تحریک انصاف والے خیرات مانگ رہے ہیں اور وہ بھی بدمعاشی سے، مولانا فضل الرحمان

تحریک انصاف والے خیرات مانگ رہے ہیں اور وہ بھی بدمعاشی سے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے استفعوں سے متعلق خیرات بھی مانگ رہے ہیں تو وہ بھی بدمعاشی سے اور قوم کے ساتھ زیادتی پر معافی دے دینے کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان کے پاس صرف باتیں ہیں مستقبل کا کوئی منصوبہ نہیں، خورشید شاہ

عمران خان کے پاس صرف باتیں ہیں مستقبل کا کوئی منصوبہ نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس صرف باتیں ہی ہیں مستقبل کا کوئی منصوبہ نہیں اس لئے ایم کیوایم اورجے یو آئی (ف) بات کو سمجھیں اوراپنی تحاریک واپس لے کرپی ٹی آئی کو ایوان میں لے آئیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال […]

.....................................................

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

تحریر : حبیب اللہ سلفی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی نے اسلام آباد پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان سے پہلے ڈاکٹر عبدالعزیزبن ابراہیم الغدیر یہاں تعینات تھے جن کا ایک سال پہلے تبادلہ ہو ا تو ان کے بعد پاکستان میں آٹھ سال سفارتی ذمہ داریاں […]

.....................................................

اسلام آباد: مارگلہ کے پہاڑوں پر کوہ پیمائی کیلئے جانیوالے پانچ نوجوان لاپتہ

اسلام آباد: مارگلہ کے پہاڑوں پر کوہ پیمائی کیلئے جانیوالے پانچ نوجوان لاپتہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے 5نوجوان مرگلہ کی پہاڑیوں پر ہائیکنگ کے لیے گئے تھے۔ تاہم راستہ بھٹکنے کے باعث لاپتہ ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے لڑکوں سے رابطے میں ہیں۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے جلد نوجوانوں کو ڈھونڈ لیا جائے گا۔

.....................................................

اسلام آباد : رہائشی عمارت میں دھماکا، 5 افراد زخمی

اسلام آباد : رہائشی عمارت میں دھماکا، 5 افراد زخمی

اسلام آباد کے سیکٹرای الیون فور میں رہائشی عمارت میں دھماکا 5 افراد زخمی۔

.....................................................

عمران خان خود ہمیشہ کیلئے دوغلے ثابت ہو چکے ہیں: پرویز رشید

عمران خان خود ہمیشہ کیلئے دوغلے ثابت ہو چکے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی رات کے اندھیروں میں جمہوریت پر حملے کی سازش کرتے رہے۔ ڈی چوک سے ڈی سیٹ ہونے کی کہانی رونگٹے کھڑے کرنے والی ہے۔ وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ احمقانہ دھمکیوں […]

.....................................................

اسمبلی میں خیرات کی سیٹوں پر نہیں جانا چاہتے ہمارے استعفے منظور کیے جائیں، عمران خان

اسمبلی میں خیرات کی سیٹوں پر نہیں جانا چاہتے ہمارے استعفے منظور کیے جائیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اسمبلی میں خیرات کی سیٹوں پر نہیں جانا چاہتے ہیں اس لیے ہمارے استعفے منظور کیے جائیں۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ سینئر قیادت کے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ ہوا ہے جب کہ […]

.....................................................

اٹک کے معروف سینئر صحافی سید تحسین حسین طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے

اٹک کے معروف سینئر صحافی سید تحسین حسین طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے

اسلام آباد (شہزاد حسین بھٹی سے) اٹک کے معروف سینئر صحافی و ماہنامہ اٹک نامہ کے چیف ایڈیڑسید تحسین حسین طویل علالت کے بعد انتقال فرما گئے انکی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ اٹک میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سید تحسین […]

.....................................................

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

آرمی چیف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو حکومت ، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہےپاک فوج نظم ضبط کی پابند ہے اس لئے چند افسران کا مل کر آرمی چیف کو تبدیل کردینا ناممکن ہے۔ اسلام آباد میں نادرا کے آن […]

.....................................................

اسلام آباد : نیب پشاور کے ڈی آئی خان اور پشاور میں چھاپے

اسلام آباد : نیب پشاور کے ڈی آئی خان اور پشاور میں چھاپے

اسلام آباد : نیب پشاور کے ڈی آئی خان اور پشاور میں چھاپے، نیب خیبرپختونخوا کی پشاور اور ڈی آئی خان میں کارروائی، نیب خیبرپختونخوا نے سابق صوبائی وزیر مرید کاظم شاہ اور دیگر 3 افراد کو گرفتار کر لیا، ذرائع۔

.....................................................

رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس

رحمان ملک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس

سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، غیرملکی خفیہ ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشن اور مانیٹرک پر بریفنگ طلب، بتایا جائے ہمارے اداروں کے پاس ان سے نمٹنے کی کیا صلاحیت ہے، غیرملکی ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشنز پر آئی ایس آئی اور آئی بی بریفنگ دیں، […]

.....................................................

زید حامد کی وطن واپسی کے لیے اسلام آباد میں پر امن احتجاج

زید حامد کی وطن واپسی کے لیے اسلام آباد میں پر امن احتجاج

اسلام آباد : پاکستان سول سوسائٹی کی طرف سے زید حامد کے حق میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے پر امن احتجاج منعقد کیا گیا۔ یا د رہے کہ زید حامد گزشتہ دو ماہ سے سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر زیر حراست ہیں۔ ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہو سکی […]

.....................................................

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت اور میٹرو پولیٹن پولیس کو قانونی ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے قائد نے اپنی تقریر میں اصول، اخلاق اور […]

.....................................................

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جس کے تحت پٹرول ایک روپے 3 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 80 پیسے سستا کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی […]

.....................................................

تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام شروع ہو گیا

تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام شروع ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں جاری توانائی بحران جہاں عروج پر ہے ایسے وقت میں عالمی بینک کے تعاون سے تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبے پر کام شروع ہو چکا ہے۔ منصوبے سے 1410 میگا واٹ سسٹم میں شامل ہو جائیں گے۔۔ اس مقصد کے لئے تربیلا ڈیم پر بجلی کی پیداور کے لئے 3 […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 33 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 33 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول 2 روپے 69 پیسے فی لیٹرسستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث اوگرا نے مقامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات […]

.....................................................

اسلام آباد کا سیکٹر آئی الیون کچی آبادی کے خلاف آپریشن پر میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد کا سیکٹر آئی الیون کچی آبادی کے خلاف آپریشن پر میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکٹر آئی الیون ون میں قائم کچی آبادی کے خلاف آپریشن کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں سے علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون ون میں قائم غیر قانونی کچی بستی میں مکانات گرانے کے لئے آپریشن شروع کیا گیا تو آبادی کے مکینوں نے […]

.....................................................

اسلام آباد کی کچی بستی کے رہائشیوں اور پولیس میں جھڑپیں ختم

اسلام آباد کی کچی بستی کے رہائشیوں اور پولیس میں جھڑپیں ختم

اسلام آباد کی کچی بستی کے رہائشیوں اور پولیس میں جھڑپیں ختم، مکینوں نے رضاکارانہ طور پر گھر خالی کرنا شروع کر دیے، بستی کے رہائشی گھروں سے اپنا سامان نکال رہے ہیں۔

.....................................................

کرپشن کا ناسور

کرپشن کا ناسور

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر کچھ لوگ بے پرکی اڑاکر چسکے لینے کی عادتِ بدمیں مبتلاء ہوتے ہیں۔ ایساکرتے ہوئے وہ یہ تک بھی نہیں سوچتے کہ جس شخص کووہ طنز کے تیروںسے گھائل کررہے ہیںوہ مسندِاحترامِ کے کس درجے پرفائز ہے ۔اِن لوگوں نے تو پروفیسر ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کو بھی نہیں چھوڑا۔ وہ کہتے […]

.....................................................

اسلام آباد: افغان کچی بستی کے خلاف گرینڈ آپریشن آج ہو گا

اسلام آباد: افغان کچی بستی کے خلاف گرینڈ آپریشن آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق سبزی منڈی کے قریب افغان کچی بستی کے خلاف گرینڈ آپریشن آج ہو گا۔ آپریشن کا فیصلہ چیف کمشنر اسلام آباد کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ گرینڈ آپریشن میں پولیس اور رینجرز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ذرائع کے مطابق آپریشن سے قبل افغان بستی […]

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا ہے جس کے مطابق بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر مملکلت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات […]

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں منظور

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بل قومی اسمبلی میں منظور، بلدیاتی انتخابات کیلئے سینیٹ میں اپوزیشن کی دی گئی تمام تجاویز کو قبول کرتے ہیں، چوہدری نثار۔

.....................................................

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری۔

.....................................................

پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 28 جولائی کی بجائے 17 اگست کو جاری کرنے کی اجازت دی جائے کیونکہ ابھی تک حلقہ بندیوں کا کام ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا۔ سیلاب کے باعث ریٹرنگ افسر امداد اور […]

.....................................................