اضلاع کی خبریں15.04.2013

ہمارا منشور ملک کی سلامتی ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے:پرویز مشرف اسلام آباد ( جی پی آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویز مشرف نے اپنی پارٹی کے منشور کا اعلان کرتے ہوا کہا کہ ہمارا منشور ملک کی سلامتی ‘ ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحال ہے’بیرونی خطرات کے […]

.....................................................

پاکستان کی جانب سے بوسٹن بم دھماکوں کی مذمت

پاکستان کی جانب سے بوسٹن بم دھماکوں کی مذمت

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان نے امریکا میں بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان امریکا میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتا ہے۔ بوسٹن میں دھماکوں سے حکومت پاکستان اور عوام کو شدید دکھ ہواہے۔ واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع افسوس […]

.....................................................

کامران فیصل کیس، نیب پراسیکیوٹر کا بنچ اور عدالتی معاون پر اعتراض

کامران فیصل کیس، نیب پراسیکیوٹر کا بنچ اور عدالتی معاون پر اعتراض

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نیب کے پراسیکیوٹر جنرل نے تفتیشی افسر کامران فیصل کیس کی سماعت کرنے والے بنچ اور عدالتی معاون پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ اس طرز کی شرائط مان لیں تو پھر افغانستان سے جج لانا پڑیں گے۔ نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت […]

.....................................................

15اپریل، 2013 حکومت کے اہم ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ کے دفاتر پر عوام کا جم خمیر دیکھنے کو مل رہا ہے

اسلام آباد( سہیل الیاس)15اپریل، 2013 حکومت کے اہم ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹ کے دفاتر پر عوام کا جم خمیر دیکھنے کو مل رہا ہے ، پاکستان کے کونے کونے سے ارجنٹ پاسپورٹ فیس 5000روپے وصول کرنے کے باوجود عوام سفارشیوں کا پیچھا کرنے پر مجبور، بین الاقوامی پروازوں کے کاروبار متاثر ، پاکستان پاسپورٹ نے عوام کو […]

.....................................................

ووٹ ایک مقدس امانت ہے, اسے امین ہاتھوں کے سپرد کیا جائے۔ علامہ اصغر عسکری

مجلس وحدت مسلمین کے حلقہ NA-48 اسلام آباد سے نامزد امیدوار علامہ اصغر عسکری نے الیکشن مہم میں I-10 اسلام آباد : میں ایک بہت بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ عناصر کو ووٹ دینا ان کے جرائم میں برابر کا شریک ہونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ ایک مقدس امانت […]

.....................................................

ترقیاتی منصوبوں کیلئے منصوبہ بندی کمیشن نے 163 ارب جاری کئے

ترقیاتی منصوبوں کیلئے منصوبہ بندی کمیشن نے 163 ارب جاری کئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)رواں مالی سال 12اپریل تک منصوبہ بندی کمیشن نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے تقریبا 163 ارب روپے جاری کئے ۔منصوبہ بندی کمیشن کی طرف سے جاری کیئے گئے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال انفراسٹرکچر کے منصوبوں کیلئے 82ارب 60کروڑ روپے اور سماجی شعبے کی ترقی کیلئے 74ارب 30کروڑ روپے جاری ہوئے۔ دیگر منصوبوں […]

.....................................................

اڈیالہ جیل لاپتا قیدی، حساس ادارے کیس کو اہمیت کیوں نہیں دے رہے: چیف جسٹس

اڈیالہ جیل لاپتا قیدی، حساس ادارے کیس کو اہمیت کیوں نہیں دے رہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل کے لاپتا قیدیوں سے متعلق کیس میں قیدیوں کے ٹرائل سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون کے تحت کسی شخص کی آزادی کو سلب نہیں کیا جاسکتا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی پرنٹنگ کارپوریشن کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کا ہدایت

الیکشن کمیشن کی پرنٹنگ کارپوریشن کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کا ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادالیکشن کمیشن نے واپڈا کو ہدایت کی ہے کہ بیلٹ پیپر کی چھپائی کیلئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کے دفاتر کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بجلی کے بحران کو مد نظر رکھتے ہوئے واپڈا کو خط لکھا ہے کہ پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان […]

.....................................................

آل پاکستان مسلم لیگ نے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا

آل پاکستان مسلم لیگ نے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادآل پاکستان مسلم لیگ نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیا ہے ۔سابق صدر پرویز مشرف نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنی جماعت کا منشور پیش کیا۔

.....................................................

مشرف غداری کیس کا عبوری فیصلہ جاری

مشرف غداری کیس کا عبوری فیصلہ جاری

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے پرویز مشرف غداری کیس میں عبوری حکم جاری کردیا،وفاق سیسترہ اپریل تک تحریری جواب طلب کر لیا۔ سابق صدر نیاعتراضات ختم کرکیجواب دوبارہ جمع کرادیا۔سپریم کورٹ میں مشرف غداری کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے عبوری حکم میں […]

.....................................................

لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں لاپتا قیدیوں کے کیس کی سماعت ہو ئی، جج ایڈووکیٹ جنرل بریگیڈیئر نو بہار نے جواب جمع کرا دیا،اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان،جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ جن شواہد کی بنیاد پر ٹرائل کرنا تھا۔ اس کا ریکارڈ کہاں ہے؟ جج ایڈووکیٹ جنرل نے جواب میں […]

.....................................................

میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان

میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کاامکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ جب کہ ہزارہ،راول پنڈی ڈویژن اور کشمیر میں ہلکی بار ش کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور بڑھتا جارہا ہے۔ دن کے وقت تیز دھوپ رہتی ہے۔ لوگ گرمی سے بچنے […]

.....................................................

اسلام آباد : مارگلہ پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد : مارگلہ پہاڑیوں میں لگنے والی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں مارگلہ پہاڑیوں کے جنگل میں لگنے والی آگ نے چالیس سے پچاس کنال رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،سی ڈی اے کا عملہ ہاتھوں سے آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ اتوار کی شام تقریبا ساڑھے چھ بجے مارگلہ پہاڑیوں کے علاقے پیر سوہاوہ میں چیڑ کے جنگل میں اچانک آگ […]

.....................................................

ووٹ بس کردار کے لیے ۔۔ نہ دولت کے لیے ۔۔ نہ دھونس کے لیے۔ زبیر کیانی

ووٹ بس کردار کے لیے ۔۔ نہ دولت کے لیے ۔۔ نہ دھونس کے لیے۔ زبیر کیانی

اسلام آباد : آزاد امیدوار برائے حلقہ NA – 56 اور PP-13 نے اپنے ایک نکاتی انتخابی منشور اور انتخابی نعرے کا اعلان کر دیا۔ زبیر کیانی نے اپنے دفتر میں اپنے انتخابی حلقہ سے ائے ہوئے لوگوں، اپنے دوستوں اور ورکرز کے ساتھ اپنی الیکشن حکمت عملی پر گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ہمارا […]

.....................................................

آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویزمشرف کل بروز پیر بمورخہ 15 اپریل 2013 کو اپنے فام ہاؤس چک شہزاد میں 1 بجکر 30 منٹ پر ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد : آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویزمشرف کل بروز پیر بمورخہ 15 اپریل 2013 کو اپنے فام ہاؤس چک شہزاد میں 1 بجکر 30 منٹ پر ایک اہم پریس کانفرنس کرینگے ،جس میں صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا اور پارٹی منشور […]

.....................................................

سپریم کورٹ : سابق وزرائی اعظم کی غیرمعمولی سیکورٹی کا ازخود نوٹس

سپریم کورٹ : سابق وزرائی اعظم کی غیرمعمولی سیکورٹی کا ازخود نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس نے سابق وزرائے اعظم کی غیرمعمولی سیکورٹی کا ازخودنوٹس لے لیا۔ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سے سولہ اپریل کو شق وار جواب طلب کرلیا۔ حکمرانوں نے پانچ سال تو عوام کے پیسوں پر خوب عیش کیے اور ایوان سے نکلتے نکلتے بھی قوم کو نہ بخشا۔ اپنے لیے تاحیات سیکورٹی ، […]

.....................................................

الیکشن ٹریبونلز میں اپیلوں کی سماعتیں آج بھی جاری رہیں گی

الیکشن ٹریبونلز میں اپیلوں کی سماعتیں آج بھی جاری رہیں گی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آج تعطیل کے باوجود کئی شہروں میں الیکشن ٹریبونل امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت جاری رکھیں گے۔ الیکشن ٹریبونل ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف دائر کی گئی اپیلیں سن رہے ہیں ، اس دوران ٹریبونلز نے ایسے کئی امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے […]

.....................................................

قوم کے لئے صالح قیادت منتخب کرنے کا بہترین موقع ہے۔علامہ اصغر عسکری

اسلام آباد : قوم کے لئے آئندہ الیکشن بہترین فر صت ہے ،اگر عوام نے اپنے حق رائے دہی کے ذریعے محب وطن ،درد مند اور صالح قیادت کا انتخاب کیا ۔تو آئندہ پانچ سالہ دور میں ہم کسی حد تک اپنے مسائل پر قابو پا سکتے ہیں۔ گذشتہ ادوار میں سیاسی پارٹیوں نے اپنے […]

.....................................................

پاکستان کی آئی ایم ایف بات چیت 19 اپریل سے شروع ہوگی

پاکستان کی آئی ایم ایف بات چیت 19 اپریل سے شروع ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا جس میں نئے آئی ایم ایف پروگرام سمیت دہشت گردی کے خلاف جنگ کے واجبات کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایاکہ سیکریٹری خزانہ پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے۔ جبکہ آئی ایم ایف […]

.....................................................

وزیر اعظم کی سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وزیراعظم نے سیاسی رہنماں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کہتے ہیں حکومتی امور اس طرح چلائے جائیں کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ نگران وزیر داخلہ ملک حبیب نے اسلام آباد میں وزیر اعظم میر ہزار خان کھوسو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر داخلہ کے نواز شریف […]

.....................................................

اٹک ریفائنری کا 25 کروڑ ڈالر کی مزیدسرمایہ کاری کرنے کا ارادہ

اٹک ریفائنری کا 25 کروڑ ڈالر کی مزیدسرمایہ کاری کرنے کا ارادہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹک ریفائنری، پاکستان میں مزید 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ریفائنری کی پیداواری صلاحیت میں 25 فی صد اضافہ کیا جائے گا۔اسلام آباد میں اٹک ریفائنری اور کورین کمپنی ہنڈائی کے درمیان معاہدے پر دست خط کیے گئے۔ ریفائنری کے منتظم اعلی عادل خٹک کے مطابق معاہدے کے […]

.....................................................

اے پی ایم ایل کی اسلام آباد میں د ہشتگرد وں کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید مذمت ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

اے پی ایم ایل کی اسلام آباد میں د ہشتگرد وں کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید مذمت ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کی گزشتہ روز اسلام آباد میں نقاب پوش د ہشتگرد مرد و خواتین کی جانب سے پرویز مشرف کے پوسٹر اور بینرز پھاڑنے کی شدید الفاظ میں مذمت ‘ریاست کے اندر ریاست قائم کرنیوالوں کیخلاف فوری کارروائی کا مطالبہ۔اے پی ایم ایل کی ترجمان و مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس : پرویز مشرف کو 23 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

بے نظیر بھٹو قتل کیس : پرویز مشرف کو 23 اپریل کو پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد انسداد دہشت گرد ی کی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو 23 اپریل کوعدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج حبیب الرحمان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پرویز مشرف کے علاوہ دیگر […]

.....................................................

پاکستان کے عوام لوٹ مار کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں اور اب محب وطن اور ملک دشمن قوتوں کے درمیان مقابلہ ہو گا،ڈاکٹر رفیق غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-49 اسلام آباد ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام لوٹ مار کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔ اب محب وطن اور ملک دشمن قوتوں کے درمیان مقابلہ ہو گا ہمک اسلام آباد میں ایک کارنر میٹنگ سے […]

.....................................................