قومی ایکشن پلان پر غور کے لیے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس آج ہو گا

قومی ایکشن پلان پر غور کے لیے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پرغور کے لیے وزیراعظم کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس آج ہو گا، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی بھی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال اور انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان پر […]

.....................................................

آپریشن ضرب عضب میں 2006 دہشتگرد مارے گئے، زیادہ تر علاقہ خالی کروا لیا

آپریشن ضرب عضب میں 2006 دہشتگرد مارے گئے، زیادہ تر علاقہ خالی کروا لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ڈیفنس کا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ سیکریٹری دفاع محمد عالم اور عسکری حکام نے کمیٹی ارکان کو بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملہ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا رد عمل ہے۔ آپریشن ضرب عضب […]

.....................................................

میاں امجد کے بہنوئی چوہدری عبدالستار اسلام آباد میں حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال فرما گے

میاں امجد کے بہنوئی چوہدری عبدالستار اسلام آباد میں حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال فرما گے

پیرس (میاں امجد) فرانس کی معروف سماجی شخصیت ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر اور پاکستان پریس کلب فرانس کے جنرل سیکرٹری میاں امجد کے بہنوئی چوہدری عبدالستار صاحب اسلام آباد میں حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال فرما گے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کی نماز جنازہ اسلام […]

.....................................................

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مالی امداد پر تبادلہ خیال

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی اسحاق ڈار سے ملاقات، مالی امداد پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے ملاقات کی ہے جس میں وزیر خزانہ کی جانب سے کولیشن سپورٹ فنڈ اور کیری لوگر بل کے تحت بقایا جات کا معاملہ اٹھایا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس […]

.....................................................

سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کا ڈیتھ وارنٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کا ڈیتھ وارنٹس کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشتگردی کے جرم میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے پانچ مجرمان کے ڈیتھ وارنٹس کیخلاف ان کے وکلاء نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کیمپ پر حملے میں ملوث پانچوں مجرمان کے ورثاء آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے […]

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

.....................................................

اسلام آباد ایرپورٹ پر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، افریقی باشندہ گرفتار

اسلام آباد ایرپورٹ پر منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، افریقی باشندہ گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے بے نظیر انٹر نیشنل ایرپورٹ سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے افریقی باشندے کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد کے بے نظیر انٹر نیشنل ایرپورٹ پر نجی ایر لائن سے براستہ دوحہ جنوبی افریقا جانے والے ایک نائجرین باشندے سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ […]

.....................................................

ڈپازٹ انشورنس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

ڈپازٹ انشورنس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے بینکوں کے کھاتے داروں کے لیے ڈپازٹ انشورنس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈپازٹ پروٹیکشن فنڈ ایکٹ کے نام سے نیا قانون بھی لایا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کے سینئر حکام نے بتایا کہ کھاتے داروں کے لیے ڈپازٹ انشورنس اسکیم تیاری […]

.....................................................

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

ممبئی حملہ کیس، ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت نے ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، جاری کردہ فیصلہ پانچ صفحات پر مشتمل ہے۔ ممبئی حملہ کیس میں ذکی الرحمان لکھوی کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے، فیصلہ پانچ صفحات پر […]

.....................................................

اسلام آباد : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 83 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 83 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 83 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی ہیں۔ گرفتار افراد میں 2 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔

.....................................................

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات مزید 12 روپے تک سستی ہونے کا امکان

یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات مزید 12 روپے تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث یکم جنوری سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 10 سے 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اوگر اآئندہ ہفتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق کمپیوشن پر مبنی سمری تیار کر […]

.....................................................

ایف بی آر نے 1 لاکھ 40 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کیئے

ایف بی آر نے 1 لاکھ 40 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس دائرہ کار بڑھانے کے لیے ایف بی آر پراپرٹی کے سودوں ، گاڑی کی خریداری اور غیر ملکی سفر کرنے والے افراد کی معلومات سے مدد لے رہا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق رواں مالی سال 1 لاکھ 40 ہزار ٹیکس نادہندگان کو کو نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں […]

.....................................................

دینی مدارس کیخلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: فضل الرحمان

دینی مدارس کیخلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے: فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دینی مدارس کے علماء کے اجلاس سے خطاب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس میں ان کے آئینی ماہرین نے فوجی عدالتوں کے قیام پر سوالات اٹھائے۔ تاہم دہشتگردی کے واقعات اور آئینی حوالے سے معروضی حالات […]

.....................................................

بجلی 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 2 روپے 97 پیسے سستی کرنے کا فیصلہ نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ جنوری کے بلوں میں صارفین کو 19 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا کے مطابق نومبر میں صارفین کو 6 ارب 53 کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی، […]

.....................................................

ملا فضل اللہ جب بھی پاکستان سے بھاگا افغانستان گیا، رحمان ملک

ملا فضل اللہ جب بھی پاکستان سے بھاگا افغانستان گیا، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ ملا فضل اللہ جب بھی پاکستان سے بھاگا افغانستان گیا، سینیٹ کو بھی بتا چکے ہیں کہ افغان انٹیلی جنس کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی حمایت کر رہی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ میں پہلے […]

.....................................................

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے سخت قوانین، موثر اقدامات کی ضرورت ہے، آرمی چیف

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے سخت قوانین، موثر اقدامات کی ضرورت ہے، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمانی رہنمائوں کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بتایا کہ فوج نےدہشت گردوں کیخلاف مختلف آپریشن شروع کر رکھے ہیں۔ ضرب عضب اور خیبر ون آپریشن کامیابی سے جاری ہیں۔ دہشت گردوں کے خاتمے تک ضرب عضب آپریشن جاری رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ دہشت […]

.....................................................

انسداد دہشت گردی مقدمات جلد نمٹانے کے لیے اجلاس آج ہو گا

انسداد دہشت گردی مقدمات جلد نمٹانے کے لیے اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت دائر مقدمات پر غور کے لیے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں آج اہم اجلاس منعقد ہو گا۔ اجلاس میں لاہور، سندھ، پشاور، بلوچستان اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان، انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کی نگرانی کرنے والے پانچوں ہائیکورٹس کے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سانحہ پشاور کے بعد پیدا صورتحال پر رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم نواز شریف آل پارٹیز کانفرنس میں ہونے والے فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے جب کہ وزیراعظم کی تقریر کا ابتدائی ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے تاہم اسے […]

.....................................................

ملک بھر کی سینٹرل جیلوں میں پھانسی گھاٹ بنانے کا فیصلہ

ملک بھر کی سینٹرل جیلوں میں پھانسی گھاٹ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے دہشت گردوں کو سنائی جانے والی سزائے موت پر فوری عمل درآمد کے لئے ملک بھر کی سینٹرل جیلوں میں پھانسی گھاٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیل قوانین کے تحت اس وقت صرف ڈسٹرکٹ جیل ہی میں سزائے موت پر عملد رآمد کرایا جاتا ہے لیکن موجودہ حالات […]

.....................................................

روس سے آئندہ سال ایل این جی کی سپلائی شروع ہونے کا امکان

روس سے آئندہ سال ایل این جی کی سپلائی شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور روس نے کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن بچھانے کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے منصوبے پر دستخط کر دیے ہیں۔ امکان ہے کہ اگلے سال مارچ سے قبل ایل این جی کی سپلائی شروع ہوجائے گی۔ پاکستان اورروس کے مابین کئی دہائیوں بعددفاعی شعبے میں […]

.....................................................

ایف بی آر نے 1 لاکھ 40 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کیئے

ایف بی آر نے 1 لاکھ 40 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹسز جاری کیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس دائرہ کار بڑھانے کے لیے ایف بی آر پراپرٹی کے سودوں، گاڑی کی خریداری اور غیر ملکی سفر کرنے والے افراد کی معلومات سے مدد لے رہا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق رواں مالی سال 1 لاکھ 40 ہزار ٹیکس نادہندگان کو کو نوٹسز جاری کیے جاچکے ہیں جس […]

.....................................................

مولانا عبدالعزیز کو فیِ الفور گرفتار کیا جائے۔ شہیر سیالوی

مولانا عبدالعزیز کو فیِ الفور گرفتار کیا جائے۔ شہیر سیالوی

اسلام آباد : انجمن طلباء اِسلام سِٹی اِسلام آباد کے ناظم شہیر سیالوی نے لال مسجد کے اِمام مُولانا عبدالعزیز کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایدے لوگوں کی وجہ سے دین میں فِرقہ وارنہ فسادات جنم لیتے ہیں۔ حکومت کو چائیے کہ طالبان کے حامی تمام نام نِہاد عُلماء […]

.....................................................

سانحہ پشاور، سول سوسائٹی کی اسلام آباد میں مشعل بردار ریلی

سانحہ پشاور، سول سوسائٹی کی اسلام آباد میں مشعل بردار ریلی

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے شہید طلبہ سے یکجہتی کے اظہار کیلئے سول سوسائٹی نے اسلام آباد میں مشعل بردار ریلی نکالی اور نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔ سانحہ پشاور کے شہید طلبا سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی نے اسلام آباد میں میلوڈی سے نیشنل پریس کلب تک مشعل بردار ریلی […]

.....................................................

اسلام آباد: ایئر پورٹ اور گردونواح میں سرچ آپریشن

اسلام آباد: ایئر پورٹ اور گردونواح میں سرچ آپریشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئرپورٹ اور گردونواح میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی جانب سے مشترکہ سرچ آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران ایئرپورٹ کے داخلی و خارجی راستے بند کردیے گئے ہیں، راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیے جارہے ہیں۔ اس […]

.....................................................