چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کیخلاف کوئی ثبوت نہیں،ملک ریاض

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کیخلاف کوئی ثبوت نہیں،ملک ریاض

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک ریاض نے کہا ہے کہچیف جسٹس افتخار محمد چودھری کیخلاف کوئی ثبوت نہیں، چیف جسٹس کرپشن کا مقابلہ کرنیوالے واحد شخص ہیں۔ ملک ریاض نے ایڈیٹر انوسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی سے گفتگو میں کہا کہ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری ملک کیلئے بڑی امید ہیں۔ ملک ریاض […]

.....................................................

ن لیگ لشکر جھنگوی سے دوستی ترک کردے،رحمان ملک

ن لیگ لشکر جھنگوی سے دوستی ترک کردے،رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک نے ن لیگ کو لشکر جھنگوی سے دوستی ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کالعدم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کا چھوٹا بھائی شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہوا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ شہباز […]

.....................................................

حتمی رپورٹ کیلئے میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

حتمی رپورٹ کیلئے میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی حتمی رپورٹ پیش کرنے کیلئے اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا اجلاس بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں ہو گا جس میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان […]

.....................................................

سپریم کورٹ: کوہستان واقعے کا ازخود نوٹس

سپریم کورٹ: کوہستان واقعے کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے کوہستان میں شادی کی خوشیاں منانے والوں کو جرگے کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے کا نوٹس لے لیا۔ خواتین کو چھ جون کو عدالت میں طلب کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا سے معلومات حاصل کر کے رپورٹ پیش […]

.....................................................

تین افراد کا قتل، مقدمہ آئی جی ایف سی کیخلاف درج ہونا چاہیے تھا۔ سپریم کورٹ

تین افراد کا قتل، مقدمہ آئی جی ایف سی کیخلاف درج ہونا چاہیے تھا۔ سپریم کورٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعلی اسلم رئیسانی پیش ہو گئے سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی کے قتل کا لائسنس نہیں دے سکتے۔ عدالت نے بلوچستان پر پیش کی گئی وزارت داخلہ کی رپورٹ مسترد کر دی۔ چیف جسٹس نے […]

.....................................................

سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر پر پابندی لگا دی

سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سول ایوی ایشن نے بھوجا ائیر پر پابندی لگا دی ہے ۔ کمپنی جب تین طیارے پورے کرے۔ تبھی سروس کی اجازت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق قومی ایوی ایشن پالیسی کے تحت اندرون ملک آپریشن کیلئے تین سے کم طیارے استعمام کرنے پر ایئرلائن پر پابندی ہوتی ہے ، بھوجا […]

.....................................................

معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، قومی اقتصادی سروے

معاشی ترقی کا ہدف حاصل نہ ہوسکا، قومی اقتصادی سروے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بھوک ، لوڈشیڈنگ اور مہنگائی اور خسارے میں اضافے جیسے تلخ ، اعدادو شمار والا قومی اقتصادی سروے 31 مئی کو پیش کیا جائے گا۔ سروے معیشت کا ایسا آئینہ ہوگا جس میں معاشی صورت حال کا عکس بھدا نظر آئے کیونکہ معاشی ترقی سمیت معیشت کا کوئی بھی ہدف حاصل […]

.....................................................

تحریک آزادی کشمیر میں علماء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے،سردار یعقوب خان

تحریک آزادی کشمیر میں علماء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے،سردار یعقوب خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) آزاد کشمیر کے صدر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر میں علماء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے ، کشمیری بھارت کو فتح کرنا چاہتے اور نہ ہی آزاد کشمیرمیں دہشت گردی کے کیمپ قائم ہیں ہم اپنے قانونی اور انسانی حقوق کیلئے جدوجہد […]

.....................................................

تحریک انصاف جلسے میں باہر سے لوگوں کو لائی۔ چوہدری نثار

تحریک انصاف جلسے میں باہر سے لوگوں کو لائی۔ چوہدری نثار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے راولپنڈی کے جلسے میں باہر سے لوگوں کو لایا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہاکہ راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ اس جلسے سے لاتعلق رہے، […]

.....................................................

توہین عدالت، عافیہ صدیقی جیسا ٹرائل نہ کریں۔ بابر اعوان

توہین عدالت، عافیہ صدیقی جیسا ٹرائل نہ کریں۔ بابر اعوان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سابق وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ ان کا عافیہ صدیقی جیسا ٹرائل نہ کیا جائے۔ معافی مانگ کر درمیانی راہ نکالی تھی شاید عدالت کو پسند نہیں آئی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بابراعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ عدالت […]

.....................................................

بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت بلوچستان کی صورتحال پر غورکے لئے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ صوبے میں قیام امن کے لئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی، گورنر ذوالفقار مگسی، سیکرٹری داخلہ اور کابینہ شرکت کریں گے۔ ملٹری […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے 36 کھرب 10 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

ایم کیو ایم نے 36 کھرب 10 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم نے آئندہ مالی سال کیلئے 36کھرب 10 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا۔ بجٹ میں دستیاب وسائل کا تخمینہ 32 کھرب10 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ دفاعی بجٹ میں10 فیصد کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی کے پاس اپیل کیلئے صرف آج کا دن

وزیراعظم گیلانی کے پاس اپیل کیلئے صرف آج کا دن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے پاس سپریم کورٹ کے فیصلے اور سزا کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلیے صرف آج کا دن بچا ہے۔ چھبیس اپریل کو سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو این آر او پرعملدرآمد سے متعلق مقدمے میں عمل نہ کرنے اور […]

.....................................................

سیکرٹری دفاع کی برطرفی کے خلاف فیصلہ محفوظ

سیکرٹری دفاع کی برطرفی کے خلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے سیکرٹری دفاع نعیم لودھی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس نوالحق قریشی نے سیکریٹری دفاع نعیم لودھی کی برطرفی کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل طارق جہانگیری نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آئین […]

.....................................................

حافظ سعید کے خلاف ثبوت کے بغیر کارروائی نہیں ہو سکتی۔ رحمان ملک

حافظ سعید کے خلاف ثبوت کے بغیر کارروائی نہیں ہو سکتی۔ رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ثبوت کے بغیر حافظ سعید کے خلاف کارروائی نہیں کی جا سکتی، بھارت الزام تراشی کی سیاست نہ کرے۔ بھارتی سیکرٹری داخلہ آر کے سنگھ نے وزیر داخلہ رحمان ملک سے اسلام آباد میں ون آن ون ملاقات کی، جس کے […]

.....................................................

ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ عبد القدیر خان

ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ عبد القدیر خان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا ہے کہ ملک کو سیاستدانوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اس مرتبہ نوجوان نسل الیکشن کے دوران گھروں میں بیٹھنے کے بجائے ووٹ کا حق استعمال کرے۔ اسلام آباد میں ویمن انسٹی ٹیوٹ فار سائنسز اینڈ ہیومنٹیز کی گولڈ میڈل […]

.....................................................

سینیٹ کا اجلاس یکم جون کو طلب

سینیٹ کا اجلاس یکم جون کو طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سینیٹ کا اجلاس یکم جون کو شام ساڑھے چھ بجے طلب کر لیا گیا۔ قائمقام صدر نیر حسین بخاری نے آئین کے آرٹیکل چون کی شق ون کے تحت حاصل اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ایوان بالا کا اجلاس یکم جون کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس جمعہ کی شام ساڑھے […]

.....................................................

وزیراعظم کی اپیل کا مسودہ تیار

وزیراعظم کی اپیل کا مسودہ تیار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں سزا کے خلاف وزیراعظم کی اپیل کا مسودہ تیار کر لیا گیا۔ اپیل دائر کرنے کا معاملہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔ جلد عدالت میں اپیل دائر کی جا سکتی ہے۔ توہین عدالت کیس میں سزا پر وزیراعظم سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کریں گے، وزیراعظم […]

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاک بھارت سیکرٹری داخلہ سطح کے مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ بھارتی سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات سے مطمئین نہیں۔ پاکستان اور بھارت کے مابین سیکرٹری داخلہ سطح پر دو روزہ بات چیت کا دور اسلام آباد میں شروع ہو […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن کے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج

لال مسجد آپریشن کے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پولیس نے لال مسجد آپریشن کے ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ بڑھ دکھ کی بات ہے اس ملک میں مسجد پر بھی ظلم ہوا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]

.....................................................

این آئی سی ایل کیس، امین فہیم کے خلاف کارروائی کا حکم

این آئی سی ایل کیس، امین فہیم کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس کی سماعت کے دوران مخدوم امین فہیم کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالتی حکم پر لوٹی دولت واپس آ رہی ہیپھر بھی تنقید کی جاتی ہے۔ این آئی سی ایل کیس کی سماعت […]

.....................................................

حسین حقانی کے صوابدیدی فنڈز کا ریکارڈ میمو کمیشن میں پیش

حسین حقانی کے صوابدیدی فنڈز کا ریکارڈ میمو کمیشن میں پیش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی ہدایت پر دفتر خارجہ کے حکام نے حسین حقانی کے بطور سفیر تین سال کے صوابدیدی فنڈز کا ریکارڈ ممبر میمو کمیشن اقبال حمید الرحمن کو پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق قائم مقام سیکرٹری خارجہ اکرام اللہ محسود نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور […]

.....................................................

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: پاک بھارت مذاکرات آج سے شروع ہونگے

اسلام آباد: : (جیو ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان داخلہ سیکرٹریوں کی سطح کے دو روزہ مذاکرات آج شروع ہوں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں بھارت کی جانب سے حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا جبکہ پاکستان ممبئی حملوں کے بارے میں اب تک کی تحقیقات سے آگاہ […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز کی اپیل پر مشاورت مکمل

وزیراعظم گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز کی اپیل پر مشاورت مکمل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے توہین عدالت کیس میں اپیل کے لئے مشاورت مکمل کرلی، اپیل آج دائر کی جائے گی۔ توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں کیس کے […]

.....................................................