تحریک تحفظ پاکستان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے میزائل انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا

اسلام آباد+لاہور(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی اور میزائل کی قوت بنا کر ناقابل تسخیر بنایا تھا اور اب الیکشن کمیشن کی طرف سے تحریک تحفظ پاکستان کو میزائل کا انتخابی نشان بھی الاٹ کر دیا […]

.....................................................

نیب افسر کامران فیصل کی موت کی آزادانہ تحقیقات کروا کر اصل حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ نیب افسر کامران فیصل کی موت کی آزادانہ تحقیقات کروا کراصل حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں کیونکہ ان کی پراسرار موت سے لوگوں میں شدید غم و غصہ ہے اپنے ایک مشترکہ بیان […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ، ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ نکالنے کا حکم وزیر اعظم نے دیا: رضا ربانی

سانحہ بلدیہ، ایف آئی آر سے قتل کی دفعہ نکالنے کا حکم وزیر اعظم نے دیا: رضا ربانی

اسلام آباد(جیوڈیسک) سانحہ بلدیہ کی ایف آئی آر سے 302 کی دفعہ نکالنے کیخلاف رضا ربانی اور اے این پی کے ارکان کا سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔ رضا ربانی کہتے ہیں کہ مہمان سیاسی اداکاروں کی وجہ سے وزیر اعظم نے 302 کی دفعہ نکالنے کا حکم دیا۔ سینیٹ کا اجلاس چیرمین نئیر حسین […]

.....................................................

حکومت آخری لمحہ تک کام کرنے کی پابند ہے، قمر الزمان کائرہ

حکومت آخری لمحہ تک کام کرنے کی پابند ہے، قمر الزمان کائرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں اور حکومت آخر لمحے تک کام کرنے کی پابند ہیں ،جس میں ترقیاں بھرتیاں ،تبادلے اور قانون سازی سب شامل ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات قمر الزمان کائرہ نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں شرکت کے موقع پر […]

.....................................................

الیکشن کمیشن : بھارتی طرز پر انتظامی اختیارات استعمال کرنے کی منظوری

الیکشن کمیشن : بھارتی طرز پر انتظامی اختیارات استعمال کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے اصلاحاتی مسودے میں بھارتی طرز پر انتظامی اختیارات استعمال کرنے کی منظوری دیدی۔کمیشن نے انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد کسی بھی سرکاری افسر کو تبدیل کرنے کا اختیار بھی مانگ لیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) فخر الدین جی ابراہیم کی زیر صدارت اجلاس میں الیکشن کمیشن نے اہم […]

.....................................................

بیداریٔ امت کیلئے گھر گھر محافلِ میلاد کا انعقاد ضروری ہے۔ علامہ اشفاق صابری

اسلام آباد(جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے رہنماعلامہ اشفاق احمد صابری نے کہا ہے کہ بیداری ٔامت کیلئے گھر گھر جشن عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی محافل کا انعقاد ضروری ہے۔ عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا تقاضہ ہے کہ احترام انسانیت کے جذبے کو فروغ دیا جائے۔ […]

.....................................................

جرائم کی شرح میں بے روزگاری کے باعث تیزی سے اضافہ سامنے آ رہا ہے

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت سمیت بے روزگاری کی بنیادی وجہ سے جرائم کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،مناسب روزگار نہ ہونے سے جسم فروشی ، ڈاکہ ذنی، چوریاں، دھوکہ بازی عروج پر ہے۔ حکومت مہنگائی کو بھی کم کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ قومی ادارے اپنی کارکردگی میں مایوس کن […]

.....................................................

اسلام آباد : حکومت سے بے گھر افراد کا شدید احتجاج

اسلام آباد: وفاقی اور صوبائی حکومتیں کے زیر اہتمام کوپرایٹو ہاوسنگ سو سائٹیوں اور امپروومنٹ ٹرسٹ کے ہاوسنگ کے ادارے عوام کو رقوم حاصل کرنے کے باوجود عوامی حکومت میں بھی بری طرح ناکام چلے آ رہے ہیں۔ بے گھر افراد نے حکومتوں کی بے حسی قرار دیا ہے۔ بے گھر افراد نے شدید احتجاج […]

.....................................................

اوگرا عملدر آمد کیس ، مجرموں کو نہ پکڑنا نیب کو موٹو ہے : سپریم کورٹ

اوگرا عملدر آمد کیس ، مجرموں کو نہ پکڑنا نیب کو موٹو ہے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا کہ ہے نیب کو موٹو یہی ہے کہ مجرموں کو نہیں پکڑنا۔ چھوٹے لوگوں کو پکڑ لیا جاتا ہے بڑوں کو کچھ کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں اوگرا عملدر آمد کیس کی سماعت جاری ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کیس کی سماعت […]

.....................................................

رینٹل پاور کیس کی سماعت روکنے کی درخواست مسترد، تحریری حکم نامہ جاری

رینٹل پاور کیس کی سماعت روکنے کی درخواست مسترد، تحریری حکم نامہ جاری

  اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کامران فیصل کے ساتھیوں، اہل خانہ اور عوام نے تحقیقات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، ان کے مطابق کیس میں انتہائی با اثر سیاسی اور انتظامی حکام ملوث […]

.....................................................

نیب سے رینٹل پاور فیصلہ پر عملدرآمد کی توقع نہیں ، فیصل صالح حیات

نیب سے رینٹل پاور فیصلہ پر عملدرآمد کی توقع نہیں ، فیصل صالح حیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ نیب موجودہ حکومت کا دم چھلا بن چکی ہے ، نیب کی قیادت سے رینٹل پاور فیصلہ پر عملدرآمد کی توقع نہیں۔ ثبوت ہونے کے باوجود 10 ماہ سے کچھ نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 5 ارب 9 کروڑ اضافی طلب کر لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پانچ ارب نو کروڑ ننانوے لاکھ روپے اضافی طلب کئے ہیں۔ سینٹ کا اجلاس چیئرمین نیر بخاری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ وزارت قانون کی جانب سے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا جج بن کر فون کرنے والا جعلساز گرفتار

سپریم کورٹ کا جج بن کر فون کرنے والا جعلساز گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک) خود کو سپریم کورٹ کا جج ظاہر کر کے ڈی جی او جی ڈی سی ایل کو فون کرنے والے جعلساز کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ کوہسار پولیس کے مطابق ، ایم ڈی او جی ڈی سی ایل کی درخواست پر فیض علی سید ایڈووکیٹ کو جعلسازی کے الزام میں گرفتار کر […]

.....................................................

کامران فیصل کیس ، اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد

کامران فیصل کیس ، اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد

اسلام آباد (جیوڈیسک) کامران فیصل کیس میں پولی کلینک اسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹر نجمہ کے بیان میں تضاد سامنے آ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کامران فیصل کی ڈاکٹر نجمہ سے ملاقات نہیں ہوئی جبکہ ماہر نفسیات نے ایک بار معائنہ کرنے کا تحریری بیان جمع کرا دیا۔ پولی کلینک اسپتال انتظامیہ کی […]

.....................................................

رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

رجسٹرار سپریم کورٹ کیخلاف رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک)رجسٹرار سپریم کورٹ کے خلاف توہین پارلیمنٹ کی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رجسٹرار کے خلاف پارلیمنٹ سے کاروائی کی سفارش کریں گے۔ سپریم کورٹ اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے درمیان اختیارات کی جنگ خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں […]

.....................................................

نیب کے تحقیقاتی افسروں کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

نیب کے تحقیقاتی افسروں کا سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) رینٹل پاور کیس کی سماعت کے موقع پر نیب کے تحقیقاتی افسروں نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کامران فیصل کی موت کے بعد نیب کے افسر خوف میں مبتلا ہو چکے ہیں اور ابھی تک انہیں تحفظ فراہم نہیں کیا گیا۔ افسروں کا […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی

بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اسلام آباد کا درجہ حرارت تیسرے روز بھی نقطہ انجماد سے گر گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں کے کئی شہروں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ صبح کے وقت پنجاب کے شمالی علاقوں میں ہلکی دھند چھائی رہی۔ […]

.....................................................

جنرل پرویزمشرف آئو اور جواب دو

جنرل پرویزمشرف آئو اور جواب دو

پاکستان کے چوتھے طا لع آزماء ڈکٹیٹرآل پاکستان مسلم لیگ نامی گروہ کے سر براہ اور روشن خیال ، اعتدال پسند ایجنڈے کے بانی ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے ایک برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویومیں ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اگلے ماہ پاکستان آئیں گے انکی پارٹی کو ان کی اشد ضرورت ہے […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ای ڈیم ،ایچ ای سی کی تعیناتی کا کیس نمٹا دیا

سپریم کورٹ نے ای ڈیم ،ایچ ای سی کی تعیناتی کا کیس نمٹا دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے حکام نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی احکامات کے مطابق ایچ ای سی کے ای ڈی کی تقرری کا عمل مکمل کر لیا، ڈاکٹر مختار احمد کو ایچ ای سی کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا۔ عدالتی حکم پر چیئرمین ایچ ای سی جاوید لغاری کو […]

.....................................................

کھایا پیا کچھ نہیں ، گلاس توڑا بارہ آنے

کھایا پیا کچھ نہیں ، گلاس توڑا بارہ آنے

میرے مُرشد شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر حضرت مولانا علاّمہ طاہر القادری اسلام آبادصاحب نے اسلام آباد میں چالیس لاکھ کا مجمع اکٹھا کرکے تاریخِ عالم میں اپنے آپ کو ہمیشہ کے لیے امر کر لیا۔چار دنوں تک اُنہوں نے اسلام آباد کو یر غمال بنا کے یزیدیوں کو گھُٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور […]

.....................................................

قومی وطن پارٹی شیرپائو کا قومی انتخابات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس پارٹی کے محمد فیصل میرکے زیر صدارت گجرات میں منعقد ہوا

اسلام آباد( جی پی آئی) قومی وطن پارٹی شیرپائو کا قومی انتخابات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس پارٹی کے فیڈرل کو نسل ممبر و چیف آرگنا ئزر پنجاب محمد فیصل میرکے زیر صدارت گجرات میںمنعقد ہوا جس میں قومی وطن پارٹی شیرپائوکے ء پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ، پیپلز وومن ونگ ، پیپلز لیبر ونگ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے نئی بھرتیوں، فنڈز منتقل کرنے پر پابندی لگا دی

الیکشن کمیشن نے نئی بھرتیوں، فنڈز منتقل کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات سے پہلے تمام وفاقی اور صوبائی محکموں میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پابندی کا اطلاق پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونے والی بھرتیوں پر نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے حلقے میں فنڈز کی منتقلی کا نوٹس بھی لے لیا ہے۔ […]

.....................................................

رینٹل پاور ، ترک کمپنی کا عالمی عدالت سے رابطہ

رینٹل پاور ، ترک کمپنی کا عالمی عدالت سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کی توانائی پیدا کرنے والی کمپنی کارکے نے پاکستان میں رکے ہوئے اپنے دو رینٹل پاور جہازوں کی واپسی کے لیے عالمی ثالثی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اسلام آباد ترک کمپنی نے عدالت سے کراچی پورٹ ٹرسٹ میں کھڑے جہازوں کی واپسی کے لیے ثالثی کی درخواست کرتے […]

.....................................................

رینٹل پاور ، نیب نے رقم واپس لے لی لیکن کرپشن پر کاروائی نہ ہوئی : چیف جسٹس

رینٹل پاور ، نیب نے رقم واپس لے لی لیکن کرپشن پر کاروائی نہ ہوئی : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پاور ریسوس اور کامونکی پاور پراجیکٹس نے ایڈوانس رقم وصولی کی تردید کر دی۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب نے کمپنیوں سے پیسے واپس کروالیے ہیں جو بدعنوانی اور کرپشن ہوئی اس پرکارروائی اور عمل درآمد ہونا باقی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے […]

.....................................................