مشرف کی جائیداد ضبط اور اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

مشرف کی جائیداد ضبط اور اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے ان کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے منگل کو اس مقدمے کی سماعت کی۔ سماعت کے بعد عدالت […]

.....................................................

دیربالا میں دھماکا، کم از کم چھ افراد ہلاک

دیربالا میں دھماکا، کم از کم چھ افراد ہلاک

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہٴ خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر بالا میں پیر کی شام دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس اور مقامی آبادی کے مطابق امن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے افراد ایک گاڑی میں سفر کر رہے تھے کہ اُنھیں ڈوگ درہ […]

.....................................................

اسلام آباد میں کالعدم تنظیم حزب التحریر کا ’کارکن‘ گرفتار

اسلام آباد میں کالعدم تنظیم حزب التحریر کا ’کارکن‘ گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے کالعدم تنظیم سے متعلق تحریری مواد بھی برآمد ہوا۔ پاکستان میں پولیس نے کالعدم تنظیم حزب التحریر کے ایک سرگرم کارکن کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ مبینہ طور پر لوگوں میں حکومت اور فوج مخالف تحریری مواد تقسیم کر رہا تھا۔ […]

.....................................................

پاکستان نے ترکی میں بغاوت کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے

پاکستان نے ترکی میں بغاوت کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کی اعلی قیادت نے ترک وزیر خارجہ سے رابطہ قائم کرتے ہوئے اپنے بھر پور تعاون اور حمایت کا اعادہ کیا ہے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش کی سختی سے مذمت کی ہے انہوں نے کہا ہے کہ ہم جمہوری ترک حکومت کے شانہ بشانہ […]

.....................................................

افغان صدر کا پاکستانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

افغان صدر کا پاکستانی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ دشمن ہے جس کے خاتمے کے لیے بہتر تعاون ضروری ہے۔ یہ بات انھوں نے ہفتہ کو افغانستان کے صدر اشرف غنی سے گفتگو میں کہی جنہوں نے نواز شریف کی خیریت دریافت کرنے کے لیے انھیں فون […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کا دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی

اسلام آباد پولیس کا دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں پولیس نے وفاقی دارا لحکومت اسلام آباد کو نشانہ بنانے کے دہشت گردی کے ایک بہت بڑے منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے سربراہ طارق مسعود نے ایوان بالایعنی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور داخلہ کو بتایا کہ گزشتہ ماہ دس سے زائد […]

.....................................................

فرانسیسی عوام کے درد کو سمجھ سکتے ہیں : نواز شریف

فرانسیسی عوام کے درد کو سمجھ سکتے ہیں : نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے فرانس میں ٹرک سے کیے گئے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس بزدلانہ حملے میں قومی دن کی خوشیاں منانے والے بچوں، خواتین اور مردوں کو نشانہ بنایا گیا۔ فرانس کے شہر نیس میں جمعرات کو ’’بیسل ڈے‘‘کے موقع پر قومی دن کی تقریبات کے […]

.....................................................

پاکستان میں فن کی دنیا کے عظیم معمار، آغا ناصر ہم میں نہیں رہے

پاکستان میں فن کی دنیا کے عظیم معمار، آغا ناصر ہم میں نہیں رہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف براڈکاسٹر، پروڈیوسر اور مصنف آغا ناصر طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ پاکستان میں براڈکاسٹنگ، فلم اور میڈیا کا سفر آغا ناصر کا ذکر کئے بغیر پورا نہیں ہو سکتا۔ 1955ء میں ریڈیو پاکستان میں پروڈیوسر کے طور پر اپنے پیشہ ورانہ کیرئیر کا آغاز کرنے کے […]

.....................................................

آرمی چیف کی تصاویر والے بینرز حکومتی رٹ کیلئے چیلنج تھے : خورشید شاہ

آرمی چیف کی تصاویر والے بینرز حکومتی رٹ کیلئے چیلنج تھے : خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار سے جاری بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ایک برائے نام پارٹی کے سربراہ نے شاہراہوں پر خلاف آئین بینرز لگوائے مگر حکومت میں اتنی بھی جرات نہ ہوئی کہ وہ ان بینروں کو اتارنے کا حکم دیتی، یہ بینرز حکومتی رٹ کیلئے […]

.....................................................

پاکستان کے بڑے شہروں میں جنرل راحیل شریف کے حق میں پوسٹر بازی

پاکستان کے بڑے شہروں میں جنرل راحیل شریف کے حق میں پوسٹر بازی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک غیر معروف جماعت نے بڑے شہروں میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی تصاویر والے پوسٹرز آویزاں کردیے ہیں۔ ان میں ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں فوجی انقلاب برپا کرکے اقتدار پر قابض ہوجائیں اور […]

.....................................................

عالمی یوم ملالہ، پاکستانی طالبہ 19 برس کی ہو گئیں

عالمی یوم ملالہ، پاکستانی طالبہ 19 برس کی ہو گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) نوبل امن انعام یافتہ اور لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز بلند کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی سے منسوب “عالمی یوم ملالہ” منگل کو منایا جا رہا ہے۔ 12 جولائی ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کا دن ہے اور اسی مناسبت سے اقوام متحدہ نے اس دن کو ’’ملالہ ڈے‘‘ سے […]

.....................................................

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پارلیمانی امور نے وزیر اعظم نواز شریف کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کے لئے سمری ارسال کردی ہے۔ مطابق وزارت پارلیمانی امور نے وزیر اعظم نواز شریف کو قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس طلب کرنے کے لئے سمری ارسال کی ہے۔ سمری میں قومی اسمبلی کا […]

.....................................................

الاحسان ویلفیئر فائونڈیشن اسلام آباد کے تحت 35 مستحق گھرانوں میں صدقة الفطر پیکج کی تقسیم کردی گئی

الاحسان ویلفیئر فائونڈیشن اسلام آباد کے تحت 35 مستحق گھرانوں میں صدقة الفطر پیکج کی تقسیم کردی گئی

اسلام آباد : الاحسان ویلفیئر فائونڈیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام گذشتہ روز جامع مسجد محمدی اہلحدیث G-9/2میں بیوہ خواتین سمیت تقریباً35 مستحق غریب خاندانوں میں ”صدقة الفطر” کی تقسیم بصورت راشن تقسیم کیا گیا۔ جس میں10کلو آٹا ، چاول 2کلو، کوکنگ آئل 3پیکٹ ، چینی 5کلو، سفید چنے آدھاکلو،چائے کی پتی 1پائو، جام شیریں1بوتل […]

.....................................................

پاناما لیکس: عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو سڑکوں پر نکلنے کیلیے تیاری کی ہدایت

پاناما لیکس: عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو سڑکوں پر نکلنے کیلیے تیاری کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاناما لیکس پر پارٹی رہنماؤں کو عید کے بعد سڑکوں پر نکلنے کے لیے تیاری کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کو کسی صورت راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔ لاہورمیں تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹریٹ میں عمران خان کی زیر صدارت […]

.....................................................

ملکہ کی خبریں 5/7/2016

ملکہ کی خبریں 5/7/2016

ملکہ (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کی معروف کارو باری شخصیت اور مسلم لیگ (ن )سعودی عرب کے مقامی راہنما محمد بشیر آف با لا کو ٹ اپنی فیملی کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ جہاں ان کا ا ستقبال مسلم لیگ (ن )اسلام آباد اور با لا کو ٹ کے ر ہنما ئو […]

.....................................................

وزیراعظم کا آج طبی معائنہ؛ اجازت ملی تو 8 جولائی کو واپس آئیں گے

وزیراعظم کا آج طبی معائنہ؛ اجازت ملی تو 8 جولائی کو واپس آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا آج لندن میں طبی معائنہ ہوگا جب کہ ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے سفر کی اجازت دے سی تو وہ 8 جولائی کووطن واپس آجائیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف ہارٹ سرجری کے بعد ان دنوں لندن میں موجود ہیں جب کہ آج ان کا مکمل چیک […]

.....................................................

ناصر مشکور پیرزادہ کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے اعزاز میں افطار ڈنر

ناصر مشکور پیرزادہ کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے اعزاز میں افطار ڈنر

راولپنڈی : ناصر مشکور پیرزادہ کی جانب سے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں اشفاق ساجد، شکیل احمد، فدا شیرازی، بابر مغل، احسن پریمی، نعیم سندھو، ظہیر عالم اور دیگر شریک ہیں۔

.....................................................

عید کے بعد آر آئی یو جے ممبران کے نئے کارڈز کے اجراء کا فیصلہ

عید کے بعد آر آئی یو جے ممبران کے نئے کارڈز کے اجراء کا فیصلہ

اسلام آباد: عید کے بعد آر آئی یو جے ممبران کے نئے کارڈز کے اجراء اور تمام ممبران سے فارم کی وصولی کیلئے رابطہ مہم تیز کرنیکا فیصلہ۔ تفصیل کے مطابق گزشتہ روزناصر مشکور پیرزادہ کی رہائش گاہ پر راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے ہونیوالے اجلاس کے دوران عید کے بعد ممبران کے […]

.....................................................

اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال میں مبینہ کرپشن کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال میں مبینہ کرپشن کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے نوٹس ہیومن رائٹس سیل میں دائر نوجوان ڈاکٹر عمر کی درخواست پر لیا۔ سپریم کورٹ نے سیکرٹری کیڈ سے دو ماہ میں کرپشن، ادویات چوری، ادویات کی غیر قانونی خریداری پر رپورٹ طلب کی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ الزامات کا دو ماہ میں […]

.....................................................

مارگلہ کرش پلانٹس، اسلام آباد کی حدود میں سٹون کرشنگ پابندی کے حوالے سے سپریم کورٹ از خود نوٹس کی سماعت

مارگلہ کرش پلانٹس، اسلام آباد کی حدود میں سٹون کرشنگ پابندی کے حوالے سے سپریم کورٹ از خود نوٹس کی سماعت

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مارگلہ کرش پلانٹس، پنجاب ،کے پی کے، اسلام آباد کی حدود میںسٹو ن کرشنگ پابندی کے حوالے سے سپریم کورٹ از خود نوٹس کی سماعت،انتظامیہ کی رپورٹس مسترد، آئندہ سماعت پر ضلعی پولیس افسران،سی دی اے کے ممبر ماحولیات کو طلب کر لیا گیا۔ مارگلہ نیشنل پارک کی 2013 […]

.....................................................

امریکا کا پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ

امریکا کا پاکستان سے ایک بار پھر ڈو مور کا مطالبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں کے حوالے سے ہم اسلام آباد کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے رہے ہیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک […]

.....................................................

ہل ویو ہاوسنگ سکیم اہلیان اسلام آباد اور ٹیکسلا کے لیے ایک بہترین رہائشی پلان ثابت ہو گا

ہل ویو ہاوسنگ سکیم اہلیان اسلام آباد اور ٹیکسلا کے لیے ایک بہترین رہائشی پلان ثابت ہو گا

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) ہل ویو ہاوسنگ سکیم اہلیان اسلام آباد اور ٹیکسلا کے لیے ایک بہترین رہائشی پلان ثابت ہو گا مستقبل کے تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے جدید طرزِعمل پر قائم سکیم اپنی مثال آپ ہے اہم ترین شاہراہوںکے سنگم پر واقع جنت نظیر منصوبہ پیش کرنے پر سکیم کے چیف […]

.....................................................

بینکس ایران سے تجارتی روابط کے فروغ کیلئے تجاویز دیں : خرم دستگیر

بینکس ایران سے تجارتی روابط کے فروغ کیلئے تجاویز دیں : خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکس کے عہدیداروں سے ملاقات میں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم پڑنے کے باوجود تجارت میں رکاوٹیں حائل ہیں۔ وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ پابندیاں نرم پڑنے کے باوجود بینکس ایران کے ساتھ بینکاری روابط بڑھانے […]

.....................................................

عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان ، سرکاری ملازمین ایک دن کام اور 8 دن آرام کریں گے

عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان ، سرکاری ملازمین ایک دن کام اور 8 دن آرام کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے عید الفطر کے موقع پر 5 سے 8 جولائی تک عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت وفاق کے ماتحت اداروں کے ملازمین 2 جولائی سے 10 جولائی کے دوران صرف ایک ہی روز کام کریں گے اور باقی 8 دن آرام کریں گے۔ وزارت داخلہ نے […]

.....................................................