یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا ہماری ترجیح ہے، دفتر خارجہ

یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا ہماری ترجیح ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد : یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا ہماری ترجیح ہے، یمن کے مرکزی ایئرپورٹس بند اور زمینی راستے غیرمحفوظ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

پنجاب میں انتہائی مطلوب 109 دہشت گردوں کی فہرست جاری

پنجاب میں انتہائی مطلوب 109 دہشت گردوں کی فہرست جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تحریک طالبان، القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے 109انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی ہے اور ان کے سروں کی بھاری قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ریڈ بک میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والی […]

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اسلام آباد میں پہلی مرتبہ بلدیاتی انتخابات ہوں گے جس کیلیے الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کا نوٹیفیکیشن جاری […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں، سرتاج عزیز

مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ڈکٹیشن ہرگز قبول نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت کی بالادستی ناقابل قبول ہے حریت رہنمائوں کے ساتھ پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات پر بھارتی اعتراض بے بنیاد ہے۔ غیر ملکی جریدے کوانٹرویو دیتے ہوئے امور خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز نے کہاکہ مذاکرات کیے […]

.....................................................

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]

.....................................................

اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد

اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں تھانہ مارگلہ کے علاقے جی ایٹ فور میں گھر سے باپ بیٹی کی برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس اہل علاقہ کی اطلاع پر تھانہ مارگلہ کے علاقے جی ایٹ فور پہنچی جہاں ایک گھر سے باپ بیٹی کی لاشیں برآمد کی گئیں جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کر دیا۔ […]

.....................................................

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے اعلیٰ افسر نے آن لائن کو بتایا حکومت پٹرولیم مصنوعات میں نہ کمی اورنہ اس میں اضافہ کرنیکا ارادہ رکھتی ہے۔ موجودہ قیمتوں کو اگلے ماہ بھی برقرار رکھا جائیگا۔

.....................................................

وحدت اسکاوٹ اوپن گروپ کے زیر اہتمام مرکزی اسکاوٹ کیمپ بعنوان پیام امن کا انعقاد

وحدت اسکاوٹ اوپن گروپ کے زیر اہتمام مرکزی اسکاوٹ کیمپ بعنوان پیام امن کا انعقاد

اسلام آباد: وحدت اسکاوٹ اوپن گروپ کے زیر اہتمام مرکزی اسکاوٹ کیمپ بعنوان پیام امن کا انعقاد، پیام امن اسکاٹ کیمپ میں ملک بھر کے تمام صوبوں بشمول سندھ، بلوچستان، پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان سے ہزار سے زائد اسکاوٹس نے شرکت کی ، کیمپ کے آخری روز پاسنگ آؤٹ پریڈ کا عملی […]

.....................................................

اسلام آباد: زاہد ملک رحمت عزیز چترالی کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان گولڈ میڈل اور ایوارڈ دیتے ہوئے

اسلام آباد: زاہد ملک رحمت عزیز چترالی کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان گولڈ میڈل اور ایوارڈ دیتے ہوئے

اسلام آباد (نامہ نگار) خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کی وادی کھوت سے تعلق رکھنے والے ماہرلسانیات، چترالی شاعر اورپاکستانی زبانوں کے سافٹ ویر کے بانی جناب رحمت عزیز چترالی کو ان کی لسانیات پاکستان کے لیے شاندار خدمات کے اعتراف میں امسال ٢٤ مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے نظریہ پاکستان کونسل […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت، عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور ڈی سی او اوکاڑہ کو 14 اپریل کو طلب کر لیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے نظر بندی کا حکم کالعدم قرار دیا، وکیل ذکی الرحمان لکھوی۔

.....................................................

اسلامی قوانین کی پارلیمنٹ سے قبل نظریاتی کونسل سے منظوری لی جائے: مولانا شیرانی

اسلامی قوانین کی پارلیمنٹ سے قبل نظریاتی کونسل سے منظوری لی جائے: مولانا شیرانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا محمد خان شیرانی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں ارکان نے سفارش کی کہ پارلیمنٹ کے قواعد و ضوابط میں تبدیلی کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جس کے تحت کوئی بھی بل پیش کرنے سے پہلے کونسل کی رائے لینا ضروری ہو گی۔ مولانا شیرانی کا کہنا […]

.....................................................

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

کشمیری عوام مسئلہ کشمیر میں اہم فریق ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، مسئلہ کشمیر کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے شفاف استصواب رائے اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونا چاہیے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر […]

.....................................................

سید ناصر شیرازی کے زیر صدارت کا مشاورتی اجلاس

سید ناصر شیرازی کے زیر صدارت کا مشاورتی اجلاس

اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیاسی سیل مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی کے زیر صدارت کا مشاورتی اجلاس، کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھر پور کردارادا کرنے کا اعلان، تمام ڈسٹرکٹ سیکرٹر ی سیاسیات سے کنٹونمنٹ ایریاز کی تفصیلات طلب ،اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کا فیصلہ، اجلاس میںگلگت بلتستان میں […]

.....................................................

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

پاک بھارت وزرائے اعظم کی آئندہ ماہ انڈونیشیا میں ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم آئندہ ماہ انڈونیشیا کے شہر بندونگ میں بندونگ کانفرنس کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ملاقات کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت سے ملاقات کی درخواست نہیں کی تاہم دونوں رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پرملاقات ہوگی، 1955میں اسی کانفرنس میں […]

.....................................................

ایوان صدر میں اہم شخصیات کو سول اور قومی اعزازات دینے کی تقریب

ایوان صدر میں اہم شخصیات کو سول اور قومی اعزازات دینے کی تقریب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوارڈ تقسیم کرنے کی مرکزی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی صدر مملکت ممنون حسین نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعزازات سے نوازا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ اور ڈی جی رینجرز پنجاب خان طاہر جاوید کو بھی ہلال […]

.....................................................

مادر وطن کے خلاف اٹھنے والے ہرہاتھ کاٹ کر رکھ دینگے، سید حسنین زیدی

مادر وطن کے خلاف اٹھنے والے ہرہاتھ کاٹ کر رکھ دینگے، سید حسنین زیدی

اسلام آباد: مادر وطن کے خلاف اٹھنے والے ہرہاتھ کاٹ کر رکھ دینگے،ہم اپنے شہداء کے مقدس لہو کو رائیگاں نہیں جانے دینگے، پاکستان کی خاطر جان کی قربانی کو عین عبادت سمجھتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین کے میڈیا کوآرڈینیٹر سید حسنین زیدی نے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقدہ یوم پاکستان کی […]

.....................................................

اسلام آباد اور راولپنڈی میں فون سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع

اسلام آباد اور راولپنڈی میں فون سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع

اسلام آباد اور راولپنڈی میں فون سروس جزوی طور پر بحال ہونا شروع۔

.....................................................

یوم پاکستان آج منایا جائے گا، اسلام آباد میں‌ پریڈ کی تیاریاں مکمل

یوم پاکستان آج منایا جائے گا، اسلام آباد میں‌ پریڈ کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (جیوڈیسک) دشمن کے لئے للکار اور دوستوں کے لئے دل میں پیار لئے سات سال بعد اسلام آباد میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ ہوگی۔ پریڈ میں حسب روایت ایس ایس جی کمانڈوز ”اللہ ہو” کے نعروں کی گونج میں سلامی دیں گے۔ فضاء میں ملی نغمے گونجیں گے اور خواتین کا […]

.....................................................

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی، آئی ایس پی آر

اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی اور اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی، جڑواں شہروں میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک پر آج رات 12 بجے سے پابندی ہو گی، ایکسپریس ہائی وے پر صرف پریڈ پر آنے والی گاڑیوں کو اجازت ہو گی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کسی سیاسی جماعت کیخلاف آپریشن کے حق میں نہیں: سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجے میں اہم حقائق سامنے آئیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی سیاسی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جائے بلکہ آپریشن بھتہ خوروں، دہشتگردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا […]

.....................................................

کراچی کو جرائم سے پاک شہر بنانا میرا مشن ہے، وزیر اعظم

کراچی کو جرائم سے پاک شہر بنانا میرا مشن ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں ہر صورت میں امن و امان بحال کریں گے اور اسے جرم سے پاک شہر بنانا میرا مشن ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ایوی ایشن پالیسی 2015 کے اعلان کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت کو […]

.....................................................

صولت مرزا کی 90 اور شفقت حسین کی پھانسی 30 روز کیلئے موخر

صولت مرزا کی 90 اور شفقت حسین کی پھانسی 30 روز کیلئے موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے صولت مرزا اور شفقت حسین کی پھانسیوں پر عملدرآمد روکنے کی مدت میں توسیع کے حوالے سے بھجوائی گئی سمری منظور کر لی۔ ایم کیو ایم کے سابق کارکن صولت مرزا کی پھانسی نوے روز تک موخر کر دی گئی۔ آزاد کشمیر کے شہری شفقت […]

.....................................................

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، ڈی آئی خان، ڈی جی خان اور سکھر ڈویژن میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

.....................................................

حبیب بینک کی نجکاری بارہ اپریل کو کرنے کا فیصلہ

حبیب بینک کی نجکاری بارہ اپریل کو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے زرائع نے بتایا کہ حبیب بینک کی نجکاری 12 اپریل کو ہو گی۔ اس مقصد کیلئے روڈ شو 29 مارچ سے شروع ہو جائے گا۔ ایچ بی ایل کی نجکاری سے 70 کروڑ ڈالر حاصل ہونے کا امکان ہے۔ زرائع کے مطابق نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی کی نجکاری مئی […]

.....................................................