عدالت کے امتیازی سلوک پر دکھ ہوا۔ اعتزاز احسن

عدالت کے امتیازی سلوک پر دکھ ہوا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے کیس کی تیاری نہیں کرسکا، آج تاریخ لینے کی کوشش کروں گا، ذرائع سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عدالت کے امتیازی سلوک پر دکھ ہوا۔

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ رحمان ملک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، جہاں ضرورت ہے وہاں کارروائی جاری رہے گی۔ وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو بتایا کہ کراچی میں مشاعر یپر فائرنگ کے واقعہ میں گرفتار دہشت گرد سے تفتیش شروع […]

.....................................................

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت آج بھی ہو گی۔ گزشتہ سماعت میں طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے عدالت عظمی میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ بیرسٹر اعتزا احسن کے معاون نے سپریم کورٹ سے سماعت آج تک ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

.....................................................

میمو کمیشن: وزارت خارجہ سے حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب

میمو کمیشن: وزارت خارجہ سے حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن نے وزارت خارجہ سے حسین حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب کر لیا۔ آئندہ سماعت پر حسین حقانی سے ہونے والی خط و کتابت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس فائز نے یاسین ملک کو سر بمہر لفافے میں بیان جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ سماعت کے […]

.....................................................

اسامہ بن لادن کی بیوہ اور خاندان کیخلاف مقدمہ کا آغاز

اسامہ بن لادن کی بیوہ اور خاندان کیخلاف مقدمہ کا آغاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کی بیوہ امل اور خاندان کے دیگر افراد کیخلاف اسلام آباد کی سب جیل میں مقدمہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ امل کے وکیل کا کہنا ہے کہ آج کی سماعت میں الزامات کی تفصیل فراہم کر دی گئی ہے، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا اجلاس آج، پاک امریکا تعلقات پر بحث ہو گی

پارلیمنٹ کا اجلاس آج، پاک امریکا تعلقات پر بحث ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس چھ روز بعد آج شام دوبارہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ اجلاس میں پاک امریکا تعلقات کی بحالی کے لیئے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پارلیمنٹ میں پیش کی گئی تھیں اور ان سے تعلق نئے رہنما اصول فراہم کیے گئے تھے۔ خصوصی کمیٹی کے […]

.....................................................

میمو کمیشن کے سامنے خود پیش ہو رہا ہوں۔ یاسین ملک

میمو کمیشن کے سامنے خود پیش ہو رہا ہوں۔ یاسین ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک نے کہا ہے کہ وہ میمو کمیشن کے سامنے حقیقت بیان کرنے کے لئے خود پیش ہو رہے ہیں، انھیں کسی وکیل کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے قبل میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

میمو کمیشن کا اجلاس: آج یاسین ملک پیش ہوں گے

میمو کمیشن کا اجلاس: آج یاسین ملک پیش ہوں گے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس آج پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا۔ حسین حقانی نے کمیشن کے روبرو پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کی استدعا کی تھی۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک بھی کمیشن میں پیش ہوں گے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم توہین عدالت کیس: سماعت آج پھر ہو گی

وزیراعظم توہین عدالت کیس: سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) جسٹس ناصرالملک کی سر براہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ آج سے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کے مقدمہ کی سماعت دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے ایک مرتبہ پھر عدالتی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار […]

.....................................................

تحریک انصاف کا ملک گیر ممبر شپ کا آغاز

تحریک انصاف کا ملک گیر ممبر شپ کا آغاز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر ممبر شپ کا آغاز کر دیا ہے جبکہ پارٹی آئین کی بھی متفقہ منظوری دید ی گئی ہے۔ مرکزی عاملہ کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ رکینت سازی کی تکمیل کے […]

.....................................................

صر زرداری دو روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہوں گے

صر زرداری دو روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری دو روزہ دورے پر آج تاجکستان روانہ ہوں گے۔ دوشنبہ میں چار ملکی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر زرداری دوشنبہ میں چارملکی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چار ملکی سربراہ کانفرنس میں […]

.....................................................

صوبوں کو حقوق نہ ملنے پر ملک دولخت ہوا۔ وزیراعظم گیلانی

صوبوں کو حقوق نہ ملنے پر ملک دولخت ہوا۔ وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صوبوں کو حقوق نہ دینے کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا، سیاست پرپابندی لگنے سے ادارے کمزور ہوئے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آمروں نے پاکستان کا آئین توڑا۔ موجودہ حکومت نے آمرانہ اختیارات ختم کر […]

.....................................................

یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وطن عزیز کے قیام کی قرار داد منظور ہونے کا تاریخی دن یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ سرکاری اور غیرسرکاری اداروں کی جانب سے تقریبات کا اہتمام اور ریلیاں نکالی گئیں۔ آج دن کا آغاز اسلام آباد میں اکتیس توپوں کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی پیر کو جنوبی کوریا جائینگے

وزیراعظم گیلانی پیر کو جنوبی کوریا جائینگے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف ر ضا گیلانی پیر چھبیس مارچ کو نیوکلیئر سیکیورٹی پر دو روزہ عالمی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے جنوبی کوریا کے دارلحکومت سیئول جائیں گے۔ وزیراعظم کیہمراہ سیئول جانے والے اعلی سطحی وفد میں چین میں پاکستانی سفیر مسعود خان بھی شامل ہیں۔ کانفرنس میں ترپن سے زائد […]

.....................................................

قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کی تقدیر بدل دی۔ صدر وزیراعظم

قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کی تقدیر بدل دی۔ صدر وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے یوم پاکستان پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ قرارداد پاکستان نے مسلمانان ہند کو ایک منزل اور ایک مقصد کے حصول کے لیے متحدہ کر دیا ۔ یہ ایک ایسا کارنامہ عظیم کارنامہ تھا جس نے مسلمانان ہند کی […]

.....................................................

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

شرمین نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ حنا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے شرمین عبید چنائے نے پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ دفتر خارجہ میں آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکار کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا پاکستان کو شرمین چنائے پرفخر ہے۔ اس […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے بینظیر قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر درج کر لی

سپریم کورٹ نے بینظیر قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر درج کر لی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے بے نظیر قتل کیس کی دوسری ایف آئی آر درج کر لی اور مقدمے کی سماعت انیس اپریل تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نیمقدمے کی سماعت کی سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل عدالت […]

.....................................................

ججز پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا۔ اعتزاز احسن

ججز پر عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ میرے بیانات کو غلط انداز سے پیش کیا گیا ہے، ججز پر عدم اعتماد کا اطہار نہیں کیا، غلط فہمی کو میں نے اور عدالت نے دور کر دیا ہے۔ میڈیا کے خلاف نہیں لیکن مبالغہ نہیں ہونا چاہیئے۔ وزیراعظم توہین عدالت کیس […]

.....................................................

بلوچستان صورتحال: سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

بلوچستان صورتحال: سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان حکومت سے شہریوں کے جان و مال، امن عامہ اور مقامی اداروں کے ترقی سے متعلق تین سالہ رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان بدامنی، بختیار ڈومکی کیس کی سماعت کی۔ چیف سیکرٹری […]

.....................................................

ڈرون حملے قبول نہیں، قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ شیری

ڈرون حملے قبول نہیں، قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ شیری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ڈرون حملے کسی صورت قبول نہیں، قومی وقار اور سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ امریکا میں تاثر ہے کہ پاکستان بدل رہا ہے۔ واشنگٹن سے اسلام آباد پہنچنے پر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی […]

.....................................................

وزیراعظم توہین عدالت: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر

وزیراعظم توہین عدالت: سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سے روزانہ کی بنیاد پرشروع ہورہی ہے۔ کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے سپریم کورٹ کے بنچ پراعتراض کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران اعتزاز احسن اور جسٹس آصف کھوسہ میں سخت جملوں کا تبادلہ بھی […]

.....................................................

اسلام آباد: نومولود بچے فروخت کرنیوالے ڈاکٹر میاں بیوی گرفتار

اسلام آباد: نومولود بچے فروخت کرنیوالے ڈاکٹر میاں بیوی گرفتار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پولیس نے دو نومولود بچے فروخت کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے میاں بیوی ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ بارہ کہو کے علاقے میں ڈاکٹر ارشاد اور ان کی بیوی ڈاکٹر عائشہ نے نیاز میڈیکل سینٹر کینام سے کیلنک کھول رکھا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے […]

.....................................................

ایوان صدر میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس

ایوان صدر میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایوان صدر میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر غور کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا۔ صدر زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، اسفند یار ولی، افراسیاب خٹک ، چوہدری پرویز الہی، ڈاکٹر فاروق ستار، حیدر عباس رضوی، اسرار اللہ زہری، منیر […]

.....................................................

وزیر اعظم نے سادہ الفاظ میں جواب جمع کرایا۔ اعتزاز احسن

وزیر اعظم نے سادہ الفاظ میں جواب جمع کرایا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے سادہ الفاظ میں غیر سیاسی جواب جمع کرایا گیا جس پر آج بحث ہو گی۔ سپریم کورٹ روانگی سے قبل ذرائع سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ […]

.....................................................