ایف آئی اے کو شعیب شیخ کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت مل گئی

ایف آئی اے کو شعیب شیخ کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے ایف آئی اے کو جعلی ڈگری اسکینڈل میں گرفتار ایگزیکٹ کمپنی کے سی ای او شعیب شیخ سمیت 5 ملزمان کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں جعلی ڈگری اسکینڈل میں ایف آئی اے کی درخواست کی سماعت ہوئی، […]

.....................................................

ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت

ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ، ذیشان انور، ذیشان احمد اور محمد صابر کی اسلام آباد منتقلی کی اجازت دیدی۔ ایف […]

.....................................................

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، خواجہ آصف

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے کیونکہ انہوں نے 2008 میں کےالیکٹرک سے معاہدہ اس کی حمایت میں کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا […]

.....................................................

اشیائے خوردونوش پرایک پیسہ بھی نہیں بڑھایا، اسحٰق ڈار

اشیائے خوردونوش پرایک پیسہ بھی نہیں بڑھایا، اسحٰق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی عدم موجودگی میں آئندہ مالی سال 2015-16 کیلیے 4313 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور رٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ساڑھے سات فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ 2011 اور 2012 کے دو ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں […]

.....................................................

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا یوسف گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں ان […]

.....................................................

کوئی گرمی سے مر جائے تو اس کی ذمہ دار حکومت نہیں، عابد شیر علی

کوئی گرمی سے مر جائے تو اس کی ذمہ دار حکومت نہیں، عابد شیر علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کررہے ہیں اب کوئی گرمی میں گھٹ کر مر جائے تواس کی ذمے دارحکومت نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ […]

.....................................................

پاکستان کوآج 50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائیں گے، عالمی بینک

پاکستان کوآج 50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائیں گے، عالمی بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک کی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا انیتے ڈکسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ کے تحت منظور شدہ50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائینگے۔ پیر کو وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے موجودہ حکومت کی اقتصادی کارکردگی پراطمینان کااظہار کیا اور کہا کہ […]

.....................................................

پورٹ قاسم پر 10 کھرب 19 ارب کی اسمگلنگ کا انکشاف

پورٹ قاسم پر 10 کھرب 19 ارب کی اسمگلنگ کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے حکام کی ملی بھگت سے پورٹ قاسم پر 1019 ارب روپے کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایف بی آر کو بذریعہ ای میل پورٹ قاسم پر ہونیوالی اسمگلنگ کے حوالے سے موصول ہونیوالی رپورٹ میں کسٹمز کے بعض حکام […]

.....................................................

پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے۔ شہیر سیالوی

پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار بھارت ہے۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلباء اسلام کے رہنماشہیر سیالوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت آئے روز پاکستانی سرحدوں پر حملہ کر کہ امن کا تماشہ بنا رہا ہے۔ اسکے علاوہ سندھ اور بلوچستان میں جاری دہشتگردی میں بھی بھارت ملوث ہے اور مختلف تنظیموں کی کردار کشی […]

.....................................................

زاہد فاروق ملک کی اہلیہ کی وفات پر کالم نگاروں کا اظہار تعزیت

زاہد فاروق ملک کی اہلیہ کی وفات پر کالم نگاروں کا اظہار تعزیت

اسلام آباد : معروف صحافی اورچیف ایڈیٹر روزنامہ میٹروواچ زاہد فاروق ملک کی اہلیہ قضائے الہی وفات پاگئی ہیں۔وہ گزشتہ کئی روز سے پولی کلینک ہسپتال میں زندگی اورموت کی جنگ لڑتی رہیں، طویل علالت کے بعد ہفتہ کے روز اللہ کو پیاری ہو گئیں۔ پاک نیوز لائیو کے ایڈیٹر عقیل خان کالمسٹ، چیف ایڈیٹر […]

.....................................................

سندھ نے وفاق سے خام تیل پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست کر دی

سندھ نے وفاق سے خام تیل پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو خام تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست کردی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت خزانہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں فنانس بل2015 میں خام تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ لیٹر […]

.....................................................

طاہر القادری 29 جون کی صبح لاہور پہنچیں گے

طاہر القادری 29 جون کی صبح لاہور پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری پیر 29 جون کو صبح 7 بجے لندن سے لاہور پہنچیں گے قائد عوامی تحریک 28 جون کو فلائٹ نمبر EK002 پر دن 2 بجے لندن سے روانہ ہونگے اور 29 جون کو دبئی پہنچیں گے۔ جہاں مختصر قیام کے بعد وہ فلائٹ نمبر […]

.....................................................

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نوبل امن یافتہ پاکستان کی پہلی کم عمر لڑکی ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر ایک دستاویزی فلم بنانے کی تیاری جاری ہے۔ دستاویزی فلموں کے ہدایتکار ڈیوس گوگنھیم نے اس فلم کی ہدایت دی ہے، فلم کا ٹائٹل ’’نیمڈمی ملالہ‘‘ رکھا گیا ہے، دستاویزی فلم میں ملالہ اور ان کے گھرانے […]

.....................................................

یکم جولائی سے پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری

یکم جولائی سے پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم جولائی سے عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کرلیں۔ ملک بھر میں یکم جولائی سے ہائی اسپیڈڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں3 روپے 6 پیسے فی لیٹر، ہائی اوکٹین 4 […]

.....................................................

تمام ادارے اپنے اختیارات کے اندررہتے ہوئے فرائض سرانجام دیں، آصف زرداری

تمام ادارے اپنے اختیارات کے اندررہتے ہوئے فرائض سرانجام دیں، آصف زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے جب کہ ضروری ہےکہ تمام ادارے اپنے اختیارات کے اندر رہتے ہوئے فرائض سرانجام دیں۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے کوششیں […]

.....................................................

ملک بھر میں شدید گرمی، کراچی میں درجہ حرارت 46 ڈگری تک جا پہنچا

ملک بھر میں شدید گرمی، کراچی میں درجہ حرارت 46 ڈگری تک جا پہنچا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جب کہ کراچی میں سورج سوا نیزے پر آنے سے درجہ حرارت 46 ڈگڑی تک پہنچ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ سبی میں […]

.....................................................

بلوچستان کے طلبا کا تمام یونیورسٹیوں میں کوٹہ مختص ہونا چاہے۔ شہیر سیالوی

بلوچستان کے طلبا کا تمام یونیورسٹیوں میں کوٹہ مختص ہونا چاہے۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلبہ اسلام سٹی اسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے اسلام آباد کی مختلف یونیورسٹیز کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے حکومت کو صوبہ بلوچستان کے مسائل پر غور کرنا پڑے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان کے مسائل کے ذمہ دار وہاں کے جاگیر دار اور […]

.....................................................

محکمہ موسمیات نے کل سے پری مون سون بارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے کل سے پری مون سون بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں جون اپنے جوبن پر ہے تپتی دھوپ جھلسا دینے والی لو اور حبس نے روزہ داروں کو بے حال کئے رکھا۔ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ سبی ، بھکر، جیکب آباد میں درجہ حرارت 47ڈگری تک پہنچ گیا۔ لاہور میں پارہ 43 جبکہ کراچی […]

.....................................................

خالد فواد الازھری کی اکرام الحق الازھری کے ہمراہ اسلام آباد کے سینئر صحافیوں سے ملاقات

خالد فواد الازھری کی اکرام الحق الازھری کے ہمراہ اسلام آباد کے سینئر صحافیوں سے ملاقات

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تدریسی خدمات انجام دینے والے مصری اساتذہ کے سربراہ، فیکلٹی آف اصول الدین ،سیرت و اسلامی تاریخ کے چئیرمین ڈاکٹر خالد فواد الازھری نے کہاہے کہ جامعة الازھر گزشتہ کئی صدیوںسے دنیا بھر میں حقیقی اسلامی تعلیمات کے فروغ میں کوشاں ہے،اسلامی یونیورسٹی جنوبی ایشیاء میں اسلام کی […]

.....................................................

وزیراعظم کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں، قمر زمان کائرہ

وزیراعظم کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمیں سندھ میں گورنر راج کا کوئی خوف نہیں وزیراعظم نواز شریف کئی مرتبہ لڑکھڑائے ہیں کہیں ایسا نہ ہو وہ اس مرتبہ سنبھل نہ پائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آصف […]

.....................................................

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں کراچی سے فاٹا تک سب بند ہو جائے گا

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں کراچی سے فاٹا تک سب بند ہو جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی پی عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرادری نے کہا پیپلز پارٹی جب ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں۔ کپتان کے ساتھ استعفیٰ دے دیتے تو فورا الیکشن ہو جاتے۔ مجھے پتا ہے کہ ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو […]

.....................................................

کراچی سرکلر ریلوے پروجیکٹ کاحتمی فیصلہ کل ہوگا

کراچی سرکلر ریلوے پروجیکٹ کاحتمی فیصلہ کل ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور جاپان کے درمیان 2.60 ارب ڈالر مالیت کے کراچی سرکلر ریلوے پروجیکٹ کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے پیر سے اسلام آباد میں مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں جاپانی ترقیاتی ایجنسی جائیکا کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان میں موجود ہے، مذکورہ وفد اقتصادی […]

.....................................................

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں 25 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے ہر یونین کونسل 13 ارکان پر مشتمل ہو گی۔ یونین کونسل میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب کیا جائیگا جبکہ اسلام آباد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن بھی ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد کے کل ووٹرز کی […]

.....................................................

گوادر کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری زون بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

گوادر کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری زون بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورے خطے کے لیے تحفہ ہونا چاہیے اس لئے حکومت اس بندرگاہ کو خلیجی ممالک کی طرح ڈیوٹی فری بنانا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ہم گوادر کو ملک کا بہترین شہر، ضلع اور بندرگاہ […]

.....................................................