عالمی اقتصادی فوم میں شرکت کے لیے وزیراعظم آج چین جائیں گے

عالمی اقتصادی فوم میں شرکت کے لیے وزیراعظم آج چین جائیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویزاشرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج چین جائیں گے ۔ عالمی اقتصادی فورم کا تین روزہ اجلاس کل سے چین کے ساحلی شہرتاجن میں شروع ہو گا ۔اجلاس کو نیو چیمپئن دوہزار بارہ کانام دیاگیا ہے ۔ چین کے وزیراعظم وین جیا با افتتاح کریں گے۔ […]

.....................................................

ریگولیشن کا نفاذ ، اچھی کاکردگی پر ایس ای سی پی کی ترقی

ریگولیشن کا نفاذ ، اچھی کاکردگی پر ایس ای سی پی کی ترقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین ایس ای سی پی میر محمد علی نے کہا ہے کہ ریگولیشن کے نفاذ کے حوالے سے اچھی کاکردگی پر سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن عالمی مسابقتی انڈیکس میں 15 درجے ترقی کرکے 55 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر محمد علی نے بتایا […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات ونشریات کا خفیہ فنڈ منجمد کردیا

سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات ونشریات کا خفیہ فنڈ منجمد کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات ونشریات کا خفیہ فنڈ منجمد کر دیا ہے۔ رواں مالی کے بجٹ میں وزارت اطلاعات ونشریات کیلئے ساڑھے پانچ ارب روپے مختص کئے گئے۔وزارت کے خفیہ فنڈ کی مد میں چودرہ کروڑ تیس لاکھ روپے رکھے گئے۔ سپیشل پبلسٹی فنڈ کیلئے دس کروڑ، سیکرٹ سروس اخراجات کیلئے […]

.....................................................

اسلام آباد : ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

اسلام آباد : ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد کے سیکٹر جی میں ڈینگی کا ایک اور مریض سامنے آ گیا۔پولی کلینک اسپتال میں داخل اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس کے رہائشی 17 سالہ ریاست میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جو ڈینگی مینجمنٹ سیل کی خصوصی وارڈ میں زیرعلاج ہے۔ ترجمان پولی کلینک اسپتال کا کہنا ہے […]

.....................................................

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات اسلام آباد میں شروع ہو گئے۔دفتر خارجہ کی عمارت میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت حنا ربانی کھر جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ان کے بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشنا کر رہے ہیں۔ مذاکرات میں دو طرفہ امور، باہمی تجارت […]

.....................................................

نیب کا واپڈا کے سابق سینئرانجینئرکے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ

نیب کا واپڈا کے سابق سینئرانجینئرکے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے پر واپڈا کے سابق سینئرانجینئرمحمد حسن کے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ کرلیا۔سی ڈی اے کی جانب سے قیمتی کمرشل اراضی کی خلاف ضابطہ فروخت کی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں نیب کے چئرمین ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کی زیر صدارت ایگزیکٹو […]

.....................................................

توہین عدالت کیس : رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

توہین عدالت کیس : رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیر داخلہ رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہیں آئِندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس ناصر الملک اور جسٹس اعجاز چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ۔ […]

.....................................................

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ ن سے مذاکرات کریں گی

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ ن سے مذاکرات کریں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران حکومت کی تشکیل اور نئے صوبوں کے قیام کے معا ملے پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی آج مسلم لیگ (ن) سے مذاکرات کریں گی۔ متحدہ قومی موومنٹ کا اعلی سطح کا وفد آج دوپہر ایک بجے پنجاب ہاس اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں سے ملاقات کرے […]

.....................................................

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں بلدیاتی نظام کی بحالی پر اتفاق

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں بلدیاتی نظام کی بحالی پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم اورپیپلز پارٹی کے درمیان بلدیاتی نظام کی بحالی پر اتفاق ہو گیا، آرڈیننس کسی بھی و قت جاری ہو نے کا امکان ہے۔پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان بلدیاتی نظام پر کئی گھنٹے مذاکرات ہوئے جس میں دو نوں جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا۔ ذرائع […]

.....................................................

جڑواں شہر میں بارش ، نالہ لئی میں طغیانی، الرٹ جاری

جڑواں شہر میں بارش ، نالہ لئی میں طغیانی، الرٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) رات بھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں ہونے والی بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔ الرٹ جاری سائرن بجا دیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی مین سید پور کے مقام پر 67 ملی میٹر، گولڑہ میں 83، بارہ کہو 38 اور چکلالہ […]

.....................................................

ڈی آئی خان ، ٹانک کو سرائیکی صوبے میں شامل کرنے کی کوشش

ڈی آئی خان ، ٹانک کو سرائیکی صوبے میں شامل کرنے کی کوشش

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کو سرائیکی صوبے میں شامل کرنے کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے بھی رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ مولانا فضل ا لرحمن کا اس معاملے پر […]

.....................................................

رمشا مسیح کیس : والدہ کی مقدمے میں وکیل بدلنے کی درخواست

رمشا مسیح کیس : والدہ کی مقدمے میں وکیل بدلنے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اسلام آباد میں رمشا مسیح کیس میں کمسن عیسائی ملزمہ کی والدہ نے ٹرائل کورٹ میں اپنا وکیل بدلنے کی درخواست دے دی ہے جس کے بعد رمشا کی درخواست ضمانت پر سماعت دو روز کیلئے ملتوی کردی گئی۔رمشا کی درخواست ضمانت پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج ، اسلام آباد […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 51 افراد گرفتار

اسلام آباد پولیس کا سرچ آپریشن ، 51 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 51 مشتبہ افراد کوگرفتارکرلیا۔ترجمان کے مطابق تھانہ مارگلہ اورشالیمارپولیس نے اسلام آباد کے سیکٹرجی نائن فور ایف ٹین اورایف الیون میں سرچ آپریشن کیا اور51 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتارمشتبہ افراد سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ […]

.....................................................

رمشا مسیح کیس :کمسن ملزمہ کو مزید 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

رمشا مسیح کیس :کمسن ملزمہ کو مزید 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں رمشا مسیح کیس میں گرفتار کمسن عیسائی لڑکی کو مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے، عدالت نے ملزمہ کے خلاف چالان جلد طلب کرلیا ہے ۔اسلام آباد کے تھانہ رمنا کی پولیس نے پہلے سے جاری چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر رمشا […]

.....................................................

وزیراعظم کا سرمایہ کاری بورڈ کو زیادہ موثر بنانے پر زور

وزیراعظم کا سرمایہ کاری بورڈ کو زیادہ موثر بنانے پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے سرمایہ کاری بورڈ کو زیادہ موثر اور اسے سرمایہ کاروں کی ضرورت کو پورا کرنے کے قابل بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وزیراعظم ہاس میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین کو ہدایت کی کہ وہ بورڈ […]

.....................................................

قانون کی بالادستی سے جمہوریت چل رہی ہے: چیف جسٹس

قانون کی بالادستی سے جمہوریت چل رہی ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ قانون کی بالادستی سے اسمبلیاں اور جمہوریت چل رہی ہے، اسی میں سب کی بقا ہے۔کراچی میں مختلف بارز ایسوسی ایشنز کے وفود سے ملاقات کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ قانون کی بالادستی کے لیے کالے کوٹ ، کالی ٹائی اور کالے کیمرے […]

.....................................................

سوئس حکام کوخط لکھنے کا معاملہ محدود رکھنا چاہیئے تھا، اعتزاز

سوئس حکام کوخط لکھنے کا معاملہ محدود رکھنا چاہیئے تھا، اعتزاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کا معاملہ اٹارنی جنرل تک محدود رکھنا چاہیے تھا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کی نااہلی پر عدالت غلطی تسلیم کر لے تو درمیانی راستہ نکل سکتا ہے ۔

.....................................................

نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے صوبوں کی تشکیل کیلئے کمیشن کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے ۔ کل اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نئے صوبے کی تشکیل کیلئے قائم کمیشن کے لیے نام دینے سے انکار کر دیا تھا۔اسپیکرکے انکار کے بعد اپوزیشن نے احتجاج کیا ۔ صوبہ پنجاب میں نئے صوبوں کی […]

.....................................................

آئین سوئس حکام کو خط لکھنے کی اجازت نہیں دیتا: صمصام بخاری

آئین سوئس حکام کو خط لکھنے کی اجازت نہیں دیتا: صمصام بخاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات سید صمصام بخاری نے واضح کیا ہے کہ آئین صدر کے خلاف سوئس حکام کو خط لکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔ سوئس حکام کو خط لکھنے کا فیصلہ آئین کے مطابق ہوگا۔ اسلام آباد میں بیگم سرفراز اقبال کے تعزیتی ریفرینس سے خطاب کے بعد میڈیا […]

.....................................................

وزیراعظم نے سوئس حکام کو خط لکھنے کے لیے مہلت مانگ لی

وزیراعظم نے سوئس حکام کو خط لکھنے کے لیے مہلت مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدر آمد کیس کی سماعت جاری ہے۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے روسٹرم پر آکر اپنا بیان ریکارڈ کرانا شروع کردیا ہے۔سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی صدارت میں این آر او عملدر آمد کیس کی سماعت کررہا ہے۔ وزیر […]

.....................................................

فیصل رضا پرعدالت کیخلاف بیان بازی پر پابندی لگوائی تھی ، اعتزاز

فیصل رضا پرعدالت کیخلاف بیان بازی پر پابندی لگوائی تھی ، اعتزاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر اعتزازاحسن کہتیہیں فیصل رضا عابدی پر عدالت کیخلاف بیان بازی پر پابندی لگوائی تھی۔ سینیٹرفیصل رضا عابدی کاکہنا ہیکہ اعتزاز بتائیں پابندی کیوں لگائی تھی۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزازاحسن نے کہاکہ انہوں نے یوسف رضاگیلانی کا مقدمہ لڑتے وقت شرط رکھی تھی عدلیہ کے خلاف بیان […]

.....................................................

اسلام آباد میں سیکورٹی کے سخت ترین اقدامات

اسلام آباد میں سیکورٹی کے سخت ترین اقدامات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی سپریم کورٹ میں پیشی پر بم ڈسپوزل اسکواڈ اور وزیر اعظم کے سیکورٹی اسٹاف نے کورٹ روم نمبر دو کو کلیئر قرار دے دیا۔ کمرہ عدالت کے باہر دو واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے ہیں۔ سیکورٹی کے لیے آٹھ سو اہلکار تعینات ہیں اور سپریم کورٹ […]

.....................................................

مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹور ملک بھر میں کھولے جائیں ، وزیراعظم

مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹور ملک بھر میں کھولے جائیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز پر روزمرہ اشیا کی مناسب نرخوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کی سہولت کے لیے مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹور ملک بھر میں کھولے جائیں۔وزیراعظم سے نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الہی اور ق لیگ کے صدر […]

.....................................................

موبائل فون کو شرپسندوں سے محفوط بنایا جائے، وزیراعظم

موبائل فون کو شرپسندوں سے محفوط بنایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ موبائل سروسز کو شرپسند عناصر سے محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیر اعظم ہاوس میں راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی اور عید الفطر کے موقع پر سیکورٹی کے مناسب […]

.....................................................