پشاور، چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور، چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پشاور، چترال اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق پشاور، چترال اور گردو نواح میں 4.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کی زمین میں گہرائی 118 کلو میٹر جب کہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے پاک سر زمین پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کر دی

الیکشن کمیشن نے پاک سر زمین پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کوائف مکمل نہ ہونے پر پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست مسترد کر دی۔ مصطفی کمال کی جانب سے پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن کے لئے الیکشن کمیشن میں ایک تحریری درخواست جمع کرائی گئی تھی تاہم الیکشن کمیشن نے کوائف مکمل نہ ہونے پر پاک سرزمین پارٹی […]

.....................................................

کرپشن، چوری بچانے کیلئے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا گیا: عمران خان

کرپشن، چوری بچانے کیلئے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا گیا: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا شریف خاندان کرپشن اور اپنی چوری بچانے کیلئے پاکستان کے سب سے بڑے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگر لوگوں کی مدد نہیں کر […]

.....................................................

وزارت خزانہ کو اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلیے 85.8 کروڑ دینے کی سفارش

وزارت خزانہ کو اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلیے 85.8 کروڑ دینے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) نجکاری کمیشن نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی تنخواہوں کیلیے 85 کروڑ 80 لاکھ روپے جاری کرنے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوادی۔ نجکاری کمیشن کے مطابق یہ سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)کے فیصلے کی روشنی میں تیار کرکے بھجوائی گئی ہے۔ ای سی سی نے اسٹیل ملز […]

.....................................................

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات، پانامالیکس سے متعلق مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ، پانامہ لیکس پاکستان کی بدنامی کا باعث بنی، وزیراعظم اور انکی فیملی کا پانامہ لیکس میں ذکر آنا انتہائی سنگین ہے، اتفاق۔

.....................................................

ترجیح بنیادوں پر اسلام آباد کے شہری و دیہی سرکل کے مسائل بلا تفریق حل کرینگے، اعظم خان

ترجیح بنیادوں پر اسلام آباد کے شہری و دیہی سرکل کے مسائل بلا تفریق حل کرینگے، اعظم خان

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) ڈپٹی مئیر اسلام آباد اعظم خان نے کہا ہے کہ ان پر جو ذمہ داری ڈالی گئی ہے وہ نہ صرف احسن طریقے سے سرانجام دینگے بلکہ ترجیح بنیادوں پر اسلام آباد کے شہری و دیہی سرکل کے مسائل بلا تفریق حل کرینگے ،اسلام آباد میں چونکہ پہلی مرتبہ بلدیاتی […]

.....................................................

عمران خان کی آف شور کمپنیاں، حکومت ریکارڈ سامنے لے آئی

عمران خان کی آف شور کمپنیاں، حکومت ریکارڈ سامنے لے آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت عمران خان کی آف شور کمپنیوں تفصیلات منظر عام پر لے آئی ۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں ریکارڈ میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا عمران خان نے شوکت خانم کی بے قاعدگیوں کا جواب آج تک نہیں دیا۔ عمران […]

.....................................................

شوکت خانم اسپتال کے تین ملین ڈالرز واپس جمع کرا دیئے تھے : عمران خان

شوکت خانم اسپتال کے تین ملین ڈالرز واپس جمع کرا دیئے تھے : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شوکت خانم اسپتال کے فنڈز سے تین ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی تھی مگر وہ رقم جولائی دو ہزار پندرہ کو واپس آ چکی ہے۔ شریف برادران سمیت کوئی بھی شخص اسپتال کے اکاؤنٹس چیک […]

.....................................................

پاناما لیکس، عدالتی کمیشن تمام 250 افراد سے پوچھ گچھ کرے گا

پاناما لیکس، عدالتی کمیشن تمام 250 افراد سے پوچھ گچھ کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی ذرائع کے مطابق پانامہ لیکس پر سامنے آنے والے تمام 250 افراد تحقیقاتی کمیشن کی تحقیقات کا ہدف ہوں گے اور یہ تحقیقات صرف وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں تک ہی محدود نہیں ہوں گی۔ ذرائع کہتے ہیں کہ آف شور کمپنیاں ، بیرون ملک اثاثے اور اکاؤنٹس کن کن […]

.....................................................

عمران خان کی آف شور کمپنیاں، حکومت ریکارڈ سامنے لے آئی

عمران خان کی آف شور کمپنیاں، حکومت ریکارڈ سامنے لے آئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت عمران خان کی آف شور کمپنیوں تفصیلات منظر عام پر لے آئی ۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں ریکارڈ میڈیا کے سامنے پیش کر دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا عمران خان نے شوکت خانم کی باقاعدگیوں کا جواب آج تک نہیں دیا۔ عمران کو […]

.....................................................

تحریک انصاف کا 24 اپریل کو ڈی چوک پر جلسے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا 24 اپریل کو ڈی چوک پر جلسے کا فیصلہ

اسلام آباد : تحریک انصاف کا 24 اپریل کو ڈی چوک پر جلسے کا فیصلہ، ڈی چوک پر جلسہ 20 ویں یوم تاسیس پر کیا جائے گا، فیصل جاوید۔

.....................................................

اسلام آباد: وزارت قانون میں جوڈیشنل کمیشن کے قیام سے متعلق اجلاس

اسلام آباد: وزارت قانون میں جوڈیشنل کمیشن کے قیام سے متعلق اجلاس

اسلام آباد: وزارت قانون میں جوڈیشنل کمیشن کے قیام سے متعلق اجلاس، وزیر قانون زاہد حامد مشیر قانون بیرسٹر ظفر اللہ سیکریٹری قانون شریک۔

.....................................................

اسلام آباد : وفاق کی جانب سے آرٹیکل 6 سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد : وفاق کی جانب سے آرٹیکل 6 سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد: وفاق کی جانب سے آرٹیکل 6 سے متعلق کیس کی سماعت، اسلام آباد: عدالتی فیصلے کے خلاف وفاق کی جانب سے نظر ثانی کی اپیل کی سماعت۔

.....................................................

اسلام آباد: عمران خان کی فاسٹ بولر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں شرکت

اسلام آباد: عمران خان کی فاسٹ بولر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں شرکت

اسلام آباد: عمران خان کی فاسٹ بولر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں شرکت، عمران خان کا شاہد آفریدی کی قیادت پر اظہار مایوسی ۔

.....................................................

شریف خاندان کے کاروبار غیر قانونی ہیں تو عمران خان لندن میں مقدمہ دائر کریں۔ پرویز رشید

شریف خاندان کے کاروبار غیر قانونی ہیں تو عمران خان لندن میں مقدمہ دائر کریں۔ پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پانامہ لیکس کا شور، کپتان نے الزامات لگائے تو وزیر اطلاعات جواب دینے آ گئے۔ عمران خان کو لندن کی عدالت جانے کا چیلنج کیا۔ اخراجات برداشت کرنے کی پیشکش بھی کر دی۔ وزیر اطلاعات بولے پی ٹی آئی چیئرمین نے خود چندے اور زکوۃ کا پیسہ بیرون ممالک سرمایہ کاری میں […]

.....................................................

وزیراعظم نوازشریف سمیت دنیا کی مختلف شخصیات پر خفیہ طریقے سے دولت بنانے کا الزام

وزیراعظم نوازشریف سمیت دنیا کی مختلف شخصیات پر خفیہ طریقے سے دولت بنانے کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) وکی لیکس کی طرز پر کام کرنے والی پاناما لیکس نے خفیہ طریقے سے دولت بنانے والی دنیا بھر کی سیاسی و اعلی شخصیات کے حوالے سے خفیہ دستاویزات جاری کیں ہیں جس میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور بیٹے حسین نواز کے نام بھی شامل […]

.....................................................

پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور

پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی نااہلی کے خلاف اپیل کو سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے پرویز مشرف کی پشاور ہائی کورٹ کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سماعت […]

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے درخواست چوہدری نثار کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران دئیے گئے بیان پر دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی وزیر […]

.....................................................

آئندہ نسلوں کو ماحولیاتی تغیرات سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے، عمران خان

آئندہ نسلوں کو ماحولیاتی تغیرات سے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں ماحولیاتی تغیرات سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانے کے لئے ترجیحی اقدامات کی ضرورت ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں عمران خان نے خیبر پختونخوا میں بارشوں سے ہلاکتوں پر انتہائی افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

.....................................................

جون کے پہلے ہفتے تک ہیٹ اسٹروک کا خدشہ برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات

جون کے پہلے ہفتے تک ہیٹ اسٹروک کا خدشہ برقرار رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈائیریکٹرجنرل میٹ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ رواں سال جون کے پہلے ہفتے تک ہیٹ اسٹروک کا خدشہ برقرار رہے گا جب کہ مئی کا مہینہ معمول سے زیادہ گرم رہے گا۔ ڈی جی میٹ کا کہنا تھا کہ رواں برس مئی کا مہینہ معمول سے زیادہ گرم رہے گا، مئی کے […]

.....................................................

نثار سے ایرانی سفیر کی ملاقات، را ایجنٹ راکیش عرف رضوان کے حوالے سے بات چیت

نثار سے ایرانی سفیر کی ملاقات، را ایجنٹ راکیش عرف رضوان کے حوالے سے بات چیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر داخلہ نے ایرانی سفیر کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سرزمین پر بھارتی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ کا موجود ہونا باعث تشویش ہے۔ ایرانی حکومت پاکستان کے ریفرنس کا سنجیدگی سے جائزہ لے ۔ پاکستان بھارتی جاسوس سے متعلق […]

.....................................................

عمران خان نے ٹیم کی بری پرفارمنس کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا

عمران خان نے ٹیم کی بری پرفارمنس کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پی ٹی آئی میں الیکشن سے ہی جمہوریت آ سکتی ہے کیونکہ تب ہی تحریک انصاف ادارہ بنے گا جب انٹرا پارٹی الیکشن ہونگے۔ ہم نے جو غلطیاں کیں ان سے سبق سیکھا اور تقسیم سے بچنے کیلئے پینل سسٹم […]

.....................................................

اسلام آباد : چیف سیکرٹری پنجاب عارف عظیم تبدیل، او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسلام آباد : چیف سیکرٹری پنجاب عارف عظیم تبدیل، او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسلام آباد : چیف سیکرٹری پنجاب عارف عظیم تبدیل، او ایس ڈی بنا دیا گیا، عارف عظیم کو اسلام آباد میں دھرنے کی وجہ سے تبدیل کیا گیا، زاہد سعید کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

.....................................................

بینکوں میں رکھے 2.36 ارب روپے کا کوئی دعویدار نہیں

بینکوں میں رکھے 2.36 ارب روپے کا کوئی دعویدار نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف بینکوں اور ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشنز کے 3 لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس سے کافی عرصے سے کوئی لین دین نہیں کیا جارہا، ایسے ڈارمنٹ اکاؤنٹس میں 2 ارب 36 کروڑ روپے کی رقوم موجود ہیں لیکن ان اکاؤنٹس کے ذریعے کافی عرصے سے کوئی لین دین نہیں کیا جارہا۔ اسٹیٹ […]

.....................................................