بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجا ظفر الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی […]

.....................................................

نعیم الحق کی مسلم لیگ نواز کے کارکنان کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت

نعیم الحق کی مسلم لیگ نواز کے کارکنان کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے پنجاب حکومت، پولیس اور مقامی انتظامیہ کی سرپرستی میں مسلم لیگ نواز کے کارکنان کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت کی۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مسلم لیگ نواز اور پنجاب حکومت صاف شفاف […]

.....................................................

پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے، سرتاج عزیز

پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بھارتی وزیراعظم کی جانب سے بنگلا دیش کے حوالے سے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دولخت کرنے میں بھارت کی جانب سے کی جانے والی تمام سازشوں کو بے نقاب کریں گے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے قبل ہی عام انتخابات ہو جائیں گے، عمران خان

پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے قبل ہی عام انتخابات ہو جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخاب سے پہلےعام انتخابات ہو جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو تفصیلات فراہم کردی […]

.....................................................

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید پاکستان اور آزاد کشمیر کے ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر انھوں نے بتایا کہ کشمیر کونسل ای یو دیگر تنظیموں کے تعاون سے اس سال ستمبر میں یورپی پارلیمنٹ میں سالانہ ’’کشمیر ای یو ۔ویک‘‘ کا […]

.....................................................

پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں برسانا قبول نہیں، عمران خان

پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں برسانا قبول نہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان بھائیوں کی ہلاکت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایسے واقعات تشویشناک ہیں، پنجاب میں (ن) لیگ اداروں کی تباہی کی ذمے دار ہے۔ پولیس کا معصوم شہریوں پر گولیاں […]

.....................................................

راولپنڈی اسلام آباد حقیقت میں اب جڑواں شہر بنے ہیں، شہباز شریف

راولپنڈی اسلام آباد حقیقت میں اب جڑواں شہر بنے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میٹرو بس سروس منصوبے کے بعد اب حقیقت میں جڑواں شہر بن گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ میٹروبس سروس عوام کے لئے بہترین تحفہ ہے اور منصوبے کے معیار پر […]

.....................................................

آئی ڈی پیز کیلئے 85 ہزار ٹن گندم کی فراہمی کی منظوری

آئی ڈی پیز کیلئے 85 ہزار ٹن گندم کی فراہمی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ای سی سی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں آئی ڈی پیز کو گندم کی فراہمی کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ ای سی سی کو بتایا گیا کہ آئی ڈی پیز کیلئے مجموعی طور 1 لاکھ 55 ہزار ٹن گندم کی منظوری […]

.....................................................

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

پرویز رشید نے عمران خان کو بجٹ کا مسودہ پڑھنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ بجٹ سے روز مرہ کی اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ تنخواہ اور پینشن لینے والوں کی آمدن میں اضافہ اور اخراجات میں کمی ہوئی اور 5 سے 6 لاکھ سالانہ آمدنی والوں کا ٹیکس 3 فیصد کم کر دیا گیا۔ […]

.....................................................

ملک میں گرمی کا زور برقرار، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

ملک میں گرمی کا زور برقرار، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور گرمی کا زور برقرار ہے، محکمہ موسمیات نے مالاکنڈ، ڈیرہ غازی خان، کوئٹہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں میں سورج خوب چمک رہا ہے […]

.....................................................

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

حکومت کا تیسرا بجٹ آ گیا، عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 2015-16ء کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کے بعد کئی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ سیلز ٹیکس دوگنا ہونے کے باعث موبائل فون سیٹ مہنگے ہو گئے۔ پندرہ فیصد ٹیکس لگنے سے سائنسی آلات کےاستعمال کے اخراجات بھی بڑھ گئے۔ سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی اٹھاون سے بڑھا کر تریسٹھ […]

.....................................................

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے سات فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ تنخواہوں میں زیادہ سے زیادہ اضافے کی امید ہوتا ہے لیکن نئے سرکاری بجٹ میں ان کی تمام امیدوں پر گویا پانی ہی پھر گیا۔ دو ہزار پندرہ سولہ کے وفاقی بجٹ میں تنخواہیں تو بڑھائی گئیں لیکن اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر یعنی صرف ساڑھے […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بجٹ کو امیروں کا بجٹ قرار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بجٹ تقریر میں حکومتی کارکردگی کی تعریف کی گئی۔ پوری تقریر میں صرف ٹیکس بڑھانے کی باتیں سننے کو ملیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر بجٹ پیش کیا گیا۔ جہازوں کے […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل 4 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل راحیل 4 روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

اسلام آباد / راولپنڈی (جیوڈیسک) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سری لنکا کے4 روزہ سرکاری دورے پر جمعے کو کولمبو پہنچ گئے۔ بندرا نائیکے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سری لنکا کی فوج کے کمانڈر نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس نے احتجاج کرنے والے درجنوں ایپکا ملازمین حراست میں لے لئے

اسلام آباد پولیس نے احتجاج کرنے والے درجنوں ایپکا ملازمین حراست میں لے لئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کرنے والے ایپکا ملازمین کو حراست میں لے لیا جب کہ قومی اسمبلی کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس نے مظاہرین لاٹھیاں برسا کر انہیں منشتر کردیا۔ تھانا آبپارہ اور اسلام آباد پریس کلب کے باہر مختلف شہروعں سے آئے ایپلا […]

.....................................................

بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، چوہدری نثار علی

بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، چوہدری نثار علی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے جب کہ اقتصادی راہداری پر ہرزہ سرائی سے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ موجودہ بھارتی قیادت پاکستان کی خوشحالی […]

.....................................................

کپتان کی دوبارہ الیکشن کرانے کی پیش کش، پرویز رشید نے تین شرائط رکھ دیں

کپتان کی دوبارہ الیکشن کرانے کی پیش کش، پرویز رشید نے تین شرائط رکھ دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کی پیش کش میں کتنے سنجیدہ ہیں اس کے لیے انہیں تین شرائط کو پورا کرنا پڑے گا تاکہ ان کے دعوے کی سچائی کو جانچا جا سکے۔ پرویز رشید کی پہلی شرط یہ ہے انتخابات میں […]

.....................................................

عمران خان کی خیبر پختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانے کی پیشکش

عمران خان کی خیبر پختونخوا میں دوبارہ الیکشن کرانے کی پیشکش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں اتنا بڑا بلدیاتی الیکشن نہیں ہوا جیسا خیبرپختونخوا میں ہوا، دھاندلی کے الزامات پر صوبے میں دوبارہ بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ […]

.....................................................

آئندہ مالی سال کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقرر کرنے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال کیلیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2015-16 کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 3103.71 ارب روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جورواں مالی سال 2014-15 کیلیے مقرر کردہ 2605 ارب روپے کے نظر ثانی شدہ ہدف کے مقابلہ میں 19.14 فیصد زیادہ ہے۔ وزارت خزانہ کی دستاویز کے مطابق آئندہ مالی […]

.....................................................

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2.08 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دےدی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2.08 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دےدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسےفی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسےفی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے،بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کی ماہانہ […]

.....................................................

ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں کمی کر دی

ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں کمی کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ ایف بی آر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس 20 سے کم کر کے 19 فیصد کر دیا گیا ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 34 سے کم کرکے 28 فیصد جبکہ […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 600 میگاواٹ، شہروں میں 9، دیہات میں 11 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 600 میگاواٹ، شہروں میں 9، دیہات میں 11 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب 17 ہزار 500 اور پیداوار 12 ہزار 900 میگاواٹ ہے جس سے شہری علاقوں میں نو اور دیہی علاقوں میں گیارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ گرمی بڑھنے کے ساتھ بجلی کی طلب بڑھتی جا رہی ہے جس سے سسٹم پر […]

.....................................................

اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبہ مکمل، وزیراعظم کل افتتاح کریں گے

اسلام آباد میں میٹرو بس منصوبہ مکمل، وزیراعظم کل افتتاح کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مارچ دو ہزار تیرہ میں وزیر اعظم نواز شریف نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے باسیوں کو میٹرو کا تحفہ دیا۔ منصوبہ چودہ ماہ کی انتھک محنت کے باعث بلاآخر پایہ تکمیل کو پہنچ گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف تین جون کو منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ سیکورٹی خدشات کے […]

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہو گیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا، بلوچستان اور سندھ سے تعلق رکھنے والے10 سینیٹرز اور پختونخوا اور پنجاب کے6,6 سینیٹرز کو کمیٹیوں کی سربراہی دی گئی، اسلام آباد سے منتخب ہونے والے تمام سینیٹرز اور فاٹا کے 3 سینیٹرز کو کمیٹیوں کی سربراہی ملی ہے۔ سینیٹ کمیٹیوں کے […]

.....................................................