارہ ہزار روپے تک آمدن والے افراد کیلئے […]

.....................................................

حریت کانفرنس کا یوم شہدائے کشمیر پر اسلام آباد میں سیمینار

حریت کانفرنس کا یوم شہدائے کشمیر پر اسلام آباد میں سیمینار

اسلام آباد (جیوڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام یوم شہدا پر اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ 1931 کے شہیدوں نے کشمیری قوم کو آزادی کی راہ دکھائی اور ان کے مشن کی تکمیل کرتے ہوئے ابتک بے شمار لوگ […]

.....................................................

کسی بھی فوجی اہلکار کو مجرمانہ کیس میں گرفتار کیا جا سکتا ہے، اٹارنی جنرل

کسی بھی فوجی اہلکار کو مجرمانہ کیس میں گرفتار کیا جا سکتا ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے کہا ہے کہ کسی بھی فوجی اہلکار کو مجرمانہ کیس میں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں منیر اے ملک نے کہا کہ ان کی آزادانہ رائے میں نہ تو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 اور نہ ہی پاکستان پینل کوڈ، کرمنل پروسیجر […]

.....................................................

وزیراعظم نے لیاری میں گینگ وار کے باعث عوام کی نقل مکانی کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے لیاری میں گینگ وار کے باعث عوام کی نقل مکانی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے باعث عوام کی نقل مکانی کا نوٹس لے لیا، سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی آئی بی کو فوری طور پر کراچی پہنچے کا حکم دے دیا گیا۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے گینگ وار کے باعث لیاری سے عوام […]

.....................................................

عمران خان آل پارٹیز کانفرنس کے التوا کے ذمہ دار نہیں، شیریں مزاری

عمران خان آل پارٹیز کانفرنس کے التوا کے ذمہ دار نہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ عمران خان آل پارٹیز کانفرنس کے التوا کے ذمہ دار نہیں۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت کی عدم تیاری، قومی سیکیورٹی پالیسی کے لیے اے پی سی کے التوا کی وجہ ہے۔ […]

.....................................................

بجلی کی پیداوار ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، رپورٹ وزیراعظم کو پیش

بجلی کی پیداوار ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کی پیداوار ایک سال کی سب سے بلند سطح تک پہنچ گئی، رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی۔ ذرائع نے ذرائع کو بتایا ہے کہ جمعہ کو ملک میں بجلی کی پیداوار 14 ہزار 650 میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے۔ اس حوالے سے رپورٹ وزارت پانی وبجلی کی […]

.....................................................

قومی بچت کو گزشتہ سال ہدف سے 157 ارب زیادہ کی سرمایہ کاری ملی

قومی بچت کو گزشتہ سال ہدف سے 157 ارب زیادہ کی سرمایہ کاری ملی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل سیونگز نے گزشتہ مالی سال قومی بچت کے مقررہ ہدف سے 157 ارب روپے کی زیادہ سرمایہ کاری حاصل کی ہے۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے ذرائع کو بتایا کہ نیشنل سیونگ نے گزشتہ سال 381 ارب روپے کی قومی بچت حاصل کی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کی تنظیم نو کی منظوری دے دی، پہلے مرحلے میں قومی ایئر لائن کیلئے 7 ارب روپے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس […]

.....................................................

یوٹیلیٹی اسٹورز کوالٹی کنٹرول کے لیے عوامی شکایات سیل قائم

یوٹیلیٹی اسٹورز کوالٹی کنٹرول کے لیے عوامی شکایات سیل قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) رمضان ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروحت ہونے والی اشیا کی دستیابی، قیمتوں اور کوالٹی کو برقرار رکھنے کے لیے وزرات صنعت میں عوامی شکایات سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر صنعت وپیدوار غلام مرتضی جتوئی کی ہدایت پر قائم کردہ شکایت سیل میں صارفین فون نمبر 0159207035 […]

.....................................................

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پرویز مشرف،ایجنسیوں اور ذرائع پر تنقید

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پرویز مشرف،ایجنسیوں اور ذرائع پر تنقید

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا نے ایبٹ آباد کمیشن کے سامنے پرویز مشرف، خفیہ ایجنسیوں اور ذرائع سمیت سب پر تنقید کی۔آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا ایبٹ آباد کمیشن کے روبرو پیش ہوئے تو انہوں نے سب کے خلاف بلا امیتاز تنقید کی۔ انہوں […]

.....................................................

آئی جی اسلام آباد کی بہو کے قتل کا مقدمہ درج

آئی جی اسلام آباد کی بہو کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی پولیس اسلام آباد بنی امین کی بہو کے قتل کی ایف آئی آر یونیورسٹی ٹاون تھانہ پشاور میں درج کر لی گئی۔ پولیس نے مقتولہ کے بھائی اور بھاوج کو گرفتار کرلیا۔ آئی جی اسلام آباد بنی امین کی بہو 19 مئی کو اپنے میکے میں پراسرار حالت میں مردہ […]

.....................................................

ملک میں جاری مون سون کے سلسلے میں آج سے کمی کا امکان

ملک میں جاری مون سون کے سلسلے میں آج سے کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری مون سون کے سلسلے میں آج سے کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں 67 ملی میٹر رکارڈ کی گئی۔ بالاکوٹ میں 28، سیدو شریف 21 ، پارا چنار19 ،گجرات […]

.....................................................

اسلام آباد سے ملتان جانے والے نوجوان کی گاڑی اور دیگر سامان کلرکہار موٹر وے کے علاقے سے مل گیا

چکوال : اسلام آباد سے ملتان جانے والے نوجوان کی گاڑی اور دیگر سامان کلرکہار موٹروے کے علاقے سے مل گیا۔ تاہم نوجوان کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ کلرکہار پولیس نے مغوی نعمان رشید کے والد کی تحریری درخواست پر تین افراد کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مغوی […]

.....................................................

سرکاری افسر نے لادن رپورٹ 15 ہزار ڈالرز میں بیچ دی

سرکاری افسر نے لادن رپورٹ 15 ہزار ڈالرز میں بیچ دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کس طرح لیک ہوئی؟ راز سامنے آگیا، ایک غدار اعلی سرکاری افسر نے قومی راز 15 ہزار ڈالر میں غیر ملکی ٹی وی چینل کو بیچ دیا۔ اسلام آباد ایک بیورو کریٹ نے کی ملک وقوم سے غداری اور 15 ہزار ڈالر کے عوض بک گیا۔ قومی […]

.....................................................