عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کائنات کی سب سے بڑی عید ہے :علامہ اشفاق احمد صابری

اسلام آباد(جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے کہا ہے کہ عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کائنات کی سب سے بڑی عید ہے تمام عالم اسلام اس عید کی خوشیوں میں شریک ہوتا ہے ۔جشن عیدمیلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم ہمیں لسانی، نسلی، قومیت و صوبائیت کے تعصبات کے […]

.....................................................

ایک لاکھ سے زائد کشمیریوںکے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں:محمد شاداب رضا نقشبندی

اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے صوبائی صدرمحمدشاداب رضانقشبندی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد کشمیریوںکے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں ۔بھارت دنیا میں جمہوریت کے نام پر بد نما داغ ہے ۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ انہوں […]

.....................................................

عوام کسی کو اقتدار میں لانے کی بجائے خود اقتدار میں آئینگے، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما امیر سولنگی ، محمد سلیمان سولنگی راجپوت ودیگر رہنماؤں نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے سیاستدانوں کو ووٹ بھی دیئے اور نوٹ بھی دیئے۔ ان کیلئے تخت بھی بچھائے اور اپنا خون بھی […]

.....................................................

سی ڈی اے پلاٹوں کی بندر بانٹ اور انوئرمنٹ کی جگہ کو رہائشی آباد ی میں تبدیل کرنے پر احتجاج اہلکار جو اس گھنونی سوچ اور کام میں ملوث ہوں گے سزا پائیں گے ، سنجرانی

اسلام آباد(سہیل الیاس) 28جنوری 2013 باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سی ڈی اے اپنے اہلکاروں کو نوازنے کے لیے یونین کا نام لے کر انوئرمنٹ کی جگہ کو رہائشی مقاصد کے نام پر بندر بانٹ کرنے کے عمل کی طرف دن بدن بڑھ رہی ہے اور اسلام آباد میں موجود بارشی پانی کے […]

.....................................................

صوبہ ہزارہ ، بابا حیدر زمان کی تحریک سول نافرمانی کی دھمکی

صوبہ ہزارہ ، بابا حیدر زمان کی تحریک سول نافرمانی کی دھمکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک صوبہ ہزارہ کے بانی بابا حیدر زمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بقاء نئے صوبوں کے قیام میں ہے۔ انہوں نے صوبہ ہزارہ کی آواز دبانے کی کوشش پر تحریک سول نافرمانی کی دھمکی دیدی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابا حیدر زمان کا کہنا تھا کہ نئے […]

.....................................................

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتحار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ رینٹل پاور کیس کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت میں عدالت عظمی نے نیب کی جانب سے کیس کی سماعت مسترد کر دی تھی۔ سپریم کورٹ میں […]

.....................................................

پس پردہ قوتیں غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی ساز ش کر رہی ہیں: رضا ربانی

پس پردہ قوتیں غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی ساز ش کر رہی ہیں: رضا ربانی

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے چیرمین میاں رضا ربانی نے کہا کہ پورے جمہوری عمل پر تلوار لٹک رہی ہے۔ دو سے تین سال کیلئے غیر آئینی سیٹ اپ مسلط کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ الیکشن کمیشن […]

.....................................................

چیئرمین نیب کا استعفے کی تصدیق یا تردید سے انکار

چیئرمین نیب کا استعفے کی تصدیق یا تردید سے انکار

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد قومی احتساب بیورو (نیب کے چیئرمین فصیح بخاری نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا۔ کامران فیصل کیس کی سماعت کے موقع پر جب صحافیوں نے ان سے سوال کیاکہ آپ نے صدر کو کوئی خط لکھا اور استعفی دیا ۔ اس پر چیئرمین نیب […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان رہنے ہے۔ سکردو منفی 17 ڈگری سنٹی گریڈ کے ساتھ سب سے سرد مقام رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں موسم خشک اور سرد رہنے کا سلسلہ جاری ہے۔پارا چنار کا درجہ حرارت منفی […]

.....................................................

کامران فیصل کیس : پراسیکیوٹر جنرل نیب کا بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار

کامران فیصل کیس : پراسیکیوٹر جنرل نیب کا بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں کامران فیصل کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نیب نے بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ آج سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نیب کے کے آغا نے بنچ پر […]

.....................................................

میمو کیس، حقانی کا پھر آنے سے انکار، زبردستی لانا پڑے گا: چیف جسٹس

میمو کیس، حقانی کا پھر آنے سے انکار، زبردستی لانا پڑے گا: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)میمو کیس کی سماعت کے دوران حسین حقانی کا دوسرا خط سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا۔ حسین حقانی نے ایک بار پھر پاکستان آنے سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس کہتے ہیں حسین حقانی کو بلانے کیلئے جبری طریقہ استعمال کرنا پڑے گا۔ سپریم کورٹ میں میمو گیٹ سے متعلق کیس کی سماعت […]

.....................................................

الیاس چوہدری (مرحوم کی پانچویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے قومی ادارہ صحافت میں منائی گئی

اسلام آباد(جی پی آئی)الیاس چوہدری (مرحوم ) کی پانچویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے قومی ادارہ صحافت میں منائی گئی اور ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت ہوئی۔ صحافت کی بنیادی تعلیم و تربیت کے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جرنلزم ، اسلام آباد، پاکستان کا قیام الیاس چوہدری کا صحافتی […]

.....................................................

بروقت انتخابات نہ کروائے گئے تو ملک میں انتشار بڑھے گا۔ نعیم رضا

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک میڈیاسیل کے انچارج نعیم الحق رضا نے کہا ہے کہ عام انتخابات بروقت نہ کروائے گئے تو ملک میں انتشار بڑھنے کا خدشہ ہے۔نگران حکومت کے قیام میں پارلیمنٹ کے اندر اور باہر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جانی چاہئے۔ پا کستان میں حکمرانوں ،جا گیرداروں اور غداروں […]

.....................................................

انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹیٹیوٹ (آئی آرآئی)نے پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(جی پی آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹیٹیوٹ (آئی آرآئی)نے پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی ، مسلم لیگ(ن)32فیصد مقبولیت کے ساتھ ملک کی مقبول ترین جماعت بن گئی جبکہ تحریک انصاف کی مقبولیت 24فیصد سے کم ہوکر18فیصدرہ گئی تاہم مقبولیت کے […]

.....................................................

گھریلو ناچاقی ، کامران فیصل 4 سال سے ڈپریشن کا شکار تھے

گھریلو ناچاقی ، کامران فیصل 4 سال سے ڈپریشن کا شکار تھے

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے افسر کامران فیصل نے خود کشی کی، فرانزک ٹیسٹ میں جسم میں زہر کا کوئی اثر نہیں ملا، گھریلو ناچاقی خود کشی کی وجہ بنی۔ اسلام آباد فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کامران فیصل گھریلو ناچاقی کی وجہ سے چار سال سے ڈپریشن کا مریض تھا۔ اس حوالے […]

.....................................................

تحریک انصاف کابھی ن لیگ کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

تحریک انصاف کابھی ن لیگ کے دھرنے میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے بھی مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام میں دھرنے میں شرکت کااعلان کردیاہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن کی مضبوطی کیلئے جوبھی دھرنادے گا۔ ہم شریک ہوں گے، ان کا کہناتھا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے اپنی […]

.....................................................

دہشت گرد وارداتیں، قادری مارچ، ایل او سی ہلاکتیں ایک ہی منصوبے کا حصہ تھا :رحمان ملک

دہشت گرد وارداتیں، قادری مارچ، ایل او سی ہلاکتیں ایک ہی منصوبے کا حصہ تھا :رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی، کوئٹہ، گلگت بلتستان میں ہونے والی ہلاکتیں، طاہر القادری کا لانگ مارچ ، لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور بھارتی آرمی چیف کا بیان ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ تھا۔اب کوئی بھی لانگ مارچ لایا تو واپس میری مرضی سے ہی جائے […]

.....................................................

بہاولپور جنوبی پنجاب سے متعلق پارلیمانی بل پر دستخط، ن لیگ کا بائیکاٹ

بہاولپور جنوبی پنجاب سے متعلق پارلیمانی بل پر دستخط، ن لیگ کا بائیکاٹ

اسلام آباد: پنجاب میں نئے صوبے کے قیام سے متعلق پارلیمانی بل کو حتمی شکل دے دی گئی۔صوبے کا نام بہاول پور جنوبی پنجاب رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نئے صوبوں کے قیام سے متعلق پارلیمانی کمیشن کا اجلاس فرحت اللہ بابر کی صدارت میں ہوا۔کمیشن کا منظورکردہ بل پیر کو قومی اسمبلی کی […]

.....................................................

اسلام آباد : صحافت کورس میں داخلہ

اسلام آباد (پ ر)16ہفتے پر محیط ، ابتدائی اردو صحافت کورس بذریعہ خط و کتابت ، اہلیت میٹرک یا زیادہ تعلیم، مرد و خواتین ، خواہشمند ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جرنلزم مارگلہ ٹائون، اسلام آباد خط لکھ کر یا ای میل: nij@dailykhabarnama.com سے معلومات مفت منگوا سکتے ہیں۔ خیر اندیش سُہیل الیاس قومی ادارہ […]

.....................................................

شناختی دستاویزات کی غلطیوں سے پاک اور جلد ڈلیوری یقینی بنائی جائے۔ چوہدری محمد اکرم منہاس

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل کے صدر چوہدری محمد اکرم منہاس نے کہا ہے کہ نادرا کی طرف سے جتنی بھی سہولیات کا اعلان کیا گیا ہے۔ کسی بھی اوورسیز پاکستانی کو اس وقت تک اس کا فائدہ نہیں پہنچ سکتا جب تک نادرا کے سسٹم میں خرابیاں […]

.....................................................

او پی ایف کا ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پی او اے ایف انٹرنیشنل سے بھرپور تعاون کرے گا ، تنویر عباسی

اسلام آباد ( بلال بابر سے ) او پی ایف کا ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ دی گئی حکومت کی سہولتوں کو اوورسیز پاکستانیوں کیلئے استعمال کر کے اپنا فرض نبھا رہا ہے۔ کسی بھی انتقال کر جانے والے پاکستانی کی ڈیڈ باڈی کو ورثاء تک پہنچا کر ہم اہل پاکستان کے دعاؤں کے ساتھ خدا کی خوشنودی […]

.....................................................

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اُمتی ہونے کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے ، کم ہے ، پی او اے ایف انٹرنیشنل

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ ) ماہ ربیع الاول حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کے حوالے سے رنگ و نور کی چادر سمیٹے ہوئے پوری قوم پر رحمتیں بر سا رہا ہے۔ اس ماہ مبارک میں خدا کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے کہ […]

.....................................................

اسلام آباد : رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد : رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی

اسلام آباد(جیوڈیسک) مہنگائی کی شرح میں کمی قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں ایک ہفتے کے دوران اعشاریہ دو فیصد کمی ہوئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق چوبیس جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ تین چھ فیصد کمی […]

.....................................................

ایفی ڈرین کیس کے تحقیقاتی افسر بریگیڈیئر فہیم تبدیل

ایفی ڈرین کیس کے تحقیقاتی افسر بریگیڈیئر فہیم تبدیل

  اسلام آباد (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ اسکینڈل کیس کے تحقیقاتی افسر بریگیڈیئر فہیم کو عہدے سے ہٹا کر خدمات واپس فوج کے حوالے کر دی گئیں۔ بریگیڈئیر فہیم نے اینٹی نار کوٹکس فورس کی طرف سے ایفی ڈرین کیس میں مخدوم شہاب الدین، علی موسی گیلانی اور حنیف عباسی سمیت آٹھ ملزمان کی ضمانت […]

.....................................................