اراکین پارلیمنٹ کے بیرون ملک اثاثے

اراکین پارلیمنٹ کے بیرون ملک اثاثے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کے بہت سے اراکین ایسے ہیں جو بیرون ملک اثاثے اور کاروبار رکھتے ہیں ، ان میں سے کئی ایک کے بیرون ملک اثاثے سامنے بھی آگئے ہیں ،کس کے پاس کیا ہے۔ دی نیوز کے رپورٹر عثمان منظور کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں بیٹھے بہت سے اراکین ایسے ہیں […]

.....................................................

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس : سزائے موت کے خلاف ممتاز قادری کی اپیل پر سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل پر سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے وقت مانگ لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل دو […]

.....................................................

سلمان تاثیر قتل کیس، ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس، ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس، ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت، سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے دو ہفتے کا وقت مانگا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔

.....................................................

من پسند پاور پلانٹس سے بجلی کی خریداری سے ملک کو 21 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

من پسند پاور پلانٹس سے بجلی کی خریداری سے ملک کو 21 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی نے سیپکول اور جاپان پاور سے بجلی نہ خریدنے اور قومی خزانے کو21 ارب روپے نقصان پہنچانے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آج (منگل کو) ایم ڈی پرائیویٹ پاور انفرا اسٹرکچر بورڈ اور وزارت پانی و بجلی کے حکام کو طلب کر لیا […]

.....................................................

اسلام آباد ہائی کورٹ :گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ :گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے ممتازقادری کی اپیل کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ عدالتی انتظامیہ نے ضلعی انتظامیہ کو اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور […]

.....................................................

پرویز رشید نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا

پرویز رشید نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی طرف سے مناظرے کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف مناظرے کیلیے وقت، جگہ اور مکالمہ کیلیے پارٹی رہنمائوں کا اعلان کریں، ہم مناظرے کے لئے […]

.....................................................

سید حسن الموسوی الصفوی بڈگامی کی ناصر عباس شیرازی سے ملاقات

سید حسن الموسوی الصفوی بڈگامی کی ناصر عباس شیرازی سے ملاقات

اسلام آباد: آل پارٹیز حریت کانفرنس مقبوضہ کشمیر کے رہنما سید حسن الموسوی الصفوی بڈگامی نے اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ناصر عباس شیرازی سے ملاقات کی ہے۔ ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ترجمان علامہ اصغر عسکری، اقرار ملک،علامہ ضیغم عباس ،علامہ […]

.....................................................

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک سے توانائی بحران ختم کرنے میں مزید 3سال لگ سکتے ہیں،ہماری کوشش ہے کہ قوم کو ستمبر 2017 تک لوڈ شیڈنگ سے نجات مل جائے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے اب سرکاری تنصیبات پر حملے شروع کردیے […]

.....................................................

پاک بھارت بہتر تعلقات کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، سرتاج عزیز

پاک بھارت بہتر تعلقات کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے ہر سطح پر بہتر تعلقات کا خواہاں ہے کیونکہ جب تک پاک بھارت تعلقات میں بہتری نہیں آئی گی اقتصادی ترقی ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ […]

.....................................................

امریکا 2017 تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ

امریکا 2017 تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈ دینے پر آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکانے 2017 تک پاکستان کے لیے کولیشن سپورٹ فنڈزجاری رکھنے پر آمادگی کااظہارکیاہےتاہم اس پروگرام کانام بدل کرکچھ اوررکھا جاسکتا ہے۔ باخبرسفارتی ذرائع کے مطابق امریکااور اس کے نیٹو میں شامل اتحادیوں کا جنگی مشن چونکہ افغانستان میں باضابطہ طورپر ختم ہوچکا ہے اس لیے فنڈکا نام تبدیل کیاجا سکتاہے۔ آئندہ 2سال […]

.....................................................

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اضافی گندم برآمد کرنیکی اجازت دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اضافی گندم برآمد کرنیکی اجازت دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ ای سی سی کو بتایا گیا کہ ملک میں گندم کا وافر زخیرہ موجود ہے اور اضافی گندم برآمد کی جا سکتی ہے جس پر پنجاب اور صوبہ سندھ کو اضافی 12 لاکھ ٹن گندم برآمد […]

.....................................................

عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں، پرویز رشید

عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں اس لئے عبادت پر دھیان دیں اور خدا کے گھر میں اپنے لئے سچ بولنے کی دعا کریں۔ پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان عمرہ کرکے بھی جھوٹ بولنے سے […]

.....................................................

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑ دیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار الزامات کی سیاست چھوڑدیں اور میڈیا کے سامنے مذاکرات کی پیشکش قبول کریں۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے اسحاق ڈار کے بیان پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کی پیشکش قبول کرکے میڈیا کے سامنے […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں 21ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور

سپریم کورٹ میں 21ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی جبکہ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ درخواست پر سماعت کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ بار کی جانب سے 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے […]

.....................................................

آئی ڈی پیز کی واپسی اگلے ماہ شروع کرنے کا فیصلہ

آئی ڈی پیز کی واپسی اگلے ماہ شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے ریاستیں و سرحدی امور لیفٹیننٹ جنرل (رٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ عارضی طو ر پر نقل مکانی کرنے والے افراد (آئی ڈی پیز) کی ان کے گھروں کو واپسی اور بحالی کا عمل آئندہ ماہ فروری کے دوسرے ہفتے سے شروع ہو جائے گا جو ایک سال میں […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے ڈپو میں پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہوگیا

گلگت بلتستان کے ڈپو میں پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہوگیا

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع کو پیٹرول فراہم کرنے والے ڈپو میں پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہوگیا۔ اسلام آباد سے پیٹرول نہ آنے کے باعث ہنزہ نگر ، غذر اور دیگر اضلاع میں بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ضلع ہنزہ نگر اور ضلع غذر کے سو فیصد پیٹرول پمپوں پر پٹرول دستیاب […]

.....................................................

دہشتگردی کیخلاف بے رحمانہ آپریشن ہونا چاہیے، ناصر شیرازی

دہشتگردی کیخلاف بے رحمانہ آپریشن ہونا چاہیے، ناصر شیرازی

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف بے رحمانہ آپریشن ہونا چاہیے، دہشتگردوں کو کسی مسلک یا فرقہ کی آڑ یا شلٹر تلے چھپنے نہیں دینا چاہیئے۔ دہشتگردی کی لعنت نے پاکستان کو ناقابل یقین نقصان پہنچایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشل کونسل […]

.....................................................

غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کو 6 فروری کو عدالت میں‌ پیش ہونے کا حکم

غازی قتل کیس ، پرویز مشرف کو 6 فروری کو عدالت میں‌ پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے غازی رشید قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے سابق صدر کو چھ فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف لال مسجد کے […]

.....................................................

آزادی صحافت کے بغیر جمہوری معاشرے کا تصور نا ممکن ہے

آزادی صحافت کے بغیر جمہوری معاشرے کا تصور نا ممکن ہے

اسلام آباد (وقار چوہدری سے) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (دستور ) کے سابق صدر فرخ سعید خواجہ کی طرف سے آزادی صحافت کے حوالے سے دائر کردہ آئینی پٹیشن کی سماعت گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں ماضی کی حکومتوں کی طرف سے میڈیا پر پابندیوں، اشتہارت کی غیر منصفانہ تقسیم اور […]

.....................................................

پٹرول بحران کے ذمہ دار وزیراعظم نوازشریف ہیں، سید خورشید شاہ

پٹرول بحران کے ذمہ دار وزیراعظم نوازشریف ہیں، سید خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم تمام معاملات خود دیکھتے ہیں اس لیے پٹرول بحران کے ذمہ دار بھی وہی ہیں جبکہ بحران کی تحقیقات سپریم کورٹ سے کرائی جائیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے […]

.....................................................

شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ، عدالت کا کہنا ہے درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے عدالت کو دوشا ڈیم تعمیر کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی […]

.....................................................

تحقیقاتی کمیٹی نے پیٹرول بحران کی ذمہ داری اوگرا پر ڈال دی

تحقیقاتی کمیٹی نے پیٹرول بحران کی ذمہ داری اوگرا پر ڈال دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی جبکہ کمیٹی نے بحران کا ذمہ دار اوگرا کو ٹھہرا دیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پیٹرول بحران کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ روز […]

.....................................................

پٹرول کا بحران حکومت کی بہت بڑی نااہلی ہے: خورشید شاہ

پٹرول کا بحران حکومت کی بہت بڑی نااہلی ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا کہ وزراء کی کارکردگی بہتر ہو گی وزراء کی کارکردگی صفر ہے۔ وزراء نہ پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں آتے ہیں نہ اسٹینڈنگ کمیٹیوں میں۔ وزراء کی آپس میں کورڈینیشن ہی نہیں ہوتی تو کارکردگی کیسے بہتر ہو گی۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

اہم شخصیات سمیت اراکین پارلیمنٹ کے ٹیلی فون ٹیپ کئے جانے کا انکشاف

اہم شخصیات سمیت اراکین پارلیمنٹ کے ٹیلی فون ٹیپ کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قواعد و ضوابط اور استحقاق کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انٹیلی جنس بیورو کی جانب سے ملکی اہم شخصیات سمیت اراکین پارلیمنٹ کے ٹیلی فون ٹیپ کیے جاتے ہیں۔ طاہر حسین مشہدی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور […]

.....................................................