کارکن رکاوٹیں توڑ کر 30 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں: عمران خان

کارکن رکاوٹیں توڑ کر 30 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تیس نومبر کے احتجاج میں اہل لاہور کی شرکت کو یقینی بنانے کے لئے عمران خان نے پارٹی کارکنوں اور عہدیداران کے اجلاس میں شرکت کی۔ پُرجوش کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کارکن ہر صورت اسلام آباد اپنی آمد کو یقینی بنائیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے […]

.....................................................

جب چاہیں 10 پولیس اہلکار بھیج کر دھرنی صاف کرا سکتے ہیں، چوہدری نثار

جب چاہیں 10 پولیس اہلکار بھیج کر دھرنی صاف کرا سکتے ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کہتے ہیں حکومت جب چاہے 10 پولیس اہلکار بھیج کر تحریک انصاف کی دھرنی کو صاف کرا سکتی ہے۔ اسلام آباد میں برطانیہ اور امریکا کی جانب سے پولیس کو ساز و سامان کی فراہمی کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

عمران خان تبدیل ہو گئے اور امید ہے اب یوٹرن نہیں لیں گے، پرویز رشید

عمران خان تبدیل ہو گئے اور امید ہے اب یوٹرن نہیں لیں گے، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے آر اووز سے متعلق سپریم کورٹ میں جانے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور امید ہے کہ وہ اب یوٹرن نہیں لیں گے۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ فتنہ فساد […]

.....................................................

اسلام آباد میں 30 نومبر کو بڑا معرکہ ہونے والا ہے کارکن اپنی توانائیاں بچا کر رکھیں، عمران خان

اسلام آباد میں 30 نومبر کو بڑا معرکہ ہونے والا ہے کارکن اپنی توانائیاں بچا کر رکھیں، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 30 نومبر کو اسلام آباد میں بڑا معرکہ ہونے والا ہے کارکن اپنی تمام توانائیاں بچا کر رکھیں جب کہ ملک کی جڑوں میں بیٹھا طاقتور طبقہ نہیں چاہتا کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات ہوں کیونکہ اگر ایسا ہوا تو پھر […]

.....................................................

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے اسلامی سکوک بانڈ جاری کر دئیے

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے اسلامی سکوک بانڈ جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں پاکستان کو سکوک بانڈ کے لئے دو ارب تیس کروڑ ڈالر کی پیشکشیں فراہم ہوئی جس میں سے ایک ارب ڈالر کی پیشکشوں کو قبول کیا گیا۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق سکوک بانڈ کے اجرا سے حاصل ہونے والی رقم سے بلند […]

.....................................................

تحریک انصاف کا جلسہ، اسلام آباد کی اہم شاہراہوں کی بندش شروع

تحریک انصاف کا جلسہ، اسلام آباد کی اہم شاہراہوں کی بندش شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 30 نومبر کو تحریک انصاف کے جلسے کے سلسلے میں دارالحکومت کی اہم شاہراہوں کو بند کرنا شروع کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بلیو ایریا میں جناح ایونیو کے متوازی فضل الحق روڈ ایمبسی روڈ کے پاس بند کر دی […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان پر حملہ، 5 دسمبر کو مظاہروں کا اعلان

مولانا فضل الرحمان پر حملہ، 5 دسمبر کو مظاہروں کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف نے مولانا فضل الرحمان پر خودکش حملے کی تحقیقات نہ ہونے کے خلاف احتجاجی شیڈول کا اعلان کر دیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا بھی دے سکتے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ […]

.....................................................

الیکشن ٹریبونل سے پہلے عمران خان اپنا فیصلہ نہ سنائیں، پرویز رشید

الیکشن ٹریبونل سے پہلے عمران خان اپنا فیصلہ نہ سنائیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ آنے سے پہلے عمران خان اپنا فیصلہ نہ سنائیں، وہ عدالت پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات پرویز رشید کا اپنے ایک بیان میں مزید کہنا تھا کہ عمران خان گالی کی سیاست کے […]

.....................................................

عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے کے اعلان کے بعد حکومت کو سخت دبائو کا سامنا

عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے کے اعلان کے بعد حکومت کو سخت دبائو کا سامنا

لیہ (طارق پہاڑ سے) عمران خان کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے کے اعلان کے بعد حکومت کو سخت دبائو کا سامنا۔اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے 30 نومبر کو ہونے والے جلسہ سے پنجاب بھر کی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ سکیورٹی کے انتظامات کے ساتھ ساتھ ہسپتالوں میں […]

.....................................................

اسلام آباد پولیس کی بپھرے ہوئے مجمع پر قابو پانے کی تربیت

اسلام آباد پولیس کی بپھرے ہوئے مجمع پر قابو پانے کی تربیت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف 30 نومبر کو وفاقی دارالحکومت میں جلسہ کر رہی ہے تو دوسری طرف اسلام آباد کے پولیس کالج سہالہ میں اہلکاروں کی تربیت مکمل کر لی گئی ہے جس میں انہیں سکھایا گیا کہ بپھرے مجمع پر قابو کیسے پانا ہے۔ اس تربیتی کورس میں نعرے مارنے والوں کو […]

.....................................................

30 نومبر کے حالات کی ذمہ داری حکومت کی ہے، شجاعت حسین

30 نومبر کے حالات کی ذمہ داری حکومت کی ہے، شجاعت حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 30 نومبر کے حالات کی ذمہ داری حکومت کی ہے۔ اگر حکومت نے بے وقوفی کی تو خرابی پیدا ہوسکتی ہے، ان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات انتخابی اصلاحات کے بعد ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ چودھری شجاعت کاکہناتھاکہ […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات کمیٹی کی الیکشن کمیشن کے اختیارات کم کرنے کی سفارش

انتخابی اصلاحات کمیٹی کی الیکشن کمیشن کے اختیارات کم کرنے کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابی اصلاحات کمیٹی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کئی اختیارات کم کرنے کی سفارشات کر دی ہیں، کمیٹی میں شامل حکومتی اراکین کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے ازخود نوٹس لینے کا اختیار بہت وسیع ہے، یہ اختیار ختم کیا جائے یا ازخود نوٹس لیتے […]

.....................................................

30 نومبر جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے مختلف سڑکیں بند کرنا شروع کر دیں

30 نومبر جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے مختلف سڑکیں بند کرنا شروع کر دیں

اسلام آباد : 30 نومبر جلسہ، ضلعی انتظامیہ نے مختلف سڑکیں بند کرنا شروع کر دیں، بلیو ایریا میں جناح ایونیو ک متوازی فضل الحق روڈ ایمبیسی روڈ کے قریب بند کر دی گئی، میریٹ ہوٹل سے سیکرٹریٹ جانے والی سڑک ایویکیو ٹرسٹ کے پاس بند کر دی گئی۔

.....................................................

بلوچستان میں 10000 اسکولوں کی ضرورت

بلوچستان میں 10000 اسکولوں کی ضرورت

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان کے ایڈیشنل سیکرٹری ایجوکیشن محمد طیب لہری کے مطابق صوبے کے 13000 اسکولوں میں سے صرف 2500 میں لڑکیاں تعلیم حاصل کرسکتی ہیں۔ وہ ’بلوچستان ایجوکیشنل پروگرام‘ کے پانچ سالہ پروگرام کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان بہت بڑا صوبہ ہے اور بچوں کو ان […]

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی اسلام آباد سے کنٹینرز ہٹانے کی ہدایت

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی اسلام آباد سے کنٹینرز ہٹانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دارالحکومت کی سڑکوں پر کھٹرے کنٹینرز فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ دارالحکومت کی سڑکوں پر کھڑے کنٹینرز فوری طور پر ہٹادیئے جائیں۔ انہوں نے کنٹینرز لگانے پر اپنی ناراضی […]

.....................................................

کارکن ایک بار پھر سے حکومت کی دھجیاں اڑا دیں، عمران خان

کارکن ایک بار پھر سے حکومت کی دھجیاں اڑا دیں، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آزادی رضاکاران کی حلف برداری تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ کارکن ایک بار پھر سے حکومت کی دھجیاں اڑا دیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت لاکھ کوشش کر لے کہ کنٹینر لگائیں یا اسلام آباد سیل کر دیں، سونامی کا رُخ کوئی نہیں موڑ سکتا۔ عمران خان […]

.....................................................

مشرف دور میں جہانگیر ترین کی جائیداد میں تیزی سے اضافہ ہوا، محمد زبیر

مشرف دور میں جہانگیر ترین کی جائیداد میں تیزی سے اضافہ ہوا، محمد زبیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر برائے نج کاری کمیشن محمد زبیر نے کہا ہے کہ مشرف دور میں جہانگیر ترین کی جائیداد میں تیزی سے اضافہ ہوا، 90 کی دہائی میں جہانگیر ترین کے پاس کچھ نہیں تھا۔ اب اتنا پیسا کہاں سے آیا، پوچھنا ہمارا حق ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کم وقت میں […]

.....................................................

جاگیر دارانہ نظام کیخلاف جے یو آئی نے آواز بلند کی، فضل الرحمان

جاگیر دارانہ نظام کیخلاف جے یو آئی نے آواز بلند کی، فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جاگیردارانہ نظام کے خلاف جے یوآئی نے آواز بلند کی، جے یو آئی (ف) کا منشور عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ کارکن جے یوآئی(ف)کے منشور کو فروغ دینے کیلئے کوششیں تیز کریں، انہوں نے یہ بات مرکزی مجلس شوری کے […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے 30 نومبر کے جلسے کیلئے درخواست نہیں دی، مصدق ملک

پی ٹی آئی نے 30 نومبر کے جلسے کیلئے درخواست نہیں دی، مصدق ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزیراعظم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 30 نومبر کے جلسے کیلئے تحریری درخواست نہیں ملی، درخواست ملی تو وزارت داخلہ غور کرے گی۔ مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اسلام آباد کے رہائشیوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ماضی میں وعدوں کو پامال کیا […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکورٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ نے 30 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر ریڈ زون کی سیکیورٹی بڑھا دی۔ ریڈ زو ن جانے وال سڑکوں کے کنارے کنٹینرز بھی رکھ دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد انتظامیہ نے 30 نومبرکو پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظرریڈزون کی سیکیورٹی کو […]

.....................................................

اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان کا مشتبہ دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد سے کالعدم تحریک طالبان کا مشتبہ دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک مشتبہ دہشت گرد گرفتار کر لیا جس سے بارودی مواد بھی ملا ہے۔ ایس ایس پی اسلام آباد پولیس عصمت اللہ جونیجو کے مطابق جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مشتبہ دہشت گرد کا نام معراج خان ہے۔ جس سے دوگرینیڈ ، […]

.....................................................

ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

ملک میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آ گئے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے مزید 2 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 262 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم چلانے کے باوجود روز بہ روز پولیو کے کیسز تیزی سے سامنے آرہے ہیں جہاں قومی ادارہ صحت کے […]

.....................................................

اسلام آباد کے علاقے آبپارہ سے دہشت گرد گرفتار، پولیس

اسلام آباد کے علاقے آبپارہ سے دہشت گرد گرفتار، پولیس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے وفاقی دارالحکومت میں آبپارہ کے علاقے سے دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایس ایس پی اسلام آباد کے مطابق پولیس نے تھانہ آب پارہ کے علاقے میں کارروائی کرکے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت معراج خان کے نام سے ہوئی ہے […]

.....................................................

فیس بک پر ملک محمد جمشید اعظم کے فین تین مہینوں میں 30 ہزار سے بڑھ گئے

فیس بک پر ملک محمد جمشید اعظم کے فین تین مہینوں میں 30 ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان کے معروف کالم نگار، شاعر اور سیاسی و سماجی شخصیت ملک جمشید اعظم کے فیس بک پیچ پر چاہنے والوںکی تعداد صرف تین مہینوں میں30ہزارسے تجاوز کر گئی۔ ملک جمشیداعظم 11جون 1992ء میں پیدا ہوئے اوران کی عمراس وقت تقریباََ ساڑھے 22 سال بنتی ہے، جس سے یہ اندازہ لگانا […]

.....................................................