Posted on November 24, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے جسٹس انور ظہیر جمالی کی خدمات واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جا ری کئے جانے والے ایک ا علامیہ کے مطابق 5 دسمبر سے جسٹس انور ظہیر جمالی کی خدمات واپس لے لی جائینگی، الیکشن کمیشن کو اس بارے میں آگاہ […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ عبدالحمید ڈوگر نے مشرف آئین شکنی کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کی کاپی حاصل کر لی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ قانونی طور پر انھیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ،وہ ابھی خصوصی عدالت کے فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ فیصلے کا جائزہ لینے کے بعد […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo4 Webmaster بریکنگ نیوز
اسلام آباد : گرینڈ قبائلی جرگہ کا مشترکہ اعلامیہ جاری، فاٹا میں جاری آپریشن کو فوری طور پر منطقی انجام تک پہنچایا جائے، کلیئر قرار دییے گئے علاقوں میں آئی ڈی پیز کو وآپس جانے کی اجازت دی جائے، شہداء کے ورثاء اور زخمیوں کے لیے جامع پیکج کا اعلان کیا جائے، مشترکہ اعلامیہ۔
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر اکتوبر کے مہینے میں بجلی کی مجموعی پیداوار کی مکمل تفصیلات نیپرا کو فراہم کر دی گئی ہیں۔ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں چھیالیس پیسے فی یونٹ کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے مطابق […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ جب تک قبائلی عمائدین کو اعتماد میں نہ لیا جائے اس وقت تک پورے خطے میں امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔ جمعیت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام اسلام آباد کنونشن سینٹر میں قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلائے جانے کے واقعے کا از خود نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلائے جانے کے واقعے کا از خود نوٹس لیتے […]
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo1 Webmaster بریکنگ نیوز
اسلام آباد: کوٹ رادھا کشن واقعہ سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا۔ پنجاب حکومت سے 3 دن میں واقعے کی رپورٹ طلب۔
..................................................... Posted on November 22, 2014 By Geo1 Webmaster کالم
تحریر : ڈاکٹر قمرفاروق بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988ء میں پاکستان کی وزیراعظم بنیں لیکن صرف 20 مہینوں کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے بے پناہ بدعنوانی کے باعث اپنے خصوصی اختیارت کو استعمال کرتے ہوئے اسمبلی کو ختم کرتے ہوئے نئے الیکشن […]
..................................................... Posted on November 21, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں اساتذہ کی تربیت کے حوالے سے منقعدہ تقریب کے بعد احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان جلاؤ گھیراؤ کی تقریریں کر کے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو روکنا چاہیتے ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین خوفزدہ ہیں کہ توانائی بحران حل ہو گیا تو وہ […]
..................................................... Posted on November 21, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں عدالت کی جانب سے شریک ملزم ٹھہرائے جانے کے فیصلے پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی زاہد حامد نے استعفی دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزم ٹھہرائے جانے کے […]
..................................................... Posted on November 21, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کسانوں کی سہولت کے لیے زرعی شعبے کیلئے بجلی پر سبسڈی پیکج جاری کیا۔ وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کسانوں کو بجلی 10 روپے 35 پیسے فی یونٹ پر دی جائے گی۔ شام 6 سے 10 اور گرمیوں میں 5 سے 11 بجے تک […]
..................................................... Posted on November 21, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا دھاندلی والی حکومت ان لوگوں کو نوازتی ہے جن سے انھوں نے پیسہ بنانا ہوتا ہے۔ دھاندلی ان کا نہیں پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ تمام جماعتیں مانتی ہیں گزشتہ برس انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا حکومت نے […]
..................................................... Posted on November 21, 2014 By Majid Khan کالم
تحریر: ع.م بدر سرحدی 28 اکتوبر کو اسلام آباد میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس کے مندوبین کو پاکستانی معیشت پر بریفینگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ جناب اسحاق ڈار نے بڑے پتے کی باتیں کیں، کہا کہ کے حکومت نے محض سوا سال میں تمام اقصادی اہداف حاصل کر لئے، پاکستان کو ٢٠٥٠سے پہلے دنیا […]
..................................................... Posted on November 20, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, سٹی نیوز
اسلام آباد: پاکستان اور اس کی عوام کے تمام مسائل کا حل آئین پاکستان پر عملدرآمد میں پنہاں ہے مگر افسوس کہ قومی تقاضوںاور عوامی و عصری ضروریات کو پوری کرنے والے آئین پاکستان کو ایک دستاویز بناکر ”صرف طاق “ کردیا گیا ہے اور جمہوریت و آئین کی بالا دستی کے نام پر اقتدار […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اشرافیہ سمجھ لے کہ اگر جمہوریت کو ڈی ریل کیا گیا تو وفاق نہیں رہے گا۔ رضا ربانی کا مزید کہنا ہے کہ کسی قسم کی ٹیکنوکریٹ حکومت لائی گئی تو نظام نہیں چل سکے گا اور اٹھارہویں ترمیم کو ختم کیا […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دھرنے والے ملک کو ترقی وخوشحالی کے راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن ان کی یہ کوشش ناکام ہو گی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ملک میں توانائی کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں توانائی کے بحران […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Majid Khan اسلام آباد, سٹی نیوز
اسلام آباد: تحریک جعفریہ پاکستان کی بحالی کے فیصلے نے ثابت کر دیا کہ ملت تشیع کا دہشت گردی اور انتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں ملت جعفریہ کو ایک سازش کے تحت دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تاریخ گواہ ہے اس ملت کے غیور بیٹوں نے وطن عزیز کے لئے قیام پاکستان سے […]
..................................................... Posted on November 19, 2014 By Geo3 Webmaster اسلام آباد, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) آپریشن ضرب عضب کے باعث وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی سیکیورٹی کے لئے تعینات فوجی واپس چلے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں واقع ریاستی اداروں کی اہم عمارات کی حفاظت کے لئے تعینات پاک فوج کے ٹرپل ون بریگیڈ کے دستے مرحلہ وار انخلا کرکے واپس چلے گئے ہیں۔ جس کے […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo4 Webmaster اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی (جیوڈیسک) ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی میں جہلم ریلی میں زخمی کارکنوں کی عیادت کے بعد شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اقتدار کے نشے میں جہلم میں خون کی ہولی کھیلی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں درج ایف آئی آر جھوٹی اور سیاسی ہے جس کا عوام اور حکومت […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات کو قانونی تحفظ دینے کے لئے نیا آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ہائی سیکورٹی زون میں پانچ سے زیادہ افراد کے کھڑے ہونے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ریڈ زون میں داخلے کا اختیار صرف اس ایریا میں کام کرنے والے […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام موجودہ جمہوری نظام سے مایوس ہو چکی ہے۔ ایک ہی خاندان کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔ موجودہ اسمبلی کا کوئی رکن کہہ دے کہ انتحابات شفاف ہوئے ہیں تو خوشی ہو گی۔ اسمبلی کو زندگی دوبارہ الیکشن سے ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین سے آسٹریا کے سبکدوش ہونے والے سفیر ایگزل ویچ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان آسٹریا کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے جو باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں۔ […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Geo4 Webmaster اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کا کہنا ہے کہ حکومت ہر فیصلہ ملک و معیشت کے مفاد میں کررہی ہیں جبکہ عمران خان خود کو ہر شعبے کا ماہر سمجھنے کی غلط فہمی کا شکار ہیں۔ محمد زبیر نے کہا کہ ملکی معیشت کے لیے جو بھی بہتر ہوا کیا جائے […]
..................................................... Posted on November 18, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنا 8 روزہ دورہ گلگت بلتستان مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے اسلام آباد ائرپورٹ پر مرکزی رہنماوں اور علمائے کرام نے ان کا استقبال کیا علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت بلتستان کے عوام کو درپیش مشکلات […]
.....................................................