اسلام آباد : آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2015 بھی پیش کر دیا گیا

اسلام آباد : آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2015 بھی پیش کر دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) 21 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ آرمی ایکٹ 1952 میں مزید ترمیم کا بل بھی پیش کردیا گیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔وفاقی وزیر قانون پرویز رشید نے آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔ وزیر قانون نے آرمی […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ترمیم آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کیلئے ترمیم آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کے لئے 21 ویں ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ میں ترامیم ہوں گی ، وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی ٹرائل نہیں ہو گا۔ حکومت پاکستان نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں […]

.....................................................

عمران خان کا استعفے واپس لینے سے انکار

عمران خان کا استعفے واپس لینے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان دیگر پارلیمانی رہنمائوں کی جانب سے قومی اسمبلی میں واپس آنے کے بار بار مطالبے پراے پی سی کے اختتام سے قبل ہی اٹھ کرچلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اے پی سی میں شریک تمام پارلیمانی رہنمائوں نے عمران خان سے قومی اسمبلی میں واپس آنے […]

.....................................................

خصوصی عدالتیں فوج کی خواہش نہیں، وقت کی ضرورت ہیں: آرمی چیف

خصوصی عدالتیں فوج کی خواہش نہیں، وقت کی ضرورت ہیں: آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سیاسی قیادت کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ بحیثیت قوم ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ کو ہارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جیت ہماری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ قوم […]

.....................................................

حکومت جس طرح کا جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے نہ بنایا جائے، عمران خان

حکومت جس طرح کا جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے نہ بنایا جائے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ جس طرح کا جوڈیشل کمیشن حکومت بننا چاہتی ہے اس سے اگر یہ ثابت بھی ہو گیا کہ دھاندلی ہوئی تو کمیشن کچھ نہیں کر سکے گا اور اگر حکومت ایسا ہی کمیشن بنانا چاہتی ہے تو اس سے بہتر ہے نہ بنایا […]

.....................................................

وزیراعظم نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی

وزیراعظم نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین سے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے صدر ممنون حسین کو ایک خط لکھا جس میں انھوں نے پھانسی کے 5 مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کرنے کی سفارش کی ہے۔ […]

.....................................................

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

سزائے موت کے قیدوں کی اپیلوں پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا بنچ تشکیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان ناصر الملک نے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل کی سماعت کے لئے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تشکیل دے دیا۔ دہشتگردی کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اپیل پر سماعت کے لئے چیف جسٹس ناصر الملک نے بنچ […]

.....................................................

فوجی عدالتوں پر تحفظات، زرداری نواز ون آن ون ملاقات ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قائم فوجی عدالتوں کے حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہو گی۔ جس میں دونوں لیڈرز ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دہشتگردی کے حوالے سے قائم کی گئی خصوصی فوجی عدالتوں پر […]

.....................................................

سیکیورٹی فورسز کو غازی فورس کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے

سیکیورٹی فورسز کو غازی فورس کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد مل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی فورسز کو عبدالرشید غازی کے نام پربننے والی غازی فورس کے پاکستان کی مسلح افواج، اقلیتوں اور عوام کے خلاف دہشت گرد حملوں میں ملوث ہونے کے ناقابل تردید شواہد ملے ہیں۔ یہ شواہد شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کے زیراثر رہنے والے علاقوں کی تلاشی […]

.....................................................

مذہبی گروہ کے کارکنوں سے نرمی پر ایس ایس پی اسلام آباد عصمت جونیجو معطل

مذہبی گروہ کے کارکنوں سے نرمی پر ایس ایس پی اسلام آباد عصمت جونیجو معطل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ایک مذہبی گروہ کے کارکنوں کے ساتھ نرمی برتنے والے ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو اور شہزاد ٹائون تھانہ کے قائم مقام ایس ایچ او انیس اکبر کو معطل کر نے کا حکم دیدیا۔ اہلسنت والجماعت کے رہنما مفتی تنویر عالم اور ان کے […]

.....................................................

الوداع سال دو ہزار چودہ

الوداع سال دو ہزار چودہ

تحریر :فیصل شامی ہائے ہائے کہ گیا دو ہزار چودہ بھی اداس کر کے ہمیں ،الوداع دو ہزار چودہ الوداع، جی ہاں دو ہزار چودہ کا اختتامی سورج غروب بھی غروب ہو چکا ،،جی ہاں نئے سال دو ہزار پندرہ کا سورج طلوع ہو چکا ،،، جی ہاں دو ہزار چودہ اختتام پذیر ہو چکا […]

.....................................................

تحفظ پاکستان قانون کے تحت ملک میں 3 خصوصی عدالتیں قائم

تحفظ پاکستان قانون کے تحت ملک میں 3 خصوصی عدالتیں قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحفظ پاکستان قانون کے تحت ملک میں5 میں سے 3 خصوصی عدالتیں قائم کر دی گئی ہیں۔ دہشت گردوں کےخلاف مقدمات کی سماعت کے لئے لاہور، کوئٹہ اور پشاور میں خصوصی عدالتیں قائم کردی گئی ہیں۔ مقرب خان کو لاہور، ظفر علی خان کھوسو کو کوئٹہ جب کہ انوار علی خان کو […]

.....................................................

ملک میں کسی مسلح جتھے کو کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

ملک میں کسی مسلح جتھے کو کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور اسکول میں شہید بچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لینا ہم پر واجب ہے اور اب ملک میں کسی مسلح جتھے کو کام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ چیرمین سینیٹ نیئر بخاری کی زیرصدارت ایوان بالا کے اجلاس کے دوران […]

.....................................................

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور حامد رضا نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور حامد رضا نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا

اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چئیرمین صاحبزادہ حامد رضا نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا پریس کانفرنس سے خطا میں علامہ راجہ ناسر عباس جعفری کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا عفریت […]

.....................................................

وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیکٹا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شروع

وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیکٹا ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کی زیر صدارت نیکٹا کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس شروع ہوگیا،ذرائع کے مطابق نیکٹا ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں آئی ایس آئی، آئی بی اور ایف آئی اے کے نمائندے، وفاق سمیت چاروں صوبوں کے آئی جیز ، ہوم سیکریٹریز بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف قومی […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی نے اغوا کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ چیلنج کر دیا

ذکی الرحمان لکھوی نے اغوا کے مقدمہ میں جسمانی ریمانڈ چیلنج کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذکی الرحمان لکھوی کے وکیل رضوان عباسی ایڈووکیٹ نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ردا چودھری کی عدالت میں درخواست دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ میرے موکل کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ جھوٹی ایف آئی آر میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا […]

.....................................................

فوجی عدالتوں کے بجائے موجودہ قوانین پر ہی عمل کیا جائے، وزارت قانون کی تجویز

فوجی عدالتوں کے بجائے موجودہ قوانین پر ہی عمل کیا جائے، وزارت قانون کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت قانون نے انسداد دہشت گردی کے لئے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق نئی آئینی ترمیم کے بجائے پہلے سے موجود قوانین پر عملدرآمد کی تجویز پیش کر دی ہے۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت قانون کے سینئر افسر نے وزیراعظم کی قائم کردہ آئینی ماہرین […]

.....................................................

ملکی سیاست کی غیر متوقع صورت حال

ملکی سیاست کی غیر متوقع صورت حال

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان کی سیا سی صورت حال گر کٹ کی طر ح رنگ بد لتی رہتی ہے حساس ذہن کے ہر پا کستانی کو ڈر سا لگا رہتا ہے کھیل کے میدانوں میں تو غیر متو قع صورت حال سے تو قا رئین عمو ما متعد د بار آنکھوں دیکھے حال ان […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں5فیصد اضافہ

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں5فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پٹرولیم مصنوعات کی درآمداور سپلائی پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد پٹرول اور ڈیزل سمیت پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو جائیں گی۔ ایف بی آر کے گزشتہ روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی […]

.....................................................

پٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں تو حکومت نے سیلز ٹیکس بڑھا دیا

پٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں تو حکومت نے سیلز ٹیکس بڑھا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی درآمد اور سپلائی پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھا کر 22 فیصد کر دی گئی ہے۔ ایچ او بی سی سمیت موٹر سپرٹ، کیروسین آئل، لائٹ ڈیزل آئل اور ہائی سپیڈ ڈٰیزل آئل پر اضافی پانچ […]

.....................................................

خصوصی عدالتیں قومی ایکشن پلان کا حصہ ہیں: وزیراعظم

خصوصی عدالتیں قومی ایکشن پلان کا حصہ ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد اور ملکی سکیورٹی صورت حال سے متعلق ایک اعلیٰ سطح اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کے مقدمات خصوصی عدالت میں بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے اور مسلح جتھوں کے خاتمے […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 5 روپے ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور

پٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 5 روپے ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) شارٹ فال دور کرنے کے لئے پیٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 5 روپے ٹیکس لگانے کی تجویز زیر غور ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونےسے حکومت کو 70 ارب روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے ہونے والے نقصان کو پورا کرنے کے لئے اضافی […]

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالت نے اغوا کے مقدمے میں ذکی الرحمان لکھوی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی ایف 8 کچہری میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے ایک مقدمے میں ڈیوٹی میجسٹریٹ ملک امان اللہ کے روبرو پیش کیا گیا۔ […]

.....................................................

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی۔ پولیس نے تھانہ گولڑہ میں ملزم کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا، پولیس زرائع۔

.....................................................