اسلام آباد: سیکٹر جی 6 میں گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اہل علاقہ۔

اسلام آباد: سیکٹر جی 6 میں گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اہل علاقہ۔

اسلام آباد: سیکٹر جی 6 میں گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، اہل علاقہ۔

.....................................................

انجمن طلباء اسلام پنجاب کی صوبائی عاملہ کا اجلاس کل بروزہفتہ کواسلام آبادمیں ہو گا :پریس سیکرٹری پنجاب سید عزیر بخاری

انجمن طلباء اسلام پنجاب کی صوبائی عاملہ کا اجلاس کل بروزہفتہ کواسلام آبادمیں ہو گا :پریس سیکرٹری پنجاب سید عزیر بخاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبا ء اسلام پنجاب کی صو با ئی عا ملہ کا اجلاس ہفتہ کو اسلام آبادمیں ہو گاجس کی صدا رت نا ظم ِ پنجاب سید بو علی شا ہ کر یں گے۔ جس میں صو بہ بھر سے ڈویژ نل و ضلعی نا ظمین و جنر ل سیکر ٹر […]

.....................................................

اسلام آباد : پمز کے ڈاکٹر شاہد نواز انتقال کر گئے

اسلام آباد : پمز کے ڈاکٹر شاہد نواز انتقال کر گئے

اسلام آباد : پمز کے ڈاکٹر شاہد نواز انتقال کر گئے، ڈاکٹر شاہد نواز کو 14 فروری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا، وی سی پمز پروفیسر جاوید اکرم۔

.....................................................

عمران خان نے حکمرانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں

عمران خان نے حکمرانوں کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گزشتہ 2 سال کے دوران بیرون ملک منتقل کی جانے والی رقوم کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 14-2013 کے دوران ملکی اشرافیہ نے دبئی میں 430 ارب روپے کی سرمایہ […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات : کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

سینیٹ انتخابات : کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ کاغذات منظور یا مسترد ہونےکے خلاف اپیلیں 23 اور 24 فروری تک کی جا سکیں گی۔ سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے پہلے روز الیکشن کمیشن پنجاب آفس میں بھرپور گہماگہمی رہی، […]

.....................................................

پاکستان کا قطر سے ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان کا قطر سے ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور قطر میں21 ارب ڈالر کا طویل المدتی ایل این جی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کی شرائط کے مطابق قطر 500 ملین کیوبک فٹ ایل این جی یومیہ پاکستان کو فراہم کرے گا۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق گیس کی قیمت7 ڈالر فی ملین برطانوی تھرمل یونٹ ہے جبکہ […]

.....................................................

اسلام آباد:امام بارگاہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، 15 مشکوک افراد گرفتار، ہتھیار برآمد

اسلام آباد:امام بارگاہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، 15 مشکوک افراد گرفتار، ہتھیار برآمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں امام بارگاہ پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کالعدم تنظیم کے رکن سمیت پندرہ مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے، پولیس کا کہنا ہے گرفتار افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ایکسپریس وے پر قصر […]

.....................................................

خراب موسم، حد نگاہ میں کمی سے اسلام آباد ائیرپورٹ پر 15 پروازیں منسوخ

خراب موسم، حد نگاہ میں کمی سے اسلام آباد ائیرپورٹ پر 15 پروازیں منسوخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فلائٹ انکوائری کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد اور مضافات میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے جاری بارش اور حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا۔ بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اندرون و بیرون ملک جانیوالی 15 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جن میں […]

.....................................................

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش، لاہور میں بوندا باندی سے موسم دلفریب ہو گیا

اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش، لاہور میں بوندا باندی سے موسم دلفریب ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آسمان سے گرتی بوندوں اور ٹھنڈی ہواؤں نے جاتی ہوئی سردیوں کا راستہ روک لیا۔ اسلام آباد اور روالپنڈی میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ بارش سے شہر اقتدار کا موسم حسین ہو گیا، پتہ پتہ ڈالی ڈالی نکھر گئی۔ ٹھنڈی ہوا نے دلفریب موسم […]

.....................................................

جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن امام بارگاہ میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے

جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن امام بارگاہ میں بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے

اسلام آباد : جرنلسٹ فاونڈیشن پاکستان گلف ریجن اسلام آباد امام بارگاہ میں میں ہونے والے بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ مساجد اور امام بارگاہوں کے لئیے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ جو لوگ نہتے نمازیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں ان کا دین اسلام بلکہ انسانیت سے بهی […]

.....................................................

اسلام آباد: سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی

اسلام آباد: سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق قائم مقام صدر وسیم سجاد کے گھر میں ڈکیتی، ڈاکو لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق وسیم سجاد کا فارم ہاؤس چک شہزاد میں ہے، ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو گھر میں باندھ کر ڈکیتی کی اور گھر سے لاکھوں روپے کا سامان لوٹ کر فرار ہو […]

.....................................................

صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، خورشید شاہ

صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صرف واپڈا نہیں تمام سرکاری اداروں کی نجکاری نامنظور ہے، اگر ایسا ہوا تو پھر بھٹو نکلے گا اور آپ کی خیر نہیں ہو گی۔ خورشید شاہ نے یہ بات واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین کی اسلام آباد میں احتجاجی […]

.....................................................

سانحہ پشاور جیسے واقعات سے بچنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کیا جائے، شہیر سیالوی

سانحہ پشاور جیسے واقعات سے بچنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کیا جائے، شہیر سیالوی

اسلام آباد: آئندہ سانحہ پشاور جیسے واقعات سے بچنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عمل کیا جائے ۔ ساٹھ ہزار سے زائد شہداء کے مقدس خون کا تقاضہ ہے کہ سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہو کر نیشنل ایکشن پلان و ضرب عضب کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے ۔دہشت گرد اپنی بقاء […]

.....................................................

ای او آئی بی کرپشن کیس میں زمینوں کا تخمینہ لگانے کا حکم

ای او آئی بی کرپشن کیس میں زمینوں کا تخمینہ لگانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای اوآئی بی کرپشن کیس میں زمینوں کا تخمینہ لگانے کا حکم دے دیا، جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں کہ غلط تخمینہ لگانے والوں کو سزا بھی بھگتنا پڑے گی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ای اوآئی بی کرپشن کیس کی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن: سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ میں مشکلات

الیکشن کمیشن: سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ میں مشکلات

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کو سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نیب، ایف بی آر سمیت 11 اداروں سے امیدواروں کی تفصیلات اب تک موصول نہیں ہوئیں، کاغذات کی جانچ پڑتال کل سے شروع ہونی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو […]

.....................................................

جھوٹ اور منافقت

جھوٹ اور منافقت

تحریر: الیاس محمد حسین تحریک ِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیاہے کہ وزیر اعظم کے ایک صاحبزادے 7 ارب مالیت کے فلیٹ میں رہائش پذیرہیں جبکہ دوسرا 200 ارب کی کمپنی کا بلا شرکت غیرے مالک ہے۔۔یہ انکشاف پاکستان جیسے غریب ملک کے شہریوں کیلئے طلسم ہوشربا جیسا ہے اس وقت دنیا […]

.....................................................

اسلام آباد: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے زیراہتمام اینٹی نجکاری سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے

اسلام آباد: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے زیراہتمام اینٹی نجکاری سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے

اسلام آباد: لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے زیراہتمام18فروری2015 بروز بدھ کو آبپارہ کمیونٹی سنٹر، آبپارہ اسلام آباد، صبح11:00بجے اینٹی نجکاری سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کے مہمان خصوصی خورشید شاہ، لیڈر آف اپوزیشن، سید نیئر حسین بخاری، چیئرمین سینٹ، اسد عمر MNA(PTI)، صاحبزادہ طارق اللہ MNA (JI)، ظہور اعوان، سیکرٹری جنرل […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ترک ہم منصب کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد آئے ترک وزیراعظم داؤد اوغلو نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جب کہ مسلح افواج کے […]

.....................................................

افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کے لئے پاک فوج سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکرٹری سیفران کی زیرصدارت افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں صوبوں کے ہوم سیکرٹریز، وزارت دفاع، وزارت داخلہ، آئی ایس […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا 78 لاکھ نئے ووٹرز کے اندراج کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا 78 لاکھ نئے ووٹرز کے اندراج کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں میں 78لاکھ نئے ووٹروں کے اندراج اور فہرست میں موجود ووٹروں کی موت، ترک شہریت یاشناختی کارڈ سے محرومی کی وجہ سے 5لاکھ ووٹروں کے اخراج کا فیصلہ کیاہے۔ ملک میں رائے دہندگان کی تعداد 8کروڑ 63لاکھ سے بڑھ کر 9کروڑ 60لاکھ ہو جائے گی۔ خیبرپختونخوا میں […]

.....................................................

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم نواز شریف

پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں یورپین پارلیمنٹ کے وفد نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر پاکستان کو درپیش چیلنجز، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات اور باہمی […]

.....................................................

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

وزارت داخلہ کو دہشت گردوں کا علم ہی نہیں، مقابلہ کیا کریں گے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف و استحقاق نے دینی مدارس کو غیر ملکی فنڈنگ کی تفصیلات نہ دینے پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ اورپنجاب حکومت کو دہشت گرد تنظیموں کے بارے میںعلم ہی نہیں وہ ان کا مقابلہ کیسے کریں گے۔ کمیٹی نے سیکریٹری داخلہ […]

.....................................................

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ترک وزیراعظم 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوگلو دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے میں ترکی اور پاکستان کے درمیان تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلیے مفاہمتی یاد داشتوں پردستخط کیے جائیں گے۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم نواز […]

.....................................................

کراچی، لاہور، اسلام آباد میں سول سوسائٹی کا احتجاج

کراچی، لاہور، اسلام آباد میں سول سوسائٹی کا احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، لاہور، اسلام آباد میں سول سوسائٹی نے دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ کراچی میں سول سوسائٹی نے دہشتگردی کے خلاف کلفٹن تین تلوار پر احتجاج کیا، احتجاج میں بڑی تعداد میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے دہشت گردی کے خلاف نعرے لگائے۔ اس سے قبل لاہور […]

.....................................................