ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں شاہد آفریدی جیسے بولرز کامیاب ثابت ہوں گے، راشد لطیف

ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں شاہد آفریدی جیسے بولرز کامیاب ثابت ہوں گے، راشد لطیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20میں شاہد آفریدی اور ایشون جیسے اسپنرزکامیاب ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت میں بیٹنگ کے لیے زیادہ سازگار وکٹیں ہوں گی کیونکہ یہ ٹی20 ہے اور گیند زیادہ پرانی نہیں ہوگی۔ سابق کپتان نے کہاکہ صرف اسپنر جیسے شاہد آفریدی، […]

.....................................................

اسلام آباد: بلال بھٹو زرداری سے بی جے پی کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد: بلال بھٹو زرداری سے بی جے پی کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد: بلال بھٹو زرداری سے بی جے پی کے وفد سے ملاقات، پاک بھارت تعلقات دہشتگردی کے خلاف جنگ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار سے نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار سے نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار سے نجم سیٹھی کی ملاقات، نثار سیٹھی ملاقات کا نتیجہ عبدالباسط کی سفارشات طے کریں گی، ملاقات میں ورلڈ ٹی 20 میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا، پاکستانی ٹیم بھارت جا رہی ہے، سابق کرکٹر باسط علی کا دعوی۔

.....................................................

سعودی عرب پاکستان کو 12 کروڑ بیس لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

سعودی عرب پاکستان کو 12 کروڑ بیس لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعاون کیلئے چھ معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ معاہدوں پر سیکرٹری اقتصادی امور طارق باجوہ اور سعودی ترقیاتی ادارے کے نائب چیئرمین یوسف ابرایم البصام نے دستخط کئے۔ معاہدوں کے تحت سعودی عرب تعلیم، صحت، تعمیرات اور سڑکوں کیلئے پاکستان کو آسان شرائط پر قرضے […]

.....................................................

اسلام آباد: غیر معیاری لیبارٹریز، این جی اوز کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد: غیر معیاری لیبارٹریز، این جی اوز کیخلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ کے چھاپوں کے دوران انسانی جانوں سے کھیلنے والی پانچ لیبارٹریاں سیل کر دی گئیں۔ بیرون ملک سے پیسے لینے والی چار این جی اوز کے دفاتر کو بھی تالے لگا دئیے گئے۔ ان لیبارٹریوں کو غیر معیاری آلات، زائد المعیاد کیمیکلز، غیر تربیت یافتہ اسٹاف اور لائسنس کی تجدید نہ […]

.....................................................

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اسلام آباد کے لئے سندھ کی ٹیموں کے لئے ٹرائلز 12 اور 13 مارچ کو ہونگے

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اسلام آباد کے لئے سندھ کی ٹیموں کے لئے ٹرائلز 12 اور 13 مارچ کو ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر اسپورٹس احمد علی قریشی نے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز اسلام آباد میں شرکت کے لئے سندھ کی مختلف ٹیموں کے سلیکشن کے لئے اوپن ٹرائلز کا اعلان کر دیا ہے پہلے مرحلہ میں بیڈمنٹن (مرد و خواتین) ٹیبل ٹینس (مرد و خواتین) تائی کوانڈو(مرد و خواتین) کی ٹیموں کے لئے […]

.....................................................

شیریں مزاری نے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کو احمق قرار دیدیا

شیریں مزاری نے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کو احمق قرار دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کو مسئلہ کشمیر سے مشروط نہ کرنے پر برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کو احمق قرار دیدیا۔ شیریں مزاری نے اپنے ٹوٹیر پیغام میں کہا کہ ہمیں بھارت سے تعلقات کے لیے برطانوی وزیر خارجہ کے مشورے […]

.....................................................

الیکشن میں کیا کچھ ہوتا ہے سب جاتنا ہوں، بات کی تو میڈیا سرخیاں بنا دے گا، چیف جسٹس

الیکشن میں کیا کچھ ہوتا ہے سب جاتنا ہوں، بات کی تو میڈیا سرخیاں بنا دے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابات میں کیا کچھ ہوتا ہے سب کچھ جانتا ہوں لیکن بات کروں گا تو میڈیا کی سرخیاں بن جائیں گی۔ ججوں میں ذاتی تشہیراور خودنمائی کی ریت پڑ گئی ہے جس سے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا […]

.....................................................

اسلام آباد : شیشہ کیفیز کے خلاف آپریشن، 3 کیفے سیل، 2 افراد گرفتار

اسلام آباد : شیشہ کیفیز کے خلاف آپریشن، 3 کیفے سیل، 2 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) مجسٹریٹ علی جاوید کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ نے شہر میں شیشہ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی۔ جس کے دوران سیکٹر ایف سیون، ایف الیون اور ای الیون میں شیشہ سینٹرز پر چھاپے مارے گئے۔ انتظامیہ نے شیشہ فروخت کرنے پر تین کیفے سیل کر دیئے جبکہ دو افراد کو […]

.....................................................

چوھدری نثار نے بھارت کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کی تصدیق کر دی

چوھدری نثار نے بھارت کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ بھارت کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کی جائے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اطلاع ملی تھی کہ 10 سے 15 افراد نے سرحد عبور کی ہے جبکہ بھارت سے زیادہ افغانستان کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ […]

.....................................................

اسلام آباد : چوہدری نثار سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد : چوہدری نثار سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد : چوہدری نثار سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات، دہشت گردی کیخلاف تعاون پر تبادلہ خیال، ملاقات میں تارکین وطن کی واپسی اور خطے کے مسائل پر بات چیت۔

.....................................................

اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف کیس کی سماعت

اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف کیس کی سماعت

اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف کیس کی سماعت، پرویز مشرف بیان ریکارڈ کرانے کیلئے 31 مارچ کو طلب، سپریم کورٹ کا حکم ہمارے سامنے موجود ہے، سپریم کورٹ نے واضح کیا کسی کو شامل تفتیش کرنے کا اختیار وفاق کو ہے، کیا پرویز مشرف کو حاضری استثنی حاصل ہے، جسٹس […]

.....................................................

یوم پاکستان پریڈ، اسلام آباد میں ڈرون اور کھلونا جہاز اڑانے پر پابندی

یوم پاکستان پریڈ، اسلام آباد میں ڈرون اور کھلونا جہاز اڑانے پر پابندی

یوم پاکستان پریڈ، اسلام آباد میں ڈرون اور کھلونا جہاز اڑانے پر پابندی، یوم پاکستان پریڈ پر اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 عائد کر دی۔

.....................................................

صوبوں کے لئے خصوصی امداد کی مد ایک ارب 29 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری

صوبوں کے لئے خصوصی امداد کی مد ایک ارب 29 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صوبوں کے لئے خصوصی امداد کی مد ایک ارب 29 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ نے مالی سال برائے 16- 2015 کی تیسری سہ ماہی کے لئے خصوصی امداد کی مد میں ایک ارب 29 کروڑ 25 لاکھ 49 ہزارروپے […]

.....................................................

اسلام آباد: مل پور کے قریب ڈمپر کی کار کو ٹکر، اے ایس آئی شدید زخمی

اسلام آباد: مل پور کے قریب ڈمپر کی کار کو ٹکر، اے ایس آئی شدید زخمی

اسلام آباد: مل پور کے قریب ڈمپر کی کار کو ٹکر، اے ایس آئی شدید زخمی، پولیس۔

.....................................................

پاکستانی پرچم کوئی سیاسی جماعت استعمال نہیں کر سکتی، وزارت داخلہ

پاکستانی پرچم کوئی سیاسی جماعت استعمال نہیں کر سکتی، وزارت داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی جھنڈا کسی سیاسی جماعت کیلیے استعمال نہیں ہو سکتا۔ وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق 1957 اور 1964 میں بنائے گئے قواعد میں قومی پرچم کے تقدس اور احترام کو قانونی حیثیت دی گئی۔ پاکستانی پرچم کو کسی ادارے کے ٹریڈ مارک یا ڈیزائن کے طور پراستعمال نہیں کیا جا سکتا۔ قومی […]

.....................................................

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کا وفاقی وزیر خواجہ آصف کو خط

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کا وفاقی وزیر خواجہ آصف کو خط

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کا وفاقی وزیر خواجہ آصف کو خط، این اے 110 کے نتائج کی پڑتال میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پر اظہار تشویش۔

.....................................................

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں 45 فیصد کا اضافہ

استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد میں 45 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے، رواں مالی سال پرانی کاروں کی درآمد میں 10ہزار (45فیصد) کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے میں کسٹمز اپریزمنٹ ساؤتھ […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے بھارت سے سیکھنا ہو گا : احمد شہزاد

پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے بھارت سے سیکھنا ہو گا : احمد شہزاد

اسلام آباد (جیوڈیسک) احمد شہزاد نے باتوں کے نشتر چلا دئیے کہتے ہیں بھارتی ٹیم سے سیکھنا چاہیے بھارت میں لیگ کی کاکردگی ٹیم میں شمولیت کا پیمانہ نہیں احمد شہزاد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو مشورہ دیا کہ جیت کا گر بھارت سے سیکھیں۔ اوپننگ بیٹسمین نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے […]

.....................................................

رشحات محمود، ڈاکٹر محمود الرحمن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

رشحات محمود، ڈاکٹر محمود الرحمن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

رشحات محمود، ڈاکٹر محمود الرحمن علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد

.....................................................

اسلام آباد : برطانیہ سے بے دخل 42 پاکستانیوں کو طیارے سے اترنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد : برطانیہ سے بے دخل 42 پاکستانیوں کو طیارے سے اترنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد : برطانیہ سے بے دخل 42 پاکستانیوں کو طیارے سے اترنے سے روک دیا گیا، کوائف کی مکمل تصدیق کے بغیر کسی کو اترنے کی اجازت نہیں، وزارت داخلہ۔

.....................................................

گزشتہ ایک سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح کم ہو کر چار فیصد رہی: آصف باجوہ

گزشتہ ایک سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح کم ہو کر چار فیصد رہی: آصف باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کا مہنگائی کو بریک لگانے کا دعوی۔ ایک سال میں صرف چار فی صد اضافہ۔ بیشتر اشیا مہنگی چند کی قیمتوں میں کمی۔ عوام کی سمجھ سے باہر اعداد و شمار کا گورکھ دھندا۔ پاکستان شماریات بیورو کے چیف آصف باجوہ کے مطابق ایک سال میں چینی 14 فیصد، پیاز 76 […]

.....................................................

نیب کی کاروائی سابق ڈی جی ایف ڈی ایم اے سمیت 2 افراد گرفتار

نیب کی کاروائی سابق ڈی جی ایف ڈی ایم اے سمیت 2 افراد گرفتار

اسلام آباد: نیب کی کاروائی سابق ڈی جی ایف ڈی ایم اے سمیت 2 افراد گرفتار، ملزم عارف، ارشد خان پر غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے، نیب۔

.....................................................

کالعدم تنظیموں کے کارندوں کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ

کالعدم تنظیموں کے کارندوں کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کے تمام ذیلی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کالعدم تنظمیوں سے تعلق رکھنے والے کارندوں کی شہری سہولیات ختم کی جائیں گی اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد […]

.....................................................