پنجاب بینک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

پنجاب بینک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ قرضے ری شیڈول کرنے کے بعد مقدمے میں کیا رہ گیا، لگتا ہے کہ پنجاب بینک اس کیس سے جان چھڑانا چاہتا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پنجاب بینک قرضہ کیس کی سماعت کی، پنجاب […]

.....................................................

پاکستان سے پولیو کی مہم کے خاتمے میں بل گیٹس کی دلچسپی

پاکستان سے پولیو کی مہم کے خاتمے میں بل گیٹس کی دلچسپی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مائیکرو سافٹ کمپنی کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مکمل طور پر پولیو کی بیماری ختم کرنے کیلئے پاکستان کی امداد جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں بل گیٹس فانڈیشن کے خصوصی نمائندے نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور نواز شریف کو وزیر […]

.....................................................

وزیراعظم کو مبارکباد کا اشتہار، آئی جی موٹروے فارغ

وزیراعظم کو مبارکباد کا اشتہار، آئی جی موٹروے فارغ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اپنے حوالے سے مبارکباد کے اشتہار شائع کرانے پر آئی جی موٹر وے پولیس ظفر عباس لک کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ آئی جی موٹر وے ظفر عباس لک نے نواز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کے اشتہار شائع کروائے تھے۔ جس پر انہیں اظہار […]

.....................................................

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 74 پیسے فی یونٹ اضافہ

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 74 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں چوہتر پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا، اطلاق نومبر کے بلوں پر ہو گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکشن کے مطابق اپریل کے مہینے میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی رقم نومبر میں ادا کرنا پڑے گی۔ نیپرا نے […]

.....................................................

نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر آصف کرمانی کو اپنا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر آصف کرمانی طویل سیاسی تجربہ رکھتے ہیں، انھوں نے مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کے دوران بھی اہم کردار ادا کیا۔ ڈاکٹر آصف کرمانی 1959 میں لاہور […]

.....................................................

حافظ آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 103 انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

حافظ آباد : الیکشن کمیشن نے این اے 103 انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 103 حافظ آباد کے انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا، پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 103 میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں ہوئی ہیں۔ جس بنیاد پر انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہو گا

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے گی۔ اجلاس کی صدارت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

.....................................................

بجٹ آج پیش کیا جائیگا حجم 35 کھرب ، خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان

بجٹ آج پیش کیا جائیگا حجم 35 کھرب ، خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار مالی سال 2013-14 کا بجٹ آج پیش کریں گے ، آئندہ بجٹ کا حجم 35 کھرب کے لگ بھگ اور خسارہ 16 کھرب ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منگل کو اقتصادی جائرہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی کا بحران […]

.....................................................

بجٹ کا خسارہ 4.7 فیصد سے زیادہ ہوگا ، اسحاق ڈار

بجٹ کا خسارہ 4.7 فیصد سے زیادہ ہوگا ، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی جائرہ رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت ٹھیک ہوگی تو دہشت گردی ختم ہو گی ، بجٹ میں بوجھ بڑے لوگوں پر ڈالا جائے گا اور بجٹ کا خسارہ 4.7 فیصد سے زیادہ ہو گا ، آیندہ مالی سال معاشی ترقی کا ہدف […]

.....................................................

جیولری کی ایکسپورٹ ایک ارب 14 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی

جیولری کی ایکسپورٹ ایک ارب 14 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال جیولری کی ایکسپورٹ ایک ارب چودہ کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔ پینتیس لاکھ ڈالر مالیت کے پتھر بھی برآمد کئے گئے۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک جیولری کی برآمدات میں چھہتر فیصد اضافہ ہوا۔ پچھلے مالی سال […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جون کی شام طلب، بجٹ پیش کیا جا ئے گا

قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جون کی شام طلب، بجٹ پیش کیا جا ئے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کااجلاس 12 جون کی شام کو طلب کیا گیا ہے، طلب کئے جانے والے اجلاس میں وفاقی بجٹ 2013-14 پیش کیا جائیگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے جس میں۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمبلی ہال میں بجٹ پیش کریں […]

.....................................................

ترقی کا ہدف حاصل نہ کیا جاسکا، اقتصادی سروے آج جاری ہوگا

ترقی کا ہدف حاصل نہ کیا جاسکا، اقتصادی سروے آج جاری ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ناکامیوں کی داستان سناتا، قومی اقتصادی سروے آج جاری ہو گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سروے پیش کریں گے۔ سروے کے مطابق اقتصادی ترقی کی شرح، زراعت اور صنعت کے فروغ کے اہداف حاصل نہیں ہو سکے ہیں۔ بجٹ کی آمد سے ایک روز پہلے جاری ہونے والا اقتصادی سروے […]

.....................................................

تحریک انصاف نے ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد جمع کرادی

تحریک انصاف نے ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد جمع کرادی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا ہے، پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملوں کاجواب سفارتی ذرائع یا فوجی اقدامات سے دیا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت ہوا۔ […]

.....................................................

آج سے ملک بھر میں قبل از مون سون بارشیں متوقع

آج سے ملک بھر میں قبل از مون سون بارشیں متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات نے آج سے ملک میں قبل ازمون سون بارشوں کی نوید سنادی، بارش کا سلسلہ شام کو شروع ہونے کی توقع ہے۔ منگل کی شام سے سندھ کے جنوبی علاقوں میرپور خاص، حیدرآباد اور کراچی ڈویژن میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے کی امید ہے، بدھ کو پنجاب […]

.....................................................

ڈرون حملے کسی صورت قبول نہیں : صدر مملکت

ڈرون حملے کسی صورت قبول نہیں : صدر مملکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمانی سال کے آغاز پر مسلسل چھٹی بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب اعزاز ہے۔ جمہوریت کے لیے محترمہ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے قربانیاں دیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ نومنتخب […]

.....................................................

آج کے پاکستان میں آمریت کی کوئی گنجائش نہیں : صدر مملکت

چیف جسٹس نے اینٹی نارکاٹکس فورس کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلیں

چیف جسٹس نے اینٹی نارکاٹکس فورس کی کارکردگی کی رپورٹ طلب کرلیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے اینٹی نارکاٹکس فورس کے بجٹ،اور کارکردگی سے متعلق تفصیلات کل طلب کرلیں۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے منشیات اسمگلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے استفسار کیا کہ […]

.....................................................

حکومت تباہ حال شعبوں کو بحال کرے، فریدہ راشد

حکومت تباہ حال شعبوں کو بحال کرے، فریدہ راشد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ نواز لیگ کے اقدامات اور پالیسی بیانات سے کاروباری برادری اور عوام کا مورال بلند ہو رہا ہے۔ پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے، مسائل بڑھ رہے ہیں اور وسائل کم ہو رہے ہیں جبکہ سابق حکومت نے […]

.....................................................

ملک میں اس سال مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان نہیں

ملک میں اس سال مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں اس سال مون سون میں زیادہ بارشوں کا امکان نہیں ہے، جس سے بلوچستان اور سندھ میں خشک سالی کا خدشہ ہے۔جیو نیوز کو ایکس کلو سیولی (Exclusively) ملنے والی محکمہ موسمیات کی مون سون سیزن کی پیش گوئی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں اس سال مون […]

.....................................................

سی این جی اسٹیشز نہیں با اثر سیاستدان گیس چوری کرتے ہیں، غیاث پراچہ

سی این جی اسٹیشز نہیں با اثر سیاستدان گیس چوری کرتے ہیں، غیاث پراچہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف پر برس پڑے، کہتے ہیں وفاقی وزیر نے غیر پارلیمانی زبان استعمال کی ان کے اس بیان کی مذمت کرتے ہیں ، غیاث پراچہ نے کہا کہ گیس چوری […]

.....................................................

وفاقی کابینہ او قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہوں گے

وفاقی کابینہ او قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ اور قومی اقتصادی کونسل کے پہلے اجلاس آج ہو رہے ہیں جن میں نئے مالی سال کیلئے وفاق اور صوبوں کے دس کھرب روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروگراموں کی منظوری دی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ساڑھے دس بجے اسلام آباد میں ہوگا جس میں بجٹ ، […]

.....................................................

بجٹ ایسا لائیں گے کہ گردشی قرضوں سے جان چھوٹ جائے، اسحاق ڈار

بجٹ ایسا لائیں گے کہ گردشی قرضوں سے جان چھوٹ جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ایسا بجٹ لائیں گے جس سے زیر گردش قرضوں سے جان چھوٹ سکے۔ اسلام آباد میں ذرایع سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ انہوں نے جس […]

.....................................................

احتساب کے بغیر بہتر طرز حکمرانی ممکن نہیں : چیف جسٹس

احتساب کے بغیر بہتر طرز حکمرانی ممکن نہیں : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے احتساب کے بغیر بہتر طرز حکمرانی ممکن نہیں، عوام کو سستے انصاف کی فراہمی کے لیے جوڈیشل پالیسی بنائی گئی ہے۔ عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کے اجلاس میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا تھا کہ احتساب کے بغیر کسی بھی ملک میں […]

.....................................................

جرمن وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

جرمن وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جرمنی کے وزیر خارجہ گیڈو ویسٹرویل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ وزیراعظم نواز شریف سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جرمن وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور توانائی سمیت اہم […]

.....................................................