وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو فیول کی سپلائی معطل،پی ایس او کی تر دید

وزیراعظم سیکریٹیریٹ کو فیول کی سپلائی معطل،پی ایس او کی تر دید

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم سیکریٹیریٹ کا کہنا ہے کہ واجبات ادا نہ کرنے پر پی ایس او نے پیٹرول کی سپلائی روک دی ہے ، دوسری طرف پی ایس او نے ایسے کسی اقدام کی تردید کی ہے ۔وزیر اعظم سیکریٹیریٹ کے مطابق پی ایس او کو 17 لاکھ روپے کی ادائیگی کی […]

.....................................................

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

پرویز مشرف غداری کیس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف ملزم نہیں مجرم ہیں، عدالت نے انہیں صرف قصور وار قرار دینا ہے، جسٹس جوا د ایس خواجہ نے کہا ہے کہ ابھی حکومت تبدیلی کے مرحلہ میں ہے ،وفاق کا […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت چند روز برقرار رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت چند روز برقرار رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے بیش تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،جنوبی پنجاب ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔سندھ اور پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں سورج آگ برسا رہا ہے۔ گرمی کے ستائے لوگوں نے ٹھنڈے مشروبات اور […]

.....................................................

ن لیگ سے مذاکرات،جے یو آئی نے عبد الغفور حیدری کا ذمہ داری دیدی

ن لیگ سے مذاکرات،جے یو آئی نے عبد الغفور حیدری کا ذمہ داری دیدی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جمعیت العلمائے اسلام فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) سے آئندہ حکومتی اتحاد کی تفصیلات طے کرنے کے لیے مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔جے یو آئی (ف) کے ترجمان مولانا امجد خان نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش

الیکشن کمیشن کا زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے زہرہ شاہد حسین کے قتل پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہونے والی پولنگ کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی حفاظت کے لیے سندھ حکومت انتظامات کرے۔

.....................................................

قسمت کی چکر پھیر،3ہزار ووٹ لینے والا جیت گیا ،لاکھوں والے ہار گئے

قسمت کی چکر پھیر،3ہزار ووٹ لینے والا جیت گیا ،لاکھوں والے ہار گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد عام انتخابات کے نتائج دلچسپی سے خالی نہیں، کہیں تو جے یوآئی ف کے محمد جمال الدین تین ہزار 356 ووٹ لے کر کامیاب ہوجاتے ہیں تو کہیں عمر ایوب ، چودھری نثار اور آزاد امیدوار سردار غلام عباس ایک لاکھ سے زیادہ ووٹ کر بھی ہارجاتے ہیں۔ کم ترین ووٹ […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی

اسلام آباد(جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی گئی ،مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہو ئی ، عدالت نے پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کے ساتھ پر ویز مشرف کے وکلا کی جانب سے دائر کی گئی۔ حاضری سے استثنی کی درخواست […]

.....................................................

نوازلیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس 20 مئی کو طلب

نوازلیگ کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس 20 مئی کو طلب

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے 20 مئی کو لاہور میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس میں مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی،پہلے سو دن کی منصوبہ بندی، لوڈ شیڈنگ سے ریلیف اور بجٹ تجاویزپرگفتگو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مرکز میں جمیعت علمائے اسلام ف […]

.....................................................

شہباز شریف کے صدر پر لگائے گئے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں،ترجمان

شہباز شریف کے صدر پر لگائے گئے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں،ترجمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایوان صدر کے تر جمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی جانب سے صدر پر لگائے گئے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں۔صدر کا حالیہ تقرریوں و تبدیلیوں میں کوئی عمل دخل نہیں۔ وضاحتی اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیاہے کہ تقرریاں وتبادلے ایوان صدرکی مداخلت کے بغیر نگراں حکومت کررہی ہے جس میں […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن کا مختلف پولنگ میں دوبارہ پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے پی کے60 کے دو پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ اور این اے 103 حافظ آباد اور پی پی 198 کے سات سٹیشنز اور پی بی 40 نوشکی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے پی کے ساٹھ بٹ گرام کے دو پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ […]

.....................................................

فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5.82 روپے کا اضافہ

فیول ایڈجسٹمنٹ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 5.82 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(جوڈیسک) اسلام آباد نگراں حکومت کے دور میں بھی عوام کو مہنگائی کا تحفہ مل گیا ، نیپرا نے آٹھ مہینوں کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے زریعے فی یونٹ بجلی 5روپے 82پیسے مہنگی کر دی ، بجلی کی قیمت میں اضافہ اگست 2012سے مارچ 2013تک آٹھ مہینوں کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا […]

.....................................................

مشرف کیخلاف درخواست گزار اسلم گھمن کا کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

مشرف کیخلاف درخواست گزار اسلم گھمن کا کیس کی پیروی نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد ججز نظربندی کیس کے تفتیشی افسر نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے کہ ججز نظر بندی کیس میں اعلی عدلیہ کے ججز کے بیانات رکارڈ کرنے کا طریقہ کار بتایا جائے۔ دوسری جانب پولیس نے پرویز مشرف کے خلاف مقدمے میں چالان مرتب کر لیا ہے، درخواست گذار اسلم […]

.....................................................

جے یوآئی ف کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

جے یوآئی ف کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)جمعیت علما اسلام ف کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں ہوگا ، جس میں ن لیگ کی جانب سے حکومت سازی کی دی گئی دعوت پر غور کیا جائے گا۔ جمعیت علما اسلام ف کے ترجمان کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کی مرکزی […]

.....................................................

ایڈمرل آصف سند ھیلہ کا نیوی کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان

ایڈمرل آصف سند ھیلہ کا نیوی کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندیلہ نے پاکستان نیوی کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔نیول ہیڈ کوراٹرز اسلام آباد میں نیول چیف کی زیر صدارت پاکستان نیوی کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس میں میری ٹائم چیلنجز اور ان سے نمٹنے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانفرنس […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپر پر انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے پر غور

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپر پر انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے پر غور

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان الیکشن کمیشن نے مبینہ دھاندلی والے حلقوں میں بیلٹ پیپر پر موجود انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے مشاورت کیلئے چیئرمین نادرا کو طلب کرلیا ہے جس کے بعددھاندلی والے حلقوں میں بیلٹ پیپر پر موجود انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے […]

.....................................................

نویں انٹر تائی کوانڈو چیمپئن شپ 2013 کی افتتاحی تقریب

نویں انٹر تائی کوانڈو چیمپئن شپ 2013 کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد(جیوڈیسک)نویں انٹر تائی کوانڈو چیمپئن شپ 2013 کی افتتاحی تقریب لیاقت جمنیزیم اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔ کورین تائی کوانڈو ٹیم نے کراٹے کے مختلف کرتب دکھا کر سب کوحیرت زدہ کر دیا۔کراٹے کھیل کا عملی مظاہرہ اسلام آباد کے لیاقت جمنیزیم میں بھی دیکھنے کو ملا جہاں کوریا سے آئی تائیکوانڈو ٹیم […]

.....................................................

ملک بھر میں ووٹنگ کا تناسب 53.4 فیصد رہا

ملک بھر میں ووٹنگ کا تناسب 53.4 فیصد رہا

اسلام آباد(جیوڈیسک) عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کے اب تک کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹنگ کا تناسب 53.4 فیصد رہا۔ سب سے زیادہ ٹرن آٹ اسلام آباد اور کم فاٹا میں ریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد الیکش کمشن کی جانب سے 259 نشستوں کے نتائج کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ اعدادوشمار کے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے مزید انتخابی نتائج جا ری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے مزید انتخابی نتائج جا ری کر دیئے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن،سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی اور بلوچستان اسمبلی میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور مسلم لیگ ن سرفہرست ہیں،الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حتمی نتائج جاری کردیئے،بلوچستان اسمبلی میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور مسلم لیگ ن 9،9 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں […]

.....................................................

نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج متوقع ،مختلف امور پر غور کیا جائے گا

نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج متوقع ،مختلف امور پر غور کیا جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاگیاہے، امن وامان کی مجموعی صورت حال اورحالیہ عام انتخابات پربعض سیاسی جماعتوں کے تحفظات کاجائزہ لیاجائیگا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورت حال ، آئندہ بجٹ تجاویز سمیت بعض سیاسی […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس : پراسیکیوٹر محمد طیب ایڈووکیٹ کی پیروی سے معذرت

ججز نظر بندی کیس : پراسیکیوٹر محمد طیب ایڈووکیٹ کی پیروی سے معذرت

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ججز نظر بندی کیس میں پراسیکیوٹر سید محمد طیب ایڈووکیٹ نے کیس کی پیروی سے معذرت کر لی۔پراسیکیوٹر کی تبدیلی کے حوالے سے وزارت قانون کا بھی آگاہ کر دیا گیا۔اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ججز نظر بندی کیس کے پراسیکیوٹر سید […]

.....................................................

احمد مختاراورحافظ سلمان بٹ سمیت 81 امیدوار ضمانتیں ضبط کرا بیٹھے

احمد مختاراورحافظ سلمان بٹ سمیت 81 امیدوار ضمانتیں ضبط کرا بیٹھے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد انتخابات2013 میں ضمانتیں ضبط کرا بیٹھنے والے امیدواروں کی فہرست جیونیوز کو مل گئی ،الیکشن کمیشن کے ریکارڈ کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلیے 23 ہزار 79 امیدوار انتخابی اکھاڑوں میں اترے، 81فیصد ضمانتیں ضبط کرا کر گھروں کو سدھارگئے ،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پاکستان کے عوامی نمائندگی ایکٹ […]

.....................................................

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلہ

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 133کلومیٹر کی گہرائی میں ہے۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب،انتخابات پر اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب،انتخابات پر اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاگیاہے، امن وامان کی مجموعی صورت حال اورحالیہ عام انتخابات پربعض سیاسی جماعتوں کے تحفظات کاجائزہ لیاجائیگا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن وامان کی صورت حال ، آئندہ بجٹ تجاویز […]

.....................................................

قومی اسمبلی کا اجلاس 28 سے 30 مئی کو ہونے کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس 28 سے 30 مئی کو ہونے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ ایوان زیریں کااجلاس 28 سے30 مئی کوطلب کیے جانے کاامکان ہے، اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کاانتخاب خفیہ رائے شماری جبکہ وزیراعظم کاچناوایوان کی تقسیم کے طریقہ کارکے تحت ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان کی کامیابی کانوٹی فی کیشن جاری کیے […]

.....................................................