اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح مشاورتی اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح مشاورتی اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح مشاورتی اجلاس، اجلاس میں چوہدری نثار ، اسحاق ڈار، پرویز رشید شریک۔

.....................................................

اسلام آباد سے بیرون ملک جانیوالے 4 مسافر مشکوک دستاویزات پر آف لوڈ

اسلام آباد سے بیرون ملک جانیوالے 4 مسافر مشکوک دستاویزات پر آف لوڈ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بیرون ملک جانے والے 4 افراد کو مشکوک دستاویزات پر آف لوڈ کر دیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرمشکوک دستاویزات کے باعث 4 مسافروں کو بیرون ملک جانے والی پروازوں سے آف لوڈ کردیا گیا۔ آف […]

.....................................................

بھارت کے کہنے پر ایف 16 کی فراہمی روکی، ہم امریکہ سے دوستی بڑھا رہے ہیں: رضا ربانی

بھارت کے کہنے پر ایف 16 کی فراہمی روکی، ہم امریکہ سے دوستی بڑھا رہے ہیں: رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں اداروں کو مضبوط نہیں ہونے دیا گیا افراتفری کی وجہ بھی اداروں کا مضبوط نہ ہونا ہے پاکستان کے غریب عوام پارلیمنٹ کا دفاع کریں گے قانون توڑنے والے پرویز مشرف کا احتساب نہیں ہوا وفاق کی مضبوطی صرف جمہوری نظام سے […]

.....................................................

وزیراعظم کو حالات مزید خراب ہونے سے پہلے مستعفی ہو جانا چاہیے: افتخار چوہدری

وزیراعظم کو حالات مزید خراب ہونے سے پہلے مستعفی ہو جانا چاہیے: افتخار چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پانی سر سے گزرتا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کو حالات مزید خراب ہونے سے پہلے مستعفی ہوجانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اس وقت 70 اجنبی لگ بیٹھے ہیں۔ حکومت کو معلوم ہونا چاہیے کہ قرضہ معافی کا کیس […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات؛ 4 ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس 18مئی کو اسلام آباد میں ہوگا

طالبان سے مذاکرات؛ 4 ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس 18مئی کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغانستان میں امن و مفاہمتی عمل کے بارے میں 4ملکی مشاورتی گروپ کا اجلاس 18 اور 19 مئی کو طلب کر لیا گیا۔ افغانستان میں قیام امن کیلیے افغانستان، پاکستان، چین اور امریکا کا مشاورتی گروپ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔ مشاورتی اجلاس میں طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات […]

.....................................................

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران کی فلسطین کے سفیر سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران کی فلسطین کے سفیر سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد (شہیر حیدر ملک) سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ارکان نے آج فلسطینی سفارت خانے میں پاکستان میں فلسطین کے سفیر، ولید ابو علی سے ملاقات کی۔انہوں نے فلسطین کی تاریخ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ15 مئی 1948 اسرائیلی ریاست کا قیام ، فلسطین کے مسلمانوں کے لیے نقبہ Naqbaہے۔ انگریزوں نے ناجائز اسرائیلی […]

.....................................................

سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ممبران کی پاکستان میں فلسطین کے سفیر سے ملاقات

وزیر داخلہ نے ای پاسپورٹ کی اصولی منظوری دیدی

وزیر داخلہ نے ای پاسپورٹ کی اصولی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اجلاس میں اسلحہ لائسنسوں کی تجدید کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ موجودہ تجدید کی مدت اکتیس دسمبر دو ہزار پندرہ کو ختم ہو گئی تھی۔ اب یکم جولائی دو ہزار سولہ […]

.....................................................

پاناما لیکس، وزیراعظم نے قانونی مشیروں کا اجلاس طلب کر لیا

پاناما لیکس، وزیراعظم نے قانونی مشیروں کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملہ پر حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے لکھے گئے خط کا جواب دیدیا ہے جس پر وزیراعظم میاں نواز شریف نے ترکی سے وطن واپسی پر قانونی مشیروں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں […]

.....................................................

اسلام آباد : ٹرین نے 2 غیرملکی طلباء کو کچل ڈالا

اسلام آباد : ٹرین نے 2 غیرملکی طلباء کو کچل ڈالا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ریسکیو حکام کے مطابق ایچ 10 کے علاقے میں دو غیرملکی طالبعلم ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ گئے۔ جس کے نتیجے میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں زیر تعلیم چین سے تعلق رکھنے والا مازونگ جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ چین ہی کا دوسرا طالبعلم ماشوائے شدید زخمی […]

.....................................................

پاکستان کا مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی پر شدید احتجاج

پاکستان کا مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی پر شدید احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے امیر کی پھانسی پر تشویش ہے۔ بنگلہ دیش کے قاءم مقام سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا وہ نہیں سمجھتے کہ اس معاملے پر پاکستان کا ردعمل کمزور ہے۔ […]

.....................................................

رواں سال ریلوے کو ساڑھے 4 ارب کا نقصان ہو گا، سعد رفیق

رواں سال ریلوے کو ساڑھے 4 ارب کا نقصان ہو گا، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے لائن ڈبل کرنے کی فزیبلٹی رپورٹ تیارکرلی ہے جب کہ رواں سال ریلوے کو ساڑھے 4 ارب کا نقصان ہوگا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا فتح محمد حسنی کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد […]

.....................................................

ایف پی سی سی آئی کو پانی کی قلت وضیاع پر تشویش

ایف پی سی سی آئی کو پانی کی قلت وضیاع پر تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا ہے کہ ملک میں پانی کی کمی اور ضیاع تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے جو رزاعت و صنعت کے لیے بڑا خطرہ ہے، یورپ کے صنعتی ممالک میں کم از کم 3 ماہ کے پانی کا ذخیرہ کیا جاتا ہے […]

.....................................................

ایک سوال کا بھی جواب نہیں ملا، حکومت بوکھلا گئی : اعتزاز احسن

ایک سوال کا بھی جواب نہیں ملا، حکومت بوکھلا گئی : اعتزاز احسن

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی رہنما بولے تو اعتزاز احسن نے بھی جواب دے دیا۔ کہتے ہیں پوچھا کچھ جا رہا ہے جواب کچھ آ رہا ہے۔ جواب دینے والے بوکھلاہٹ کے شکار بھی تھے۔ پی پی رہنما نے اپنی اہلیہ پر الزامات کا جواب بھی دیا۔ بولے ایل پی جی کوٹہ سرکاری بزنس نہیں کوئی […]

.....................................................

وزیراعظم قومی مجرم ہیں، تحقیقاتی کمیشن سے کوئی امید نہیں، جمشید دستی

وزیراعظم قومی مجرم ہیں، تحقیقاتی کمیشن سے کوئی امید نہیں، جمشید دستی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پانامہ لیکس پر آرمی چیف سے جوائنٹ کمیشن بنانے کی درخواست کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قومی مجرم ہیں، تحقیقاتی کمیشن سے کوئی امید نہیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں جمشید دستی نے حکومت اپوزیشن اورعدلیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس ریٹ 30 فیصد کرنے پر غور

بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس ریٹ 30 فیصد کرنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کارپوریٹ سیکٹر کے لیے ٹیکس کی شرح کم کرکے 30 فیصد جبکہ سپلائرز اور سروسز سیکٹرکے لیے ٹیکس ودہولڈنگ تھریش ہولڈ 10 ہزار اور 50 ہزار روپے سے بڑھا کر بتدریج 25 ہزار اور 1 لاکھ روپے کیے جانے کا امکان […]

.....................................................

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس

اسلام آباد : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس، قومی اسمبلی کے اجلاس سے متحدہ اپوزیشن کا واک آؤٹ، اپوزیشن اراکین ایوان سے باہر چلے گئے۔

.....................................................

اسلام آباد : خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا

اسلام آباد : خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا

اسلام آباد : خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو اشتہاری قرار دے دیا، خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کی جائیداد کا تمام ریکارڈ پیش کرنے کا حکم۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 3 مجرموں کی سزاؤں پر عملدرآمد روک دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 3 مجرموں کی سزاؤں پر عملدرآمد روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 3 مجرموں کی سزاؤں پرعمل در آمد معطل کردیا گیا۔ اسپریم کورٹ میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والوں کی جانب سے دائر درخواست پرسماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

.....................................................

ترقیاتی منصوبوں کے لیے 7 کھرب میں سے 458 ارب روپے ریلیز

ترقیاتی منصوبوں کے لیے 7 کھرب میں سے 458 ارب روپے ریلیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال سرکاری شعبے کے ترقیاتی منصوبے کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلیے 6 مئی 2016 تک 4 کھرب 58 ارب 26 کروڑ 29 لاکھ 60 ہزار روپے کے فنڈز جاری کیے جبکہ رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ کیلیے 7 کھرب روپے مختص کیے گئے […]

.....................................................

اسلام آباد : خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس

اسلام آباد : خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس

اسلام آباد : خورشید شاہ کی زیر صدارت اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس، جہانگیر ترین، شیریں مزاری، شیخ رشید، طارق بشیر چیمہ شریک۔

.....................................................

الخدمت فائونڈیشن کے تحت 3 روزہ ٹریننگ آف ٹرینر” ورکشاپ اختتام

الخدمت فائونڈیشن کے تحت 3 روزہ ٹریننگ آف ٹرینر” ورکشاپ اختتام

اسلام آباد: ڈاکٹر حفیظ الرحمان چیئرمین بورڈ الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ پاکستان نے کہا کہ ٹرینرز کی تربیت کا مقصد الخدمت فائونڈیشن کے ذمہ داران کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں مزید اضافہ کرنا ، آفات سے آگاہی پیدا کرنا اور لوگوں کی زندگیوںکا تحفظ یقینی بنا نا ہے تاکہ وہ اپنے علاقوں میں جا کر مزیدلوگوں […]

.....................................................

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پی پی 240 میں دوبارہ انتخابات کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پی پی 240 میں دوبارہ انتخابات کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا پی پی 240 میں دوبارہ انتخابات کا حکم، شیف جسٹس کی سر براہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

.....................................................

پی ٹی آئی کا پشاورجلسے میں خواتین کو نہ بلانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا پشاورجلسے میں خواتین کو نہ بلانے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک)اسلام آباد اور لاہور کے جلسوں میں بدنظمی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے 9 مئی کو ہونے والے جلسے میں خواتین کو نہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مطابق 9 مئی کو پشاور میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، پشاور جلسے کے […]

.....................................................