اسلام آباد ہائیکورٹ کا رمشا مسیح کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا رمشا مسیح کیخلاف ایف آئی آر خارج کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسیحی لڑکی رمشا مسیح کے خلاف درج توہینِ مذہب کی ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔ رمشا مسیح پر مقدس مذہبی اوراق نذرِ آتش کرنے کا الزام تھا تاہم پندرہ صفحات پر مشتمل فیصلے میں عدالت نے کہا ہے کہ ملزمہ کو کسی نے بھی […]

.....................................................

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد : ججز کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججو ں کی تعیناتی نہ ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے تنازع پر ندیم احمد ایڈووکیٹ کی درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت 4 رکنی بینچ کریگا۔ […]

.....................................................

وفاق سے صوبوں تک کرپشن اور بدامنی کا دور دورہ ہے ، چوہدری خورشید زمان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ وفاق سے صوبوں تک کرپشن اوربدامنی کادور دورہ ہے۔اگرعوام نے کئی بار آزمائے ہوئے ان بد عنوان سیاستدانوں کودوبارہ اقتدار دینے کی غلطی کی توپھرانہیں زندگی بھرپچھتاناپڑے گا۔یہ الیکشن موروثی سیاست کے صنم خانوں کوپاش پاش کرنے کابہترین موقع […]

.....................................................

غزہ پر اسرائیلی مظالم نے مسلمانوں کو مضطرب کر دیا ہے امریکہ حالات کو سمجھتے ہو ئے اسرائیل کو لگا م دے، عبدالقدیر خان

اسلام آباد: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی مظالم نے مسلمانوں کو مضطرب کر دیا ہے امریکہ حالات کو سمجھتے ہو ئے اسرائیل کو لگام دے اور مسلما نو ں کے جذبا ت اور مقد س مقامات کا خیال رکھے اپنے ایک بیان […]

.....................................................

ڈی8 سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی

ڈی8 سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی

اسلام آباد (جیوڈیسک)ترقی پذیرممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کی سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں شروع ہوگئی ہے جبکہ بائیس نومبر کو سربراہ کانفرنس میں کئی تجارتی معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈیلوپلمنٹ اتھارٹی پاکستان کے سیکرٹری کے مطابق چار روزہ کانفرنس میں پاکستان کوصدارت دی جائے گی۔ ڈی ایٹ ممالک کے مابین تجارت […]

.....................................................

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

سپریم کورٹ : بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کل ہوگی۔ وزیر اعلی نواب اسلم رئیسانی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ بلوچستان حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنا بھرپور دفاع کرنے کافیصلہ کرلیا ہے، پچاس سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، پیپلز […]

.....................................................

امام بارگاہوں کے قریب گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں نہ کھڑی کرنیکا حکم

امام بارگاہوں کے قریب گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں نہ کھڑی کرنیکا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ امام بارگاہوں سے ایک کلومیٹر تک گاڑیاں اور آدھا کلو میٹر تک موٹر سائیکل نہ کھڑی کی جائے۔ پاکستان میں فرقہ واریت نہیں۔ شیعہ اور سنی کبھی آپس میں نہیں لڑیں گے۔ اسلام آباد میں زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے […]

.....................................................

پمزہسپتال کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ بحال

پمزہسپتال کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ بحال

اسلام آباد(جیوڈیسک)پمزہسپتال اسلام آباد کا کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلاٹ سنڑ بحال کر دیا گیا ، ٹرانسپلانٹ سنڑ میں آپریشن کی مفت سہولت فراہم کی جائے گی۔ پمزہسپتال میں کئی سال سے بند کڈنی ٹرانسپلانٹ سنڑ کو بحال کرکے آئندہ ہفتے گردے کے مریض کی پیوندکاری شروع کی جائے گی۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر پروفیسر ریاض کا […]

.....................................................

متحد ہو کر ہی قومی مسائل حل کیے جاسکتے ہیں: وزیر اعظم

متحد ہو کر ہی قومی مسائل حل کیے جاسکتے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے تنقید برائے تنقید اور جھگڑے ختم ہونے چاہئیں۔ افراد کے مضبوط ہونے سے ہی ملک مضبوط ہوگا ۔ اسلام آباد میں ایک فلاحی تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا حقیقت پسندانہ فیصلے کرنے کا وقت آگیا ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے […]

.....................................................

اسلام آباد : قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ قومی عدالتی پالیسی سازکمیٹی کے اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کے لئے عدالتی افسران کی تقرری سے متعلق جائزہ لیا جائیگا۔ چیف الیکشن کمشنرجسٹس رفخرالدین جی ابراہیم نے چیف جسٹس افتخار چوہدری سے ایک ملاقات میں […]

.....................................................

عبد القدیر خان نے ملکی استحکام اور آئندہ الیکشن میں قومی سوچ کیلئے قومی سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں شروع کردی

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملکی استحکام اور آئندہ الیکشن میں قومی سوچ کی حامل پارٹیوں کے وسیع تر اتحاد کیلیے قومی سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتیں شروع کردی ہیں اس سلسلہ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال بگٹی […]

.....................................................

صوبوں کو 2 سال میں ایک ہزار ارب روپے دئیے گئے: حفیظ شیخ

صوبوں کو 2 سال میں ایک ہزار ارب روپے دئیے گئے: حفیظ شیخ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ این ایف سی فارمولا کے تحت صوبوں کو دو سال میں ایک ہزار ارب روپے دئیے گئے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ افراط زر کی شرح پچیس فیصد سے کم ہو کر دس فیصد رہ […]

.....................................................

منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے، رحمن ملک

منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہورہا ہے، رحمن ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد منشیات کے حوالے سے دوروزہ کانفرنس اسلام آباد میں ختم ہوگئی، وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ منشیات کا پیسہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا ہے۔ کانفرنس میں چین، روس، افغانستان، ایران، بھارت، آذر بائی جان، کرغیزستان، کازغستان، ترکی اور پاکستان کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کانفرنس کے بعد […]

.....................................................

سوئس حکام کو خط: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

سوئس حکام کو خط: وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) این آر او عملدر آمد کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس خارج کردیا ہے۔ وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے سوئس حکام کو خط لکھنے کی رسید عدالت عظمی میں پیش کر دیں۔ آج این آر او عملدر آمد کیس کی سماعت شروع ہوئی تو […]

.....................................................

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹر ابوالخیر ایم زبیر کی ملکی صورتحال پر اہم ملاقات آئندہ آنے والے جنرل الیکشن میں گرینڈ الائینس بنانے پر اتفاق تفصیلات کے مطابق اہلسنت ولجماعت کے سربراہ ڈاکٹرابوالخیر ایم زبیر نے پیر کے روز پانچ […]

.....................................................

حسین حقانی وطن واپس نہ آئے تو آرڈر جاری کرینگے ، چیف جسٹس

حسین حقانی وطن واپس نہ آئے تو آرڈر جاری کرینگے ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے میمو کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ حسین حقانی وطن واپس نہیں آنا چاہتے ۔حسین حقانی آنے میں دلچسپی نہیں رکھتے تو آرڈر جاری کریں گے ۔پھر حسین حقانی کو اپنی سکیورٹی پر […]

.....................................................

سرکاری ملازمین صرف قانونی احکامات پر عمل کریں، چیف جسٹس

سرکاری ملازمین صرف قانونی احکامات پر عمل کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، سرکاری ملازمین صرف قانون کے مطابق احکامات پر عملدرآمد کریں۔ اسلام آباد میں آفس مینجمنٹ گروپ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ غیر قانونی احکامات سے انکار پر سرکاری ملازمین […]

.....................................................

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

چیئرمین اوگرا کی عدم گرفتاری پر آئی جی پنجاب و اسلام آباد کی سپریم کورٹ طلبی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری نہ ہونے پر پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جی صاحبان کو طلب کر لیا۔سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سر براہی میں تین رکنی بینچ نے کی ۔نیب کے وکیل […]

.....................................................

دوہری شہریت، الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

دوہری شہریت، الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) دوہری شہریت کا حلف نامہ جمع نہ کرانے والوں کے معاملے پر غور کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہو گا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنر انتخابات کی تیاریوں کی حوالہ سے بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں دوہری شہریت کا حلف نامہ نہ جمع کروانے […]

.....................................................

اسلام آباد : سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد : سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک)پارلیمنٹ کے دونوں ایوان کے اجلاس آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ سینیٹ کا اجلاس شام چار بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے شروع ہوگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی جبکہ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ نئیر حسین بخاری کی صدارت میں ہو گا۔ قومی […]

.....................................................

عام انتخابات 2013 ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا

عام انتخابات 2013 ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی فہرستوں کی تیاری، مستقل پولنگ اسٹیشنزکے قیام، انتخابی عملے کی تربیت، ضابطہ اخلاق کے نفاذ اور بیلٹ پیپرزکی چھپائی سمیت دیگر تمام انتخابی امور پر غور ہوگا اسلام آباد عام انتخابات 2013کی تیاریوں کوحتمی شکل دینے کے لیے کل الیکشن کمیشن کا اعلی سطح اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ انتخابی […]

.....................................................

اسلام آباد : مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ گیس لوڈ مینجمنٹ اور دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔ وزیراعظم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی شرکت کریں گے۔ […]

.....................................................

وزیراعلی بلوچستان کی گاڑی شہری کی کار سے ٹکرا گئی ، 1شخص زخمی

وزیراعلی بلوچستان کی گاڑی شہری کی کار سے ٹکرا گئی ، 1شخص زخمی

اسلام آباد (جیوڈیسک)وزیراعلی بلوچستان اسلم ریئسانی کی گاڑی اسلام آباد میں شہری کی کار سیٹکرا گئی، حادثے میں وزیر اعلی کی گاڑی میں سوار ایک شخص معمولی زخمی ہو گیا۔ حادثہ سیونتھ ایوینو کے قریب پیش آیا،اسلم ریئسانی غیر ملکی نمبر، یو اے ای ڈی 54537 گاڑی چلا رہے تھیجو پیچھے سے ایک شہری کی […]

.....................................................

انتخابات کسی اور ادارے کی زیر نگرانی نہیں ہونگے : الیکشن کمیشن

انتخابات کسی اور ادارے کی زیر نگرانی نہیں ہونگے : الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن افضل خان نے کہا ہے کہ انتخابات کسی اورادارے کی نگرانی میں نہیں ہوں گے۔ حساس مقامات پر فوج تعینات کی جائے گی۔اسلام آباد میں بریفنگ دیتے ہوئے افضل خان نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسلحہ نمائش کرنے والا […]

.....................................................