ججز نظر بندی کیس ، عدالت کا پر اسیکیوٹر کو چھ جون تک چالان جمع کرانے کا حکم

ججز نظر بندی کیس ، عدالت کا پر اسیکیوٹر کو چھ جون تک چالان جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت اسلام آباد میں ججز نظر بندی کیس کی سماعت، پرویز مشرف کے خلاف چالان جمع نہ کرائے جانے پر عدالت کا اظہار برہمی، پراسیکیوٹر عامر ندیم کو چھ جون تک چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی کی عدالت اسلام آباد میں پرویز مشرف کے خلاف ججز […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لئے تقسیم کار کمپنیوں کا سربراہ اجلاس آج ہوگا

لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لئے تقسیم کار کمپنیوں کا سربراہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے تمام تقسیم کار کمپنیز کے سربراہوں کا اجلاس آج بلانے اور گھریلو و کمرشل صارفین کو بجلی کی یکساں فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے لوڈ […]

.....................................................

کابینہ آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی چھوٹی ہو گی،چودھری نثار

کابینہ آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی چھوٹی ہو گی،چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری نثار نے کہا ہے کہ کابینہ آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی چھوٹی ہو گی،معاملات کو شفاف انداز سے چلائیں گے۔ قومی اسمبلی پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئین اور قانون کی پاسداری کی جائے گی،کابینہ […]

.....................................................

تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم

تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہر قسم کے تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس ری فنڈ کی سہولت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعمیراتی مٹیریل پر سیلز ٹیکس ان پٹ ایڈجسٹمنٹ کی سہولت نہیں ہو گی۔ ایف بی […]

.....................................................

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آج رات بارہ بجے سے پیٹرول 2 روپے 18 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل ایک روپے 46 پیسے فی لیٹر سستا ہو جائے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول 2 روپے 18 پیسے اضافے کے بعد […]

.....................................................

وزیراعظم کیلئے مشترکہ اپوزیشن امیدوار لانے کا ابھی نہیں سوچا

وزیراعظم کیلئے مشترکہ اپوزیشن امیدوار لانے کا ابھی نہیں سوچا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے عہدے کے لیے اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے پر ابھی حکمت عملی طے نہیں کی۔ نون لیگ نے رابطہ کیا تو ان کے امیدوار کی حمایت کا سوچیں گے۔ اسلام آباد نومنتخب پارٹی رہنماں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں […]

.....................................................

ڈرون حملوں پر اتفاق رائے سے پالیسی بنائیں گے ، چودھری نثار

ڈرون حملوں پر اتفاق رائے سے پالیسی بنائیں گے ، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں سے متعلق پالیسی تمام سیاسی جماعتوں اور فریقوں کو اعتماد میں لے کر بنائی جائے گی،چودھری نثار کا کہنا ہے کہ وزیراعلی بلوچستان کی نامزدگی کا معاملہ ایک دوروز میں حل ہوجائے گا۔ چودھری نثار علی خان […]

.....................................................

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس میں احمد ریاض شیخ اور عدنان خواجہ کی تقرری پر سماعت چار جون تک ملتوی کردی گئی ۔ عدالت عظمی میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار […]

.....................................................

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

رواں سال جی ڈی پی میں اضافہ ، بجلی کی پیداوار میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران ملک کی مجموعی قومی پیداوار چودہ فیصد بڑھ گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق بجلی کی پیداوار اور ترسیل میں کمی ہوئی۔ اکنامک سروے کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کا حجم 22 ہزار 909 ارب روپے رہا۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران یہ […]

.....................................................

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا گیا

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے جے یو آئی ف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا ۔مولوی آغامحمد کے حلقہ این اے 261 پشین سے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے تھے۔ جس پر انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا ، سپریم کورٹ نے […]

.....................................................

عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتا، سابق چیئر مین واپڈا

عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتا، سابق چیئر مین واپڈا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واپڈا کے سابق چئیر مین نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتااور اس منصوبے کو متنازع بنا دیا ہے ۔ سابق چیئرمین اور دیامر بھاشا ڈیم پر وزارت پانی و بجلی کے مشیر شکیل درانی نے ایک سرکاری نوٹ میں کہا ہے کہ عالمی […]

.....................................................

منشیات کا سارا دھندا اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے: چیف جسٹس

منشیات کا سارا دھندا اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں منشیات فروشی کی سزا چھ سال سے عمر قید میں تبدیل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہاہے کہ منشیات کا سارا دھندہ انسداد منشیات فورس کی ناک کے نیچے ہوتا ہے۔ منشیات فروشی کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کی منظوری دیدی۔ پٹرول کی قیمت بر قرار رکھنے کی اوگرا کی سفارش مسترد ہونے سے یکم جون سے پٹرول دو روپے اٹھارہ پیسے فی لٹر مہنگا ہو جائیگا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی منظوری […]

.....................................................

آج سے ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان

آج سے ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج سے اتوار کے درمیان ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ جمعرات کو سب سے زیادہ گرمی دادو،شہید بینظیر آباد ، جیکب آباد اور لاڑکانہ […]

.....................................................

نیب کی سابق مشیر پیڑولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے 2 گھنٹے پوچھ گچھ

نیب کی سابق مشیر پیڑولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے 2 گھنٹے پوچھ گچھ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تعیناتی سمیت دیگر امور پر سابق مشیر پیڑولیم و قدرتی گیس ڈاکٹر عاصم حسین سے 2 گھنٹے پوچھ گچھ کی ، جس کے بعد ڈاکٹر عاصم ذرایع سے گفتگو کئے بغیر ہی چلے گئے۔ نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر […]

.....................................................

اسلام آباد، پانچواں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم

اسلام آباد، پانچواں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم

پاکستان آئل اینڈ گیس فورم نے بجلی چوری اور لائن لاسز پر کنٹرول کے لئے بجلی کی پیداواری اورترسیلی کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز پیش کردی ہے، اسلام آباد میں پانچویں پاکستان آئل اینڈ گیس فورم میں اظہارخیال کرتے ہوئے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے مربوط اور […]

.....................................................

طالبان کا پاکستان کیساتھ تمام مذاکراتی عمل ختم کرنے کا اعلان

طالبان کا پاکستان کیساتھ تمام مذاکراتی عمل ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام مذاکراتی عمل کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پاکستانی حکومت کے ساتھ تمام مذاکراتی عمل کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان حکومت کو ڈرون […]

.....................................................

مئی میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے کا امکان

مئی میں مہنگائی کی شرح مزید کم ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے باعث مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کا امکان ہے۔ انویسٹ کیپ کی رپورٹ کے مطابق مئی میں خوراک کی قیمتیں بھی مستحکم رہیں۔ جس کے باعث رواں ماہ افراط زر کی شرح ریکارڈ پانچ اعشاریہ ایک فیصد کی سطح پر آجائے […]

.....................................................

نگران وزیراعظم نے وزیراعظم ہاس خالی کر دیا

نگران وزیراعظم نے وزیراعظم ہاس خالی کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاوس خالی کر دیا وہ بلوچستان ہاس منتقل ہو گئے ہیں۔ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو وزیراعظم ہاس سے بلوچستان ہاس منتقل ہو گئے ہیں۔ میر ہزار خان کھوسو نے وزیراعظم ہاس میں 2 ماہ 6 دن قیام کیا۔ نگران وزیراعظم کے منتقل […]

.....................................................

جے یو آئی (ف) کی رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی

جے یو آئی (ف) کی رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی، رومانہ جلیل کو ان کی جگہ مخصوص نشست پر منتخب کر دیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی نسیم اختر مستعفی ہوگئیں ان کی جگہ ترجیحی فہرست کے مطابق رومانہ جلیل کو مخصوص نشست […]

.....................................................

اوگرا کی پٹرول 2.2 اور ڈیزل 1.5 روپے بڑھانے کی تجویز

اوگرا کی پٹرول 2.2 اور ڈیزل 1.5 روپے بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری حکومت کو ارسال کردی گئی ہے۔ پیٹرول 2 روپے 20 پیسے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے ارسال کردہ سمری کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل 1 روپے 50 پیسے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی […]

.....................................................

نایاب پتھر کی برآمد، پاک امریکا تاجروں کا اجلاس 13 جون کو ہوگا

نایاب پتھر کی برآمد، پاک امریکا تاجروں کا اجلاس 13 جون کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سے ماربل اور نایاب پتھروں کی امریکا برآمد کو فروغ دینے کیلئے، دونوں ممالک کے حکام اور تاجروں کا اجلاس 13 جون کو اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستانی ماربل اور نایاب پتھروں کی امریکا برآمد پر جی ایس پی مراعات کے بارے میں آگاہی دی […]

.....................................................

شارٹ فال کم ہونے کے باوجود 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری

شارٹ فال کم ہونے کے باوجود 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر تین ہزار نو سو میگا واٹ ہو گیا۔ شہروں اور دیہی علاقوں میں دس سے سولہ گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت بجلی کی پیداوار بارہ سو […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو پی سی بی تسلیم کریگا، وسیم باری

اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو پی سی بی تسلیم کریگا، وسیم باری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی سی بی کے ڈائریکٹر ایجوکیشن وسیم باری کا کہنا ہے کرکٹ بورڈ کا نیا آئین انٹرنشنل کرکٹ کونسل سے منظور شدہ ہے۔ تیرہ جون کو اسلام آباد ہائی کورٹ جو فیصلہ کریگی وہ تسلیم کیا جائیگا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے وسیم باری نے کہا کہ […]

.....................................................