نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

پرویز مشرف کو ایئرپورٹ پرہی گرفتار ہونا چاہیے تھا ، اعتزاز احسن

پرویز مشرف کو ایئرپورٹ پرہی گرفتار ہونا چاہیے تھا ، اعتزاز احسن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ مقتدرقوتوں کا احتساب نہیں کیا جا سکتا،پرویز مشرف کو ایئرپورٹ پر گرفتار کیا جانا چاہیے تھا۔ چودھری اعتزاز احسن نے الیکشن کمیشن پنجاب میں اپنی اہلیہ بشری اعتزاز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،بعد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

.....................................................

اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا

اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر نجی ئیر لائن کا طیارے لینڈنگ کرتے ہوئے فنی خرابی کا شکار ہوگیا تھا اور رن وے کے وسط میں ہی کھڑا ہو گیا تھا جس کے بعد ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لئے بند […]

.....................................................

نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد اسلم جی نائن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رھے ھیں

نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد اسلم جی نائن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رھے ھیں

اسلام آباد : نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد اسلم جی نائن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رھے ھیں۔

.....................................................

اضلاع کی خبریں29.03.2013

اچھے صحافی کی حیثیت سے اندر کی کہانی معلوم کرنے کیلئے ہر جگہ پہنچ جاتا تھا : نگران وزیراعلیٰ اسلام آباد(جی پی آئی)نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے اسلام آباد میں سینئر اینکرپرسنز ، کالم نگاروں، نیوزایڈیٹرز اور میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ مدلل انداز میں گفتگو کی اور پنجاب حکومت کی عام انتخابات کے انعقاد […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین کے سیاسی کونسل نے ملک بھرسے 135حلقوں میںاپنے امیدوار نامزد کردئیے ہیں ۔مرکزی سیکر ٹری سیاسیات ناصرشیرازی کا کہنا تھاکہ مجلس وحدت مسلمین سیاسی کو نسل کو ملک بھر سے سینکڑوں امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن پر مشاورت کے بعد135 حلقوں میںامیدوارں کی نامزدگیاں […]

.....................................................

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

اسلام آباد(جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری حالیہ بارشوں سے گرمی کی شدت کم ہوگئی ہے۔ جمعرات کے روز بھی صوبے کے مختلف علاقوں میں […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 27.03.2013

سُنی تحریک نے عام انتخابات کیلئے راولپنڈی کے امیدواروںکااعلان کردیا اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک نے عام انتخابات کیلئے ضلع راولپنڈی کے امیدواروںکااعلان کردیاہے۔ سُنی تحریک کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے راولپنڈی سے دوقومی اورپانچ صوبائی حلقوں کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے ہیں جبکہ امیدواروں نے کاغذات نامزدگی بھی حاصل کرلیے ہیں۔کاغذات […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 26.03.2013

عوام انتخابات میں ووٹ کا درست استعمال کریں،مسرت شاہین اسلام آباد( جی پی آئی) پاکستان تحریک مساوات کی سربراہ مسرت شاہین نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے پیپلز پارٹی سے لوٹی گئی پائی پائی وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کی جائے۔ پانچ برس میںملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ […]

.....................................................

آج مورخہ26مارچ بعد نماز مغرب قلم کاروان اسلام آباد کی ادبی نشست منعقد ہوئی

آج مورخہ26مارچ بعد نماز مغرب قلم کاروان اسلام آباد کی ادبی نشست منعقد ہوئی۔پروگرام کے مطابق آج کی شام اسلام آباد کے معروف شاعر سیدمحمدحسن زیدی کے نام تھی،نظامت کے فرائض سیدعلی گیلانی نے اداکیے اور سیدابرارحسین کو صدارت کی دعوت دی جبکہ صدر مجلس نے صاحب شام کو بھی اسٹیج پر بلا لیا۔ سیدعلی […]

.....................................................

نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں

نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں

اسلام آباد : نائب امیر جماعت پنجاب میاں محمد اسلم ترنول میں عمائدین کے اجلاس سے خطاب کر رھے ھیں۔

.....................................................

قانون نافذ کرنے والے ادارے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں یکسر ناکام ہوچکی ہے

اسلام آباد : قانون نافذ کرنے والی ادارے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت میں یکسر ناکام ہوچکی ہے ۔عروس البلادروشنیوں کا شہر کراچی فرقہ پرست دہشتگرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے ، دہشتگرد طاقتور اور سکیورٹی ادارے دہشت گردی کو روکنے میں ناکام نظر آتے ہیں ،معروف شیعہ صنعت کار […]

.....................................................

پرویز مشرف نے اپنی جماعت کے پارلیمانی بورڈ کا اعلان کردیا

پرویز مشرف نے اپنی جماعت کے پارلیمانی بورڈ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف نے اپنی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی اور صوبائی بورڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے اپنی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے سربراہ چوہدری شفیق جبکہ وفاقی پارلیمانی بورڈ […]

.....................................................

ڈی جی خان ،ملتان ،بہاولپور اور ساہیوال میں بارش کا امکان

ڈی جی خان ،ملتان ،بہاولپور اور ساہیوال میں بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ اگلے بارہ گھنٹے کے دوران مشرقی بلوچستان ،زیریں خیبرپختونخوا، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور اور ساہیوال ڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم کوئٹہ قلات اور مکران ڈویژن میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔ […]

.....................................................

گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ

گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک بھر میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ، اطلاق31 مارچ سے ملک بھر میں ہوگا۔ وزارت داخلہ وزارت داخلہ نے گاڑیوں کے کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے کے اجازت نامے منسوخ کردیے ، اطلاق 31 مارچ سے ملک بھر میں ہو گا۔ […]

.....................................................

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔آزاد کشمیر کی وادیاں ہوں،بالائی علاقے یا قبائلی علاقہ جات،ملک میں موسم سرما رخصت ہونے لگا ہے۔ گلگت بلتستان کے برف پوش علاقوں میں اب دھوپ نکلے رہنے سے سردی کی شدت کم ہورہی ہے۔ آزاد کشمیر […]

.....................................................

حکومت چیرمین تحریک مساوات مسر ت شاہین کو سیکورٹی فراہم کرے،عصمت اللہ گنڈہ پور

اسلام آباد : پاکستان تحریک مساوات ڈی آئی خان کے چیف آرگنائزر عصمت اللہ گنڈہ پور اور پاکستان تحریک مساوات کے سیکرٹری جنرل قیوم رضانے اپنے ایک جاری شدہ بیان میںمطالبہ کیا ہے کہحکومت چیرمین پاکستان تحریک مساوات مسر ت شاہین کو فل پروف سیکورٹی فراہم کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی عمارت میں پیپلز پارٹی کے دو گروپ آپس میں الجھ پڑے

الیکشن کمیشن کی عمارت میں پیپلز پارٹی کے دو گروپ آپس میں الجھ پڑے

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادالیکشن کمیشن آف پاکستان کی عمارت میں پیپلز پارٹی کے دو گروپ الجھ پڑے ،واقعہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کو تیر کانشان الاٹ کرنے کی سماعت کے بعد ہوا جب فریقین کی واپسی ہو رہی تھی۔فریقین نے ایک دوسرے کے پوسٹر پھاڑ دیئے۔

.....................................................

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے۔ اتوار کے روز اسلام آباد ، راولپنڈی،گوجرانوالہ ، […]

.....................................................

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، نواز شریف

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کی جانب سے نگراں وزیر اعظم کے تقرر پر رد عمل سامنے آگیا ہے۔ نواز شریف نے نگراں وزیر اعظم کے تقرری کے فیصلے کے بارے میں کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔

.....................................................

انتخابات کا پہلا مرحلہ ، آج سے کا غذات نامزدگی کی وصولی شروع ہوگی

انتخابات کا پہلا مرحلہ ، آج سے کا غذات نامزدگی کی وصولی شروع ہوگی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد انتخابات 2013کے پہلے مرحلے میں آج سے کاغذات نامزدگی کی وصولی شروع ہوگئی۔الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی آج 24 مارچ سے29 مارچ تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ جن کی جانچ پڑتال کے لیے 7روز رکھے گئے ہیں۔جانچ پڑتال 30 مارچ سے 5 اپریل تک جاری رہے گی۔کاغذات نامزدگی […]

.....................................................

حکمرانوں کا محاسبہ کرنا پاکستان کے عوام کی ذمے داری ہے،نوا زشریف

حکمرانوں کا محاسبہ کرنا پاکستان کے عوام کی ذمے داری ہے،نوا زشریف

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکمرانوں کا محاسبہ فوج یا کسی اور ادارے کی ذمے داری نہیں ہے ، حکمرانوں کا محاسبہ کرنا پاکستان کے عوام کی ذمے داری ہے،محاسبہ کرنا نہ تو افواج پاکستان کا کام ہے نہ ہی بیرونی طاقت کا استحقاق ، صدر مسلم لیگ ن […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 21-03-2013

عقیدہ توحید سیمینارنظریہ پاکستان کے احیاء کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔علامہ اشفاق صابری اسلام آباد(جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے ضلعی رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو ریلوے سٹیڈیم گڑھی شاہولاہورمیںمنعقدہونیوالاعقیدہ توحید سیمینارنظریہ پاکستان کے احیاء کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔ سیمینار میں عقیدہ توحید ورسالت کی روشنی میں ملک کودرپیش […]

.....................................................

پاک چین بزنس فورم 23 سے 26 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا

پاک چین بزنس فورم 23 سے 26 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا

پاک(جیوڈیسک) چین بزنس فورم23 سے26 مارچ تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا، فورم کا اہتمام اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کامسیٹس کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔ چارروزہ فورم میں پاکستانی اور چینی تاجروں کے درمیان بزنس میٹنگز، صنعتی مصنوعات کی نمائش اور سیمینارز کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ پاک چین […]

.....................................................