وزیراعظم مستعفی ہوں، تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہو گئیں

وزیراعظم مستعفی ہوں، تمام اپوزیشن جماعتیں متفق ہو گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم محمد نواز شریف کے استعفے پر اتفاق کرتے ہوئے پاناما لیکس پر تحقیقات 8 ہفتوں میں مکمل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں اعتزاز احسن کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے استعفے، چیف جسٹس کی سربراہی […]

.....................................................

آج رات اسلام آباد، پنجاب، خیبر پی کے، گلگت بلتستان کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے

آج رات اسلام آباد، پنجاب، خیبر پی کے، گلگت بلتستان کشمیر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن کے وقت گرمی کے بعد شام یا رات کو خیبر پی کے، فاٹا، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب، سبی، سکھر، لاڑکانہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے. […]

.....................................................

اسلام آباد : خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات شروع

اسلام آباد : خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات شروع

اسلام آباد : خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات شروع، ملاقات میں اعتزاز احسن اعجاز جاکھرانی اور نوید قمر بھی شریک، پانامالیکس کے ٹی او آرز اور عدالتی کمیشن سے متعلق مشاورت۔

.....................................................

احتجاج احتجاج احتجاج احتجاج احتجاج، اپیل بنام جنرل راحیل شریف

احتجاج احتجاج احتجاج احتجاج احتجاج، اپیل بنام جنرل راحیل شریف

اسلام آباد : بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں فرقہ واریت و دہشت گردی کے فروغ کی خبر بریک کرنے پر بوکھلاٹ کے شکار یونیورسٹی انتظامیہ کے ایماء پر جمعیت طلباء اسلام کے دہشتگردوں نے قاتلانہ حملہ کیا۔ جنہوں نے مجھ پر تشدد اور زدوکوب کیا اور انہوں نے کہا کہ تمہیں وارننگ دیتے […]

.....................................................

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے معدے میں تکلیف، پمزاسپتال میں داخل

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے معدے میں تکلیف، پمزاسپتال میں داخل

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے معدے میں تکلیف، پمزاسپتال میں داخل، ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد آرام کا مشورہ دیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے آج صبح نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔

.....................................................

سی سی پی اور صادقین آرٹ سپیکٹرم کے زیر اہتمام سپرنگ آرٹ فیسٹیول کا انعقاد

سی سی پی اور صادقین آرٹ سپیکٹرم کے زیر اہتمام سپرنگ آرٹ فیسٹیول کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صادقین آرٹ سپیکٹرم اور ملک بھر کے کالم نویسوں کی نمائندہ تنظیم کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے اشتراک سے سرسید میموریل سوسائٹی، ایوان سرسید میں سپرنگ آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے طلبائ و طالبات اور جڑواں شہروں کی عوام نے بڑی […]

.....................................................

صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا : ثنا میر

صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا : ثنا میر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے واضح کیا ہے کہ انھوں نے صرف ٹی ٹونٹی کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ثنا میر نے کہا کہ کرکٹ بورڈ کو نئی کپتان کے لیے دو سے تین نام تجویز کر […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے ہاتھ کھڑے کر دیئے

اسٹیٹ بینک نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے ہاتھ کھڑے کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس انوکھا انکشاف اسٹیٹ بینک سے اجازت لیں تو 5 لاکھ ڈالر بیرون ملک منتقل کر سکتے ہیں نہ لیں تو جتنے پیسے چاہیں لے جائیں۔ قانون پر اراکین کمیٹی بھی حیران۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیٹی کو بتایا کہ پاناما کی تحقیقات کے […]

.....................................................

پاناما لیکس، نواز شریف کا نام غلطی سے دیا گیا، آئی سی آئی جے کا اعتراف

پاناما لیکس، نواز شریف کا نام غلطی سے دیا گیا، آئی سی آئی جے کا اعتراف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاناما کا ہنگامہ نیا موڑ آ گیا انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹ نے غلطی تسلیم کر لی۔ وزیراعظم نواز شریف کا نام بھی واپس لے لیا گیا۔ آئی سی آئی جے کا کہنا ہے وزیراعظم پاکستان آف شور کمپنیاں نہیں چلاتے اس حوالے سے پاناما پیپرز میں شامل جملہ ایڈیٹنگ کی […]

.....................................................

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس، اسٹیٹ بینک کے جعلی خط پر مریم نواز کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ، اجلاس میں مریم نواز کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کے معاملے پر غور، ذرائع۔

.....................................................

کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادائیگی روک دی گئی

کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادائیگی روک دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کو کے الیکٹرک کے مالیاتی معاملات کے آڈٹ تک بجلی کی فروخت کا معاہدہ اور ہر قسم کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا […]

.....................................................

پاناما لیکس؛ کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، وفاقی وزیر قانون

پاناما لیکس؛ کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس سیاست کے لیے کچھ نہیں بچا اس لیے شور مچایا جارہا ہے جب کہ پاناما لیکس پر بنائے جانے والے کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیرقانون زاہد حامد نے کہا کہ اپوزیشن پاناما لیکس کے […]

.....................................................

ن لیگی رہنما حنیف عباسی بھی مضاربہ اسکینڈل سے مستفیض ہونے والوں میں شامل

ن لیگی رہنما حنیف عباسی بھی مضاربہ اسکینڈل سے مستفیض ہونے والوں میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب پراسیکیوٹر نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے مضاربہ اسکینڈل کے ملزم سے 36 لاکھ کا جنریٹر 11 لاکھ روپے کے چیک کے عوض حاصل کیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مضاربہ اسیکنڈل کیس […]

.....................................................

اسلام آباد: خورشید شاہ کا کل شیخ رشید سے ملنے کیلئے لال حویلی جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: خورشید شاہ کا کل شیخ رشید سے ملنے کیلئے لال حویلی جانے کا فیصلہ

اسلام آباد: خورشید شاہ کا کل شیخ رشید سے ملنے کیلئے لال حویلی جانے کا فیصلہ، شیخ رشید کو 2 مئی کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کی دعوت دینگے، ملاقات میں پانامالیکس اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہو گا۔

.....................................................

اسلام آباد : رینجرز، پولیس حساس اداروں کا بھارہ کہو میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : رینجرز، پولیس حساس اداروں کا بھارہ کہو میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : رینجرز، پولیس حساس اداروں کا بھارہ کہو میں سرچ آپریشن، مشترکہ آپریشن میں 56 افراد زیر حراست 54 ہتھیار برآمد، زیر حراست افراد سے موبائل فون، سمز اور منشیات بھی برآمد۔

.....................................................

کارکنان نے اسلام آباد میں اکٹھے ہو کر ثابت کر دکھایا کہ تحریک انصاف بڑی سیاسی جماعت ہے، افضال گوندل

کارکنان نے اسلام آباد میں اکٹھے ہو کر ثابت کر دکھایا کہ تحریک انصاف بڑی سیاسی جماعت ہے، افضال گوندل

فرانس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر ہزاروں کارکنان نے F-9 اسلام آباد میں اکٹھے ہو کر ثابت کر دکھایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے ۔ ہزاروں افراد کے ٹھاٹھیں مارتے سمندر کے سامنے کرپٹ حکومتی جماعت اب زیادہ دیر تک […]

.....................................................

وزیر دفاع کا عمران خان اور مشرف کیخلاف پاناما لیکس کے مجوزہ کمیشن جانے کا اعلان

وزیر دفاع کا عمران خان اور مشرف کیخلاف پاناما لیکس کے مجوزہ کمیشن جانے کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان اور سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف پاناما لیکس کے مجوزہ جوڈیشل کمیشن میں جانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی آڑ میں صرف وزیراعظم کا نہیں بلکہ سب کا احتساب ہونا چاہیے اور میاں صاحب نے […]

.....................................................

اسلام آباد میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر حکمرانوں کے کھلا ریفرنڈم ہے۔ رانا سرور خاں

اسلام آباد میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر حکمرانوں کے کھلا ریفرنڈم ہے۔ رانا سرور خاں

فیصل آباد: تحریک انصاف تحصیل کے صدر رانا سرور خاں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر حکمرانوں کے کھلا ریفرنڈم ہے اب حکمرانوں میں اگر کوئی اخلاقیات باقی ہے انہیں فوری مستعفی ہو جانا چاہئے تاکہ کرپشن کے خلاف انکوائری آزادانہ ماحول میں ہو سکے۔ انہوں نے […]

.....................................................

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد : شاہ محمود قریشی کا اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون، دونوں رہنماوں کے درمیان آج سہ پہر ملاقات پر اتفاق۔

.....................................................

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کیس کی سماعت، سپریم کورٹ نے ایان علی کی توہین عدالت کی دوسری درخواست خارج کر دی، سپریم کورٹ نے ایان علی کو ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔

.....................................................

پاکستان کپ میں آج اسلام آباد اور پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل

پاکستان کپ میں آج اسلام آباد اور پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل

فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان کپ کے ساتویں میچ میں آج دنیا نیوز کی ٹیم اسلام آباد اور پنجاب کے درمیان مقابلہ ہو گا ، پنجاب کی ٹیم ایونٹ میں ابھی تک جیت کا مزہ چکھنے میں ناکام رہی ہے ۔ فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ کے ساتویں روز بھی ایک ہی میچ کھیلا جائیگا […]

.....................................................

عقیدت کا کاروبار

عقیدت کا کاروبار

تحریر : عماد ظفر وطن عزیز میں سب سے آسان اور منافع بخش کاروبار مذہب کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے کا ہے. پچھلے دنوں اسلام آباد میں ایک مشہور پیر صاحب کے بیٹے کی شادی کی تقریب اکثر حلقوں میں زیر بحث رہی. محتاط اندازے کے مطابق اس شادی پر اٹھنے والے اخراجات […]

.....................................................

فرنس آئل سستا ہونے کے باوجود ملک میں مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کا انکشاف

فرنس آئل سستا ہونے کے باوجود ملک میں مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے فرنس آئل سستا ہونےکے باوجود مکمل صلاحیت کے مطابق بجلی پیدا نہ کرنے کے انکشاف پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی اور نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کارپوریشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے مارچ کے مہینے کے لئے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 78پیسے […]

.....................................................

پاناما لیکس، عمران خان نے حکومت کا مجوزہ کمیشن مسترد کر دیا

پاناما لیکس، عمران خان نے حکومت کا مجوزہ کمیشن مسترد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس کانفرنس میں وزیراعظم کے گزشتہ روز قوم سے خطاب پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا اس بار سمجھا تھا کہ شائد وزیراعظم اصل حقیقت بتائیں گے لیکن وزیراعظم کا خطاب سن کر مایوس ہوا۔ وزیراعظم کے خاندان پر الزامات میں نے […]

.....................................................