اٹلی : شیخ رضوان اور ان کے صاحبزادے شیخ سلیمان کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی : شیخ رضوان اور ان کے صاحبزادے شیخ سلیمان کا ایک خوبصورت انداز

اٹلی (شیخ بابر سے) اسلام آباد کے ممتاز بزنس مین شیخ رضوان اور ان کے صاحبزادے شیخ سلیمان کا ایک خوبصورت انداز۔

.....................................................

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں تمام جلسے منسوخ کر دیئے

عمران خان نے خیبر پختونخوا میں تمام جلسے منسوخ کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج سے چھبیس مئی تک خیبر پختونخوا میں بلدیاتی امیدواروں کی مہم چلانا تھی اور اس سلسلے میں آج مانسہرہ، ہری پور اور ایبٹ آباد میں جلسوں سے خطاب کرنا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن کے نوٹس کے بعد عمران خان نے خیبر پختونخوا میں تمام جلسے […]

.....................................................

سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری

سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کسی صوبے میں گورنرراج لگانا آسان نہیں لہٰذا سندھ میں گورنر راج لگ رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ کو تبدیل کیا جائے گا۔ زرداری ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا […]

.....................................................

پاکستان ریلوے ملازمین ومسافروں کو انشورنس کور فراہم کرے گا

پاکستان ریلوے ملازمین ومسافروں کو انشورنس کور فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ریلویز نے پہلی مرتبہ اپنے ملازمین اور مسافروں کو انشورنس کور کی فراہمی کا اقدام اٹھایا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ریلویز اور پوسٹل لائف انشورنش کے مابین پہلے ہی معاہدہ ہو چکا ہے۔ وزارت ریلوے کے حکام نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ ابتدائی مرحلے میں مسافر کی موت […]

.....................................................

گندم کی پیداوار رواں سال بھی ہدف سے کم رہنے کا امکان

گندم کی پیداوار رواں سال بھی ہدف سے کم رہنے کا امکان

اسلام آباد / کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں سال بھی گندم کی پیداوار مقرر کردہ ہدف 26ملین ٹن سے کم رہنے کاامکان ہے جبکہ گزشتہ دو سالوں کے دوران بھی گندم کا ہدف مکمل نہیں کیا جاسکا تھا۔ اس وقت چاروں صوبوں سے موصول ہونے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق 25.2 ملین ٹن گندم کی […]

.....................................................

ملک بھر سے دشمن ایجنسیوں کے 140 جاسوس گرفتار

ملک بھر سے دشمن ایجنسیوں کے 140 جاسوس گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بنائے گئے قومی ایکشن پلان کے تحت ملک بھر سے 30 ہزار کے قریب مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں 140 افراد ایسے بھی ہیں جو دشمن خفیہ ایجنسیوں کی معاونت کر رہے تھے۔ ان جاسوسوں کو بلوچستان، کراچی اور قبائلی علاقے سے […]

.....................................................

آصف زرداری کا صدر مرسی کی سزائے موت کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

آصف زرداری کا صدر مرسی کی سزائے موت کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ محمد مرسی اور ان کے ساتھیوں کو سزائے موت کا عدالتی فیصلہ بڑی بدقسمتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام نہیں چاہتے کہ مصر غیر مستحکم ہو۔ محمد مرسی کو سزائے موت ملنے پر پیپلز پارٹی کو سخت تشویش ہے۔ پیپلز پارٹی کو […]

.....................................................

دہشتگردی کے پیچھے اندرونی اور بیرونی ہاتھوں کو ختم کیا جائے گا: پرویز رشید

دہشتگردی کے پیچھے اندرونی اور بیرونی ہاتھوں کو ختم کیا جائے گا: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ دہشتگردی کے پیچھے سازش بیرونی ہو یا اندرونی، اس سے نمٹا جائے گا۔ پرویز رشید نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ کسی ایک صوبے نہیں بلکہ چاروں صوبوں کا ہے۔ اقتصادی راہداری کے روٹ چاروں صوبوں سے گزرتے ہیں۔ روٹ میں کسی قسم کی […]

.....................................................

صدر اور وزیراعظم کا بچوں کے جلنے پر انتہائی دکھ کا اظہار

صدر اور وزیراعظم کا بچوں کے جلنے پر انتہائی دکھ کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں آتشزدگی سے بچوں کے جاں بحق ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت بھی کیا […]

.....................................................

پی اے آرسی زیتون کی کاشت بڑھانے کے لیے ترکی سے مدد لے گا

پی اے آرسی زیتون کی کاشت بڑھانے کے لیے ترکی سے مدد لے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے پسماندہ علاقوں تک زیتون کی کاشتکاری بڑھانے اور کم آمدن والے کسانوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے پاکستان زرعی تحقیقی کونسل ملک میں زیتون کی نرسریاں اور نئی مشینری لگانے کے سلسلے میں ترکی سے مدد لے گا۔ پی اے آر سی کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد نے گزشتہ روز […]

.....................................................

ڈیری سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لائے جانے کا امکان

ڈیری سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لائے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے لیے تیار ہے۔ ٹیکس کے نفاذ کے بعد صارفین کو دو سو ساٹھ ارب روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے لیے تیار ہوگئی۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈیری سیکٹر پر […]

.....................................................

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

آئندہ بجٹ میں بی آئی ایس پی فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈ کے لیے مزید رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔ اس فنڈ کے ذریعے غریب طبقے کی مدد کی جاتی ہے، آئندہ بجٹ میں بی آئی […]

.....................................................

نوجوان آئمہ مساجد و خطباء کے لیے ایک سالہ تربیت خطباء کورس میں شرکت کے لیے نئے داخلوں کا اعلان

نوجوان آئمہ مساجد و خطباء کے لیے ایک سالہ تربیت خطباء کورس میں شرکت کے لیے نئے داخلوں کا اعلان

اسلام آباد : مجلس صوت الاسلام نے پورے پاکستان میں نوجوان آئمہ مساجد و خطباء کے لیے ایک سالہ تربیت خطباء کورس میں شرکت کے لیے نئے داخلوں کااعلان کر دیا ہے نئے داخلوں کے فارم 17 مئی سے 29 مئی تک کراچی، اسلام آباد، پشاور اورکوئٹہ کے سنٹروں سے حاصل کیے جاسکتے ہیں کورس […]

.....................................................

پی اے آر سی نے مکئی کی 8 نئی اقسام متعارف کرادیں

پی اے آر سی نے مکئی کی 8 نئی اقسام متعارف کرادیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان زرعی تحقیقی کونسل نے مکئی کی آٹھ نئی ہائی برڈ اقسام کی منظوری دینے کے بعد سفارشات سیڈ کونسل کو بھیج دی ہیںجہاں سے ان کی منظوری کے بعد کسانوں میں تقسیم کی جائیں گی جس سے مکئی کی فصل کئی گنابڑھنے کی توقع ہے۔ پی اے آری سی کی ورائٹی […]

.....................................................

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملک میں بدامنی پھیلا رہی ہے، پاکستان

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ ملک میں بدامنی پھیلا رہی ہے، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بدامنی پھیلا رہی ہے اور اس حوالے سے بھارت کو بارہا آگاہ بھی کر چکے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ بدامنی پھیلا رہی […]

.....................................................

سی این جی اور کھاد کے لئے ایل این جی درآمد پر سیلز ٹیکس میں کمی

سی این جی اور کھاد کے لئے ایل این جی درآمد پر سیلز ٹیکس میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سی این جی اور فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے ایل این جی کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کر کے پانچ فیصد کردی ہے۔ اس ضمن میں دستیاب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن کی کاپی کے مطابق فرٹیلائزر سیکٹر کے […]

.....................................................

شیریں مزاری نے گاڑی نکالنے کی اجازت نہ دینے پر پولیس اہلکار کو کھری کھری سنادیں

شیریں مزاری نے گاڑی نکالنے کی اجازت نہ دینے پر پولیس اہلکار کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے گاڑی نکالنے کی اجازت نہ دینے پر پولیس اہلکار کو کھری کھری سنادیں گزشتہ روز شیریں مزاری جوڈیشل کمیشن کی کارروائی سے فارغ ہوکر سپریم کورٹ سے باہر آئیں توان کے ڈرائیورنے انھیں بتایاکہ پولیس حکام […]

.....................................................

بیگم کلثوم نواز نے اسلام آباد میں تھیلیسیمیا سنٹر کا افتتاح کر دیا

بیگم کلثوم نواز نے اسلام آباد میں تھیلیسیمیا سنٹر کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بیگم کلثوم نواز شریف نے منگل کو فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں جدید سہولتوں سے آراستہ پاکستان تھیلیسیمیا سنٹر کا افتتاح کیا جو وزیراعظم محمد نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر قائم کیا گیا ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک سے تھیلیسمیا جیسے امراض کا […]

.....................................................

رواں سال ملک سے جیولری کی برآمدات میں کمی

رواں سال ملک سے جیولری کی برآمدات میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک جیولری کی برآمدات میں اٹھانوے فیصد کمی ہوئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات اکتیس کروڑ چونسٹھ لاکھ ڈالر پر موجود تھی۔ رواں مالی سال قیمتی پتھروں کی برآمدات میں چھتیس فیصد اضافہ ہوا جس کی برآمدات کا حجم […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو آنکھ بند کر کے قبول کر لیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں منظم دھاندلی سامنے آگئی اب اس کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کرے گا اور کمیشن جو بھی فیصلہ دے گا ہم اس کو آنکھ بند کرکے قبول کر لیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس؛ چوہدری نثار علی سے اہم برطانوی شخصیت کی ملاقات

عمران فاروق قتل کیس؛ چوہدری نثار علی سے اہم برطانوی شخصیت کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اہم برطانوی شخصیت نے ملاقات کی ہے جس میں عمران فاروق قتل کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں برطانیہ سے آنے والی اہم شخصیت نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے خصوصی طور پر ملاقات کی، اس دوران عمران فاروق […]

.....................................................

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ذاتی رہائش گاہ کے باہر مشکوک شخص گرفتار

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ذاتی رہائش گاہ کے باہر مشکوک شخص گرفتار

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ذاتی رہائش گاہ کے باہر مشکوک شخص گرفتار، مشکوک شخص کچھ عرصے سے وزیر داخلہ کے گھر کے سامنے ہوٹل میں رہ رہا تھا، گرفتار شخص کا تعلق وزیرستان سے بتایا جاتا ہے۔

.....................................................

خیبرپختونخوا حکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے، پرویز رشید

خیبرپختونخوا حکومت پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت وفاق سے مزید پیسے مانگنے سے پہلے وصول شدہ پیسوں کا حساب دے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو گرانے والے آج اسی سے مانگنے آرہے ہیں، کل جو ہماری گردن پکڑتے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے، پرویز خٹک

خیبرپختونخوا سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے، پرویز خٹک

اسلام آباد (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہےکہ ان کا صوبہ سب سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے لیکن انہیں مہنگی اور کم بجلی دی جاتی ہے۔ اقتصادی راہداری کے منصوبے سے پانچ ارب ڈالر کی سرمایا کاری خیبر پختونخوا میں کی جائے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز […]

.....................................................