آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم شام کو راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کہیں کہیں گردآلود ہوائیں چلنے اور چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ہفتہ اور اتوار کے روز […]

.....................................................

لاہورہائی کورٹ کے4ایڈیشنل ججزکومستقل کرنے کی منظوری

لاہورہائی کورٹ کے4ایڈیشنل ججزکومستقل کرنے کی منظوری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد صدرآصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ کے 4ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پرججزکومستقل کرنے کی منظوری دی ہے۔ جن ججوں کومستقل کیاجائے گاان میں جسٹس چودھری محمد یونس، جسٹس سید افتخار حسین […]

.....................................................

عوام ووٹ ڈالیں، انتقال اقتدار میں ایک سیکنڈ کی تاخیر نہیں ہو گی، عارف نظامی

عوام ووٹ ڈالیں، انتقال اقتدار میں ایک سیکنڈ کی تاخیر نہیں ہو گی، عارف نظامی

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات عارف نظامی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی حکمت عملی کے باعث الیکشن کے بارے میں شکوک شہبات دور ہو گئے۔ عوام ووٹ ڈالیں انتقال اقتدار میں ایک سیکنڈ کی تاخیر نہیں ہو گی۔پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد میں انتخابی نتائج کے حوالے سے قائم ذرائع سنٹر کے افتتاح کے […]

.....................................................

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ قومی اسمبلی کی 270 اور صوبائی اسمبلیوں کی 574عام نشستوں پر انتخاب ہوگا، جبکہ قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی […]

.....................................................

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

11مئی عوامی طاقت کے اظہار کا دن ہے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ گیارہ مئی عوامی طاقت کے مظاہرے کا دن ہے۔ 60 فیصد عوام نے ووٹ کاسٹ کیا تو ملک کا مستقبل بدل جائے گا، فخرالدین جی ابراہیم نے قوم سے اپیل کی ہے کہ الیکشن والے دن ووٹ ضرور ڈالیں۔

.....................................................

بیلٹ پیپررز کی ترسیل مکمل

بیلٹ پیپررز کی ترسیل مکمل

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں عام انتخابات کے سلسلے میں بیلٹ پیپرز کی فراہمی کے بعد ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی فراہمی کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں پاک فوج کی کوئیک رسپانس فورس اور پولیس کی نگرانی میں بیلٹ پیپرز متعلقہ انتخابی حلقوں […]

.....................................................

ملک بھر میں پولنگ سامان کی ترسیل شروع

ملک بھر میں پولنگ سامان کی ترسیل شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادملک بھر میں بیلٹ پیپر سمیت پولنگ سامان کی ترسیل کاکام شروع کردیا گیا ہے پریذائنڈنگ افسروں نے ریٹرننگ افسروں سے پولنگ سامان لینا شروع کردیاہے۔ پولنگ سامان میں بیلٹ پیپر،بیلٹ باکس،مہریں اوردیگرسٹیشنری سامان شامل ہے ، پریذائنڈنگ افسروں کوپہلی بارفائرپروف رزلٹ پیکٹس فراہم کردیئے گئے ہیں۔

.....................................................

الیکشن کے لئے پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

الیکشن کے لئے پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک بھر میں 11 مئی کو ہونے والے الیکشن کے لئے پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 69 ہزار 729 پریزائیڈنگ آفیسرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات استعمال کرنے کی تربیت مکمل کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ آفیسرز کو آج پولنگ اسٹیشنز کا چارج سنبھالنے کے […]

.....................................................

ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتریں : بلاول بھٹو

ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتریں : بلاول بھٹو

اسلام آباد(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو ضیا کا پاکستان بنانے کی سازش کی جا رہی ہے، آ ہم سب ایک تیر بن کر دہشت گردوں کے سینے میں اتر جائیں۔بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم ملک […]

.....................................................

‘قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی ضمانتیں ضبط کرا دیں

‘قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی ضمانتیں ضبط کرا دیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اے این پی نے پانچ سال میں عوام پر عرصہ حیات تنگ کر دیا۔ قوم گیارہ مئی کو چوروں اور ڈاکوں کی ضمانتیں ضبط کرا دیں۔ اسلام آباد انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سید […]

.....................................................

عمران خان اسلام آباد کے انتخابی جلسہ سے آج ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

عمران خان اسلام آباد کے انتخابی جلسہ سے آج ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرینگے

لاہور : تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آخری انتخابی جلسہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل کی جا رہی ہیں۔شوکت خانم ہسپتال لاہور میں زیر علاج عمران خان کی عیادت کے موقع پر ذرائع سے گفتگو میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر تریں کا کہنا تھا کہ عمران […]

.....................................................

سمندر پار پاکستانیوں کو آئندہ انتخابات میں ووٹ کی اجازت

سمندر پار پاکستانیوں کو آئندہ انتخابات میں ووٹ کی اجازت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عام انتخابات میں تارکین وطن کو ووٹ کی اجازت مل گئی ، صدر آصف زرداری نے ترمیمی آرڈیننس 2013 پر دستخط کر دیئے ہیں۔اسلام آباد آئندہ عام انتخابات میں تارکین وطن کو ووٹ دینے کی اجازت مل گئی ہے جس کا باضابطہ طور صدر آصف زرداری نے آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ […]

.....................................................

صدرزرداری کا یوسف رضا گیلانی کو فون، بیٹے کے اغوا پراظہار تشویش

صدرزرداری کا یوسف رضا گیلانی کو فون، بیٹے کے اغوا پراظہار تشویش

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کر کے ان کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا پر شدید تشویش کاااظہارکیاہے،صدرکاکہناہے کہ بزدلانہ واقعات سے انتقال اقتدار کے جمہوری عمل کو کامیاب ہونے سے نہیں روکا جا سکتا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق […]

.....................................................

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کر لیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل کرلیاگیاہے ۔ بیلٹ پیپرز کی ملک بھر میں میں ترسیل کا عمل کل تک مکمل کر لیا جائے گا۔

.....................................................

ادارہ صراط مستقیم نے سُنی تحریک پی پی14 کے اُمیدوارطارق حسن شاہ کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد( جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے عہدیداروں نے حلقہ پی پی14سے سُنی تحریک کے اُمیدوارطارق حسن شاہ کی حمایت کااعلان کردیا۔معروف عالم دین علامہ عزیزالدین کوکب، علامہ اشفاق احمدصابری،علامہ شبیراحمدچشتی، دائودعالم رضوی، گلفرازاحمدستی سمیت ادارہ صراط مستقیم کے جملہ اراکین جمعہ کے اجتماعات میں پاکستان سُنی تحریک کے امُیدواروں کے حق میں رائے […]

.....................................................

عمران خان آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے

عمران خان آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور عمران خان آج انتخابی مہم کے آخری جلسے سے ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے۔لفٹر سے گر کر زخمی ہونے والے عمران خان آج اپنی انتخابی مہم کے آخری جلسے سے، ھسپتال سے ہی خطاب کریں گے عمران خان آج اسلام آباد کے جلسے سے، ویڈیو لنک پر ہی خطاب کریں گے۔ ڈی چوک […]

.....................................................

چوہدری ذکا اشرف 4 سال کیلئے پی سی بی کے چیئرمین منتخب

چوہدری ذکا اشرف 4 سال کیلئے پی سی بی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد چوہدری ذکا اشرف کو آئندہ 4 سال کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے نامزدگی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں کمیٹی کے پیٹرن چوہدری قمر زمان، کنسلٹنٹ مولوی انوار الحق، ارکان نوید چیمہ اور رفیق […]

.....................................................

اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے بیل آوٹ پیکیج منظور

اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے بیل آوٹ پیکیج منظور

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے پاکستان اسٹیل ملز کو مالی بحران سے نکالنے کے لیے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دے دی، وفاقی حکومت شیڈولڈ بنکوں سے 11ارب روپے قرضے کی گارنٹی فراہم کرے گی۔ اسٹیلز ملز کے مالی بحران سے نمٹنے کے حوالے سے اجلاس نگراں وزیراعظم میرہزار خان […]

.....................................................

بیماریوں کے خلاف پاک امریکی تعاون کا فیصلہ

بیماریوں کے خلاف پاک امریکی تعاون کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلا م آباد میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے قومی زرعی تحقیقاتی مرکز میں کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ زرعی پیداوار میں اضافہ کرنے والے منصوبوں کے ذریعے پاکستان کے چھوٹے کاشتکاروں کی مدد کرنے کیلئے پرعزم ہے۔امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کا زرعی نظام […]

.....................................................

مسلم لیگ ن لاہور، جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ کے اسلام آباد میں جلسے

مسلم لیگ ن لاہور، جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ کے اسلام آباد میں جلسے

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) آج لاہور میں میدان سجائے گی، نواز شریف انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد راولپنڈی جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی اسلام آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے پاکستان تحریک […]

.....................................................

عمران خان کل اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے، شاہ محمود قریشی

عمران خان کل اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرینگے، شاہ محمود قریشی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریکِ انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کل اسلام آباد کیڈی چوک میں جلسے سے خطاب کریں گے ،اب سونامی تھمنے والا نہیں۔لاہور میں مخدوم جاوید ہاشمی اور دیگر رہنماوں کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان تیزی سے […]

.....................................................

کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا : پرویز اشرف

کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا : پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تمام فیصلے پنجاب سے تعلق رکھنے والا ممبر کر رہا ہے۔ کوئی ہم سے الیکشن چھین نہیں سکتا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان کے راستے میں جو روڑے اٹکاے جا رہے ہیں انھیں عبور […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو اپنی رائے راز میں رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے ووٹ کو خفیہ قرار دے دیا۔ دکھا کر ووٹ کاسٹ کرنا غیر آئینی ہے۔ نوے ہزار بوگس بیلٹ پیپرز پکڑے جانے کی تحقیقاتی رپورٹ بھی آئی جی خیبرپختونخوا سے طلب کر لی گئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ دکھا […]

.....................................................

مال و دولت لٹانے والے 11مئی کو افسوس کریں گے،علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : اس مرتبہ کا الیکشن پہلے سے مختلف ہوگااس بار ووٹر کو پیسے کے بل بوتے پر نہیں خریدا جاسکے گا،پیسہ لینے والاووٹر بھی نااہل کو ووٹ نہیں دے گا۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے نامزد امیدوار برائے حلقہ این ۔اے 48اسلام آباد علامہ اصغر عسکری نے جھنگی سیداں میں ایک […]

.....................................................