اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ختم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ختم، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ میڈیا سے بات کئے بغیر روانہ، رینجرز اختیارات کے حوالے سے امور زیربحث آئے۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات۔

.....................................................

وزیراعظم جمعرات کو نیشنل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم جمعرات کو نیشنل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پہلے مرحلے میں نیشنل ہیلتھ پروگرام کا اجرا ملک کے پندرہ اضلاع میں ہو گا جہاں بارہ لاکھ خاندانوں کو پاکستان صحت کارڈ جاری کئے جائیں گے۔ وزارت قومی صحت کے زیر انتظام نیشنل ہیلتھ پروگرام کے ذریعے کارڈ ہولڈر خاندان کے تمام افراد علاج معالجے کی سہولتیں حاصل کر سکیں گے۔ […]

.....................................................

اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں مولانا اختر شیرانی اور طاہر اشرفی لڑ پڑے

اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں مولانا اختر شیرانی اور طاہر اشرفی لڑ پڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے دوران مولانا اختر شیرانی اور طاہر اشرفی جھگڑ پڑے اور اس دوران طاہر اشرفی کی قمیض کے بٹن ٹوٹ گئے۔ اسلام آباد میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین مولانا محمد خان شیرانی کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں کونسل کے ارکان کے علاوہ چیئرمین قرآن […]

.....................................................

اندھیر نگری

اندھیر نگری

تحریر : انجینئر افتخار چودھری روشنیوں کے شہر اسلام آباد کے سر پر بھی روشنیاں راج کرتی ہیں۔چراغ تلے اندھیرا تو آپ نے سن ہی رکھا ہو گا اگر نہیں تو میں آپ کو دکھائے دیتا ہوں ۔پیر سوہاوہ ٹاپ کے پیچھے ایک نگر آباد ہے جہاں کے لوگوں کو رات گئے اسلام آباد کی […]

.....................................................

پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کیا جائے، عمران خان

پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں بھی کرپشن کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کرد یا۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری کے خطاب کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے سیاسی انتقام کا […]

.....................................................

پاکستان میں کھیلوں کے لیے ماحول سازگار ہے، باکسر عامر خان

پاکستان میں کھیلوں کے لیے ماحول سازگار ہے، باکسر عامر خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے لیے حالات سازگار ہیں اور کوشش ہے کہ آئندہ باکسنگ کی عالمی چیمپئین شپ بھی پاکستان میں ہو۔ اسلام آباد میں شہدائے اے پی ایس کی یاد میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ وسلم ہم سب کے لیے امن و یکجہتی کا پیغام ہے۔ انجمن غلامان مصطفیٰ

جشن عید میلاد النبی صل الله علیہ وسلم ہم سب کے لیے امن و یکجہتی کا پیغام ہے۔ انجمن غلامان مصطفیٰ

اسلام آباد (یاسر رفیق) انجمن غلامان مصطفیٰ کے زیر اہتمام ڈھوک نور خان راولپنڈی میں ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا اور پر امن ریلی نکالی گئی۔ریلی کی صدارت ملک زاہد،ملک خاور اور حاجی وحید نے کی۔ریلی اور محفل میلاد سے علمائے کرام نے خطاب کیا۔علمائے کرام نے اپنے خطابات میں یہ کہا […]

.....................................................

صدر ممنون حسین کو کام سے روکنے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

صدر ممنون حسین کو کام سے روکنے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے سے متعلق آرڈینسن جاری کرنے پر صدر مملکت کو کام سے روکنے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شاہد اورکزئی کی جانب سے دائرکی گئی درخواست میں صدرممنون حسین اورسیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

چیئرمین نیب نے مرید کاظم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

چیئرمین نیب نے مرید کاظم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے مرید کاظم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا، پی پی سابق صوبائی وزیر مرید کاظم کی درخواست مسترد، مرید کاظم کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا۔

.....................................................

اسلام آباد : چوہدری نثار کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس میں اجلاس

اسلام آباد : چوہدری نثار کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس میں اجلاس

اسلام آباد : چوہدری نثار کی زیرصدارت پنجاب ہاؤس میں اجلاس، اجلاس میں رینجرز اختیارات کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

.....................................................

اسلامی ملکوں کے اتحاد پر مشیر خارجہ کا سینیٹ میں گول مول بیان

اسلامی ملکوں کے اتحاد پر مشیر خارجہ کا سینیٹ میں گول مول بیان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی ملکوں کے اتحاد پر مشیر خارجہ کا سینیٹ میں گول مول بیان ۔ ایوان بالا میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سب کچھ دیکھنے کے بعد سعودی اتحاد میں شامل ہونےکا فیصلہ کیا تاہم پاکستان کے کردار پرمشاورت کی جا رہی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے چار […]

.....................................................

حکومت نے رواں ہفتے 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے رواں ہفتے 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر جمعرات کو عام تعطیل ہوگی جبکہ جمعہ کو بابائے قوم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے اور اس روز بھی سرکاری طور پر تعطیل ہوتی ہے۔ جبکہ ہفتے اور اتوار کو ہفتہ […]

.....................................................

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کو اسلام آباد سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کو اسلام آباد سے ڈی پورٹ کر دیا گیا

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کو اسلام آباد سے ڈی پورٹ کر دیا گیا، ویزہ نہ ہونے پر ڈین جونز کو ڈی پورٹ کیا گیا، ایف آئی اے ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد ائیرپورٹ پر بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ائیرپورٹ پر بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بینظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرمنشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کے پیٹ سے ہیروئن کے 85 کیپسول برامد کرلئے۔ اسلام آباد کے بینظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات اہلکاروں نے ترکی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کے ایک مسافر کو شک کی بنیاد پرروک کراس کی تلاشی […]

.....................................................

اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں عید میلاد النبی کو منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں عید میلاد النبی کو منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری

اسلام آباد (یاسر رفیق) اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں عید میلاد النبی ﷺ کو منانے کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ بچے اور نوجوان گھر،گلی اور محلے کو سجانے میں پیش پیش ہیں۔ہر طرف سرسبز جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ مختلف رنگ کی روشنیاں گھروں میں لگائی جا رہی ہیں۔ دوسروں طرف بازاروں میں عید […]

.....................................................

اسلام آباد: 350 فوجی جوانوں کی تعیناتی کی مدت 9 دسمبر کو ختم ہوگئی تھی

اسلام آباد: 350 فوجی جوانوں کی تعیناتی کی مدت 9 دسمبر کو ختم ہوگئی تھی

اسلام آباد: 350 فوجی جوانوں کی تعیناتی کی مدت 9 دسمبر کو ختم ہوگئی تھی اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام میں 90 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری، اسلام آباد : فوج کے قیام کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت توسیع دی گئی۔

.....................................................

اسلام آباد : کالعدم تنظیموں کی فہرست سینیٹ میں پیش

اسلام آباد : کالعدم تنظیموں کی فہرست سینیٹ میں پیش

اسلام آباد : کالعدم تنظیموں کی فہرست سینیٹ میں پیش، داعش بھی کالعدم تنظیموں میں شامل ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی اجلاس میں شریک۔

.....................................................

اسلام آباد: جعلی دستاویز کے ذریعے کینیڈا جانے کی کوشش، 11 افغانی گرفتار

اسلام آباد: جعلی دستاویز کے ذریعے کینیڈا جانے کی کوشش، 11 افغانی گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد سے جعلی دستاویزات پر کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے 11 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار افراد میں 7 خواتین بھی شامل ہیں۔ افغان باشندے پی آئی اے کی پرواز پی 781 کے ذریعے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو جانے کی کوشش […]

.....................................................

8 ممالک پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کے خواہاں

8 ممالک پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کے خواہاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ترکی کو جدید مشاق طیارے فراہم کرے گا جب کہ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی برآمد کے حوالے سے بھی 8 ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے […]

.....................................................

پاکستان کا دہشت گردی کیخلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم

پاکستان کا دہشت گردی کیخلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تفصیلات ملنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ پاکستان کس حد تک عملی حصہ لے سکتا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف 34 ملکوں کا اتحاد، دفتر خارجہ لاعلم، رپورٹ طلب

دہشت گردی کیخلاف 34 ملکوں کا اتحاد، دفتر خارجہ لاعلم، رپورٹ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے خلاف اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد کی تشکیل پر دفتر خارجہ لا علم ہے۔ دفتر خارجہ نے ریاض میں پاکستانی سفیر سے رابطہ کر کے اسلامی ممالک پر مشتمل فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے پر رپورٹ طلب کر لی۔ واضح رہے آج […]

.....................................................

شاید کہ تیرے دل میں ا تر جائے میری بات

شاید کہ تیرے دل میں ا تر جائے میری بات

تحریر: فضاء وقار۔ اسلام آباد اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم اور بنی نوع انسان کی تخلیق کی ابتدا کے ساتھ ہی اس کی با اختیار زندگی گزارنے کے لیے ہدایت اور رہنمائی کا مستقل انتظام کیا ہے۔ اسلام کی تعلیمات میں سے واضع اور حصول جنت کے لیے چھوٹا سا عمل “پردہ” کے نام سے […]

.....................................................