نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں پچہتر پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جس کا اطلاق سو یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر ہو گا۔نیپرا میں بجلی کے نرخوں سے متعلق ہونے والی سماعت کے دوران سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے موقف […]

.....................................................

نگراں حکومت بجلی مہنگی نہیں کر ے گی، مشیر خزانہ

نگراں حکومت بجلی مہنگی نہیں کر ے گی، مشیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ نگراں حکومت بجلی مہنگی نہیں کر ے گی، ٹیکس میں اضافے کا آرڈیننس نیک نیتی کے ساتھ بنایا تھا۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا کہنا تھاکہ ٹیکس بڑھانا عوام دوستی تھی، عوام دشمنی نہیں ، ٹیکس نہ […]

.....................................................

آئندہ مالی سال کے دوران تیل کے درآمدی بل میں کمی کا امکان

آئندہ مالی سال کے دوران تیل کے درآمدی بل میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئندہ مالی سال میں تیل کے درآمدی بل میں دس فیصد تک کمی کا امکان ہے۔سست معاشی سرگرمیوں کی وجہ سے ڈیزل اور فرنس آئل کی در آمد میں انتہائی کمی ہوئی ہے، حکومت نے تخمینہ لگایا ہے کہ موجودہ مالی سال کے مقابلے میں در آمدی بل 10 فیصد […]

.....................................................

اسلام آباد میں خراب موسم ، 2 پروازیں لاہور ایئر پورٹ پر اتار لی گئیں

اسلام آباد میں خراب موسم ، 2 پروازیں لاہور ایئر پورٹ پر اتار لی گئیں

لاہور(جیوڈیسک) ترکی سے آنے والی ٹی کے710 اور کراچی سے اسلام جانے والی پرواز پی کے 5622 کو لاہور ائرپورٹ پر اتارا گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم بہتر ہونے پرپروازوں کودوبارہ اسلام آباد روانہ کردیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صبح تک موسم ٹھیک نہ ہوا تو مسافروں کو بسوں کے ذریعے […]

.....................................................

اسلام آباد میں خراب موسم ،2پروازیں لاہورایئرپورٹ پر اتار لی گئیں

اسلام آباد میں خراب موسم ،2پروازیں لاہورایئرپورٹ پر اتار لی گئیں

لاہور تر(جیوڈیسک) لاہور کی سے آنے والی ٹی کے 710 اور کراچی سے اسلام جانے والی پرواز پی کے 5622 کو لاہور ائرپورٹ پر اتارا گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم بہتر ہونے پرپروازوں کودوبارہ اسلام آباد روانہ کردیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صبح تک موسم ٹھیک نہ ہوا تو مسافروں کو بسوں […]

.....................................................

عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے ووٹوں کی تفصیلات جاری

عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے ووٹوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے حاصل کردہ ووٹوں کی تفصیلات جاری کردیں، 19سیاسی جماعتوں نے قومی اسمبلی کے انتخابات میں کوئی ووٹ نہیں لیا جبکہ 18سیاسی جماعتیں 100 ووٹ بھی حاصل نہ کرسکیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سب سے زیادہ ووٹ لینے والی 5 جماعتوں میں […]

.....................................................

آئی جی اسلام آباد کے بیٹے کی تعیناتی ، عدالت کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم

آئی جی اسلام آباد کے بیٹے کی تعیناتی ، عدالت کا نوٹیفکیشن پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی جی اسلام آباد بن یامین خان کے بیٹے کی بطور ڈائریکٹر بم ڈسپوزل اسکواڈ تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت کی گئی۔ عدالت نے عمر امین کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محمد انور کاسی نے سابق ڈائریکٹر بم […]

.....................................................

بجلی کا بڑھتا بحران ، وزیر اعظم کی ہدایت پر 10 ارب جاری

بجلی کا بڑھتا بحران ، وزیر اعظم کی ہدایت پر 10 ارب جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نگراں وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے تیل کی خریداری کیلئے وزارت پانی وبجلی کو دس ارب روپے جاری کر دیئے ، وزیراعظم نے 56.4 میگاواٹ کے ونڈ پاور منصوبے کو 48 گھنٹے کے اندر قومی گرڈ سے منسلک کرنے کی بھی ہدایت کردی۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق […]

.....................................................

موسم میں تبدیلی سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

موسم میں تبدیلی سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد موسم میں تبدیلی سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہو گئی۔ شارٹ فال تین ہزار نو سو میگاواٹ رہ گیا.تیل کی فراہمی بہتر ہونے سے بجلی کی پیداوار 10ہزار 900میگاواٹ تک ہ تاہم شدید گرمی کی لہر ختم ہونے سے بجلی کی طلب16 ہزار […]

.....................................................

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنربن گئے

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنربن گئے

اسلام آباد(جیوڈتسک) اسلام آباد جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف لیا۔چیف الیکشن کمیشنر فخر الدین جی ابراہیم 4 روزہ دورے پر ملک […]

.....................................................

پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی

پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادججز نظر بندی کیس میں سابق صدرپرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد اور جسٹس شوکت عزیز پر مشتمل دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی ضمانت کے حق میں دلائل […]

.....................................................

رانی کی 20 ویں برسی کل منائی جائے گی

رانی کی 20 ویں برسی کل منائی جائے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے بیس برس بیت گئے۔ اسلام آباد پاکستانی فلم انڈسٹری میں ماضی کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی برسی کل منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ فلمسٹار رانی سابق کرکٹر سرفراز نواز کی بیوی تھیں۔ […]

.....................................................

گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری سے موسم سرد

گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری سے موسم سرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں بھی بارشوں نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آج صبح بارش کے بعد سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع اسکردو کے بالائی علاقوں […]

.....................................................

نوازشریف کو خالی خزانہ بھرنے کیلئے سرکاری زمینیں بیچنے کی تجویز

نوازشریف کو خالی خزانہ بھرنے کیلئے سرکاری زمینیں بیچنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی معاشی اصلاحات کی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ سرکاری زمینوں کی فروخت اور نجکاری سے وسائل حاصل کئے جائیں۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے کو بتایا کہ معاشی اصلاحات کی کمیٹی نے اپنی سفارشات میاں نواز شریف کو بھجوا دی ہیں۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 26.05.2013

پاکستانی حدود میں مزید ڈرون حملے ہرگزبرداشت نہ کیے جائیں۔ ثروت اعجاز قادری اسلام آباد(جی پی آئی)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستانی حدود میں مزید ڈرون حملے ہرگزبرداشت نہ کیے جائیں، نگراں حکومت اور نو منتخب حکومت ڈرون حملے روکنے کیلئے تمام تروسائل بروئے کار لائے۔پاکستان سنی تحریک […]

.....................................................

اسلام آباد ، پشاور اور سوات سمیت بعض علاقوں میں بارش

اسلام آباد ، پشاور اور سوات سمیت بعض علاقوں میں بارش

اسلام آباد(جیوڈیسک) گرمی کے ستائے شہریوں کو آج کچھ ریلیف ملا ہے۔اسکردو میں برفباری ، اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت کئی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ رات گئے پشاور میں ہلکی بارش اور سوات سمیت خبیرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔ دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی گرج […]

.....................................................

چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سول جج نصرمن اللہ نے چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔اسلام آباد کرایہ کے لین دین کے معاملہ پر سول جج اسلام آباد نصرمن اللہ نے چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے ریکوری […]

.....................................................

نیپرا کو اپریل کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

نیپرا کو اپریل کیلئے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا کو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کے مہینے کے لیے 75 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے […]

.....................................................

عمر ان خان کی کال پر ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے احتجاجی دھرنے میں تحریک انصاف چکوال کے قائدین اور سینکڑوں ارکان نے شرکت کی

راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان اور علی ناصر بھٹی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمر ان خان کی کال پر ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد ہونے والے احتجاجی ا دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف چکوال کے قائدین ، یوتھ اورانصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے قائدین سمیت سینکڑوں ارکان نے شرکت کی۔ اس […]

.....................................................

وزارت عظمی کے لیے اعتماد کا ووٹ مانگا گیا تو دیں گے، خورشید شاہ

وزارت عظمی کے لیے اعتماد کا ووٹ مانگا گیا تو دیں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں شفافیت پر سوالات اپنی جگہ مگر نواز شریف کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی تحریک انصاف اور دیگر جماعتوں کے ساتھ مل کر اپوزیشن کرے گے۔ اگر نواز شریف […]

.....................................................

بلوچستان میں 6 صوبائی نشستوں کے نتائج جاری نہ ہو سکے

بلوچستان میں 6 صوبائی نشستوں کے نتائج جاری نہ ہو سکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کی چھ نشستوں کے نتائج روکنے کے باعث سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستوں کی تقسیم میں مشکلات کا سامنا ہے۔ صوبائی نشستوں کے نتائج سپریم کورٹ کے احکامات اور دوبارہ گنتی کے مطالبات کے باعث روکے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن اور نیشنل […]

.....................................................

جمہوریت کے تسلسل کیلئے ن لیگ کی مدد کو تیار ہیں، خورشید شاہ

جمہوریت کے تسلسل کیلئے ن لیگ کی مدد کو تیار ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پیپلز پارٹی کے راہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے (ن)لیگ کی مدد کرنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں جمہوریت کا تسلسل جاری رہے، قومی مسائل کے حل کیلئے نوازشریف کا […]

.....................................................

اتوار سے بیشترعلاقوں میں گرمی کی لہر ختم ہوجائیگی

اتوار سے بیشترعلاقوں میں گرمی کی لہر ختم ہوجائیگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)آج شام رات اور اتوار کے روز اسلام آباد ، بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخواہ ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں،آندھی چلنے کے علاوہ چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم شدید […]

.....................................................

میر ظفر اللہ خان جمالی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا

میر ظفر اللہ خان جمالی نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میر ظفر اللہ خان جمالی نے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے اس بات کے اعلان میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد کیا۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو میں سابق وزیر اعظم ظفر اللہ جمالی نے کہا ہے کہ نواز شریف سے […]

.....................................................