ن لیگ کے انتخابی جلسوں میں شیر لانے کیخلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

ن لیگ کے انتخابی جلسوں میں شیر لانے کیخلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)جنگلی حیات کے ادارے نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا،انتخابی جلسوں میں زندہ شیر لانے کے خلاف جنگلی حیات کے ادارے نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیاتاہم جواب ملا کہ معاملہ ان کے دائرہ اختیارمیں نہیں آتا۔ ادارہ تحفظ جنگلی حیات کے مطابق جلسوں میں زندہ شیر لانے سے عوام اور شیر دونوں کو […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار فائرنگ سے جاں بحق

بینظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار فائرنگ سے جاں بحق

اسلام آباد(جیوڈیسک)بینظیر قتل کیس میں سرکاری وکیل چودھری ذوالفقار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا، جبکہ ان کاگارڈ زخمی ہوگیا۔ گاڑی کی زد میں آکر ایک خاتون بھی ہلاک ہوگئی۔ بے نظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار جی نائن میں واقع اپنی رہائش گاہ سے نکل رہے تھے کہ ان پر نامعلوم موٹر سائیکل […]

.....................................................

گرمی میں اضافہ جاری، موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

گرمی میں اضافہ جاری، موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)گرمی کی شدت میں اضافہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ہزار ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]

.....................................................

ہماری بھر پور الیکشن مہم دیکھ کر بعض وڈیرے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے حلقہ این اے 48سے نامزد امید وار علامہ اصغر عسکری نے جھنگی سیداں میں اپنے الیکشن آفس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے جس طرح سے ہمیں عزت دی ہے وہ قابل داد ہے۔انہوں نے عمائدین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مایوس و […]

.....................................................

دہری شہریت ،سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

دہری شہریت ،سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ کو دہری شہریت کی وجہ سے الیکشن لڑنے سے روک دیا ہے۔فیصلہ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سنایا، جس میں کہا گیا ہے کہ مراد علی شاہ دہری شہریت رکھتے ہیں اور الیکشن لڑنے کے اہل نہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس […]

.....................................................

بلوچستان پولیس کو اکبر بگٹی قتل کیس میں مشرف سے تفتیش کی اجازت مل گئی

بلوچستان پولیس کو اکبر بگٹی قتل کیس میں مشرف سے تفتیش کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بلوچستان پولیس کو اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف سے تفتیش کی اجازت مل گئی ہے۔اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے ، جس پر بلوچستان پولیس نے مشرف کی حوالگی کیلئے راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کیا۔ آج عدالت نے پولیس […]

.....................................................

اکبر بگٹی قتل کیس،پرویز مشرف سے تفتیش کیلئے ٹیم چک شہزاد پہنچ گئی

اکبر بگٹی قتل کیس،پرویز مشرف سے تفتیش کیلئے ٹیم چک شہزاد پہنچ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اکبر بگٹی قتل کیس میں بلوچستان پولیس کو پرویز مشرف سے تفتیش کی اجازت ملنے کے بعد ڈی آئی جی کوئٹہ کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم تفتیش کیلئے سب جیل چک شہزاد پہنچ گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بلوچستان پولیس کو تفتیش کی اجازت دی تھی۔

.....................................................

الیکشن والے دن موبائل سرورس بند نہیں ہو گی،سیکریٹری الیکشن کمیشن

الیکشن والے دن موبائل سرورس بند نہیں ہو گی،سیکریٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ 6 مئی سے 8300 پر شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر یں آپ کو آپ کا پولنگ اسٹیشن معلوم ہوجائیگا۔ الیکشن کمیشن کے باہر ذرائع سے گفتگو میں سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان کا […]

.....................................................

شفاف اور آزادانہ انتخابات کی تیاری مکمل کر لی،چیف الیکشن کمشنر

شفاف اور آزادانہ انتخابات کی تیاری مکمل کر لی،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کی تیاری مکمل کر لی ہے ،اسلام آباد میں اپنے آفس میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ امن وامان کو یقینی بنانا حکومت کا کام ہ۔ سپریم کورٹ نے بھی […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔42 ڈگری سنٹی گریڈ کے ساتھ چھور،مٹھی اور لسبیلہ گرم ترین مقام رہے۔ شہید بے نظیر آباد ،بدین ،ٹھٹھہ کا درجہ حرارت 41 ڈگری سنٹی گریڈ ، دادو اور کراچی میں 40 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 01.05.2013

نگران حکومت بیانات کی بجائے عملی اقدامات اٹھائے، سید وزارت نقوی اسلام آباد(جی پی آئی)اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر سید وزارت حسین نقوی ایڈووکیٹ نے انتخابی امیدواروں پر آئے روز حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نگران حکومت بیانات کی بجائے عملی اقدامات اٹھائے،ڈاکٹر ابراہیم جتوئی سمیت ملک […]

.....................................................

ملک کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا صرف ن لیگ کے پاس ہے،نواز شریف

ملک کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا صرف ن لیگ کے پاس ہے،نواز شریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک آج بڑی مشکلات میں گھرا ہوا ہے جس سے نکالنے کا ایجنڈا صرف مسلم لیگ ن کے پاس ہے۔شیر آئے گا اور ملک کے مسائل حل کرے گا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے اسلام […]

.....................................................

الیکشن کے لیے ملک بھر میں سیکیورٹی پلان بنا لیا گیا

الیکشن کے لیے ملک بھر میں سیکیورٹی پلان بنا لیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئندہ عام انتخابات کیلئے ملک بھر کا سیکیورٹی پلان مکمل کر لیا گیا۔ 10 مئی کو ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس ترین پولنگ اسٹیشن پر 7، حساس پولنگ اسٹیشن پر 5 جبکہ نارمل پولنگ اسٹیشن پر 4 سیکیورٹی […]

.....................................................

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے فی لیٹرکمی،اوگرا نوٹیفکیشن جاری

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے فی لیٹرکمی،اوگرا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ہے جس کا نوٹی فکیشن منگل کی شام کو جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4روپے 71پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔ اس طرح اب پٹرول کی نئی قیمت97روپے59پیسے فی لیٹرمقرر کی گئی ہے۔جبکہ ڈیزل کی […]

.....................................................

آئے روز مزدوروں کے حقوق کا استحصال پاکستان میں انہیں بغاوت پر مجبور کررہاہے ملک اقرار حسین

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری روابط ملک اقرار حسین نے کہاکہ یکم مئی کو شکاگو میں مظلوم مزدوروں نے اپنے خون سے حقوق کی جنگ لڑی اس سے ثابت ہوتا ہے کہ اپنے حقوق حاصل کرنے کے لئے خون دینا پڑتا ہے ۔آج پاکستان میں مزدوروں کا استحصال کیا جا […]

.....................................................

اسلام آباد آبپارہ میں مختلف برادریوں کے سرکردہ افراد ہاتھ اٹھا کر ڈاکٹر غنچہ کو اپنی حمایت کا یقین دلا رہے ہیں

اسلام آباد آبپارہ میں مختلف برادریوں کے سرکردہ افراد ہاتھ اٹھا کر ڈاکٹر غنچہ کو اپنی حمایت کا یقین دلا رہے ہیں

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے حلقہ 49 کی کشمیری برادری ،ستی برادی ،پختون برادری ،دھنیال برادری سمیت گو نگے بہرے افراد کی تنظیم ڈیف ایسو سی ایشن نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک تحفظ پاکستان کے امیدوار برائے قومی اسمبلی اسلام آبادحلقہ 49 ڈاکٹر رفیق […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 6 مئی کو اسلام آباد کے ہاکی گرائونڈ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 6 مئی کو اسلام آباد کے ہاکی گرائونڈ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے الیکشن مہم کے سلسلہ میں اسلام آباد […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی یوم مزدور کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر مین مزدور اپنے حقوق اور مزدور دشمن قوانین کے لیے پرعزم ہیں۔آج ملک بھر میں مختلف مزدور تنظیموں کی جانب سے ریلیوں کا انعقاد اور شکاگو کے مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ عالمی مزدور تحریک کے ساتھ یکجہتی، ملک کے مزدوروں […]

.....................................................

آئی جی جیل خانہ جات آزاد کشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی جیل خانہ جات آزادکشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی۔ تفصیلات کیمطابق آئی جی جیل خانہ جات آزادکشمیر و ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ چوہدری امتیاز احمد کی اہلیہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئی […]

.....................................................

الیکشن سے روکے جانے پر پرویز مشرف پریشان ہیں، ڈاکٹر امجد

الیکشن سے روکے جانے پر پرویز مشرف پریشان ہیں، ڈاکٹر امجد

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل)کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ الیکشن سے روکے جانے پر پرویز مشرف پریشان ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد نے کہا کہ پرویز مشرف کو تحریک طالبان پاکستان اور غازی فورس کی طرف سے دھمکیاں ملی […]

.....................................................

کراچی کے 11 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع

کراچی کے 11 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے کراچی کے 11 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کرادی ہے ۔ذرائع کے مطابق عدالتی حکم امتناع کے باعث 11 حلقوں کے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع نہیں کی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی انتخابات سے قبل مکمل کرلی جائے گی،ان حلقوں میں8قومی […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کے این اے 55 کے نامز د امید وار کوسعید الحسن رضوی نے پیپلز پارٹی کے امید وار چوہدری افتخار سے ملنے سے انکار کردیا

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے این اے 55کے نامز د امید وار کوسعید الحسن رضوی نے پیپلز پارٹی کے امید وار چوہدری افتخار سے ملنے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے حلقہ این اے 55-کے نامزد امیدوارچوہدری افتخار اتوار کی شام مجلس وحدت مسلمین کے الیکشن آفس تشریف لائے تاہم مجلس […]

.....................................................

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

گزشتہ 5 سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھے

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئی ایم ایف کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران حکومتی قرضے تین گنا بڑھ گئے۔ پانچ سال کے دوران حکومتی قرضوں میں دس ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق دوہزار سات میں مجموعی حکومتی قرضوں کا حجم چار ہزار آٹھ سو اٹھاون ارب روپے […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں28.4.2013

  برٹش کونسل اور ایڈایکسل طلبا کی معیاری تعلیم کے لیے کوشاں اسلام آباد(جی پی آئی)برٹش کونسل اور ایڈایکسل نے مل کر ایک سیمینار کا انعقاد کیا جس کا مقصد طلبا کو برطانیہ اور اور دیگر ترقی یافتہ ممالک میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنا تھا۔ اس سیمینار میں برٹش کونسل کے اعلی افسران سمیت […]

.....................................................