وزیر اعظم ہاؤس سے مبینہ لیک، تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان

وزیر اعظم ہاؤس سے مبینہ لیک، تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتِ پاکستان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے ایک اہم اجلاس سے مبینہ طور پر لیک ہونے والی انگریزی اخبار ڈان کی ‘قومی سلامتی کے منافی’ خبر کی اشاعت کی تحقیقات کے لیے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں سات رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں بیوروکریٹس کے علاوہ خفیہ اداروں […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں آج پاناما لیکس تحقیقاتی کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج پاناما لیکس تحقیقاتی کیس کی سماعت ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن کا قیام کمیشن کے سربراہ کون سے فاضل جج ہوں گے۔ ٹی او آرز کیا ہوں گے حکمران خاندان کے جوابات سے عدالت کس نتیجے پر پہنچے گی فیصلہ ملک کی سب سے بڑی عدالت میں ہوگا۔ عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف درخواستوں […]

.....................................................

پاکستان نوجوانوں کی ترقی کے لیے کم ترین مواقع والے ملکوں میں شامل

پاکستان نوجوانوں کی ترقی کے لیے کم ترین مواقع والے ملکوں میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کا شمار دنیا کے ان ملکوں میں ہوتا ہے جہاں نوجوانوں کو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں کئی طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے اور گزشتہ چھ سالوں کے دوران نوجوانوں کی ترقی کے اشاریوں میں 18 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو دنیا کے دیگر ملکوں کے مقابلے میں […]

.....................................................

یکم دسمبر سے سگریٹ مہنگے کرنے کا فیصلہ

یکم دسمبر سے سگریٹ مہنگے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: یکم دسمبر سے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سال جون میں وفاقی بجٹ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ یکم دسمبر کو سگریٹوں پر عائد کردہ ٹیکس میں اضافہ کر دیا جائے گا جس کا اثر ملک میں فروخت ہونے والے سگریٹوں کی […]

.....................................................

بھارت میں تمباکو کنڑول عالمی کانفرنس، پاکستان شرکت نہیں کرے گا

بھارت میں تمباکو کنڑول عالمی کانفرنس، پاکستان شرکت نہیں کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تمباکو کنٹرول سے متعلق بھارت میں ہونے والی عالمی کانفرنس میں اب تک کی صورت حال کے مطابق شرکت نہیں کر سکے گا۔ تمباکو کنٹرول سے متعلق عالمی کانفرنس آئندہ ہفتے ہونی ہے جس میں دنیا بھر سے 180 ممالک کے نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔ پاکستان کی وزیر مملکت برائے […]

.....................................................

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرکزی دفتر ملتان سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرکزی دفتر ملتان سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی : وفاق المدارس مجلس عاملہ کا اجلاس وفاق المدارس العرابیہ کے صدر مولانا سلیم خان کی زیر صدارت دارالعلوم کراچی کورنگی میں دوروزہ طویل اجلاس ہوا اجلاس میں جید علماء کرام اور وفاق المداس کی مجلس عاملہ کے تمام ارکان نے شرکت کی اجلاس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب تعلیم، طریقہ تعلیم، […]

.....................................................

یہ سب کئی روز پہلے ہو سکتا تھا

یہ سب کئی روز پہلے ہو سکتا تھا

تحریر : راجہ پرویز اقبال اسے کہتے ہیں، بعد از خرابی بسیار اگریہ عمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے پہلے روز والے فیصلے کی بنا پر کر لیا جاتا تو جتنی ذہنی کوفت اور پریشانی پوری قوم کو ہوئی اور جو مذاق دنیا میں بنا اور جو نقصان ہوا وہ تو نہ ہوتا، اور نہ […]

.....................................................

داغ چھوٹا نہیں یہ کس کا لہو ہے قاتل

داغ چھوٹا نہیں یہ کس کا لہو ہے قاتل

تحریر : قادر خان افغان پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد لاک ڈائون عارضی طور پر اختتام کو پہنچا ۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا حق بجانب ہے کہ کسی کی نہ ہار ہوئی ہے نہ کسی کی جیت ۔۔لیکن اسلام آباد لاک ڈائون کئی سوالات ضرور چھوڑ گیا ہے ۔ جس کے جواب […]

.....................................................

اسکولوں کی تعلیمی اور تدریسی کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان میں اسلام آباد پہلے نمبر پر آ گیا

اسکولوں کی تعلیمی اور تدریسی کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان میں اسلام آباد پہلے نمبر پر آ گیا

پنجاب : اسکولوں کی تعلیمی اور تدریسی کارکردگی کے لحاظ سے پاکستان میں اسلام آباد پہلے نمبر پر آ گیا ،دوسرا نمبر آزاد کشمیر کا رہا جبکہ صوبہ پنجاب تیسرے نمبر پر چلا گیا۔ ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے پاکستان میں تعلیمی درجہ بندی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا […]

.....................................................

کسی ایک پارٹی کی نہیں، جمہوریت کی جیت ہوئی ہے

کسی ایک پارٹی کی نہیں، جمہوریت کی جیت ہوئی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد میں پنجاب ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی کی جیت یا ہار نہیں بلکہ پاکستان اور جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں وزیرِ داخلہ کے طور پر نہیں […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز کے چھ وکٹوں پر 244 رنز

ویسٹ انڈیز کے چھ وکٹوں پر 244 رنز

اسلام آباد (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے تیسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنا لیے ہیں۔ شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے دن ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز کا آغاز بھی پاکستان کی طرح اچھا نہیں تھا اور اس […]

.....................................................

اسلام آباد میں سیاسی کارکنوں پر تشدد قابل تشویش ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

اسلام آباد میں سیاسی کارکنوں پر تشدد قابل تشویش ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں پر تشدد قابل تشویش ہے، پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا بنیادی ہے حق پے مگر احتجاجی تحریک کے نام پر توڑ پھوڑ اور ملکی املاک کو […]

.....................................................

آگے کیا ہو گا؟‎

آگے کیا ہو گا؟‎

تحریر : عماد ظفر حالات اور واقعات سوچے تو جا سکتے ہیں ان کو منصوبہ بندی کر کے اپنے مرضی کے نتائج حاصل کرنے کا سوچا تو جا سکتا ہے لیکن حالات و واقعات کو مکمل نہ تو اپنے بس میں کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی ان کو سو فیصد اپنی مرضی میں […]

.....................................................

ذہنی مریض مجرم کی سزائے موت پر عملدرآمد موخر

ذہنی مریض مجرم کی سزائے موت پر عملدرآمد موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی اعلی ترین عدالت نے ذہنی مرض میں مبتلا مجرم امداد علی کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ اس شخص کو 2002ء میں وہاڑی کی ایک عدالت نے ایک امام مسجد کو قتل کرنے کے جرم میں سزائے موت سنائی تھی لیکن اس کے وکلا نے عدالت عظمیٰ […]

.....................................................

دھرنا سیاست ملک کے مفاد میں نہیں

دھرنا سیاست ملک کے مفاد میں نہیں

تحریر : بیگم صفیہ اسحاق تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی جانب سے دو نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کی دھمکی کے بعد پنڈی اسلام آباد کے جوحالات ہیں ان کا سہرا بھی تحریک انصاف کے چیئرمین کو جاتا ہے۔اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کرنیوالے پاکستان کی بدلتی قسمت کھوٹی کرنا چاہتے […]

.....................................................

مارو یا مر جاؤ Do or die

مارو یا مر جاؤ Do or die

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم نے تو پکا ارادہ کر لیا تھا کہ اِ س بار کپتان صاحب کی ”سونامی” کا حصہ ضرور بنیں گے۔ اِس کے لیے ہم نے بھرپور تیاریاں بھی کر رکھی تھیں اور کپتان صاحب کے اعلان کے مطابق آٹھ دنوں کے راشن کی ”پوٹلی” بھی باندھ لی تھی لیکن […]

.....................................................

پرویز رشید کو غلط خبر رکوانی چاہیے تھی: وزیر داخلہ

پرویز رشید کو غلط خبر رکوانی چاہیے تھی: وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات قومی سلامتی سے متعلق ان کے بقول جھوتی خبر کی اشاعت رکوانے میں اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام رہے لہذا ان سے اس بارے میں تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے سے علیحدہ ہو جانے کا کہا […]

.....................................................

2 نومبر کو آخر کیا ہو نیوالا ہے؟

2 نومبر کو آخر کیا ہو نیوالا ہے؟

تحریر: پیر توقیر رمضان پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا کہنا ہے کہ دو نومبر کو ہر حال میں کرپشن کیخلاف احتجاج اسلام آباد میں ہو گا اور تحریک انصاف کا کرپشن کیخلاف احتجاج اسلام آباد کو مفلوج بنا دے گا۔دوسری طرف حکومت اور سیکورٹی اداروں نے اسلام آباد کو بند کرنے پر پابندی […]

.....................................................

اسلام آباد میں پولیس گردی کے خلاف شیخ خرم شہزاد اور دیگر احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں

اسلام آباد میں پولیس گردی کے خلاف شیخ خرم شہزاد اور دیگر احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں

فیصل آباد : اسلام آباد میں پولیس گردی کے خلاف ایم پی اے شیخ خرم شہزاد اور دیگر احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔

.....................................................

2 نومبر اسلام آباد بند یا پھر سب بند

2 نومبر اسلام آباد بند یا پھر سب بند

تحریر : محمد ریاض پرنس نومبر ابھی شروع ہی نہیں ہوا کہ سردہوائوں کارخ پاکستان کی طرف ہو گیا ہے۔ مگر ان ہوائوں کو پتہ نہیں کہ یہاں کے لوگوں کے اندر کتنی آگ بھری پڑی ہے جس سے اس سردی کی لہر کا کوئی اثر نہیں ہونے والا۔ پاکستان کے تمام سیاستدان اس وقت […]

.....................................................

محافظ ہی نیا ڈبونے کے درپے

محافظ ہی نیا ڈبونے کے درپے

تحریر : اے آر طارق تحریک انصاف نے 2نومبر کی اسلام آباد” لاک ڈاوٰن”کی کال کیا دی، حکومتی حلقوں میں ایک بھونچال سا آگیا۔سرکاری طوطے تب سے لیکر اب تک عمران خاں اور اسکے ساتھیوں کے خلاف بھانت بھانت کی بولیاں بول رہے اور اخلاق سے گری ہوئی غیر شائستہ باتیں کرنے پرتلے ہوئے ہیںاور […]

.....................................................

اسلام آباد کا امن و امان خراب کرنے کے ذمہ دار عمران خان ہیں : حاجی قیصر امین بٹ

اسلام آباد کا امن و امان خراب کرنے کے ذمہ دار عمران خان ہیں : حاجی قیصر امین بٹ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنمااور سابق ممبرصوبائی اسمبلی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ اسلام آباد سمیت دیگر شہرو ں میں امن و امان خراب کرنے اور عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے کے ذمہ دار عمران خان خود ہیں۔ ہائیکورٹ کے احکامات اور دفعہ 44کی کھلے عام […]

.....................................................

اسلام آباد لاک ڈائون سے پہلے ۔۔۔ کریک ڈائون

اسلام آباد لاک ڈائون سے پہلے ۔۔۔ کریک ڈائون

تحریر : رشید احمد نعیم کیا حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں؟ کیونکہ جب ظلم حد سے بھڑتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ قانون ِ قدرت ہے کہ سیاہ رات کے بعد اُجالا ضرور ہوتا ہے۔ حکومت نے ظلم و بربریت کی داستان رقم کر کے اپنے اقتدار کی بنیادیں خود اپنے ہاتھوں سے […]

.....................................................

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں کارکنوں کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں کارکنوں کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے تحریک انصاف کے ایک یوتھ کنونشن کے اجتماع میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور تحریک انصاف نے اس کنونشن کے لیے درکار اجازت نامہ حاصل نہیں کیا […]

.....................................................