پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے 48 پیسے کم کردی گئی

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 8 روپے 48 پیسے کم کردی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جب کہ پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ساڑھے آٹھ روپے تک کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 48 پیسے […]

.....................................................

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، اجلاس میں کالعدم تنظیموں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ، فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے شناختی کارڈ اور لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت، اپنی سرزمین کی حفاظت کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں گے، چوہدری نثار۔

.....................................................

پی آئی اے کو لمیٹڈ کارپوریشن بنانے کا بل مسترد

پی آئی اے کو لمیٹڈ کارپوریشن بنانے کا بل مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی پلان کو دھچکا ۔ سینیٹ کمیٹی نے قومی ایئر لائن کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل مسترد کر دیا۔ حیرت انگیز طور پر حکومتی خاتون سینیٹر بھی بل کی مخالف۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین طلحہ محمود کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

وفاقی پولیس کی کاروائی بھارہ کہو سے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

وفاقی پولیس کی کاروائی بھارہ کہو سے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار

اسلام آباد: وفاقی پولیس کی کاروائی بھارہ کہو سے کالعدم تنظیم کا کارندہ گرفتار، ملزم کے خلاف دہشت گردی کے 3 مقدمات درج ہیں، ملزم سے اشتعال انگیز لٹریچر اور کتابیں برآمد، پولیس۔

.....................................................

پرال کے قائم مقام سی ای او کو مستقل کیے جانے کا امکان

پرال کے قائم مقام سی ای او کو مستقل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے قائم مقام سی ای او احمد نواز کو مستقل طور پر نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نئے سی ای او کی تعیناتی کے لیے جمعرات کو انٹرویو […]

.....................................................

سندھ حکومت پاکستان اسٹیل پر جلد فیصلہ کرے، محمد زبیر

سندھ حکومت پاکستان اسٹیل پر جلد فیصلہ کرے، محمد زبیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت و چیئرمین نجکاری کمیشن (پی سی) محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی آئی اے اور اسٹیل ملز کی نجکاری نہ کی گئی تو اربوں روپے کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کا کہنا تھا کہ نجکاری […]

.....................................................

اسلام آباد: ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کیلئے انتخابی عمل جاری

اسلام آباد: ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کیلئے انتخابی عمل جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تین نشستوں کے لئے انتخابی عمل جاری ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن کے کل ووٹ 1350 ہیں جن میں خواتین کے 150 ووٹ بھی شامل ہیں۔ الیکشن میں تین اہم نشستوں پر ون ٹو ون مقابلہ ہے۔ صدر کے لئے شاہد کمال […]

.....................................................

پٹرول 8 روپے 48 پیسے سستا کرنیکی سفارش، اوگرا نے سمری بجھوا دی

پٹرول 8 روپے 48 پیسے سستا کرنیکی سفارش، اوگرا نے سمری بجھوا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عوام کیلئے بڑی خوشخبری 2 چار 4 نہیں پٹرول ہونے جار ہا ہے پورے 8 روپے سستا۔ سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال۔ اوگرا نے پیٹرول 8 روپے 48 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4روپے 67 پیسے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی ہے۔ ہائی اوکٹین کی قیمت میں 2 روپے 98 […]

.....................................................

نادرا اہلکاروں نے رشوت لیکر افغان اور ازبک دہشتگردوں کے شناختی کارڈ بنائے، رپورٹ

نادرا اہلکاروں نے رشوت لیکر افغان اور ازبک دہشتگردوں کے شناختی کارڈ بنائے، رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نادرا اہلکار یا دہشتگردوں کے آلہ کار رشوت لیکر دہشتگردوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا انکشاف۔ حساس ادارے کی تیار کردہ فہرست بے سود، سنگین جرم میں ملوث متعدد اہلکار اب بھی عہدوں پر تعینات۔ حساس ادارے کی رپورٹ کے مطابق نادرا اہلکاروں نے 10 سے 20 ہزار روپے تک رشوت […]

.....................................................

اسلام آباد میں سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، مردہ جانوروں کا 2 ہزار کلو گرام سے زائد گوشت برآمد

اسلام آباد میں سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، مردہ جانوروں کا 2 ہزار کلو گرام سے زائد گوشت برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد نے موٹر وے پلازہ کے قریب ایک غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ مار کر مردہ جانوروں کا 2 ہزار کلو گرام سے زائد گوشت برآمد کر کے 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد حسن وقار […]

.....................................................

اسلام آباد : ایم کیو ایم ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

اسلام آباد : ایم کیو ایم ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا

اسلام آباد : ایم کیو ایم ارکان کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا، دھرنا قائد ایم کیو ایم کی تقاریر پر پابندی کے خلاف دیا جا رہا ہے۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی ہائی کمشنر کی ملاقات، اسلام آباد: ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، میاں منشا، عمر منشا، حسن منشا، ایمل منشا کو 15 دن میں جواب جمع کرانے کا حکم، نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک بھی 15 روز میں جواب دیں، عدالت۔

.....................................................

نوازشریف کو وقت کی نزاکت سمجھتے ہوئے نیب آرڈیننس نہیں لانا چاہیے، خورشید شاہ

نوازشریف کو وقت کی نزاکت سمجھتے ہوئے نیب آرڈیننس نہیں لانا چاہیے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس لانا حکومت کے لیے خطرناک ہو گا لہذا نواز شریف کو وقت کی نزاکت سمجھتے ہوئے یہ بل نہیں لانا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہا کہ نیب آرڈیننس […]

.....................................................

اسلام آباد : انتہائی مطلوب بلوچ شدت پسند کمانڈر سکندر عرف استاد گرفتار

اسلام آباد : انتہائی مطلوب بلوچ شدت پسند کمانڈر سکندر عرف استاد گرفتار

اسلام آباد : انتہائی مطلوب بلوچ شدت پسند کمانڈر سکندر عرف استاد گرفتار، زرائع۔ ملزم راولپنڈی کے نواح میں ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھا، زرائع۔

.....................................................

غیرت کے نام پر قتل میں غیرت نہیں ہوتی: وزیراعظم

غیرت کے نام پر قتل میں غیرت نہیں ہوتی: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم “اے گرل ان ریور” کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ اسلام خواتین کے حقوق کے تحفظ کا درس دیتا ہے۔ غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں غیرت نہیں ہوتی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

کرپشن سے بھاری نقصان کے باعث ایف بی آر پر انگلیاں اٹھنے لگیں

کرپشن سے بھاری نقصان کے باعث ایف بی آر پر انگلیاں اٹھنے لگیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس اصلاحات کمیشن (ٹی آر سی) نے 2 سے 3 سال میں ٹیکس ریونیو 5 ٹریلین روپے تک پہنچنے کی صورت میں ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کے آغاز کی پیش گوئی کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور اس کے ماتحت […]

.....................................................

پی ایس ایل؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

پی ایس ایل؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے انتہائی اہم میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 112 رنز کا ہدف […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کر دیئے

الیکشن کمیشن نے سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہونے کے باعث انتخابات ملتوی کئے گئے ہیں۔ سندھ میں 20 سے 22 فروری تک ہونے والے مخصوص بلدیاتی نشستوں پر انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں […]

.....................................................

افغان مہاجرین کو زبردستی واپس نہیں بھیج سکتے، عبدالقادر بلوچ

افغان مہاجرین کو زبردستی واپس نہیں بھیج سکتے، عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 15 لاکھ سے زائد ہے لیکن غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغان اس سے بھی زیادہ ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے سرحدی عبدالقادر بلوچ نے تحریری جواب میں کہا کہ پاکستان […]

.....................................................

ٹیکس اصلاحات کمیشن کی طبقہ اشرافیہ کی ٹیکس مراعات ختم کرنیکی تجویز

ٹیکس اصلاحات کمیشن کی طبقہ اشرافیہ کی ٹیکس مراعات ختم کرنیکی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) طبقہ اشرافیہ کو بھی اب ٹیکس دینا ہو گا۔ ٹیکس مراعات ختم کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔ ٹیکس اصلاحات کمیشن نے صدر، وزیراعظم، گورنرز، وزراء اور ججوں کو حاصل ٹیکسوں کی چھوٹ ختم کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ اعلیٰ فوجی افسروں اور بیرون ملک خدمات انجام دینے والے سرکاری افسروں […]

.....................................................

اسلام آباد : جعلی شناختی کارڈز بنانے والا گروہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد : جعلی شناختی کارڈز بنانے والا گروہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے پاسپورٹ آفس اور نادرا کے تین ملازمین سمیت آٹھ ملزمان کو مزید جسمانی ریمانڈ کیلئے سینئر سول جج عبد الغفور کاکڑ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ایف آئی اے کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان نے افغان باشندوں کے جعلی شناختی کارڈز اور پاسپورٹ بنوائے […]

.....................................................

اسلام آباد: پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 13 افراد گرفتار

اسلام آباد: پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن، 13 افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے عکاقے شکریال اور گردونواح میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 2 ایس ایم جی، 2 تیس بور پسٹل اور اسلام آباد پولیس کے یونیفارم برآمد کئے گئے۔ آپریشن میں 135 گھروں کی تلاشی لی گئی اور 13 مشکوک افراد کو حراست میں لیا […]

.....................................................

اسلام آباد: این آئی سی ایل اسکینڈل سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد: این آئی سی ایل اسکینڈل سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد: این آئی سی ایل اسکینڈل سے متعلق اہم انکشافات، نیب کی انکوائری میں این آئی سی کے 2 ملازمین کو بری کیا گیا، محکمانہ انکوائری میں دونوں ملزمان کو بری کیا گیا، محسن وڑائچ اشتہاری قرار دیئے جانے کے بعد برطانیہ فرار۔

.....................................................