سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں خسرہ کی وبا نے مزید تین بچوں کو نگل لیا۔ ہلاکتوں کی تعداد دو سو انچاس تک جا پہنچی۔ خسرہ کی وبا اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعد بلوچستان بھی پہنچ گئی۔ سبی میں بھی سولہ بچے متاثر ہوئے ہیں۔ سندھ کے دیگر شہروں کی طرح شکارپور میں بھی خسرہ کی […]

.....................................................

اسلام آباد میں سب سے بڑا تحریر سکوائر ہو گا

اسلام آباد میں سب سے بڑا تحریر سکوائر ہو گا

اس وقت تک اسلام آباد سے نہیں جائیں گے جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ 14 جنوری کو اسلام آباد کی شاہراہِ دستور پر دنیا کا سب سے بڑا تحریر سکوائر برپا کیا جائے گا۔یہ جلسہ کراچی میں ایم کیو ایم کی بھرپور […]

.....................................................

اسلام آباد: تیزرفتاری پرسفارتخانے کی گاڑی پرجرمانہ

اسلام آباد: تیزرفتاری پرسفارتخانے کی گاڑی پرجرمانہ

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے تیز رفتاری پر روسی سفارت خانے کی گاڑی کو روک کر سفارتکار کو گاڑی سمیت تھانہ کوہسار منتقل کردیا ۔ تاہم جرمانے کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس نے جناح ایونیو پر روسی سفارت خانے کی گاڑی نمبر سی ڈی چھ دو چا ر […]

.....................................................

اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و اخوت اور ترقی و خوشحالی کا سال بنائے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و اخوت اور ترقی و خوشحالی کا سال بنائے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سینئر وائس چیئرمین میاں عبدالوحید، سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان اور جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا ہے کہ کہ اللہ رب العزت آنے والے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و اخوت اور ترقی و خوشحالی کا سال بنائے اور بالخصوص پاکستان کے […]

.....................................................

طالبان تشدد کا راستہ چھوڑ دیں : رحمان ملک

طالبان تشدد کا راستہ چھوڑ دیں : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکیم اللہ محسود تشدد کا راستہ ترک کریں، مذاکرات کیلئے تیار ہیں، کسی لانگ مارچ کو نہیں روکیں گے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو قتل کیس میں جو گرفتاری کرنا تھی کرلی ہے۔ بار بار نہ کہا جائے کہ […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال ، رنگا رنگ تقریبات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال ، رنگا رنگ تقریبات

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 2013 کے شاندار استقبال کا سلسلہ جاری ہے۔ نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ میں آسمان پر رنگ و نور کی برسات سے ہوا۔ کراچی ، لاہور، فیصل آباد، سکھر، ملتان، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور اور دیگر شہروں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جبکہ نوجوان سڑکوں […]

.....................................................

اسلام آباد : نئے سال کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : نئے سال کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے سال کے موقع پروفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ریڈ زون میں داخلے کے لئے قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ، آئی جی […]

.....................................................

چوبیس گھنٹوں میں یوٹیوب کھول دیں گے : رحمان ملک

چوبیس گھنٹوں میں یوٹیوب کھول دیں گے : رحمان ملک

  اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ یو ٹیوب کھولنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فیکشن چوبیس گھنٹوں میں جاری کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد رحمان ملک نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوٹیوب کو گستاخانہ مواد سنسر نہ کرنے پر […]

.....................................................

جیولری برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

جیولری برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)چھی خبر یہ ہے کہ جیولری کی برآمدات ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے نومبر تک جیولری کی برآمدات میں سوا تین گنا اضافہ ہوا۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں صرف تیئس کروڑ ڈالر کی جیولری ملک سے برآمد […]

.....................................................

خوراک کی برآمدات میں 2.35 فیصد اضافہ

خوراک کی برآمدات میں 2.35 فیصد اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)پانچ ماہ کے دوران خوراک کی برآمدات میں 2.35 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 12.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران خوراک کی برآمدات میں 2.35 فیصد اضافہ جبکہ اشیا خورونوش کی درآمدات میں 12.28 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے […]

.....................................................

سالانہ اعوانان کانفرنس سے لارڈ نزیر احمد ، صدیق الفاروق اعوان ، ملک شکیل اعوان ، انجم عقیل اعوان اور دوسرے مقررین خطاب کرتے ہوئے

سالانہ اعوانان کانفرنس سے لارڈ نزیر احمد ، صدیق الفاروق اعوان ، ملک شکیل اعوان ، انجم عقیل اعوان اور دوسرے مقررین خطاب کرتے ہوئے

اسلام آباد (زاھد مصطفیٰ اعوان) سالانہ اعوانان کانفرنس سے لارڈ نزیر احمد ، صدیق الفاروق اعوان ، ملک شکیل اعوان ، انجم عقیل اعوان ، قاضی اسد اعوان ، شاکر اعوان ، اور دوسرے مقررین خطاب کر رہے ہیں۔

.....................................................

مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے ، لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے

مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے ، لفظ میرے مرے ہونے کی گواہی دیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پروین شاکر کو ہم سے بچھڑے 18 برس بیت گئے ہیں، ان کی شاعری آج بھی ان کی موجودگی کا احساس دلاتی ہے۔ خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر نے اپنے ادبی سفر کا آغاز اخبارات میں کالم نگاری سے کیا۔ ان کی شاعری کا پہلا مجموعہ 1976 میں خوشبو کے […]

.....................................................

پی او اے ایف انٹرنیشنل ڈاٹ کام کی مقبولیت میں اضافہ ، پوری دنیا کی کمیونٹی کو کوریج دی جارہی ہے

اسلام آباد ( بلال بابر سے ) پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل کی نیوز ویب سائٹ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی میں کافی حد تک مقبول ہوچکی ہے اور اوورسیز پاکستانی کمیونٹی جہاں دیگر آن لائن نیوز ویب سائٹس کے مطالعہ کرتی ہے ، وہاں پی او اے ایف انٹرنیشنل ڈاٹ کام کا وزٹ بھی ان […]

.....................................................

اسلام آباد : جرائم کی شرح میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد : جرائم کی شرح میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی کے تمام دعوں کے باوجود جرائم کی شرح میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سال دوہزار بارہ کے دوران 135 افراد قتل ، ڈکیتی اور راہزنی کی تین سو ستر وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پندرہ لاکھ سے زائد آبادی والے شہر اسلام آباد کو وفاقی پولیس نے آٹھ […]

.....................................................

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملکی صورتحال پر 2 جنوری کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2جنوری کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حکومت کے ہاتھوں ایک ایک کرکے تمام قومی ادارے تباہ ہو چکے ہیں پاکستان سٹیل ، ریلوے […]

.....................................................

اسلام آباد ، راولپنڈی میں بیشتر سی این جی سٹیشن بند ، شہری پریشان

اسلام آباد ، راولپنڈی میں بیشتر سی این جی سٹیشن بند ، شہری پریشان

اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی کی 3 روزہ بندش ختم ہونے کے باوجود بیشتر سٹیشنز بند ہیں جس سے شہری پریشان ہیں ۔ اسلام آباد میں سی این جی سٹیشنز معمول کی 3 روزہ بندش کے بعد آج صبح 6 بجے کھول دیئے گئے لیکن ایسوسی ایشن کی ہڑتال کی وجہ سے […]

.....................................................

اسلام آباد : پولیو ٹیموں پر حملے، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

اسلام آباد : پولیو ٹیموں پر حملے، لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سپروائزرز نے پولیو ٹیموں پر حملے کے خلاف شاہراہ دستور پر مارچ کیا اور وزیر اعظم سیکریٹریٹ کے سا منے دھرنا دیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے تحفط کے لئے نے فوجی تربیت دینے کا بھی مطالبہ کیا۔ اسلام آباد آل پاکستان لیڈی ہیلتھ ورکرز ویلفیئر ایسویسی ایشن نے […]

.....................................................

دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ

دسمبر کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دسمبر کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی مزید بڑھ گئی۔ قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں ایک ہفتے میں اعشاریہ صفر تین فیصد اضافہ ہوگیا۔ آٹھ ہزار سے کم آمدنی والے افراد کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ صفر چار فیصد اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق […]

.....................................................

اسلام آباد : اسمبلی کی مخصوص نشستوں نے بدعنوانی کو فروغ دیا ، عمران خان

اسلام آباد : اسمبلی کی مخصوص نشستوں نے بدعنوانی کو فروغ دیا ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نظام نے بدعنوانی کو فروغ دیا ، تحریک انصاف اقتدار میں آکر اقلیتی برادری کو حقوق اور عزت دے گی۔ بین المذاہب ہم آہنگی لیگ کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا […]

.....................................................

ججز تقرری کیس : سپریم کور ٹ کا دونوں ججز کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

ججز تقرری کیس : سپریم کور ٹ کا دونوں ججز کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تقرری کا فیصلہ سنا دیا.دونوں ججز جسٹس شوکت صدیقی اور نور الحق قریشی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ججز تقرری کیس کا فیصلہ جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے سنایا، دونوں جج صاحبان کا تقرر20نومبر 2012 سے […]

.....................................................

جمعیت کے کنونشن سے معروف معیشت دان پروفیسر خورشید احمد ، سوڈان کے سفیر الشافع محمد احمد ، سید سمیع اللہ حسینی اور دیگر کا خطاب

جمعیت کے کنونشن سے معروف معیشت دان پروفیسر خورشید احمد ، سوڈان کے سفیر الشافع محمد احمد ، سید سمیع اللہ حسینی اور دیگر کا خطاب

اسلام آباد (19-12-2012)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام رائزنگ پاکستان کمپیٹیشن و طلبہ کنونشن جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہوا۔کمپیٹیشن میں پاکستان بھر کی یونیورسٹیز کے طلبہ کے درمیان مضمون نویسی ،پالیسی پیپر،پراجیکٹ ڈیزائننگ،فلم میکنگ،سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ،ڈاکو مینٹری اورنظموںکے مقابلہ جات منعقد ہوے۔مقابلہ جات کا انعقاد بھی جناح کنونشن سینٹر میں ہوا۔ […]

.....................................................

توقیر صادق اسلام آباد کے بڑے گھر میں چھپا ہے: رانا ثنا اللہ

توقیر صادق اسلام آباد کے بڑے گھر میں چھپا ہے: رانا ثنا اللہ

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ توقیر صادق اسلام آباد کے بڑے گھر میں چھپا ہوا ہے.83 ارب توقیر صادق نے اکیلے نہیں کھایا جن کے ساتھ مل کر کھایا ہے وہ تحفظ دے رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون رانا ثنا اللہ […]

.....................................................

وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نگران سیٹ اپ کے قیام کیلئے اپوزیشن کے ساتھ رابطوں کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ائندہ عام انتخابات کیلئے […]

.....................................................

رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم پیشی، پی اے سی نے معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوا دیا

رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم پیشی، پی اے سی نے معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)پبلک اکاونٹس کمیٹی نے رجسڑار سپریم کورٹ کے پیش نہ ہونے کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھجوا دیا۔ رجسڑار سپریم کورٹ کی پیشی کے معاملے پرپی اے سی کا ان کیمرہ اجلاس چیئرمین ندیم افضل چن کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی کے اراکین کا اس پر اتفاق تھا کہ رجسڑار سپریم کورٹ کا پیش […]

.....................................................