چینی وزیر اعظم لی کی جیانگ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

چینی وزیر اعظم لی کی جیانگ کا اسلام آباد پہنچنے پر شاندار استقبال

اسلام آباد(جیوڈیسک)چین کے وزیر اعظم لی کی جیانگ2 روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور نگران وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو نے چینی وزیر اعظم کا استقبال کیا۔انہیں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ چینی وزیر اعظم کے استقبال کے تینوں مسلح افواج کے […]

.....................................................

اسلام آباد : چینی وزیراعظم کی آمد پر سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد : چینی وزیراعظم کی آمد پر سیکورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(جیودیسک)چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد کے موقع پروفاقی دارلحکومت میں سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔ چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پروفاقی دارلحکومت کے گردونواح موبائل سروس بند رہے گی۔ ذرائع کے مطابق موبائل سروس صرف اس وقت بند کی جائے گی جب چینی وزیراعظم چکلالہ ایئربیس سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگے۔ […]

.....................................................

اسلام آباد راولپنڈی میں کل دِن 10 تا 2 بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

اسلام آباد راولپنڈی میں کل دِن 10 تا 2 بجے موبائل فون سروس بند رہے گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر کل راول پنڈی اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں کل 10 بجے سے دن 2 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ موبائل فون بندش کا فیصلہ چینی وزیراعظم کی آمد کے موقع پر سیکورٹی تناظر میں […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ججز نظر بندی کیس : پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(جیوڈیسک) ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ پبلک پراسیکیوٹرعامر ندیم تابش کہتے ہیں سابق صدر پر سنگین الزامات ہیں۔ ضمانت نہیں ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی ججز نظر بندی کیس کی سماعت کی۔ پبلک […]

.....................................................

جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنیکا فیصلہ

جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد((جیوڈیسک)وفاقی حکومت نے جاوید اسلم کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔جاوید اقبال کو او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ جاوید اسلم کو آج کسی بھی وقت چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا جائے گا۔جاوید اسلم […]

.....................................................

فرانس میں کھیلی جانے والی ورلڈ سکواش چیمپیئن شپ کے لئے ٹرائل میچز جاری

فرانس میں کھیلی جانے والی ورلڈ سکواش چیمپیئن شپ کے لئے ٹرائل میچز جاری

اسلام آباد (جیو ڈیسک)اسلام آباد آئندہ ماہ فرانس میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیم مینز سکواش چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے اسلام آباد میں سات کھلاڑیوں کے درمیان ٹرائل میچز جاری ہیں۔ قومی کوچ جمشید گل ایونٹ کی تیاریوں کے حوالے سے سکواش فیڈریشن کی حکمت عملی سے نالاں نظر آتے […]

.....................................................

سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قتل کا ملزم کا فرار

سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قتل کا ملزم کا فرار

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سیکریٹری داخلہ پنجاب نے سابق اٹارنی جنرل سردار محمد خان کے قتل کے ملزم روح اللہ کے فرار کیس میں اسلام آباد پولیس، اڈیالہ جیل اور ڈی ایچ کیو اسپتال کی انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرا دیا ہے ۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملزم […]

.....................................................

فنگر پرنٹس کا معاملہ نادرا اور الیکشن ٹریبونل کے درمیان ہو گا: الیکشن کمیشن

فنگر پرنٹس کا معاملہ نادرا اور الیکشن ٹریبونل کے درمیان ہو گا: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے فنگر پرٹنس کی تصدیق کے لئے شرائط نامہ نادرا کو ارسال کر دیا ہے۔اسلام آباد ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کمیشن فنگر پرنٹس کا نظام اپ گریڈ ہونے کے بعد نادرا کو بزنس دینے کا پابند نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن استعداد کار بڑھانے کیلئے مالی امداد کا ذمہ […]

.....................................................

اہم اداروں میں تقرریاں : خواجہ آصف کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اہم اداروں میں تقرریاں : خواجہ آصف کی درخواست کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اہم اداروں میں تقرریوں کے خلاف خواجہ آصف کی درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ نگراں حکومت کی جانب سے اہم اداروں میں تقرریوں کے خلاف مسلم لیگ(ن) کے خواجہ آصف نے درخواست دائر کی تھی۔ جو سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں […]

.....................................................

چینی وزیراعظم لی چیانگ آج اسلام آباد پہنچیں گے،شاندار استقبال کی تیاریاں

چینی وزیراعظم لی چیانگ آج اسلام آباد پہنچیں گے،شاندار استقبال کی تیاریاں

اسلام آباد(جیو ڈیسک) اسلام آباد چین کے وزیراعظم لی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے،دورے کے دوران متعدد معاہدوں پر دستخط کیئے جائیں گے۔وزیراعظم لی چیانگ چین کی وزارت عظمی سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہیں۔بھارت کا دورہ مکمل کر کے وہ بدھ کو دو […]

.....................................................

آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔گرمی کی موجود ہ لہر ہفتے تک جاری رہے گی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش گوپس میں 8ملی میٹر جبکہ استور اور […]

.....................................................

این اے 254 ، حتمی نتیجے کے بعد نیا لائحہ عمل طے کرینگے

این اے 254 ، حتمی نتیجے کے بعد نیا لائحہ عمل طے کرینگے

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک انصاف نے فنگر پرنٹس کی تصدیق کیلئے نادرا فیس پر اعتراض کر دیا۔ جہانگیر ترین کہتے ہیں این اے دو سو چون میں دوبارہ گنتی کے دوران ایک سو ستر بیگز کی سیلیں ہی نہیں تھیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ فی نشان […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے اعدادوشمار جاری کر دئیے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے اعدادوشمار جاری کر دئیے

اسلام آباد: (جیوڈیسک) ملک بھر میں ٹرن آئوٹ 55.02، وفاقی دارالحکومت میں 61.96 فیصد رہا، (ن) لیگ 1 کروڑ سے زائد ووٹوں کے ساتھ سرفہرست، الیکشن میں تحریک انصاف دوسری بڑی جماعت کے طور پر ابھری۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات 2013 کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ہیں۔ ملک بھر میں ٹرن آئوٹ 55.02 جبکہ وفاقی […]

.....................................................

پاکستانی چاول کی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری

پاکستانی چاول کی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک کے دوسرے بڑے ایکسپورٹ سیکٹر چاول کی برآمدات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں ایکسپورٹ سات فیصد کم ہو گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر مالیت کے چاول برآمد کئے گئے۔ پچھلے مالی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

سپریم کورٹ میں گرمیوں کی تعطیلات کا شیڈول جاری

15 اسلام آباد(جیوڈیسک) جون سے9 ستمبر تک تعطیلات ہوں گی، ہنگامی مقدمات کی سماعت ہوتی رہے گی۔سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے تحت چھٹیاں 15 جون 2013 سے شروع ہوں گی اور سپریم کورٹ 9 ستمبر 2013 بروز پیر دوبارہ کھلے گی۔ سپریم کورٹ […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ: پاسپورٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ اسکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاسپورٹ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی پاسپورٹ ذوالفقار چیمہ اور دیگر فریقین کو سننے کے بعد عدالت نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ ذوالفقار چیمہ نے عدالت میں بیان […]

.....................................................

توہین عدالت کیس ،راجہ پرویزاشرف نے غیرمشروط معافی نامہ داخل کر دیا

توہین عدالت کیس ،راجہ پرویزاشرف نے غیرمشروط معافی نامہ داخل کر دیا

اسلام آباد(جیودیسک)اسلام آباد توہین عدالت کیس میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف نے عدالت میں غیرمشروط معافی نامہ داخل کر دیا۔ راجہ پرویز اشرف کی جانب سے وسیم سجادنے سپریم کورٹ میں معافی نامہ داخل کرایا۔راجہ پرویز اشرف نے رینٹل پاور کیس کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کیلئے خط لکھا تھا۔

.....................................................

سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ

سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاہے جبکہ ڈی جی پاسپورٹ ذو الفقار چیمہ بھی عدالت میں پیش ہو گئے۔پاسپورٹ لیمی نیشن پیپرکنٹریکٹ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو ئی۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ذوالفقارچیمہ عدالت میں پیش ہو ئے اور بیان دیا […]

.....................................................

بھارت سے 1000 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے غور

بھارت سے 1000 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف بھارت سے 1000 میگا واٹ بجلی درآمد کرنے کے لیے سنجیدگی سے غور کررہے ہیں۔ نواز شریف حکومت لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلئے بھارت سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی در آمد کرنے کے قلیل المیعاد اور درمیانی مدت کی حکمت عملی پر سنجیدگی سے […]

.....................................................

بجلی کی طویل بندش،شہری اذیت میں مبتلا

بجلی کی طویل بندش،شہری اذیت میں مبتلا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد بجلی کی طویل بندش نے لوگوں کے ہوش اڑا دیے ہیں، 12سے 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے باعث دن میں کام اور رات میں آرام کرنا ناممکن ہوتا جارہاہے اورعوام کے پاس کڑھنے کے سوا کوئی چارہ نہیں آج کا مسئلہ نمبر ون لوڈشیڈنگ جس کی اذیت سے کوئی بھی محفوظ […]

.....................................................

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے اکثر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر ہیں۔ گرمی کی موجودہ لہر مزید تین سے چار دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات […]

.....................................................

وفاق میں 18 رکنی کابینہ بنائے جانے کا امکان

وفاق میں 18 رکنی کابینہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد: (جیوڈیسک) نئی حکومت کی جانب سے اٹھارہ رکنی وفاقی کابینہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کا محکمہ میاں نواز شریف اپنے پاس رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا میں اسحاق ڈار، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، عبدالقادر بلوچ اور زاہد حامد کے نام شامل ہیں جبکہ دو […]

.....................................................

ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی: اشتیاق احمد

ووٹروں کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی: اشتیاق احمد

اسلام آباد: (جیوڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کا کہنا ہے کہ ووٹرز کے انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گی، نادرا کو سافٹ ویئر تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیئرمین نادرا کے ہمراہ زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ نادار کی تجویز پر انگوٹھوں کی تصدیق کے […]

.....................................................

نو ماہ میں شرح ترقی 4 اعشاریہ دو چھ فیصد رہی

نو ماہ میں شرح ترقی 4 اعشاریہ دو چھ فیصد رہی

اسلام آباد: (جیوڈیسک) اسلام آباد بڑی صنعتوں کی شرح نمو بڑھ گئی نو ماہ میں شرح ترقی چار اعشاریہ دو چھ فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ تک ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی شرح نمو اعشاریہ نو فیصد رہی سب سے […]

.....................................................