ملک میں قانون سازی کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر

ملک میں قانون سازی کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا کہ ملک میں قانوں سازی کی ضرورت ہے اور آرمی بھی فلاحی کاموں میں حصہ لیں، پاکستان تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، نوجوان پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا قیام،کالم نگاروں کے حقوق کا تحفظ

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا قیام،کالم نگاروں کے حقوق کا تحفظ

گزستہ دنوں دارلحکومت اسلام آباد میں صحافیوں کے حقوق کا تحفظ اور خاص طور پر نئے لکھنے والے کالم رائیٹر ز کے بنیادی مسائل کا حل ڈھونڈنے کیلئے ایک خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اس اجلاس میں ملک کے معروف اور غیر معروف صحافیوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اجلا س میں […]

.....................................................

ترک وزیراعظم کی آمد پر رحمان ملک کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ترک وزیراعظم کی آمد پر رحمان ملک کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیرصدارت ترک وزیراعظم کے دورہ  پاکستان کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔اسلام آباد میں امن و امان کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترک صدر کی پاکستان میں آمد اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے […]

.....................................................

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فوری ختم نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی فوری ختم نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو فوری طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا۔ تاہم یہ آئندہ دو برس میں مرحلہ وار ختم کی جائیگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا سندھ میں خدمات پر جنرل سیلز ٹیکس کو شامل کرنے […]

.....................................................

ضلعی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس

ضلعی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملکی قوانین میں درکار ترامیم اور نظام انصاف کو مؤثر بنانے کی سفارشات مرتب کرنے کیلئے لا اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس، اسلام آباد میں جاری ہے، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عوام کو جلد انصاف دینے کیلئے ضلعی عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانا ہو […]

.....................................................

حسین حقانی کے وکیل نے میمو کمیشن کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیدیا

حسین حقانی کے وکیل نے میمو کمیشن کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دیدیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حسین حقانی کے وکیل زاہد حسین بخاری نے میمو کمیشن کی کارروائی کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کمیشن کو کیس کے حتمی دلائل مکمل ہونے کے بعد مزید کارروائی کا کوئی اختیار نہیں۔ زاہد بخاری نے ذرائع کو بتایا کہ حتمی دلائل […]

.....................................................

ن لیگ ترک وزیراعظم کے خطاب کا احترام کرے گی

ن لیگ ترک وزیراعظم کے خطاب کا احترام کرے گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے 21 مئی کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکا اجلاس سے ترک وزیراعظم کے خطاب کے موقع پر مکمل احترام کے ساتھ شرکت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس دن، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی اپوزیشن کیلئے حیثیت بے معنی ہو گی۔ […]

.....................................................

ماتحت عدالتوں میں ججوں کی تقرری کے خلاف درخواست دائر

ماتحت عدالتوں میں ججوں کی تقرری کے خلاف درخواست دائر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ماتحت عدالتوں میں انتیس ججوں کی تقرری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار وقاص ملک ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ماتحت عدالتوں میں ججوں کی تقرریوں میں قواعد وضوابط کا خیال نہیں رکھا گیا۔ درخواست گزار نے سماعت کرنے والے […]

.....................................................

بجٹ یکم جون کو آئے گا، وزیر خزانہ

بجٹ یکم جون کو آئے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: (جیوڈیکس) بجٹ یکم جون کو آئے گا جس میں انکم ٹیکس کے سولہ درجوں کو کم کر کے پانچ کر دیا جائے گا۔ یہ بات وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ رواں برس دفاع پر اخراجات مجموعی بجٹ […]

.....................................................

نیٹو سپلائی: امریکا پاکستان کو 10 لاکھ ڈالر روزانہ دے گا

نیٹو سپلائی: امریکا پاکستان کو 10 لاکھ ڈالر روزانہ دے گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) امریکا نیٹو سپلائی کی بحالی پر پاکستان کو دس لاکھ ڈالر روزانہ دے گا، امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان سلالہ واقعہ پر امریکا سے معافی مانگنے کے مطالبے سے دستبردار ہو گیا۔ امریکی اخبار کرسچن سائنس مانیٹر نے دعوی کیا ہے کہ نیٹو سپلائی کھولنے کے معاملے پر […]

.....................................................

نیٹو پالیسی، امریکا کچھ نہیں بتا رہا تو ہم کیوں بتائیں۔ وزیراعظم

نیٹو پالیسی، امریکا کچھ نہیں بتا رہا تو ہم کیوں بتائیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرانا ن لیگ کی ذمہ داری نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں امریکا کچھ نہیں بتارہا تو وہ کیوں بتائیں۔ اسلام آباد میں انفارمیشن سوسائٹی کے عالمی دن […]

.....................................................

اللہ نے صدر زرداری کو رہائی کا وسیلہ بنا دیا۔ ڈاکٹر چشتی

اللہ نے صدر زرداری کو رہائی کا وسیلہ بنا دیا۔ ڈاکٹر چشتی

اسلام آباد: بھارت میں قید پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر خلیل چشتی بیس سال تک بھارت کی قید میں رہنے کے بعد وطن وآپس پہنچ گئے ہیں اس موقعے پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ڈاکٹر چشتی کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے صدر زرداری کو ان کی رہائی کا […]

.....................................................

توہین عدالت، بابر اعوان نے انٹرا کورٹ اپیل وآپس لے لی

توہین عدالت، بابر اعوان نے انٹرا کورٹ اپیل وآپس لے لی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہینِ عدالت کیس میں بابر اعوان نے انٹرا کورٹ اپیل وآپس لے لی۔ ان پر کل فرد جرم عائد کی جائے گی۔ توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف بابراعوان کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین […]

.....................................................

میمو کمیشن کا اجلاس 18 مئی کو طلب

میمو کمیشن کا اجلاس 18 مئی کو طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس 18 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے اجلاس کو غیر قانونی قر ار دے کر شر کت نہ کر نے کا اعلان کر دیا۔ میمو کمیشن کا اجلاس جمعہ کی صبح نو بجے قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں اسلام […]

.....................................................

سٹیلز ملز کرپشن کیس: تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنیکا حکم

سٹیلز ملز کرپشن کیس: تمام ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنیکا حکم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے سٹیل ملز کا تمام ریکارڈ نیب کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کو تحقیقات تین میں مکمل کرنے اور ہر پندرہ دن بعد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سٹیل ملز کیس کا فیصلہ سناتے عدالت عظمی نے ضمانت پر رہا ہونے […]

.....................................................

سٹیل ملز کیش: سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

سٹیل ملز کیش: سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں سٹیل ملز کرپشن کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس نے سٹیل ملز میں اربوں روپے کرپشن کی رپورٹس پر ازخود نوٹس لیا تھا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سٹیل ملز کرپشن کیس کا فیصلہ سنائے گا۔ چیف جسٹس نے […]

.....................................................

انتظار کی گھڑیاں ختم، ڈاکٹر خلیل چشتی وطن وآپس پہنچ گئے

انتظار کی گھڑیاں ختم، ڈاکٹر خلیل چشتی وطن وآپس پہنچ گئے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، بھارت کی جیل میں بیس سال قید سے رہائی ملنے کے بعد ڈاکٹر خلیل چشتی وطن وآپس پہنچ گئے، ان کو خصوصی طیارے کے ذریعے وآپس لایا گیا۔ بھارت میں قید ڈاکٹر خلیل چشتی آخر اپنے وطن وآپس پہنچ گئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر وفاقی […]

.....................................................

اسلام آباد: جیالوں کا صحافیوں پر تشدد، پولیس تماشا دیکھتی رہی

اسلام آباد: جیالوں کا صحافیوں پر تشدد، پولیس تماشا دیکھتی رہی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ائیر پورٹ پر پیپلز پارٹی کے جیالوں نے میڈیا کے نمائندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ قریب کھڑے پولیس اہلکار تماشا دیکھتے رہے۔ ڈاکٹر خلیل چشتی کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی کے جیالوں کی طرف سے شدید بد نظمی کا مظاہرہ کیا گیا۔ […]

.....................................................

لال مسجد آپریشن، لواحقین ایف آر درج کرائیں۔ چیف جسٹس

لال مسجد آپریشن، لواحقین ایف آر درج کرائیں۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ لواحقین لال مسجد آپریشن کی ایف آئی آر درج کروانے تھانے جائیں اور اگر پولیس انکار کرے تو عدالت کارروائی کرے گی۔ لال مسجد آپریشن کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے […]

.....................................................

لاپتہ افراد کیس، آئی جی ایف سی، آئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں پیش

لاپتہ افراد کیس، آئی جی ایف سی، آئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بلوچستان کے تین لاپتہ افراد بازیاب نہ کرائے جاسکے جبکہ آئی جی ایف سی اورآئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ 95 فیصد لوگ ایف سی کو ذمہ دار ٹہرا رہے ہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں […]

.....................................................

تھرکول پراجیکٹ، ڈاکٹر ثمر مبارک کا منصوبہ مسترد نہیں کیا گیا، نوید قمر

تھرکول پراجیکٹ، ڈاکٹر ثمر مبارک کا منصوبہ مسترد نہیں کیا گیا، نوید قمر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ تھرکول پاور پراجیکٹ کیلئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا منصوبہ مسترد نہیں کیا گیا، انہوں نے 150 میگا واٹ بجلی بنانے کی تجویز دی تھی جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم یہ منصوبہ ایکنک نے منظور کرنا […]

.....................................................

نواز شریف شیر ہیں تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں۔ عمران خان

نواز شریف شیر ہیں تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں۔ عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف شیر ہیں تو وہ اسمبلیوں سے استعفےٰ دے کر دکھائیں۔ عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہر صورت وآپس لائیں گے۔ کسی کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، ملک میں انقلاب لائیں گے۔ اسلام آباد میں خواتین کنونشن […]

.....................................................

تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ناقابل عمل قرار

تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ناقابل عمل قرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پلاننگ کمیشن نے تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ناقابل عمل قراردے دیا۔ ممبر توانائی شاہد ستار نے کہا ہے کہ 10 میگاواٹ کے پائلٹ پراجیکٹ کومزید آگے نہیں بڑھایا جا سکتا منصوبے پرمزید رقم لگانا زیادتی ہو گی۔ اسلام آباد میں تیل وگیس پرمنعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے […]

.....................................................

توانائی بحران پر جلد قابو پانے کیلئے صدر کی حکام کو سخت وراننگ

توانائی بحران پر جلد قابو پانے کیلئے صدر کی حکام کو سخت وراننگ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے توانائی بحران پر جلد قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے متعلقہ حکام کو 24 گھنٹے کی مہلت دے دی۔ صدر آصف زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر میں توانائی بحران سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر پانی و بجلی، پٹرولیم کے وزراء […]

.....................................................