پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال، توانائی بحران اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم […]

.....................................................

سپریم کورٹ: اسلام آباد سیف سٹی منصوبہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ: اسلام آباد سیف سٹی منصوبہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے کو کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ شفاف نہیں۔ نیب اس کی تحقیقات کرے . سیف سٹی منصوبہ وزارت داخلہ نے تیار کیا تھا جس کے تحت ایک سو پچیس ملین کی لاگت سے اسلام آباد میں سی سی ٹی وی کیمرے […]

.....................................................

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقے اگلے 3 روز بارش کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقے اگلے 3 روز بارش کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

لاہور (سٹی رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے بالائی حصوں میں اگلے تین روز تک وقفے وقفے سے مون سون کی بارشوں کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اتوار کو ہی شروع ہو جائے گا جو بدھ تک جاری رہے گا اس دوران اسلام آباد، ہزارہ ڈویژن، […]

.....................................................

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کا ڈی میوچلائزیشن کا عمل مکمل

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کا ڈی میوچلائزیشن کا عمل مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج نے ڈی میوچلائزیشن کا عمل مکمل کرلیا ہے. اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے کارپوریٹائزیشن ، ڈی میوچلائزیشن اور انٹیگریٹڈ ایکٹ سال دوہزار بارہ کے تحت منظور شدہ ایک سو ایکس ابتدائی حصص داران میں مساوی بنیادوں پر حصص کی تقسیم کی گئی۔ اس سلسلے میں اسٹاک […]

.....................................................

وزیراعظم کی اتحادیوں کو انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی اتحادیوں کو انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اتحادیوں کو انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کردی ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی شفاف انتخابات پر یقین رکھتی ہے. انتخابات کے نتائج تسلیم کریں گے۔ وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو یوم آزادی کی مبارک دی […]

.....................................................

وزیر اعظم بالا تر ہیں ، عدالت احکامات نہیں دے سکتی: عرفان قادر

وزیر اعظم بالا تر ہیں ، عدالت احکامات نہیں دے سکتی: عرفان قادر

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پانچ سو سال پہلے کا نظریہ تھا کہ بادشاہ کوئی غلطی نہیں کرتا۔ یہ نظریہ اب ختم ہو گیا ہے ہر کوئی جوابدہ ہے۔ اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کسی عدالت کوجوابدہ نہیں.جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ […]

.....................................................

فحاشی کی تعریف کرنے کے لیے ہوم ورک کرنا ہوگا: چیف جسٹس

فحاشی کی تعریف کرنے کے لیے ہوم ورک کرنا ہوگا: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ پیمرا کے ممبرز اگر موثر ہوتے تو فحاشی ہوتی اور نہ عدلیہ کے خلاف پروگرامز نشر ہوتے۔ فحاشی کی تعریف کرنے کے لیے بہت ہوم ورک کرنا ہو گا۔ سپریم کورٹ میں تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں […]

.....................................................

وزیر اعظم کا سٹیل ملز کے لیے 3 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان

وزیر اعظم کا سٹیل ملز کے لیے 3 ارب روپے کے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزارت خزانہ کوپاکستان اسٹیل کیتین ارب روپے کے بیل آٹ پیکج میں سے دو ارب روپے فوری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے۔کراچی میں پاکستان اسٹیل کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ […]

.....................................................

پنجاب حکومت اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دے سکتی تو سکول بند کردے: چیف جسٹس

پنجاب حکومت اساتذہ کو تنخواہیں نہیں دے سکتی تو سکول بند کردے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تعلیم کے فروغ کے بلندوبالا دعوے کررہی ہے لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں اگر صوبائی حکومت تنخواہیں نہیں دے سکتی تو اسکول بند کردیں ۔سرگودھا ڈویژنل پبلک سکول میں اساتذہ کی تنخواہوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیف […]

.....................................................

مختلف شہروں میں بارش ، گرمی اور حبس میں کمی

مختلف شہروں میں بارش ، گرمی اور حبس میں کمی

راولپنڈی، اسلام آباد (جیوڈیسک) مختلف شہرو ں میں بار ش سے مو سم خو شگوار ہو گیا۔ لاہور میں تیز بارش کے بعد گرمی اور حبس میں کمی ہوگئی۔ سیالکوٹ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ لاہور میں شدید بارش سے ہر طرف جل تھل ہوگیا۔ […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کی تجویز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) روپے کی قدر میں کمی کے باعث اوگرا نے ڈیزل کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ تجویز کر دیا ۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے چورانوے پیسے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی […]

.....................................................

بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے کا اضافہ

بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے کا اضافہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور یہ اضافہ مئی کے مہینے کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ ایک روپے کیاون پیسے کا یہ اضافہ رواں سال دسمبر کے […]

.....................................................

توہین عدالت بل 2012 سینیٹ سے بھی منظور

توہین عدالت بل 2012 سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کے بعد توہین عدالت کا نیا بل ایوان بالا یعنی سینیٹ سے بھی منظور کرا لیا گیا ہے ۔ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے اس بل کی شدید مخالفت کی ۔ اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے بل کی مخالفت میں تقاریر کی گئیں ۔ مسلم […]

.....................................................

توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کر دے گی،عمران خان

توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کر دے گی،عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کردے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں عوام کے لیے کچھ اور حکمرانوں کے لیے الگ قوانین بنائے جارہے […]

.....................................................

پاکستان نے نیٹو سپلائی کھولنے کا فیصلہ کر لیا، قمر زمان کائرہ

پاکستان نے نیٹو سپلائی کھولنے کا فیصلہ کر لیا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نیٹو سپلائی لائن کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ کابینہ کی دفاعی کمیتی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے ابت چیت میں بتایا کہ کابینی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیٹو سپلائی میں کوئی مہلک […]

.....................................................

بحریہ ٹاؤن نے سپریم کورٹ سے مقدمات نہ سننے کی درخواست کردی

بحریہ ٹاؤن نے سپریم کورٹ سے مقدمات نہ سننے کی درخواست کردی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بحریہ ٹاؤن نے سپریم کورٹ سے اپنے خلاف دعوؤں کے مقدمات نہ سننے کی درخواست کردی۔ بحریہ ٹاؤن نے یہ درخواست بھی کی ہے کہ اس کے خلاف جتنے بھی دعوے ہیں ان کا فیصلہ ڈاکٹر ارسلان کیس کی روشنی میں کیا جائے ۔ سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ارسلان کے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین ججز کو ہٹا دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین ججز کو ہٹا دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا کے تحفظات پر تین ججز کو ہٹادیا جن میں دو سول اور ایک ایڈیشنل جج شامل ہیں، ماتحت عدلیہ کے ججوں کی خدمات ہائیکورٹ کو واپس کردی گئیں۔ ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد کے جن ججوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں واپس بلایا گیا ہے […]

.....................................................

سپریم کورٹ:نائب قاصدین کی مبینہ سیاسی بھرتیوں کا تمام ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ:نائب قاصدین کی مبینہ سیاسی بھرتیوں کا تمام ریکارڈ طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی نظامت تعلیمات میں نائب قاصدین کی مبینہ سیاسی بھرتی کے مقدمہ میں محکمہ سے اس بھرتی عمل کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔ چیف جسٹس افتخار محمود چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وفاقی نظامت تعلیمات میں نائب قاصدین کے بھرتی کے مقدمہ […]

.....................................................

امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہیں، پاکستان

امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہیں، پاکستان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر دفاع سید نوید قمر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سلالہ چیک پوسٹ کے واقعے پر امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہے، امریکا سے تعلقات قومی مفاد کے مطابق ہوں گے۔ قومی ائیر لائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے […]

.....................................................

یکم جولائی سیگیس اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی،عاصم حسین

یکم جولائی سیگیس اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی،عاصم حسین

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ آئندہ یکم جولائی کو گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ وزارت پٹرولیم نے مختلف پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لٹر […]

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے 2011-12 کے بعض ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ کے حکام کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ کمیٹی نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں میں فنڈز کی کمی کی وجہ سے عدم تکمیل پر […]

.....................................................

میڈیا خبر دینے پہلے تحقیق کر لیا کرے،قمر زمان کائرہ

میڈیا خبر دینے پہلے تحقیق کر لیا کرے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ میڈیا خبر دینے سے پہلے تحقیق کرلیا کرے ایسا ضابطہ اخلاق تشکیل دیا جائے کہ جو اخبار یا ٹی وی چینل غلط خبر دے اس کا فوری احتساب ہو سکے۔ اسلام آباد میں میڈیا کے حوالے سے ایک کانفرنس سے خطاب […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم کا صدر کو فون،جمہوری عمل کے فروغ پر اتفاق

برطانوی وزیراعظم کا صدر کو فون،جمہوری عمل کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے صدر زرداری کو فون کیا ۔ انہوں نے صدرزرداری سے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کیلیے ہرممکن تعاون کرے گا۔ ڈیوڈ کیمرون نے نئے وزیراعظم کے کامیاب انتخاب پر صدر آصف علی زرداری کو مبارک باد دی اور جمہوریت کو مستحکم کرنے […]

.....................................................

ملک ریاض کیس:حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

ملک ریاض کیس:حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک ریاض ازخود نوٹس کیس کی سماعت چار جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کی دیگر پانچ درخواستوں میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے تین جولائی کو جواب طلب کرلیاگیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس شاکر اللہ جان کے سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]

.....................................................