دہشتگردوں کیخلاف کامیابی کیلئے دل جیتنا ہونگے : صدر زرداری

دہشتگردوں کیخلاف کامیابی کیلئے دل جیتنا ہونگے : صدر زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیابی کے لئے عوام کے دل جیتنا ہوں گے، بہتر نظام حکومت کے لئے مضبوط پارلیمنٹ ضروری ہے۔ اسلام آباد میں جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم’ سارک ‘کی سپیکر کانفرنس شروع ہو گئی۔ افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر […]

.....................................................

وزیراعلی بلوچستان قبائلی دشمنوں کو پروان نہ چڑھائیں : نثار

وزیراعلی بلوچستان قبائلی دشمنوں کو پروان نہ چڑھائیں : نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے سردار یار محمد رند کے خلاف مقدمات کے اندراج کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان ذاتی اور قبائلی دشمنیوں کو پروان نہ چڑھائیں۔اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں چودھری نثار علی خان نے کہا کہ سردار […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی اداروں میں” امید پاکستان مہم ”چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے ملکی حالات کے تناظر میں امید پاکستان مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبہ کا موجودہ حالات میں کردار ادا کرنے کیلئے سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں ٹیلنٹ ایوارڈز،کانفرنسس،سیمینارز اور طلبہ میلے جیسی سرگرمیوں کا شیڈول […]

.....................................................

محمد زبیر صفدر آج 3 بجے سہ پہر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے

لاہور(01-11-12) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر آج پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفد رناظمین صوبہ جات اور دیگر مرکزی قائدین کے ہمراہ آج سہ پہر 3بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔ جس میں وہ […]

.....................................................

نگھت خان اور پی ایم ایل ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسف زئی میٹنگ کے دوران

نگھت خان اور پی ایم ایل ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسف زئی میٹنگ کے دوران

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کی راھنماء نگھت خان اور پی ایم ایل ونگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات علی خان یوسف زئی میٹنگ کے دوران۔  

.....................................................

اسلام آباد : مسقط جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 90 کپسول برآمد

اسلام آباد : مسقط جانے والے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 90 کپسول برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ میں مسافرکے بیٹ سے ہیروئن کے نوے کیپسول برآمد ہوئے۔ اے این ایف نے ملزم کوگرفتارکر لیا۔ ذرائع کے مطابق بونیرکا رہائشی شاہ زمان بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ اسلام آباد سے نجی ائیرلائن کی پرواز سے مسقط جا رہا تھا۔ اے این ایف حکام نے شک گزرنے پر ملزم سے […]

.....................................................

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

امریکی ایئرپورٹ پر روکے جانے سے پاکستان کی توہین ہوئی ، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا میں انہیں ناجائز طور پر ائیر پورٹ پر روکا گیا جس سے ملک کی توہین ہوئی۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امریکا اور کینیڈا کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچے۔ ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں […]

.....................................................

عقیل شفقت نارویجن ایمبیسی اسلام آباد میں سیسلیے لینڈز ورک سے سٹیٹ گیسٹ کی حیثیت سے ملاقات کرتے ہوئے

عقیل شفقت نارویجن ایمبیسی اسلام آباد میں سیسلیے لینڈز ورک سے سٹیٹ گیسٹ کی حیثیت سے ملاقات کرتے ہوئے

گجرات : ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چودھری عقیل شفقت آف بدھو کالس نارویجن ایمبیسی اسلام آباد میں ناروے کی سفیر مس سیسلیے لینڈز ورک سے سٹیٹ گیسٹ کی حیثیت سے ملاقات کر رہے ہیں۔  

.....................................................

پاکستان میں آج بھی مفادات کی روایتی سیاست جاری ہے۔ روحیل اکبر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبر نے کہا کہ پاکستان میں خدمت کی نہیں مفاد کی سیاست جاری ہے اور عوام کو سبز باغ دکھانے والے تمام موروثی و روایتی سیاستدان ‘ جاگیردار’ وڈیرے اور سردارصرف اقتدار کی بھوک اور ہوس کا شکار ہیں […]

.....................................................

اصغر خان کیس رقم کی تقسیم یا وصولی کا نہیں بلکہ جمہوریت کے قتل اور مینڈیٹ چرانے کا ہے، چوہدری خورشید زمان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ اصغرخان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ گوکہ ادھورے انصاف کے مترادف ہے کیونکہ اس فیصلے میں جمہوریت کے قتل اور مینڈیٹ چرانے کی سازش کا اعتراف تو کیا گیا ہے مگر اس سازش کے تانے بانے بننے […]

.....................................................

وفاقی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کے نام پر قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کر کے اپنے جیالوں کو نواز رہی ہے، روحیل اکبر

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات اور انچارج میڈیا سیل پنجاب روحیل اکبر نے کہا کہ وفاقی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پرو گرام کے نام پر قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کر کے اپنے جیالوں کو نوازرہی ہے ۔اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی […]

.....................................................

اصغر خان کیس میں جرنیلوں اور سیاستدانوں کو سزا ہونی چاہئے، چوہدری خورشید زمان

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان کہا ہے کہ مالی مفادات کیلئے جمہوریت کے قتل کے اسباب پیدا کرنے والے سیاستدانوں کو تاحیات نا اہل قرار دینے کے ساتھ ان تمام سیاسی جماعتوں کو کالعدم بھی قرار دیا جائے جن کے راہنماؤں پر ایجنسیوں سے پیسے لینے کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کی بہت بڑی سچائی ہے، ڈاکٹر عبد القدیر خان

اسلام آباد(این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کی بہت بڑی سچائی ہے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اصغر خان کیس کا فیصلہ دراصل ہماری موجودہ فرسودہ سیاست کا لمناک دستاویزی ثبوت […]

.....................................................

عید پر موبائل فون سروس معطل ہونے کا امکان

عید پر موبائل فون سروس معطل ہونے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)عید الاضحی کے دنوں میں ایک بار پھر موبائل سروس معطل ہونے کا امکان ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث فون سروس معطل کی جا سکتی ہے۔ رحمان ملک شریف برادران پر بھی گرجے برسے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد، سرگودھا اور شمالی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد، سرگودھا اور شمالی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں ہلکی بارش سے موسم سرد اور خوشگوار ہوگیا ۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ محمکہ موسمیات کے مطابق سب سے کم درجہ حرارت گلگت میں منفی تین ریکارڈ کیا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی چھور میں پڑی ۔جہاں پارہ اڑتیس […]

.....................................................

اسلام آباد : سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد : سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ، 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ محبت خان عرف فقیر اور فرحت اللہ عرف جانبر کو تھانہ ایئرپورٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مبینہ دہشتگردوں نے ایئرپورٹ کی ریکی کیلئے راولپنڈی میں رہائش اختیار کر رکھی تھی۔ […]

.....................................................

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، قومی ایئرلائن کے مالی بحران پر غور ہوگا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہو گا جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کیلئے 8 ارب روپے کی بینک گارنٹی کے معاملے پر غور کیا جائیگا۔ پی […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی بدامنی کیس کی سماعت کرے گا، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔پانچ رکنی بینچ میں جسٹس انور ظہیر جمالی، جسٹس خلجی عارف حسین، جسٹس سرمد جلال عثمانی، جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس گلزار احمد شامل […]

.....................................................

سپریم کورٹ ، کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ ، کراچی بد امنی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بینچ آج کراچی میں بد امنی کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس اطہر سعید کی علالت کے باعث بینچ کے ججوں کی تعداد کم ہونے کا امکان ہے۔ لارجر بنچ بد امنی کیس کی سماعت کراچی رجسٹری میں کرے گا۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کا چھ رکنی […]

.....................................................

فوج بھی ججوں اور حکومت کی طرح آئین کی پابند ہے : چیف جسٹس

فوج بھی ججوں اور حکومت کی طرح آئین کی پابند ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغرخان کیس میں بریگیڈیئر (ر) حامد سعید نے بیان جمع کرادیا۔ عدالت نے وزارت دفاع کی جانب سے 8 کروڑ روپے کے حوالے سے جمع کرائے گئے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے درست معلومات آج ہی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالت عظمی کے […]

.....................................................

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اصغر خان کیس کی سماعت آج پھر سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کیس کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ایم آئی کے سابق بریگیڈئیر حامد سعید کو آج طلب کرتے ہوئے قرار دیا تھا کہ اب کوئی آئی […]

.....................................................

اصغر خان کیس ، صدر کا عہدہ انتہائی اہم ہے ، اسے احتیاط کرنا چاہیے : چیف جسٹس

اصغر خان کیس ، صدر کا عہدہ انتہائی اہم ہے ، اسے احتیاط کرنا چاہیے : چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اصغر خان کیس کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3 رکنی بچن کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اصغر خان کے وکیل سلمان راجہ نے کیس سے متعلق سمری پیش کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے ریمارکس […]

.....................................................

اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور میں بارش ، موسم سرد

اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور میں بارش ، موسم سرد

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی اور پشاورکے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے موسم سرما کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔اسلام آباد اورراولپنڈی کے مختلف حصوں میں صبح سویرے گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو ئی جس سے جڑواں شہروں میں خنکی بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں آج اصغر خان کیس اور ایفیڈرین کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں آج اصغر خان کیس اور ایفیڈرین کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) عدالت عظمی میں آئندہ ہفتے کیلئے پانچ بنچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو کئی اہم کیسز کی سماعت کریں گے۔ پیر کو چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ اصغر خان کیس کی سماعت کرے گا جس میں ایوان صدر کو بھی فریق بنایا جاچکا ہے۔ سابق […]

.....................................................