سینیٹ صدارتی آرڈیننس پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج

سینیٹ صدارتی آرڈیننس پر سیاسی جماعتوں کا احتجاج

تحریر: محمد شاہد محمود سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور اسلام آباد میں کلین سویپ کرتے ہوئے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کر لیں۔ مسلم لیگ ن نے 18 ، پیپلز پارٹی 8، تحریک انصاف نے اتحادیوں کے ساتھ ملکر 7 اور ایم کیو ایم نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی […]

.....................................................

سینیٹ میں حکمران جماعت کا پنجاب میں کلین سویپ

سینیٹ میں حکمران جماعت کا پنجاب میں کلین سویپ

تحریر : مہر بشارت صدیقی سینیٹ کے انتخابات کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اور اسلام آباد میں کلین سوئپ کرتے ہوئے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق قومی اور ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ کی 48 خالی نشستوں […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 10 مارچ کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول 10 مارچ کو طلب کر لیا، کنٹونمنٹ بورڈ میں انتخابات 25 اپریل کی بجائے 2 مئی کو کرانے کی الیکشن کمیشن استدعا مسترد۔

.....................................................

پاکستانی ٹیم کسی وقت بھی پانسہ پلٹ سکتی ہے، جونٹی روڈز پرامید

پاکستانی ٹیم کسی وقت بھی پانسہ پلٹ سکتی ہے، جونٹی روڈز پرامید

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی جونٹی روڈز نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے امکانات ابھی معدوم نہیں ہوئے۔ جونٹی روڈز نے کہا کہ مصباح الحق کی قیادت اور شاہد آفریدی جیسے تجربہ کار پلیئرز کی موجودگی میں نوجوان پاکستانی ٹیم کسی بھی لمحے میچ کا پانسہ پلٹنے کی […]

.....................................................

سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب

سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے پنجاب اسمبلی میں صفایا کر دیا۔ سینٹ کی تمام گیارہ سیٹیں جیت لیں۔ ٹیکنوکریٹ اور علما کی سیٹوں پر راجہ ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی دو نشتوں پر مسلم لیگ نون کی بیگم نجمہ حمید اور عائشہ رضا نے کامیابی حاصل کر لی۔ جنرل […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے نظر ثانی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کو آئین نافذ نہیں کرنا تو بتادے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کنٹونمنٹ ایریا میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیر اعظم […]

.....................................................

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لا کر ہارس ٹریڈنگ کی، خورشید شاہ

حکومت نے رات کی تاریکی میں آرڈیننس لا کر ہارس ٹریڈنگ کی، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کا عمل کر کے دکھا دیا، جو چیز اپنے مفاد میں لگی اس پر آرڈیننس لے آئے۔ چیف الیکشن کمشنر اس آرڈیننس کے لانے کا نوٹس لیں ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ اس آرڈیننس کو غیر قانونی مانا جائے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

سینیٹ انتخابات : 48 نشستوں کیلئے پولنگ شروع، چار امیدوار بلا مقابلہ منتخب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی 52 میں سے 48 نشستوں کیلئے آج ووٹنگ ہو رہی ہے، چار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں، اس وقت 131 امیدوار میدان میں ہیں۔ ایک ہزار سے زیادہ ایم این ایز اور ایم پی ایز ووٹ ڈالیں گے۔ قومی اسمبلی سے فاٹا کے 12 ارکان اپنے چار سینیٹرز منتخب کریں […]

.....................................................

ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا نے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہو گئی تو سخت کارروائی کریں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ […]

.....................................................

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

سینیٹ کی 48 نشستوں کے لیے میدان آج سجے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایوان بالا کی 48 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہو گی جو صبح 9 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ سینیٹ کے انتخابات آج ہوں گے جس میں 48 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے […]

.....................................................

لوڈشڈنگ کے مکمل خاتمے کیلئے دو سے تین سال درکار ہیں: خواجہ آصف

لوڈشڈنگ کے مکمل خاتمے کیلئے دو سے تین سال درکار ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ لوڈشیڈنگ کی صورتحال گزشتہ سال کی نسبت بہتر ہو گی۔ بحران کے مکمل خاتمے کیلئے دو سے تین سال مزید لگیں گے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دیامر بھاشا ڈیم کیلئے ایک سو ایک ارب ڈالر مالیت کی زمین خریدی جا […]

.....................................................

اسلام آباد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت کی تمام مساجد میں اذان اور نماز کا ایک ہی وقت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی زیر صدارت اجلاس میں اسلام آباد اور گرد نواح میں ایک ہی نظام صلوٰۃ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے تحت دارالحکومت کی تمام […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں الائیڈ سکول کے نام پر جعلی بکس

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں الائیڈ سکول کے نام پر جعلی بکس

اسلام آباد : آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں الائیڈ سکول کے نام پر جعلی بکس، سٹیشنری فراہم کرنے کی آڑ میں نوسر باز گروپ متحرک ، جعلی بکس کے دھندے میں ملوث گینگ کا سرغنہ نزاکت علی ولد خادم حسین ہے جو اقراء پبلشر اور الائیڈ پبلشر کرنل پلازہ لاہور اردو بازار کا جعلی […]

.....................................................

اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار

اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار

اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار۔ دستبردار ہونے والوں میں بسمہ آصف، شمائلہ شہاب،زوالفقار علی شاہ شامل۔

.....................................................

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

چاہے اسمبلی توڑنی پڑے سینیٹ کے انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چاہے انھیں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنی پڑے لیکن سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ درباری رشید رقم لینا ثابت کریں تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔ انہیں براہ راست پیسے کی پیشکش نہیں ہوئی تھی۔ […]

.....................................................

رحمان ملک کو سینیٹ الیکشن سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

رحمان ملک کو سینیٹ الیکشن سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) درخواست گزار محمود اختر نقوی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ رحمان ملک صادق اور امین نہیں اور نادہندہ بھی ہیں۔ رحمان ملک نے عدالتی حکم کے باوجود مراعات اور تنخواہیں واپس جمع نہیں کرائیں، درخواست گزار کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے […]

.....................................................

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے، شہباز شریف

دھرنا سیاست سے ہونیوالے نقصان کا ازالہ محنت سے کریں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پارٹی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا دھرنا سیاست سے سرمایہ کاری کے فروغ میں رخنہ ڈالا گیا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مسائل سے نکالنے کے لئے کوشاں ہے۔ دہشت گردی اورتوانائی بحران […]

.....................................................

پرویز مشرف نے کارگل پر جنرل کیانی ک وبھی لاعلم رکھا، جنرل مجید ملک

پرویز مشرف نے کارگل پر جنرل کیانی ک وبھی لاعلم رکھا، جنرل مجید ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیرلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد المجید ملک کہتے ہیں سابق صدر پرویز مشرف نے کارگل آپریشن سے جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کو بھی لاعلم رکھا اور جنرل (ر) کیانی کو جب آپریشن کا علم ہوا تو انھوں نے بھی مخالفت کی تھی۔ عبدالمجید ملک نے اپنی کتاب’’ہم بھی وہاں موجود […]

.....................................................

محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیکی پیش گوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مغربی ہواؤں کا جادو برقرار ہے کالی گھٹائیں گزرے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی وقفے وقفے سے برستی رہیں۔ کہیں جل تھل ایک ہوا کہیں رم جھم نے سماں باندھا۔ ٹھنڈی ہواؤں نے بھی موسم کی رنگینیاں بڑھا دیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں شام کے وقت بادل پھر برس پڑے۔ خنکی […]

.....................................................

اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات

اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کی دفترخارجہ میں ملاقات جاری ہے، بھارتی سیکریٹری خارجہ آج وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر دور وزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچے تھے۔ دفتر خارجہ پہنچنے پر اُنہوں نے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری سے ملاقات کی۔ ملاقات […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اسی نومبر میں، سندھ میں اگلے سال ہونگے

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اسی نومبر میں، سندھ میں اگلے سال ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے بتا دیا کہ دونوں صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کو کہا گیا ہے کہ سندھ میں 2016ء کے آغاز اور پنجاب میں نومبر 2015ء میں انتخابات کرائے جائیں۔ سندھ اور پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔ خط […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہیں۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کی جماعت نے پاکستان میں انتخابات میں شفافیت لانے کا تہیہ کر رکھا ہے، ہارس ٹریڈنگ کی وجہ سے پاکستان […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس نے 23 مارچ کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد پولیس نے 23 مارچ کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد پولیس نے کھنہ اسٹریٹ پر واقع ایک مکان پر چھاپہ مار کر 2 ملزمان راجہ سفیر اکبر اور صغیر احمد کو گرفتار کر لیا […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی پر وفاق اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس نورالحق قریشی نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ذکی الحمان لکھوی کے وکیل کا کہنا تھا […]

.....................................................