آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، اسحاق ڈار کو متبادل ذرائع کی تلاش

آئی ایم ایف کی کڑی شرائط، اسحاق ڈار کو متبادل ذرائع کی تلاش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ سے نیا قرض نہ ملنے کی صورت میں متبادل پلان پر کام شروع کر دیا۔ عالمی مارکیٹ میں ڈالر بانڈز جاری کئے جائیں گے جبکہ دوست ممالک سے مدد کیلئے وفد بھیجے جائیں گے۔ اسلام آباد وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق پاکستان اور آئی ایم […]

.....................................................

عام انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن ڈیڑھ ارب کا مقروض ہو گیا

عام انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن ڈیڑھ ارب کا مقروض ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات کرواکر الیکشن کمیشن ڈیڑھ ارب روپے کا مقروض ہو گیا، الیکشن کمیشن نے مختلف اداروں کوڈیڑھ ارب روپے کی ادائیگی کرنا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذمہ فوج، نادرا اور پرنٹنگ کارپوریشن کے واجبات ہیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کوپرنٹنگ کارپوریشن کوتقریبا 65 کروڑ روپے کی ادائیگی کرنی ہے، فوج […]

.....................................................

اسلام آباد: پاپ میوزک کے بعد ایشا میں بھی مقبول

اسلام آباد: پاپ میوزک کے بعد ایشا میں بھی مقبول

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں پاپ میوزک کی دنیا میں قدم رکھنے والے نوجوانوں نے اپنی آواز کا جادو جگا کر دھوم مچا دی۔ پاپ میوزک کا جادو ینگسٹرز پر سر چڑھ کر بول رہا ہے،اسی حوالے سے اسلام آباد میں خوبصورت میوزک نائیٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں نئے […]

.....................................................

اسلام آباد: پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

اسلام آباد: پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان کے دو ٹارگٹ کلر گرفتار

سی آئی اے پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے فرید خان سمیت 37 قتل کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے ایک ہفتہ قبل دو ملزمان آصف اللہ اور عابد خان کو اسلام آباد کی آفغان بستی سے قتل کی وارداتوں میں ملوث ہونے کے شبہ […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ لیمینیشن پیپر کنٹریکٹ کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ لیمینیشن پیپر کنٹریکٹ کیخلاف درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ لیمینیشن پیپر کنٹریکٹ ٹھیکے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ پاسپورٹ لیمینشن پیپر کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے پاسپورٹ لیمینیشن پیپر کنٹریکٹ کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ ہائی کورٹ کے جج نور الحق قریشی نے درخواست مسترد کی۔ اسلام آباد […]

.....................................................

ایم پی اے فرید خان کے قتل میں ملوث دہشتگرد گرفتار

ایم پی اے فرید خان کے قتل میں ملوث دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ترنول کے علاقے سے تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فرید خان کے قتل میں ملوث دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فرید خان کے قتل میں ملوث دہشتگرد آصف اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس […]

.....................................................

اکتالیس حلقوں میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان تین دن کے لیے موخر

اکتالیس حلقوں میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان تین دن کے لیے موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے اکتالیس حلقوں میں ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان تین دن کے لیے موخر کر دیا ہے،انتخابی فہرستیں منجمد کرنے کی ڈیڈ لائن میں بھی تین روز کی توسیع کر دی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن خورشید عالم کے مطابق ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے […]

.....................................................

بے نظیر قتل کیس : ایف آئی اے کے چالان میں پرویز مشرف ملزم قرار

بے نظیر قتل کیس : ایف آئی اے کے چالان میں پرویز مشرف ملزم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایف آئی اے نے بے نظیر قتل کیس کا چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ چالان میں پرویز مشرف کو قصور وار قرار دیا گیا ہے اور آئندہ سماعت پر عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر […]

.....................................................

وفاقی حکومت نے نئی انرجی پالیسی تیار کرلی

وفاقی حکومت نے نئی انرجی پالیسی تیار کرلی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے نئی انرجی پالیسی تیار کر لی ہے جس کے تحت آئندہ 3 سال میں بجلی کی پیداوار 26 ،800 میگاواٹ تک بڑھائے جائے گی اور بجلی کی اوسط پیدواری قیمت 14 روپے 67 پیسے سے کم کر کے 10 روپے تک لائی جائے گی۔ توانائی پالیسی پر وزیراعظم نواز […]

.....................................................

ملک کی 4 بڑی گیس فیلڈز سالانہ مرمت کے لئے بند

ملک کی 4 بڑی گیس فیلڈز سالانہ مرمت کے لئے بند

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کی 4بڑی گیس فیلڈز سالانہ مرمت کے لئے بند کردی گئی ہیں،، ترجمان سوئی ناردرن کمپنی اویس باجوہ کے مطابق پنجاب زون ٹو کی صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو آج صبح 6 بجے سے گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دی گئی ہے۔ جو گیس فیلڈز […]

.....................................................

سیاحوں پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، وزیر داخلہ

سیاحوں پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہیں کہ سیاحوں پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔ پاکستان کے خلاف سازشیں کی جارہی ہیں سب سے پہلے فوج کے جوانوں نے کارروائی کی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ غیرملکی سیاحوں کے لواحقین کو پاکستان لانے اور […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر نذیر سنگی کو کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر نذیر سنگی کو کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نذیر سنگی کو ان کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے والے درخواست گزاروں کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ڈاکٹر نذیر سنگی کو پی ایچ ڈی کی جعلی […]

.....................................................

نانگا پربت دہشت گردی ،37 مشتبہ افراد حراست میں لے لیا گیا

نانگا پربت دہشت گردی ،37 مشتبہ افراد حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نانگا پربت کی پہاڑیوں پر فائرنگ کر کے غیر ملکی سیاحوں کو قتل کرنیوالے دہشت گردوں کی تلاش میں سیکیورٹی فورسز مسلسل حرکت میں ہیں، پاک فوج، ایف سی پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کیا ہلکاروں نے نانگا پربت کے بیس کیمپ کے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے۔ […]

.....................................................

دفترخارجہ کی جانب سے غیرملکی سیاحوں کے قتل کی مذمت

دفترخارجہ کی جانب سے غیرملکی سیاحوں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے گلگت بلتستان کے علاقے دیامر میں غیر ملکی سیاحوں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد چین اور دوست ملکوں کے ساتھ پاکستان کے بڑھتے ہوئے تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے واقعے […]

.....................................................

عوام نئی حکومت سے بھی بے زار اور سکتے کی حالت میں، بے جا مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے، قومی تحفظ کونسل

اسلام آباد : جو آیا نہلے پر دہلا آیا، یہ بات سر زبان ہے، موجودہ حکومت نے آتے ہی عوام کو جو ق کی طرح چوسنا شروع کر دیا ہے عوام کی آسودگی کا کوئی منظر تو سامنے نہیں آ رہا لیکن حکومت نے لوٹ کھسوٹ کے تمام گندے عزائم پہلے سے تیار کر رکھے […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں قتل ہونے والے غیر ملکیوں کی لاشیں اسلام آباد پہنچ گئیں

گلگت بلتستان میں قتل ہونے والے غیر ملکیوں کی لاشیں اسلام آباد پہنچ گئیں

دیامر (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے اس بار ملکی سیاحت کو نشانہ بنایا ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے فیری میڈوز میں نوغیر ملکی سیاحوں سمیت گیارہ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ سیاحوں کا تعلق یوکرائن، روس اور چین سے تھا ان کی لاشیں خصوصی طیارے کے ذریعے گلگت سے اسلام آباد منتقل کر دی گئیں۔ […]

.....................................................

سانحہ گلگت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سانحہ گلگت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ گلگت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ واقعہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا تشخص خراب کرنے کیلئے کیا گیا۔گلگت میں دہشت گردی کے خلاف تحریک انصاف مذمتی قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا […]

.....................................................

دہشتگردی کا شکار ہونیوالے غیرملکی سیاحوں کی میتیں اسلام آباد لائی جائینگی

دہشتگردی کا شکار ہونیوالے غیرملکی سیاحوں کی میتیں اسلام آباد لائی جائینگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے غیر ملکی سیاحوں کی میتیں اسلام آباد لائی جائیں گی۔ ان غیرملکی سیاحوں کی میتیں جن کی تعداد 9 بتائی جا رہی ہے کو گلگت بلتستان میں نانگا پربت بیس کیمپ کے قریب ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گولیاں مر کر ہلاک کر […]

.....................................................

لاپتہ افراد کے لواحقین کا حکمرانوں سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

لاپتہ افراد کے لواحقین کا حکمرانوں سے وعدے پورے کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کے لواحقین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکمران اپنے الیکشن وعدے پورے کرتے ہوئے ان کے پیاروں کی بازیابی کیلئے اقدامات کریں، آمنہ مسعود جنجوعہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم صرف ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے لاپتہ افراد کو رہا کر سکتے ہیں۔ لاپتہ افراد کے لواحقین نے ڈی […]

.....................................................

سندھ حکومت اختیار دے تو کراچی میں امن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، نثار

سندھ حکومت اختیار دے تو کراچی میں امن کی ذمہ داری لینے کو تیار ہوں، نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انہیں اختیار دے تو وہ کراچی میں امن کی ذمے داری لینے کو تیار ہیں۔ کراچی میں ایک نہیں، بہت سے گروہ کام کررہے ہیں، سب کے خلاف کارروائی ہوگی۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلاو نوٹس کے جواب میں چودھری نثارکا کہنا […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس : 15 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے نوٹس

ججز نظر بندی کیس : 15 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں 15 گواہوں کو دوبارہ طلبی کے باقاعدہ سمن جاری کر دیے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں 11 وکلا، 3 پولیس اہلکاروں اور سرکاری ٹی وی کے نمائندہ پر مشتمل 15 […]

.....................................................

اسلام آباد : کم عمر ڈرائیوروں کیلئے خصوصی وارننگ جاری

اسلام آباد : کم عمر ڈرائیوروں کیلئے خصوصی وارننگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے پہلے حکم پراسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین پرعملدرآمد کیلئے مہم کا آغاز کردیا۔ کم عمر ڈرائیوروں کے لئے خصوصی وارننگ جاری کردی گئی۔ وفاقی دارالحکومت کی ماڈل ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے لئے خصوصی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں بابر اعوان کے خلاف آئینی درخواست دائر

سپریم کورٹ میں بابر اعوان کے خلاف آئینی درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ آئینی درخواست شہری محمد واسع نے ذاتی حیثیت میں دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بابر اعوان کو وزارت قانون نے پانچ مقدمات کی وکالت کے لئے دو کروڑ […]

.....................................................

زاہد حامد سے وزارت قانون کا قلمدان واپس لے لیا گیا

زاہد حامد سے وزارت قانون کا قلمدان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد زاہد حامد سے وزارت قانون کا قلمدان واپس لے لیا گیا، زاہد حامد کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی وزارت سونپ دی گئی ہے۔ وزیر مملکت خرم دستگیر کی وزارت بھی تبدیل کی گئی ہے انہیں وزیر مملکت برائے نجکاری مقرر کیا گیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا […]

.....................................................